×

خبردار

JUser: :_load: نہیں کرسکتا to load user with id: 52

وضوء كرتے وقت پانى ميں اسراف كرنا

ہوائى جہاز كے بيت الخلاء ميں اگر مسافر وضوء كرے تو فرش پر پانى گرنے سے ہوائى جہاز كو ٹيكنيكل نقصان پہنچنے كا انديشہ ہے، كيا اس بنا پر مسافر كے ليے صرف وضوء كے اعضاء ايك ايك بار دھونا كافى ہيں تا كہ پانى ميں اسراف نہ ہو ؟

الحمد للہ:

ميرے خيال كے مطابق يہ صحيح نہيں، كيونكہ عقل مند اور معرفت ركھنے والا انسان جب وضوء كرتا ہے تو وضوء كا پانى بيسن ميں ہى گرتا ہے، جى ہاں بعض لوگوں كا علم نہيں ہو سكتا ہے وہ بيسن سے باہر پانى گراتے ہوں ليكن وضوء كرتے وقت پانى ميں اسراف كرنا جائز نہيں.

واللہ اعلم .

علام المسافرين ببعض آداب و احكام السفر و ما يخص الملاحين الجويين تاليف: فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين صفحہ ( 13 ).

 

خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ