كافرممالك كي بني ہوئي اشياء خريدنا

 

 

 

 

امريكہ كي بني ہوئي اشياء اور خاص كر IBM, DELL, Microsoft

خريدنے كا حكم كيا ہے ، اللہ تعالي آپ كو جزائے خير عطا فرمائے ؟

الحمد للہ :

امريكي اشياء بھي دوسري ان اشياء كي طرح ہي ہيں جومسلمان ممالك ميں كفار ممالك سے آتي ہيں، اور كفار سے تجارتي لين دين كرنےميں تين شروط كےساتھ لين دين كرنےميں كوئي مانع نہيں.

جب شريعت سے متعارض اور مخالف نہ ، اور جب مسلمانوں كےپاس ايسي اشياء نہ ہوں جوكفار كي مصنوعات سے مستغني كرسكيں، اور جب كفار كي مصنوعات خريدنےسے انہيں مسلمانوں كےخلاف قوت اور طاقت حاصل نہ ہوتي ہو .

كتبہ: الخضير

 

 

 

 

خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ