ائرپورٹ پر نماز جمعہ ادا كرنا

اگر ائرپورٹ صحراء ميں اور شہر كى آبادى وہاں سے بيس كلو ميٹر دور ہو تو كيا ائرپورٹ ملازمين كے ليے ائرپورٹ پر نماز جمعہ ادا كرنا جائز ہے ؟
الحمد للہ:
جب ملازمين وہيں رہتے ہيں اور وہاں سے گرمى اور سردى ميں نہيں جاتے تو ان كے ليے ائرپورٹ پر ہى نماز جمعہ ادا كرنا جائز ہے.
ماخوذ از: فتاوى فضيلۃ الشيخ محمد بن ابراہيم رحمہ اللہ

خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ