ذوالحجہ کے دنوں میں مطلق اور مقید تکبیرات سوال عید الاضحی کے موقع پر مطلق تکبیرات کے بارے میں ہے، تو کیا ہر نماز کے بعد کہی جانے والی تکبیرات مطلق تکبیرات میں شامل ہیں یا نہیں؟ اور انکا شرعی حکم سنت ہے یا مستحب،یا پھر بدعت؟ جواب کا متن مزید پڑھیے۔۔۔
عشرہ ذوالحجہ كي فضيلت كے متعلق سوال سوال كيا ماہ ذوالحجہ كے پہلے دس دنوں كو دوسرے سب ايام پر فضيلت حاصل ہے ؟ اور ان دس دنوں ميں كونسے ايسے اعمال صالحہ ہيں جو كثرت سے كرنا مستحب ہيں ؟ جواب کا متن مزید پڑھیے۔۔۔