حدیث ( توسلوا بجاھی ) کی صحت

مندرجہ ذیل حدیث کا درجہ کیا ہے ؟

( میری قدرومنزلت کا وسیلہ بناؤ اس لیے کہ اللہ تعالی کے ہاں میرا شرف ومرتبہ بہت عظیم ہے ) ۔

الحمد للہ
اس حدیث کی کوئ اصل نہیں ۔

شیخ الاسلام ابن تیمیۃ اورعلامہ البانی رحمہما اللہ تعالی نے کہا ہے کہ " لااصل لہ " اس کی کوئ حقیقت نہیں اوراصل نہیں ۔

دیکھیں " اقتضاء الصراط المستقیم لابن تیمیۃ ( 2 / 415 ) السلسۃ الضعیفۃ للالبانی حدیث نمبر ( 22 ) ۔

واللہ تعالی اعلم .

الشیخ محمد صالح المنجد

 

خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ