دين كو اصول اور فروع ميں تقسيم كرنا

 

 

 

 

كيا اصول دين كو صرف علميات اور اس كى فروع كو عمليات قرار دينا صحيح ہے ؟

الحمد للہ:

صرف علميات ہى اصول دين نہيں، كيونكہ دين ميں اعتقاد اور عمل ميں كوئى فرق نہيں، نہ تو كتاب اللہ ميں اور نہ ہى سنت رسول ميں آيا ہے كہ اصول صرف اعتقاد ہے، اور فروع صرف عمل ہے، بلكہ يہ تفريق تو معتزلہ كى جانب سے ہوئى ہے انہوں نے يہ اصول اور فروع ميں اس طرح فرق كيا ہے.

الشيخ عبد اللہ الغنيمان

 

 

 

 

 

خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ