عناوین صفحہ نمبر ہجرت کا تیرہواں سال 15 معرکہ یرموک 18 جنگ یرموک کے بعد شام کی امارت کا حضرت خالد سے حضرت ابوعبیدہ رضی اللہ عنہما کی طرف منتقل ہونا 32 حضرت خالد رضی اللہ عنہ کے شام آنے کے بعد عراق میں جرت کامعرکہ 33 حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کی خلافت 35 فتح دمشق 36 باب فتح دمشق کے متعلق علماء کا اختلاف 41 باب چشمہ شہداء 43 معرکہ فحل 43 اس وقت ارض عراق میں جو قتال ہوا 44 النمارق کا معرکہ 45 معرکہ جسرابی عبید اور امیر المسلمین او ربہت سی مخلوق کا قتل 46 البویب کا معرکہ جس میں مسلمانوں نے ایرانیوں سے بدلہ لیا 48 باب حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا امیر عراق بننا 50 اختلاف کے بعد ایرانیوں کے یزدگرد کے پاس جمع ہونےکا بیان 50 13 ہجری میں ہونے والے واقعات 51 حافظ ذہبی کے موافق، حروف ابجد کے مطابق اس سال میں وفات پانے والوں کا ذکر 52 ہجرت کا چودہواں سال 56 جنگ قادسیہ 59 باب قادسیہ کی حیرت انگیز جنگ 67 اس سال میں وفات پانے والے مشاہیر کا تذکرہ 74 پندرہواں سال 77 حمص کا پہلا معرکہ 78 قنسرین کا معرکہ 78 قیساریہ کا معرکہ 79 اجنادین کا معرکہ 80 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں بیت المقدس کی فتح 81 معرکہ نہر شیر 89 حروف ابجد کے مطابق اس سال میں وفات پانے والوں کا ذکر 90 مدائن کی فتح کا بیان 92 معرکہ جلولاء 98 فتح حلوان کابیان 101 تکریب اور موصل کی فتح 101 سرزمین عراق میں ماسبذان کی فتح 102 اس سال میں قرقیسیا اور ھیت کی فتح 103 17 ہجری 105 حمص میں رومیوں کا حضرت ابوعبیدہ کا محاصرہ کرنا اور حضرت عمر کا شام آنا 106 جزیرہ کی فتح 107 طاعون عمواس کے کچھ حالات 109 ایک عجیب واقعہ جس میں حضرت خالد کو قنسرین سے معزول کیا گیا 112 اہواز، نساذر اور نہر تیری کی فتح 115 پہلی دفعہ تستر کا صلح سے فتح ہونا 116 بحرین کی جانب سے بلادفارس کے ساتھ جنگ کا بیان، ابن جریر بحوالہ سیف 117 دوسری دفعہ تستر کے فتح ہونے اور ہرمزان کے قید ہونے اور اسے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں بھیجے جانے کا بیان 118 فتح سویز 120 18ہجری 124 حضرت الحارث بن ہشام رضی اللہ عنہ 129 حضرت شرجیل بن حسنہ رضی اللہ عنہ 129 حضرت عامر بن عبداللہ بن الجراح رضی اللہ عنہ 129 حضرت الفضل بن عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہما 130 حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ 130 حضرت یزید بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ 131 حضرت ابوجندل بن سہیل رضی اللہ عنہ 132 19ہجری 132 اس سال میں وفا ت پانے والے اعیان کا ذکر 133 20ہجری 133 فتح مصر کی کہانی، ابن اسحاق کی زبانی 134 نیل مصر کا واقعہ 137 وفات پان ےوالے اعیان کا ذکر 139 حضرت انیس بن مرثد ابی مرثد الغنوی رضی اللہ عنہما 140 حضرت ابوبکر کے غلام حضرت بلال بن ابی رباح الحبشی المؤذن رضی اللہ عنہ 140 حضرت سعید بن عامر بن خذیم رضی اللہ عنہ 141 حضرت عیاض بن غنم رضی اللہ عنہ 141 حضرت ابوسفیان بن الحارث رضی اللہ عنہ 141 حضرت ابوالہیثم بن التیہان رضی اللہ عنہ 142 حضرت زینب بنت حجش رضی اللہ عنہ 142 رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پھوپھی حضرت صفیہ بنت عبدالمطلب رضی اللہ عنہا 143 حضرت عویم بن ساعدہ انصاری رضی اللہ عنہ 144 حضرت بشر بن عمرو بن حنش رضی اللہ عنہ 144 حضرت ابوخراشہ خویلد بن مرۃ الہذلی رضی اللہ عنہ 144 21ہجری 144 معرکہ نہاوند 144 21ہجری میں وفات پانے والوں کا ذکر 155 حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ 155 حضرت طلیحہ بن خویلد رضی اللہ عنہ 161 حضرت عمرو بن معدیکرب رضی اللہ عنہ 162 حضرت العلاء بن الحضرمی رضی اللہ عنہ 163 حضرت نعمان بن مقرن بن عائذ المزنی رضی اللہ عنہ 163 22ہجری 164 اس میں بہت سی فتوحات حاصل ہوئیں جن میں ہمدان کا دوبارہ فتح ہونا بھی شامل ہے پھر اس کے بعد رے اور آذربائیجان فتح ہوئے 165 رے کی فتح 165 قومس کی فتح 165 جرجان کی فتح 166 آذربائیجان کی فتح 166 باب کی فتح 166 ترکوں سے پہلی جنگ 167 سد کا واقعہ 168 سد کے بقیہ حالات 169 یزدگر بن شہریار بن کسری کا واقعہ 171 احنف بن قیس اور خراسان 171 23ہجری 176 حضرت عمر بن الخظاب رضی اللہ عنہ کی وفات 176 فسا اور دارابجرد کی فتح اور ساریہ بن زنیم کا واقعہ 176 غزوہ اکراد 179 سلمہ بن قیس اشجعی اور اکراد کے حالات 179 آپ کا حلیہ 186 آپ کی بیویوں، بیٹوں او ربیٹیوں کا ذکر 187 آپ کے بعض مراثی کا ذکر تفصیل کتاب
کتاب کا نام:تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد7
مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر
ناشر: نفیس اکیڈمی کراچی
مترجم: پروفیسر کوکب شادانی
صفحات: 486
Click on image to Enlargeفہرست
والدین ہماری جنت
عناوین صفحہ نمبر ابتدائیہ 1 والدین ہماری جنت 2 والدین کےحقوق 5 والدین کےساتھ احسان کی صورتیں 7 شکرگزاری 7 شکوہ شکایت سے پرہیز 10 والدین کو خوش رکھنا 11 خدمت کرنا 13 عاجزی سے پیش آنا 16 ادب واحترام 17 محبت کااظہار 18 گفتگو میں نرمی 19 اطاعت وفرمانبرداری 22 ضروریات کاخیال رکھنا 26 دعا کااہتمام کرنا 28 ماں کادرجہ زیادہ ہے 29 مرنےکےبعد حسن سلوک 31 والدین کی طرف سےصدقہ خیرات 33 وعدے اورنذریں پوری کرنا 33 والدین کےرشتہ داروں اور دوستوں سے حسن سلوک 34 زیارت قبور 35 رضاعی والدین 35 سسرالی والدین 36 سوتیلے والدین 36 دیگر رشتہ دار 36 دایہ کاحق 37 استاد-روحانی والدین 37 بزرگوں کااحترام 38 اپناجائزہ لیجیے 40تفصیل کتاب
کتاب کا نام:والدین ہماری جنت
مصنف : ڈاکٹر فرحت ہاشمی
ناشر: الہدیٰ انٹر نیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن، اسلام آباد
صفحات: 40
Click on image to Enlargeفہرست
والدین کا احتساب
عناوین صفحہ نمبر تمہید 13 تین سوالات 14 کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں 15 خاکہ کتاب 15 شکر ودعا 16 مبحث اول:احتساب والدین کی شرعی حیثیت تمہید 17 فرضیت احتساب کے دلائل کا عموم پہلی دلیل :آیت کریمہ 19 شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی تحریر 19 دوسری دلیل:بیعت کی ایک شرط ہر مسلمان کی خیر خواہی حدیث جریر رضی اللہ عنہ 20 تیسری دلیل:دین کا تمام مسلمانوں کی خیر خواہی کا نام ہونا:حدیث تمیم داری رضی اللہ عنہ 21 چوتھی دلیل:برائی کو ختم کرنے کا ہر امتی کے لیے حکم مصطفوی صلی اللہ علیہ وسلم 22 احتساب اقارب کے دلائل اقارب کوڈرانے کا حکم ربانی 24 رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حکم ربانی کی تعمیل 25 اہل جہنم کی آگ سے بچانے کا حکم ربانی 29 اللہ تعالی کے لیے سچی گواہی دینے کا حکم 31 حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اپنے باپ کا احتساب پہلی دلیل:سورہ مریم کی آیات کریمہ 33 دوسری دلیل:سورہ الانعام کی آیت کریمہ 36 آیت کریمہ کی احتساب ابراہیم علیہ السلام پر دلالت 36 آیت کریمہ کی باپ اور دیگر اقربا کے احتساب پر دلالت 37 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے چچاؤں کا احتساب چچاؤں اور پھوپھی کا احتساب 39 چچا ابو طالب کا احتساب:حدیث بخاری 40 چچا حضرت عباس رضی اللہ عنہ کا احتساب 41 ابن سلول کے بیٹے کا احتساب روایت جابر رضی اللہ عنہ 43 ابن عمر رضی اللہ عنہ کے بیٹے کا باپ کا احتساب روایت سالم 46 ابن عمر رضی اللہ عنہ کے ایک دوسرے بیٹے کا احتساب روایت عبداللہ بن عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما 48 بھولنے پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یاددہانی بھولی ہوئی آیات کی دوران نماز یاددہانی کا حکم:حدیث مسور رضی اللہ عنہ 49 قرأت نماز میں تردد کے وقت لقمہ دینے کا حکم:حدیث ابن عمر رضی اللہ عنہ 50 نمام میں کمی پر تنبیہ کی بنا پر نقصان کی تلافی:حدیث ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ 51 فرض کی حسن ادائیگی کا خود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم دینے کی تلقین حدیث عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ 53 حدیث پر امام ابن حبان رحمہ اللہ کا قائم کردہ عنوان باب 54 والدین کے عظیم حق کے سبب ان کا احتساب مقصود احتساب 55 والدین کے عظیم حق کے متعلق دو احادیث 56 احتساب والدین کے متعلق اقوال علماء 58 احتساب والدین کی اہمیت کو سمجھنے کے لیے ایک مثال 59 احتساب والدین سے محتسب کے زور احتساب میں اضافہ بعض علمائے امت کے اقوال 61 کنبے میں مقام والدین کی بناء پر ان کا احتساب 65 مبحث ثانی:احتساب والدین کے درجات اور آداب تمہید 67 ادب کے ساتھ خیر وشر سے آگاہ کرنا اور وعظ و نصیحت کرنا 68 احتساب والدین کے دوران سخت روی:علمائے امت کی دورائیں 77 کیا اس احتساب میں سخت روی تھی؟ 82 احتساب والدین میں سخت روی کے عدم جواز کے دلائل 88 احتساب والدین میں سخت روی کے دلائل 89 فریقین کے دلائل کا جائزہ 89 احتساب والدین میں سخت روی کی کھلی چھٹی نہیں 91 والدین سے متعلقہ برائی کا ہاتھ سے روکنا حضرت ابراہیم علیہ السلام کا بتوں کو توڑنا 93 چار علمائے امت کے اقوال 95 برائی کو ہاتھ سے بدلتے وقت درج ذیل باتوں کا اہتمام 101 خلاصہ کتاب 105 مسلمانان عالم سے اپیل 107 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:والدین کا احتساب
مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی
ناشر: مکتبہ قدوسیہ،لاہور
صفحات: 123
Click on image to Enlargeفہرست
علوم حدیث فنی ،فکری اور تاریخی جائزہ
عناوین صفحہ نمبر حرف اوّل: پروفیسر عبدالجبار شاکر 12 عرض مصنف 18 باب اوّل : تعارف حدیث چند بنیادی اصطلاحات 21 سند 21 متن 23 حدیث 24 خبر 27 اثر 29 سنت 31 المسندِ (نون پر زیر سے) 36 المسنَد (نون پر زبر سے) 36 المحدّث 36 الحافظ 37 الحجہ 37 حدیث نبوی کی اہمیت،ضرورت و حجیت 38 حدیث وحی الہٰی ہے 39 حدیث کی تشریعی حیثیت 42 ہدایت اطاعت ِرسول سے مستلزم ہے 48 کتابت حدیث (ارشادات نبوی کی روشنی میں حکم کتابت اور منع کتابت ِ حدیث میں تطبیق) 56 حوالہ جات 56 باب دوم : سند حدیث سند حدیث کی اہمیت 91 السند 92 المتن 93 محدثین کا اسناد کی طرف رجحان 94 سند حدیث کا آغاز و ارتقاء 106 مستشرقین اور سندِ حدیث 118 سند حدیث کا آغاز و ارتقاء 119 تحریک استشراق کا آغاز و ارتقاء 123 سند ِحدیث پر مستشرقین کے اعتراضات او ران کے جوابات 124 حوالہ جات 132 باب سوم : علوم الحدیث محدث و طالب حدیث کے آداب 141 آداب 142 محدث اساتذہ کے ہاں جانے کے آداب 150 محدث کے آداب و فرائض 161 آداب روایت 166 مقام صحابہ ؓ اور کتب معرفۃ الصحابۃ 168 عدالت صحابہ 169 کتب معرفۃ الصحابہ 168 فن اسماء الرجال 188 فن اسماء الرجال 188 فن اسماء الرجال کا ارتقاء 196 کتب معرفۃ الصحابہ 199 کتب طبقات 203 کتب التاریخ 208 رجال کتب الصحاح الستہ 212 کتب الجرح و التعدیل 218 علم جرح و تعدیل کا تحقیقی جائزہ 226 علم جرح و تعدیل کی اہمیت 228 علم جرح و تعدیل کا ارتقاء 232 وجوہ طعن فی الراوی 238 مراتب جرح و تعدیل 239 کتب جرح و تعدیل 241 فن تخریج حدیث 244 تخریج حدیث کی اہمیت 247 تخریج حدیث کے فوائد 247 فن تخریج حدیث کا ارتقائی جائزہ 251 تخریج حدیث کے طریقے 254 علم الانساب 276 تعریف 276 علم الانساب پر اہم تصنیفات 286 علم معرفۃ الاسماء والکنیٰ 290 نام اور کنیت کی معرفت 290 الاسماء والکنیٰ پر اہم تصنیفات 291 معرفۃ الالقاب 301 القاب پر مشتمل کتب 302 علم الطبقات 303 کتب طبقات 307 نقد حدیث 312 نقد حدیث کی ضرورت و تاریخی پس منظر 312 نقد حدیث کی ماہیت 314 خارجی نقد حدیث 314 داخلی نقد حدیث 316 محدثین کا نقد حدیث کا اہتمام 326 منکرین حدیث کا نقد حدیث کے بارے میں روّیہ 328 مستشرقین کا نقد حدیث کے بارے روّیہ 329 حوالہ جات 332
باب چہارم : کتب حدیث انواع کتب حدیث 361 المسانید 380 کتب مسانید 381 المستدرک 412 کتب مستدرکات 412 المستخرج 427 کتب مستخرجات 430 غریب الحدیث 447 غریب الحدیث کے کام کا آغاز و ارتقاء 448 المسلسلات 480 کتاب الاطراف 485 امام مالک رحمہ اللہ اور اُن کی مؤطا 505 تدریس حدیث 508 مؤطا امام مالک 517 صحیحین اور اُن کی شرائط 525 صحیحین کے بارے میں علماء و محدثین کی رائے 528 شرائط صحیحین برائے اخذ حدیث 534 الامالی 538 کتب الامالی کے فوائد 539 حدیث قدسی 550 اہم مصنفات فن 552 الاجزء 555 المصنف 564 المختصرات 569 المنتخبات 575 حوالہ جات 580 باب پنجم : تاریخ حدیث مراکز حدیث 615 مکہ مکرمہ کے مراکز حدیث 616 مدینہ منورہ کے مراکز حدیث 620 مدینہ کے محدثین 626 الریاض 628 کوفہ کے مراکز حدیث 629 بصرہ کے مراکز حدیث 633 شام کے مراکز حدیث 638 مصر کے مراکز حدیث 641 یمن کے مراکز حدیث 644 اندلس میں علم حدیث کا ارتقاء 646 برصغیر میں علم حدیث 669 مدارس علوم الحدیث 723 برصغیر میں اسالیب تدریس حدیث 736 درس و تدریس حدیث کا ارتقائی جائزہ 736 برصغیرمیں رائج نصاب تعلیم 738 تدریسی اسالیب 743 برصغیر کی نامور شخصیات کی تدریس حدیث (تاریخی جائزہ) 747 تدریس حدیث میں جدید سہولتوں کے استعمال کا رویہ 755 برصغیر میں تدریس حدیث کے اثرات 756 حوالہ جات 760
باب ششم مکاتب فکر اور ان کا نظریہ حدیث فتنہ انکار حدیث(تاریخی و تحقیقی جائزہ خصوصاً برصغیر کے تناظر میں) 785 تاریخی پس منظر 785 منکرین حدیث کے مختلف گروہ 786 فتنہ انکار حدیث کے اسباب 786 برصغیر کے منکرین حدیث 812 منکرین حدیث کے مراکز 830 فتنہ انکارکے ردّ میں لکھی جانے والی کتب 833 موجودہ صورت حال 835 خوارج(تاریخی پس منظر، عقائداور روایت حدیث) 837 ابتدائی تاریخ 839 خوارج کے مشہور فرقے 842 روایت حدیث اور خوارج 847 اہل تشیع اور ان کا نظریہ حدیث 861 شیعہ کی تعریف 861 اہل تشیع کی کتب صحاح اربعہ اور ان کی شروح 868 اہل تشیع کی کتب رجال 874 معتزلہ 877 معتزلہ کے اصول خمسہ 886 معتزلہ کے فرقے 889 معتزلہ کی کتب 904 معتزلہ اور حدیثِ نبوی 905 حدیث نبوی اور صحابہ کرام کے متعلق بعض اکابرین معتزلہ کی رائے 906 حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور مستشرقین 913 تحریک استشراق کا آغاز و ارتقاء 913 مستشرقین کے مقاصد 915 مستشرقین کی تحقیق کے اہم نکات 917 مستشرقین کا طریقہ کار 918 مستشرقین کے حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اعتراضات اور ان کے جوابات 918 استشراقی فکر پر گولڈزیہر کے اثرات 926 مولانا امین احسن اصلاحی کا نظریہ حدیث 933 حدیث سے متعلق مولانا کا عام روّیہ 934 مولانا اصلاحی صاحب کا سنت کا نیا مفہوم متعین کرنا اور اس کی مناسبت سے احادیث سے بُعد کی راہ دکھلانا 935 مولانا کے ہاں اصول تفسیر میں سنت متواترہ اور احادیث کا مقام 937 نسخ قرآن بذریعہ احادیث میں مولانا اصلاحی کا نقطہ نظر 938 تفسیر قرآن میں مولانا اصلاحی کی حدیث سے بے اعتنائی 940 حوالہ جات 946 منتخب مصادر و مراجع 973 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:علوم حدیث فنی ،فکری اور تاریخی جائزہ
مصنف : پروفیسر ڈاکٹر عبد الرؤف ظفر
ناشر: قدوسیہ اسلامک پریس لاہور
صفحات: 990
Click on image to Enlargeفہرست
وفات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
عناوین صفحہ نمبر پیش لفظ 5 موت ایک قطعی حقیقت 10 انبیاء ورسل 17 وفات سے متعلق انبیاء کی خصوصیات 22 وفات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم 24 موت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سےمتعلق عقیدہ صحابہ 26 عقیقہ کرنا 37 سرمونڈنا 49 نام تجویز کرنا 51 ختنہ کرنا 65 بچوں کے پیشاب کاحکم 70 بچے کو اٹھا کر نماز ادا کرنا 73 بچوں سے محبت کرنا 75 تربیت اولاد 77 طبی مشورے 81 اخلاقیات 85 بچے کی خوراک 89 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:وفات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
مصنف : عبد الہادی عبد الخالق مدنی
ناشر: دارالاستقامۃ
صفحات: 70
Click on image to Enlargeفہرست