عناوین صفحہ نمبر پیش لفظ 7 نمبر- 1 فلاح کی شرط اول ایمان ہے 11 خشوع کیا ہے ؟ 13 رفع الیدین رکوع کے منافی نہیں 16 نماز میں خشوع کا حکم 17 قبولیت کے درجات 22 یہی نماز مقصود ہے 22 خشوع کا ختم ہونا 24 خشوع ختم کرنے کے ظاہری اسباب 25 خشوع کے اسباب و ذرائع 26 نماز میں التفات کی ممانعت 28 ترتیل قرآن اور تصحیح حروف 30 ارکان نماز کی ادائیگی 32 نماز میں وساوس 34 وسوسہ ڈالنے والے شیطان کا نام اور اس کا علاج 36 اللہ پر ستی نہ کہ لذت پرستی 37 نمازیوں کی پانچ قسمیں 39 پانچوں قسم کےنمازیوں کی جزا 40 خاشعین کی نماز چند مناظر 41 ایک انصاری صحابی کا واقعہ 41 حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ 42 حضرت عروہ بن زبیر رحمہ اللہ 43 حضرت مسلم بن یسار بصری رحمہ اللہ 43 امام سعید بن جبیر رحمہ اللہ 44 امام مالک رحمہ اللہ 44 حضرت عباس بن عبداللہ رحمہ اللہ 44 امام منصور بن معتمر کوفی رحمہ اللہ 45 حضرت کرز بن حارث رحمہ اللہ 45 حضرت صلہ بن اشیم رحمہ اللہ 45 سعید بن عبد العزیز قنوجی رحمہ اللہ 46 حضرت زین العابدین رحمہ اللہ 46 حضر ت امام بخاری رحمہ اللہ 47 امام محمد بن نصر مروزی رحمہ اللہ 48 حضرت عبد اللہ غزنوی رحمہ اللہ 48 نمبر- 2 لغو کے معنی 50 نماز میں خشوع اور لغو سے اجتناب 52 لغویات کو چھوڑنا اچھے اسلام کی علامت ہے 52 زبان کی حفاظت 59 قیل و قال اور کثرت سوال سے اجتناب 65 لایعنی باتیں اور مجلسیں وقت کا ضیاع 68 نمبر - 3 زکوۃ کی ادائیگی 75 زکوۃ کی اہمیت 76 مومنوں کا وصف 80 نماز و زکوۃ کی عدم ادائیگی پر حکم 81 زکوۃ نہ دینے کا انجام 83 اصل خزانہ 84 زکوۃ کا اجتماعی نظام 85 انفاق فی سبیل اللہ 87 صدقہ کی ترغیب 91 صدقہ اور صلی رحمی 96 صدقات کی حکمت 98 انفاق خیر کا اور بخل شر کا مجموعہ ہے 103 نمبر- 4 شرمگاہوں کی حفاظت 107 مومن شرمگاہ کی حفاظت کرتا ہے 107 نظر کی حفاظت 108 حفاظت شرمگاہ کی اہمیت صحابہ کرام کا عمل و کردار 115-109 بدکاری سے بچنے کا طریقہ 116 حضرت قاضی منصور پوری رحمہ اللہ کا بیان 118 عمل مکافات سے بچو 120 امام عبید بن عمیر کا عبرتناک واقعہ 121 زنا کے درجات 122 شادی کا حکم 124 بیوی اور باندی کے علاوہ باقی ذرائع 129 اغلام بازی 130 امرد کو دیکھنا 132 بیوی کے ساتھ وطی فی الدبر حرام ہے 133 جانور سے بد فعلی 133 استمناء بالید 134 حرمت متعہ 134 نمبر -5 امانت کی حفاظت 136 دین کی عمارت امانت پر قائم ہے 136 امانت کی اہمیت 138 امانت داری , باعث عز و شرف 142 امانت دار تاجر 144 حکومتی منصب بھی امانت ہے 147 امانت ایک وسیع لفظ ہے 149 مجالس بھی امانت ہیں 151 بیوی بھی امانت ہے 151 اولاد بھی امانت ہے 151 گھروں میں جھانکنا خیانت ہے 155 آنکھوں کے اشارے بھی اما نت کے منافی ہیں 157 امانت اور چند ایمان ا فروز واقعات 158 نمبر -6 عہد کی پاسداری 163 اللہ وعدہ وفا کرتے ہیں 164 وعدہ پور ا کرنا ایمان کی علامت ہے 164 حضرت ابراہیم علیہ السلام اور وعدہ 165 حضرت اسماعیل علیہ السلام اور وعدہ 166 وفائے عہد اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 167 وفائے عہد اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 172 نقض عہد کی وعید 175 سب سے اہم عہد و میثاق 177 نذر بھی عہد ہے 179 نذر لغیر اللہ 182 ہر جائز کام کا عزم و عہد 185 نکاح بھی عہد ہے 186 نمبر -7 نماز کی حفاظت 187 حفاظت کا مفہوم 187 وارثین جنت 190 وراثت جنت کا مفہوم 191 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:فلاح کی راہیں
مصنف : ارشاد الحق اثری
ناشر: ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد
صفحات: 192
Click on image to Enlargeفہرست
دنیا اور اس کی حقیقت
عناوین صفحہ نمبر تعارف 10 دنیا کی زندگی 17 انسانی کمزوریاں 43 دنیاوی مال و اسباب کا لالچ 72 قدرتی خطرات و آفات 94 ماضی کی تہذیبیں 120 آخرت : انسان کا اصل مسکن 137 مادے کا حقیقی جوہر 169 اضافیت زماں اور حقیقت تقدیر 214 ارتقاء اور اس کا فریب 229 حوالہ جات 263 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:دنیا اور اس کی حقیقت
مصنف : ہارون یحییٰ
ناشر: اسلامک ریسرچ سنٹر ۔پاکستان
مترجم: ڈاکٹر تصدّق حسین راجا
نظرثانی: سعود عثمانی
صفحات: 265
Click on image to Enlargeفہرست
غلطیوں کی اصلاح کانبوی طریقہ کار
عناوین صفحہ نمبر مقدمہ 7 غلطیوں کی اصلاح کے موقع پرپیش نظررکھنےجانےوالے بعض امور 1۔اخلاص 16 2۔غلطی فطری چیز ہے 18 3۔شرعی دلیل کی بنیادپرتردید‘نہ کہ بغیرعلم کےمحض جذبات کی بنیادپر 20 4۔غلطی جتنی بڑی ہو‘اس کی اصلاح کااہتمام اتناہی زیادہ ہوناچاہیے 20 5۔اصلاح کرنےوالے کے مقام ومرتبہ کالحاظ 24 6۔مسئلہ سےلاعلم اورجانتےبوجھتےغلطی کرنےوالے میں فرق کرنا 28 7۔اجتہادکی بناء پرہونے والی غلطی میں اورجان بوجھ کریاغفلت اورکاتاہی سے ہونے والی غلطی میں فرق 33 8۔غلطی کرنے والےکی خیرخواہی تنبیہ کرنے سے وکاوٹ نہیں بن سکتی 35 9۔غلطی پرتنبیہ کرنے میں انصاف اورغیرجانبداری کاخیال رکھنا 37 10۔ایک غلطی کی اصلاح کے نتیجہ میں بڑی غلطی وجودمیں نہ آجائے 41 11۔غلطی کرنے والے کی فطری کمزوری کااحساس 42 12۔دین کی مخالفت اورکسی کی ذات پرحملہ میں فرق 44 پیش نظررکھے جانے والے بعض دیگرامور 45 لوگوں کی غلطیوں کی اصلاح کے لیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اخیتارکردہ مختلف اسلوب 1۔غلطی کی فوری اصلاح 51 2۔غلطی کے ازالہ کے لیے شرعی حکم بیان کرنا 52 3۔غلطی کرنے والے کواس شرعی اصول کی طرف توجہ دلاناجس کی مخالفت ہوئی ہو 52 4۔غلطی کاسبب بننے والی غلط فہمی کی اصلاح 53 5۔نصیحت او رباربارتخویف کے ذریعے غلطی کی شدت کااحساس دلانا 59 6۔غلطی کرنےوالے پرشفقت کااظہار 61 7۔کسی کوغلطی پرقراردینے میں جلدی نہ کریں 64 واقعہ میں تربیت سے متعلق نکات 65 8۔غلطی کرنے والے کے ساتھ جذباتی رویہ اختیارکرنے سے پرہیز 67 9۔یہ واضح کردیناکہ غلطی بہت بڑی ہے 71 10۔غلطی کانقصان واضح کرنا 72 11۔غلطی کرنے والے کوعملی طورپرتعلیم دینا 78 12۔صحیح متبادل پیش کرنا 79 13۔غلطی سے محفوظ رہنے کی تدبیربتانا 83 14۔غلطی کرنے والے کوبراہ راست مخاطب کرنے کے بجائے عمومی وضاحت پراکتفاکرنا 85 15۔غلطی کرنے والے کے خلاف رائے عامہ کوبیدارکرنا 89 16۔غلطی کرنےوالے کے خلاف شیطان کی مددکرنے سے پرہیز 89 17۔غلام کام سے رک جانے کوکہنا 92 18۔اصلاح کے لیے غلطی کرنے والے کی رہنمائی قابل توجہ امور 93 غلطی کی اصلاح کے لیے ممکن تلافی کاحکم دینا 96 غلطی کے آثارکی اصلاح 96 غلطی کاکفارہ اداکرنا 97 19۔جہاں غلطی ہو‘اس پرتنبیہ کرکے باقی عمل کوقبول کرنا 97 20۔حق دارکوحق دلانےکے ساتھ ساتھ غلطی کرنے والے کےمقام کااحترام برقراررکھنا 99 21۔مشترکہ غلطی میں فریقین کوتنبیہ کرنا 106 22۔غلطی کرنےوالے سے متاثرہ فریق سے معذرت کامطالبہ کرنا 106 23۔غلطی کرنے والے کومتاثرہ فریق کی فضیلت یاددلانا‘تاکہ وہ نادم ہوکرمعذرت کرلے 107 24۔فریقین کے درمیان مداخلت کرکے جذبات ٹھنڈے کرنا‘تاکہ فتنہ بڑھنے سے پہلے ختم ہوجائے 109 25۔غلطی پرغصے کااظہار 112 26۔غلطی کرنے والے سے بحث نہ کرتے ہوئے اعراض کرلیناتاکہ وہ خودہی اصلاح کرلے 120 27۔غلطی کرنے والے کوزبانی تنبیہ کرنا 120 28۔غلطی کرنے والے کوملامت کرنا 122 29۔غلطی کرنے والے سے بے اعتنائی 124 30۔غلطی کرنے والے کابائیکاٹ 126 31۔غلطی پراڑجانے والے کوبددعادینا 130 32۔غلطی کرنے والے کے احترام کوپیش نظررکھتے ہوئے کچھ غلطی کی طرف اشارہ کرکے باقی تفصیل بیان کرنے سے گریزکرنا 131 33۔غلطی کے ازالے میں مسلمان کی مددکرنا 132 34۔غلطی کرنے والے سے مل کرتبادلہ خیال کرنا 134 واقعہ سے مستنبط بعض مسائل 137 35۔غلطی کرنے والےکوصاف طورپراس کی غلطی بتادینا 137 36۔غلطی کرنے والے کوقائل کرنا 140 37۔غلطی کرنے والے کواحساس دلاناکہ اسکاعذرلنگ ناقابل قبول ہے 141 38۔انسان کی فطری کمزوریوں کوملحوظ رکھنا 144 حرف آخر 147 تفصیل کتاب
کتاب کا نام: غلطیوں کی اصلاح کانبوی طریقہ کار
مصنف : محمد بن صالح المنجد
ناشر: نور اسلام اکیڈمی،لاہور
مترجم: عطاءاللہ ساجد
صفحات: 150
Click on image to Enlargeفہرست