فتاوی اسلامیہ جلد 3
عناوین صفحہ نمبر کتاب البیوع بیمہ پالیسی اور انشورنس کا حکم زندگی او راملاک کا بیمہ 25 گاڑیوں کی انشورنس 25 تجارتی بیمے کا حکم 26 باہمی تعاون اور تجارتی بیمے میں فرق 26 امانت کے احکام کوتاہی کے بغیرامانت میں نقصان کی ذمہ داری نہیں 27 امانت میں تصرف اور اس کی سرمایہ کاری 27 گری پڑی چیز اٹھانے کے احکام گری ہوئی چیز ملے تو پورا ایک سال اعلان کیا جائے 28 جب لقطہ کا اعلان نہ کیا جائے 29 جسے لقطہ ملے وہ کیا کرے؟ 29 فروخت شدہ گائے کا واپس لوٹ آنا 30 حرم کا لقطہ (گرا پڑا مال) 30 ان کی طرف سے صدقہ کر دیجئے 30 اسے تلاش کیاگیا لیکن وہ نہ ملا 31 اس کے پاس گیا لیکن اسے نہ پایا 32 توبہ و استغفار کریں 32 راستے میں گرے پڑے لاوارث نومولود..... لاوراث نومولود بچے کے سرپرست کا بچے کو اپنےنسب کی طرف منسوب کرنے کا حکم 33 کتاب الوقف وقف کے مسائل اس نے اپنی زمین اولاد اور اولاد کی اولاد کے لیے وقف کردی 36 افادیت ختم ہونے کی وجہ سے وقف کی منتقلی 36 افادیت ختم ہونے کی صورت میں وارثوں کا دادا کے وقف کو تقسیم کرلینا 36 وقف بطور وراثت تقسیم نہیں ہوتا 37 وقف کرنے والے کے ارادے کے برعکس وقف میں تصرف کا حکم 37 متولی دولت مند ہو تو اس کے لیے وقف کی آمدنی حلال نہیں 38 قبریں اپنے مدفون لوگوں کے لیے وقف ہیں 39 کسی نامعلوم آدمی کی ایک قدیم قبر 39 شارع عام کے لیے قبرستان کے کچھ حصہ کا استعمال 40 مردہ مسلمان کی حرمت زندہ ہی کی طرح ہے 40 وقف سے رجوع کرنا 41 مسجد کے لیے زمین وقف کرکے رجوع کرلیا 41 نابالغ کے لیے وقف اور ...... 41 ایک مسجد کے مال کو دوسری کے لیے استعمال کرنا 42 بہتر یہ ہے کہ وقف کو اسی کام میں صرف کیا جائے 42 بینک کے قرضوں سے تعمیر کی گئی عمارتوں کا وقف 43 جب وقف کی افادیت ختم ہوجائے 43 وقف کیا ہوا گھربیچ دیا 44 وقف کوبیچا نہیں جاسکتا 44 چچا زاد بھائی کو محروم کرنے کے لیے گھر وقف کرنا 45 ہبہ اور عطیہ کے مسائل خاوند اپنی بیوی کو جو چاہے ہبہ کرسکتا ہے 45 خاوند کا ہبہ کرنا 46 بہن کا ہبہ 46 عطیہ میں ترجیح 47 ہبہ واپس لینے والا کتے کی طرح ہے 48 کتاب الوصایا وصیتوں کے مسائل وصیت کی مقدار اور وقت 50 وصیت اور اس کی شرعی دلیل 51 وصیت کی پابندی کرنا واجب ہے 52 وصیت کے مطابق عمل واجب ہے 52 وارث کے لیے وصیت نہیں 52 ایک تہائی سے کم میں وصیت 53 مال وصیت میں سے ہر سال قربانی کرنا 54 ایک حرام او رباطل وصیت 54 وصیت پر عمل کے بعد بچ جانے والی رقم کو وارثوں میں تقسیم کیا جائے 56 بیوی کا مال لیا لیکن وصیت کردی کہ ...... 57 فوت ہونے والے نے وصیت نہیں کی 57 اپنے مال کے پانچویں حصے کی وصیت کی اور ..... 57 ایک تہائی میں وصیت کے مطابق عمل واجب ہے 58 وصیت نامہ گم ہوگیا اور پھر تقسیم ترکہ کے بعد مل گیا 58 اس مال کےبارے میں حکم جسے کسی بدعت کے کام میں خرچ کرنےکی وصیت کی گئی ہو 59 بعض بیٹوں کو وراثت سے محروم کرنے کی وصیت 59 موت کے بعد دعوتیں کرنا 60 جس نے اپنی وفات کے بعد جانور کے ذبح کی وصیت کی ہو 61 امام نےوصیت کی کہ اسے قبلہ مسجد میں دفن کیا جائے 62 کتاب الفرائض وراثت کے مسائل تقسیم میراث سے قبل قرضوں کی ادائیگی 64 ایک عورت حج سےپہلے فوت ہوگئی 64 مسلم۔کافر کا وارث نہیں ہوتا 65 مسلمان بیٹا اپنے مشرک باپ کے مال کا وارث نہیں 65 موحد اولاد مشرک کی وارث نہیں ہے 66 وارثوں کے علم کے بغیر میرث میں سے صدقہ کرنا 67 غیر مدخولہ بیوی کی میراث 67 میراث مطلقہ 68 مطلقہ کی وراثت 69 ہیجڑے کی میراث 69 اپنے باپ کی زندگی میں فوت ہونے والے کی میراث 69 بیوی اپنے شوہر کے باپ کے مال میں وارث نہیں 70 پوتے دادا کی میراث میں شریک نہیں 70 باپ کی وجہ سے بھائی میراث سے محروم ہیں 71 بھائی کی بیٹیاں چچا کی وارث نہیں 71 پنش صرف میت کے بچوں کا حق ہے 72 بھائی کے تعلیمی اخراجات اس کے حصے میں سے 72 مسائل وراثت کتاب الرق غلامی کے احکام غلامی میں شریعت کی حکمت 76 آج کےدور میں غلامی کا حکم 77 کتاب النکاح نظر و خلوت او راختلاط کے احکام بھابی کے چہرے کی طرف دیکھنا 80 عورتوں کی طرف دیکھنا 81 حرم میں شہوت کے بغیر عورتوں کی طرف دیکھنا 82 حرم میں قصد و ارادہ سے عورتوں کی طرف دیکھنا 82 طالب علم کا طالبہ کو سلام کہنا 83 زیب و زینت کے ساتھ ٹیلی ویژن کی سکرین پر..... 83 ٹیلی ویژن پر عورتوں کی طرف دیکھنا 84 مجلات میں عورتوں کی تصویریں دیکھنا 84 یہ پروگرام دیکھنا حرام ہے 84 رسائل و جرائد میں عورتوں کی تصویریں دیکھنا 85 فحش رسائل پڑھنا 86 فلموں میں عورتوں کی تصاویر دیکھنا 86 عورتوں کی تصاویر جمع کرنا 86 مختلف ذرائع ابلاغ میں عورتوں کی طرف دیکھنا 87 اجنبی عورتوں سےمصافحہ کی حرمت کا سبب 87 بھابی سے مصافحہ کرنا 87 غیر محرم عورتوں سےمصافحہ کرنا 88 دستانے کے ساتھ اجنبی عورت سے مصافحہ کرنا 88 بوڑھی عورت سےمصافحہ کرنا 89 غیر محرم رشتے دار عورتوں سےمصافحہ اور...... 89 غیر محرم عورتوں سے مصافحہ کرنا ان کے ساتھ بیٹھنا اور انہیں بوسہ دینا 90 آدمی کے لیے اپنی بیٹی کو بوسہ دینا جائز ہے 92 ٹیلیفون پر عورت سے گفتگو کرنا 92 مرد و زن کی باہمی خط و کتابت 93 اجنبی عورت کے ساتھ خلوت حرام ہے 93 شادی سے پہلے تعلقات 94 عورت محرم کے بغیر سفر نہ کرے 94 بیرون ملک سےمحرم کے بغیر خادمہ کو بلانا 95 بیرون ملک محرم کے بغیر عورت کا قیام 96 رقص و سرود کی قومی محفلوں میں مدارس کی طالبات کی شرکت 97 میری بیوی کی بہنیں ننگے منہ ہوتی ہیں اور ..... 100 بہن کاخاوند محرم نہیں ہے 101 باپردہ عورت کا مردوں کے ساتھ بیٹھنا 101 دیور زیادہ خطرناک ہے 101 نیت کی پاکیزگی کی دلیل کے ساتھ عورت سے اختلاط 102 گھریلو ڈرائیور اور عورتیں 103 ہسپتالوں میں اختلاط 103 اختلاط حرام ہے 104 ڈاکٹر کا کسی اجنبی عورت کامعائنہ کرنا 104 مواصلات میں اختلاط 105 مخلوط بازاروں میں داخلہ 105 فیکڑیوں اور دفتروں میں مردوں عورتوں کااختلاط 106 مخلوط جگہ پرعورت کا کام کرنا 107 مخلوط تعلیم 108 تعلیمی اداروں میں اختلاط کے خطرات 114 مخلوط تعلیم والے سکول میں تعلیم حاصل کرنےکا حکم 117 مخلوط تعلیم کے بارے میں اسلام کامؤقف 118 دعوت الی اللہ کے لیے مخلوط یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنا 118 مخلوط اداروں میں تدریس 119 پرائمری اسکولوں میں استانیوں کا لڑکوں کو پڑھانے کے خطرات 119 عورتوں کے فتنے سے بچنے کا طریقہ 121 نکاح سے متعلق مختلف احکام پوشیدہ عادت 121 شادی کے لیے مناسب عمر 122 اجنبی لوگوں میں شادی افضل ہے 122 بانجھ پن کی دو قسمیں 123 شادی سے پہلے معائنہ کرانے کی ضرورت نہیں 124 بےنماز سے شادی 124 پہلے شادی 125 لڑکی کے وارث کا رشتہ دینے سے انکار 127 بیوی سے پہلی ملاقات کے وقت دو رکعتیں پڑھنا 127 عزل 128 عزل اور اس کی کیفیت 129 بوقت ضرورت حمل اور عزل 129 خاوند پر نفقہ واجب ہے 131 خاوند پر بیوی کے علاج کا خرچ برداشت کرنا واجب نہیں 131 رزق اور شادی لکھے ہوئے ہیں 131 عبادت کے لیے شادی سے انکار 133 خط و کتابت یا ٹیلی فون کے ذریعے شادی 134 دیوث وہ ہے جو اپنی اہلیہ کی فحاشی پر راضی ہو 134 اولاد کی مشابہت نہ ہونے کی وجہ سے بیوی کے بارے میں شک 134 حمل کی کم سے کم مدت 135 ایک شخص چار سال غائب رہا....... 135 مشت زنی اور شیخ قرضاوی کا جواز کا فتویٰ 136 منگنی کرنے والے اور منگیتر کو دیکھنے.... جب منگنی کرنے والا عقد سے پہلے فوت ہوجائے 140 اپنی منگیتر کو دیکھنا 140 اگر منگیتر شرعی حکم کی پابندی سے انکار کردے 140 شادی سے پہلے منگیتر کو کس حد تک دیکھنا جاوز ہے؟ 145 دوشیزہ کے علم کے بغیر دیکھنا 145 منگیتر کے بارے میں معلومات کس طرح حاصل کی جائیں؟ 146 منگنی کرنے والے کا شادی شدہ ہونے سے انکار 146 منگنی کی انگوٹھی 147 منگیتر کی رائے مقدم ہے 147 محرم عورتوں کے احکام وہ عورتیں جن سے نکاح حرام ہے 147 یہ عورت اجنبی ہے 151 حرمت میں خون کو دودھ پر قیاس نہیں کیا جاسکتا 152 اپنےبھائی کی رضاعی بہن سے نکاح 153 شوہر کے اجداد بیوی کے محرم ہیں 154 باپ کی بیوی کی دوسرے شوہر سے بیٹی کے ساتھ شادی 155 بہن کی رضاعی بہن سے نکاح 155 بیوی کی وفات کے بعد اس کی بھانجی یاپھوپھی یا خالہ سے نکاح کرنا 156 ایک رضعہ سے حرمت ثابت نہیں ہوتی 156 بہن کی سوکن کی بیٹیوں سےنکاح کرنا 157 اس نکاح سے کوئی امرمانع نہیں ہے 157 رضاعی بھائی کی بہن سے شادی میں کوئی حرج نہیں 157 بہن کے خاوند کی بیٹی سے نکاح کرنا 157 بیوی کی دوسرے خاوند سے ہونے والی بیٹیوں کے ساتھ شادی کا حکم 158 بیٹی کی باپ کے ماموں سے شادی اور ...... 158 رضاعت سے کیا حرام ہے؟ 159 طلاق یاوفات کے بعد چچی یا ممانی سے شادی کرنا 160 رضاعت سےبھی وہ رشتے حرام ہوجاتے ہیں جو نسب سے حرام ہیں 160 بیوی کے باپ کی بیوی سےنکاح کرنا 161 لڑکے کے باپ نے لڑکی کی ماں کےساتھ شادی کی تھی 162 میں نے اپنے ماموں کی بیٹی کے ساتھ دودھ پیا تھا 163 مطلقہ عورت کا اپنے پہلے شوہر کے باپ سے پردہ 163 ’’القواعد‘‘ سے مراد بوڑھی عورتیں ہیں 164 نکاح کے لیے ولی کی شرط ولی کے بغیر نکاح صحیح نہیں 165 عورت بذات خود اپنا نکاح نہیں کرسکتی 166 جب باپ اپنی بیٹیوں کے مناسب رشتوں سےانکار کردے 167 کافر باپ اپنی مسلمان بیٹی کا ولی نہیں ہوسکتا 168 ولایت کا زیادہ حق دار کون ہے؟ 169 یتیم لڑکی کے نکاح میں ولی کون ہوگا؟ 169 عقد نکاح کے احکام عقد نکاح میں وکالت جائز ہے 169 حالت حیض میں عقد نکاح 170 زنا سے حاملہ عورت سےنکاح 171 ٹیلی فون پر نکاح 173 بیوی کے ساتھ مستعار نام سےنکاح کرنا 173 عقد کے بعد اور رخصتی سے پہلے شوہر کے لیے کیا حلال ہے؟ 173 تجدید نکاح کی ضرورت نہیں 174 بیوی کو مارنے سے عقد نکاح باطل نہیں ہوتا 174 عقد سے قبل حرام قرا ر دینا نکاح پر اثر انداز نہیں ہوتا 175 نکاح میں شروط و عیوب بیوی کو شوہر کےساتھ جانے سے روکنا 176 شادی کے لیے شرط 178 جائز شرطوں کو پورا کرنا واجب ہے 179 ازالہ بکارت کے وقت خون نکلنا شرط نہیں ہے 180 بکارت مباشرت کے بغیر بھی زائل ہوسکتی ہے 180 شادی کے بعد معلوم ہوا کہ عورت بدصورت ہے 181 نامردی او رنکاح 181 شوہر کا اپنے عیوب کو چھپانا دھوکا ہے 181 میاں بیوی کاہم پلہ ہونا ہاشمی خواتین کی غیر ہاشمی مردوں سے شادی 183 قبیلی اور خضیری کی آپس میں شادی کا حکم 186 حرامی کے نکاح کا حکم 187 ہاشمی سمجھ کر رشتہ دے دیا اور پھر..... 188 غلام کا آزاد عورت سےنکاح 189 اہل کتاب عورتوں سےنکاح کے احکام اہل کتاب (یہود و نصاریٰ) کی عورتوں سےنکاح کا حکم 190 کتابیہ عورت سے شادی 196 کتابی عورت سے شادی کرنے کی دو شرطیں 196 شریعت کے مطابق کتابی عورت سے شادی 197 شادی کا چرچ میں اعلان 198 حق مہر کے احکام مہر میں مبالغہ آرائی 198 کم اخراجات والی شادی بابرکت ہے 199 مہر میں مبالغہ آرائی کے مشکل مسئلہ کا حل 200 مہر کی شرط سب سے اہم شرط ہے 201 مہر ادا کرنے میں تاخیر 202 مہر کے بغیر نکاح 202 سودی کاروبار کرنے والے باپ کے مال سے شادی کرنا 203 جب شوہر مقاربت (بیوی کے ساتھ ملاپ) سے پہلے فوت ہوجائے تو....! 204 مہر کا کچھ حصہ ادا کیا اور پھر اسے چھوڑ دیا 204 ولیمہ اور دیگرتقریبات میں ..... دعوتی کارڈوں پربسم اللہ لکھنا 205 ہوٹلوں میں تقریبات کا انعقاد 205 مہر میں مبالغہ اور شادی کی تقریبات میں فضول خرچی 206 شادی وغیرہ کےموقع پر گانے بجانے اور ...... 209 شادیوں میں بعض منکر باتیں 210 ولیمہ کی دعوتوں کی کثرت اور شب بھر بیداری 212 دلہا اور دلہن کا عورتوں کے درمیان بیٹھنا 212 دلہا کی دلہن کے ساتھ رونمائی 213 خاندانی منصوبہ بندی خاندانی منصوبہ بندی کے بارے میں حکم 213 فقر کی وجہ سے منصوبہ بندی 214 مانع حمل گولیوں کے استعمال کے ضابطے 214 منع حمل مخصوص حالات ہی میں جائز ہے 216 بانجھ بنانا اور قطع نسل کرنا 216 خاندانی منصوبہ بندی پر خصوصی مقالہ 218 منع حمل اور تحدید نسل 225 متعدد شادیاں کرنے کے احکام شاد ی میں اصل تعدد ہے 226 تعدد ازواج 227 دوسری بیوی سے شادی کے وقت پہلی کو کیا دے؟ 228 (دوسری شادی کے لیے) پہلی بیوی کی رضا مندی شرط نہیں ہے 230 تعدد کاغلط مفہوم 230 ایک سے زیادہ عورتوں سے شادی 231 پہلی بیوی کے لیےنصیحت 231 (بیک وقت) چار سے زیادہ عورتوں سے شادی جائز نہیں 232 چوتھی بیوی کے مجنون (پاگل) ہونے کی صورت میں پانچویں سے شادی 232 یہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خصائص ہیں 233 نفقہ (خرچہ) میں دونوں بیویوں کے درمیان میں عدل 234 پہلی بیوی بدخو ہے 235 شوہرنے دو سال سے چھوڑ رکھا ہے 235 بیویوں کے درمیان باری کی تقسیم 236 ایک بیوی سے زیادہ محبت کرنے میں کوئی حرج نہیں 236 نفقہ و عطیہ میں عدل 237
عورتوں سے معاشرت ازدواجی اختلافات کے خاتمہ کی صورت 237 ازدواجی راز افشاء (ظاہر) کرنا 238 عورت کےلیے شوہر کی اطاعت واجب ہے 238 شادی کی یادگار کی مناسب سے تحفہ 239 دستور کے مطابق معاشرت واجب ہے 239 دستور کے مطابق معاشرت 241 میرا شوہر بلا وجہ مجھے ناپسند کرتا ہے 242 میرے شوہر او راس کی اولاد کا مجھ سے معاملہ اچھا نہیں ہے 244 کیا بیوی پر لعنت کرنے سے وہ حرام ہوجاتی ہے 245 میرا شوہر سگریٹ نوش ہے 246 سگریٹ نوش بیوی 247 میری بیوی بد خلق ہے۔کیا اسےطلاق دے دوں؟ 248 شوہرکےلیے یہ واجب ہے کہ وہ اپنی بیوی کو بے راہ روی کے اسباب سے بچائے 249 سفر سے پہلے بیوی کی طرف نہ دیکھنا 249 بچےکا نام رکھنا باپ کا حق ہے اور ...... 250 بیوی کی تنخواہ استعمال کرنا 251 عورت کی طرف سے بدخوئی 251 جب عورت بدخوئی اور اپنے شوہر کی نافرمانی کرے 252 میری بیوی مجھے نہیں چاہتی 253 عورت کا اپنے الگ کمرہ میں سونا 253 میری بیوی بدبودار تیل استعمال کرتی ہے 254 میاں بیوی میں سے کسی ایک کا دوسرے کوشرعی حق سے محروم کرنا 254 عورت کےلیے صرف نفقہ کی شرط 255 میاں بیوی کا ایک دوسرے کے جسم کو دیکھنا 256 مباشرت کے وقت عریاں ہونا 256 طویل مدت تک عورت سے علیحدگی 257 چھ ماہ سے زیادہ عرصہ تک بیوی کی اجازت کے بغیر غائب نہ رہو 257 بیوی سے غائب رہنے کی مدت 257 طلب رزق کی وجہ سے بیوی سے دو سال سے زیادہ عرصہ غائب رہنا 258 شوہرکے لیے ضروری ہے کہ بیوی کو نماز کی خاطر جگائے 258 نکاح کی فاسد۔ حرام اور مختلف .... مسلمان عورت کا عیسائی مرد سے نکاح 259 مسلمان عورت کی کافر سے شادی 260 عرفی نکاح 260 نکاح عرفی کے بارے میں حکم 261 نکاح متعہ قیامت تک حرام ہے 262 نکاح متعہ کے بارے میں ایک شبہ 262 طلاق کی نیت سے شادی 263 طلاق کی نیت سے شادی کرنے سے نہ کرنا بہتر ہے 263 طلاق کی نیت سے شادی کے مسئلہ کی وضاحت 264 اس میں اور نکاح متعہ میں فرق 264 ’’طلاق کی نیت سے نکاح‘‘ کے مسئلے میں فضیلۃ الشیخ محمد بن عثیمین کی رائے 265 نکاح وٹہ ستہ کا حکم 266 یہ شغار ہے او رحرام ہے 267 مشروط شادی شغار ہے 268 شرط کے بغیر نکاح شغار (کی سی صورت) 268 یہ شغار نہیں ہے 268 کیا یہ شغار ہے؟ 269 ایک عورت کو دوسری کا مہر بنانا 269 اس شخص کےنکاح کا حکم جو پہلے نماز نہیں پڑھتا تھا...... 270 عرصہ ہوا اس سے شادی کی تھی او روہ نماز ...... 271 جب مرتد توبہ کرے تو اس کی بیوی اور اس کی ...... 273 پانچویں بیوی سے شادی کی اور ...... 273 زانی مرد یا عورت سے شادی باطل ہے 274 ایک عورت سے زنا کیا او رپھر اس سے ...... 276 ایک عورت نے شوہر کو بتائے بغیر ...... 276 نکاح حلالہ 277 اس کی دونوں بیویاں رضاعی بہنیں ہیں 278 رضاعی بہن سے شادی 278 بچہ دوسرے شوہر کے لیے او راختیار پہلے کے لیے 279 والد کا بیٹی کو شادی پر مجبور کرنا حرام ہے 279 نکاح میں خلاف شریعت امور یہ کام عقیدہ کے خلاف ہے 281 دلہن کابکری کے خون میں قدم رکھنا 282 یہ ایک منکر کام ہے 282 کنواری یا تیبہ سے شادی کرنے والے کے لیے نماز باجماعت سے پیچھے رہنا جائز نہیں 283 بیوی کی دبر میں مباشرت کرنا 284 عورت کی دبر میں یا حالت حیض و نفاس میں صحبت کرنا 284 دبر میں وطی کا کفارہ 286 شادی میں دف بجانا 287 بچیوں کا ناپسند کرنا امر جاہلیت ہے 288 شادی بیاہ کے مسائل میں شریعت کی مخالفت پر تنبیہ 288 کتاب الطلاق طلاق کے مسائل و احکام عورت کو کب مطلقہ سمجھا جائے گا؟ 294 طلاق شوہر کا حق ہے 295 طلاق کا کثرت سے استعمال 296 طلاق کے اسباب 297 رجعی طلاق والی عورت کے لیے شوہر کے گھر سے نکلنا 300 طلاق سنت 300 کیاحائضہ کو دی گئی طلاق واقع ہوجاتی ہے 300 حاملہ کی طلاق کا حکم 301 ضرورت کے بغیر طلاق مکروہ ہے 302 ایک باطل شرط 302 کن الفاظ سے طلاق واقع ہوتی ہے ایک ہی کلمہ کےساتھ تین طلاقوں کے بارے میں حکم 303 متعدد الفاظ کے ساتھ تین طلاقیں 304 میں نے بیوی سےکہا کہ اب تو میرے لیے حلال نہیں 307 بیوی سے کہا کہ تو اب میرے ذمہ میں نہیں ہے 307 بیوی پر لعنت بھیجنا طلاق نہیں ہے 308 وسوسہ میں مبتلا شخص کی طلاق واقع نہیں ہوتی 309 تحریری طلاق 311 محض نیت سے طلاق واقع نہیں ہوتی 311 زنا کرنے سے بیوی کو طلاق نہیں ہوتی 312 معلق یامشروط طلاق بیوی سے کہا کہ اگر تو اس دروازے سےنکلی..... 313 طلاق میں مشروط۔ شرط کا تابع ہے 314 جس نے شرط پرطلاق کومعلق کیا پھر رجوع کرلیا 317 کیاطلاق معلق غیر اللہ کی قسم ہے؟ 317 یہ طلاق واقع نہیں ہوئی 318 طلاق کے ساتھ قسم کھانا طلاق کےلفظ کے استعمال میں تساہل روا نہیں ہے 319 طلاق کے ساتھ قسم کھائی لیکن مقصد طلاق نہ تھا 320 اپنے آپ کو کسی چیز سے روکنے کےلیے طلاق کے ساتھ قسم کھانا 320 عورت پر اپنے شوہرکی اطاعت واجب ہے 321 طلاق کےساتھ قسم سےطلاق واقع نہیں ہوتی...... 322 نکاح ختم کرنا یہ فسخ ہے طلاق نہیں 323 طلاق سے رجوع کےاحکام رجعت اور اس کی شرائط کا حکم 323 رجوع کی کیفیت 324 سنت یہ ہے کہ گواہوں کےساتھ رجوع کیا جائے 324 طلاق کے بعد گواہی یاعدالت سے رابطہ کے بغیر رجوع 325 گواہی کے بغیر بھی رجوع صحیح ہے 325 مراجعت ک ےلیے معیار عدت ہے زمانہ نہیں 326 نئےنکاح سے رجوع کرے 326 تیسری طلاق سے عور ت اپنے شوہر کے لیے حرام ہوجاتی ہے 326 دوسرے شخص سے نکاح کے بغیر رجوع جائز نہیں 327 کتاب الظہار ظہار کے مسائل عقد سے پہلے ظہار اثر انداز نہیں ہوتا 330 اپنی بیوی کو ماں بہن کی طرح حرام قرار دے لیا 331 صرف ایک ماہ کے لیے ظہار 332 اپنی بیوی سے کہا کہ تو ایک سال کے لیے میرے لیے حرام ہے 332 کفارہ کے بارے میں چند سوالات 333 کفارہ سے پہلے عورت کو چھونا جائز نہیں 334 عورت کااپنے شوہر کو حرام قرار دینا ظہار نہیں 334 ظہارکے لیے قسم 337 بیوی سے کہا کہ اگر تو فلاں جگہ گئی تو..... 338 کتاب العدۃ عدت کے احکام او رعدت گزارنے والی ....... نکاح کے بعد اور دخول سے قبل جس کا شوہر..... 340 مدخول بھا مطلقہ عورت کے لیے ہر حال میں عدت ہے 340 معمر عورت کے لیےبھی سوگ لازم ہے 341 بڑھیا اور نابالغ بچی کے لیے بھی عدت لازم ہے 342 حاملہ کی عدت 343 مطلقہ کی عدت اور مطلقہ رجعیہ کا گھر سے نکلنا 343 مختلعۃ (خلع کرنے والا) او رمطلقہ کی عدت 345 شرعی عذر کے بغیر عدت اور سوگ مؤکر کرنا 346 سوگ کرنے والی کے احکام مصائب کے وقت کالے کپڑے پہننا باطل شعار ہے 346 سیاہ لباس اور خاوند کی وفات پر عدت گزارنے والی عورت 347 عدت والی عورت کا اپنے شوہر کے گھر سے..... 349 عدت والی عورت کےلیے کن امور سے اجتناب واجب ہے 349 سوگ والی عورت کے لیے خوشبو کا استعمال 350 سوگ والی عورت کے لیےاپنے سر کو دھونا 351 سوگ والی عورت خوشبو استعمال نہ کرے 351 سوگ والی عورت کے لیے ٹیلی فون اور گھڑی کا استعمال 352 عدت کے دوران ٹیلی فون سننا 352 عدت والی عورت کا بازار جانا 352 عدت والی عورت کا مدرسہ میں جانا 353 ملازم عورت کی عدت 353 کتاب الرضاع دودھ کے رشتوں کے مسائل آپ کے رضاعی والد کی دوسری بیوی سے اولاد.... 356 جو رشتے نسب سے حرام ہیں وہ رضاعت سےبھی حرام ہیں 357 رضاعت سے متعلق ایک مسئلہ 357 آپ کے بھائی کا رضاعی والد محرم نہیں 358 رضاعت کا ایک مسئلہ 358 ایک دفعہ کی رضاعت سے حرمت ثابت نہیں ہوتی 358 حرمت پانچ رضعات سے ثابت ہوتی ہے 359 چچا کی بیٹی کی بھائی کے ساتھ رضاعت 360 پانچ رضعات کی صورت 361 کیا وہ اس کے تمام بھائیوں کی رضاعی بہن ہے؟ 361 ناامیدی کے بعد کی رضاعت 362 رضاعت سے بھی وہ رشتہ حرام ہوجاتا ہے جونسب سے...... 363 ناواقفیت کی وجہ سے رضاعی بہن سے شادی 363 رضاعی بہن سے شادی 364 یہ رضاعت غیر مؤثر ہے 364 اس کے چچا نے میرے ساتھ میری والدہ کا دودھ پیا..... 365 مشکوک بات کو چھوڑ دو 365 رضاعت محرم 366 شوہر دودھ آور ہے 367 رضاعت کی وجہ سے حرمت کی حدود 367 آپ کی پھوپھی کے بیٹے کی وہ بیٹی جس نے ...... 368 آپ کے بھائی کا آپ کی بہن کی بہن کے ساتھ دودھ پینا 369 ناامیدی کی عمر کے بعد بھی رضاعت سے حرمت ہے؟ 369 رضاعت کی طرح خون سے حرمت ثابت نہیں ہوتی 370 اس رضاعت کا کوئی اثر نہیں 371 جس عورت کا دودھ پیا ہو تو اس کی اولاد سے شادی حرام ہے 372 رضاعی بہنوں کی پھوپھیوں سے نکاح حرام ہے 373 بڑی عمر میں رضاعت مؤثر نہیں 373 رضاعت کا ایک مسئلہ 374 وہ آپ کے رضاعی ماموں ہیں 374 رضاعت میں شک سے نکاح باطل نہیں ہوتا 374 دودھ چھڑانے کی عمر کے بعد رضاعت مؤثر نہیں 375 رضاعت محرم 375 رضاعت سے بھی وہ رشتے حرام ہوجاتے ہیں 376 رضاعت کے چند مسائل 377 رضاعت کا دعویٰ کیا پھر انکار کردیا 378 جب کسی آدمی کی ایک بیوی کادودھ پیے تو .... 379 دودھ مرد کی طرف منسوب ہے 380 رضاعت محرمہ 380 اس کی بیوی نے اس کے باپ..... 381 آپ کے رضاعی بھائی کی بیوی..... 382 رضاعی بھائی کی بہنیں حرام نہیں ہیں 382 میری رضاعی ماں کا دعویٰ ہے کہ اس نے میری بیوی..... 383 مشکوک رضاعت 383 کتاب الجنایات قتل عمد کے احکام قتل عمد کے بعد توبہ 385 کسی مسلمان کو (جان بوجھ کر ) قتل کرنا 386 دھوکے سے قتل کرنے کی سزا 387 باپ کو بیٹے کے قتل کی وجہ سے قتل نہ کیا جائے 389 قتل خطا کے احکام قتل خطا کی سزا 391 اس پر کوئی کفارہ نہیں 392 حادثے کا سبب معلوم کرنا ضروری ہے 392 وہ دو آدمیوں کی وفات کا سبب بنا 393 اس نےکنواں کھودا اور اس میں ایک بچی گرگئی 393 کیا اس حادثے کی وجہ سے مجھ پرکفارہ لازم ہے؟ 394 اپنی بیٹی کو غلطی سے ہلاک کردیا 395 جب دو یا اس سے بھی زیادہ لوگ قتل خطا میں شریک ہوں 395 قتل خطا کا کفارہ 396 غفلت سے چھوٹی بچی کو قتل کردیا 396 قتل خطا میں کفارہ واجب ہے 397 کفارہ مارنے والے پر ہے 397 اس پر کوئی کفارہ نہیں 397 احتیاط زیادہ بہتر ہے 397 آپ پر کچھ لازم نہیں کیونکہ آپ نےعمداً قتل نہیں کیا 398 قتل خطا میں جس پر دیت واجب ہو۔اس پر کفارہ بھی واجب ہے 398 کیا قتل خطا کی دیت معاف ہونے سے بھی کفارہ لازم رہتا ہے؟ 399 گردن آزاد کرنے کے معنی 400 قسموں سے (قتل کا ) فیصلہ کیا قسامہ کی قسمیں وارث کھائیں گے؟ 402
کتاب الحدود حد زنا (بدکاری کی حد) رجم کرنے والے کے لیے کوئی شرط نہیں 404 کیازانی کے زانیہ سے شادی کرلینے سے حد معاف ہوجاتی ہے 404 توبہ کافی ہے 405 زانی کے لیے اس کی بیوی حرام نہیں ہوتی 406 نشہ باز زانی پر حد قائم کی جائے گی 407 زانی کی نماز 408 لواطت او راس کی سزا 409 عمل قوم لوط کی خرابی 409 جانوروغیرہ سے جنسی عمل کی سزا 410 منشیات کی سزائیں او راحکام مسلمان کو شراب سے دور رہنا چاہیے 411 شرابی کے بارہ میں اطلاع دینا 412 ادویات میں الکحل کا استعمال 412 شراب میں شفا نہیں ہے 413 شراب سے علاج 414 شرابی کی عبادت 414 شراب کی فیکٹریوں میں کام کرنا 415 منشیات کے سمگلروں کے لیے سزائے موت 415 مرتد کا حکم مرتد توبہ کرے تو اس پر حد قائم نہیں کی جائے گی 417 جو شخص دین کوگالی دینے پراصرار کرے اس کی سزا قتل ہے 417 کتاب الاطعمۃ حلال و حرام حیوانات کا بیان حلال و حرام حیوانات کے بارے میں قاعدہ 420 بری و بحری حیوانات میں سے کون سے حلال ہیں؟ 422 کچھوے۔ مگرمچھ اور خار پشت کے بارے میں کیا حکم ہے؟ 424 خارپشت کا کھانا 425 خار پشت کے بارے میں 425 بجو کے کھانے کا حکم 426 مینڈک قتل کرنے اور کھانے کے بارے میں کیا حکم ہے 427 حلزون (ایک قسم کا آبی جانور)اور مگرمچھ 429 خنزیر کاگوشت اور چربی حرام ہے 429 سور کے گوشت کی حرمت کی حکمت 430 خنزیر اور اس کا تیل 431 سور کے گوشت کی حرمت میں حکمت 434 سور ایک گندا جانور ہے 436 سور کے گوشت پر پلنے والی مرغی کو کھانا 436 مردار کھانا 437 ذبح کے احکام اور اہل کتاب کا ذبیحہ اہل کتاب کے ذبائح حلال ہیں خواہ وہ اپنے دین سے منحرف ہوگئے ہوں۔ آلات کےساتھ ذبح کرنا چند شروط کے ساتھ جائز ہے 438 عیسائیوں کے ذبائح کھانے کے بارے مین حکم 439 اہل کتاب کے وہ ذبیحے جن کے لیے بجلی کے ...... 439 بجلی کے جھٹکے سے ذبح کیا ہوا جانور 441 مشرکین و کفار کا ذبیحہ بت پرستوں کے ذبیحے 443 اسلام کی طرف منسوب مشرکوں کے ذبیحے 444 غیر اللہ کے لیے ذبح کرنا شرک ہے 445 غیر اہل کتاب کفار کے ذبیحے 446 غیر الہ سے استغاثہ کرنے والے کاذبیحہ 447 تارک نماز کےذبیحہ کے بارے میں حکم 450 تارک نماز کاذبیحہ 451 اولیاء کےلیے ذبح کیے جانے والے جانور 452 قبروں کے پاس ذبح کیے جانے والے جانور 452 جدف (جانور وغیرہ کو کاٹنے) کے بارے میں حکم 453 درآمد شدہ اور مجہول ذبیحے درآمد شدہ گوشت کا حکم! 453 ڈبوں میں بند گوشت کا استعمال 455 مرغی کے درآمد شدہ گوشت کااستعمال 455 منجمد مرغی کا استعمال 455 بازاروں میں بکنے والا درآمدی گوشت 456 مجہول العقیدہ اور شرک سےناواقف شخص کاذبیحہ 457 کفار ملکوں میں مجہول گوشت 458 جسےمعلوم نہ ہوکہ اس گوشت پر اللہ کانام لیا گیا تھا یا نہیں؟ 458 وہ ذبیحے جومختلف مناسبتوں سے ذبح..... مہمان اور رشتہ دار کے اعزاز میں جانور ذبح کرنا 459 مہمان او راہل و عیال کےلیے جانور ذبح کرنا 460 مہمان کے لیے ذبح کرنا 460 کسی مشروع مناسبت سے جانور ذبح کرنا 461 کسی شخص کے اکرام اور تعظیم کے لیے جانور ذبح کرنا 461 برہہ یاعتامہ کے بارے میں حکم 462 دو جھگڑنے والوں کی صلح کے لیےجانور ذبح کرنا 464 ذبح کرنے کے احکام حیوان کے ساتھ نرمی 465 حیوانات کے ذبح کرنےکا شرعی طریقہ 472 ذبح کرنے کاشرعی طریقہ 475 مسنون تسمیہ پر اکتفا کرنا افضل ہے 475 جو ذبیحہ حرکت نہ کرے 475 عورت کے ذبح کےبارے میں حکم 476 بجلی کے جھٹکے سے ذبح کرنا 476 جب کتابی ذبیحہ پر اللہ کانام نہ لے 477 بکری کا حادثہ ہوا اور اسے...... 478 جس جانور کو حرام مغز کاٹ کر قتل کیا گیا ہو 478 مشتعل اونٹ کو جب اصل جگہ سےذبح نہ کیاگیا ہو 479 حیوانات کوبجلی کےجھٹکے سےقتل کرنا 480 مشتبہ او رحرام کھانے یہ تقویٰ نہیں ہے کہ ..... 483 اصل یہ ہے کہ تمام کھانے حلال ہیں 484 آئس کریم۔مکھن۔ٹوتھ پیسٹ اور صابن وغیرہ کا استعمال 484 آئس کریم کا استعمال 484 کیا چائے بھی شراب ہے؟ 485 آب جو وغیرہ کااستعمال 485 اندرائن کا استعمال 486 تمباکو نوشی اور تمباکو کی تجارت 487 حقہ و سگریٹ نوشی حرام ہے 488 سگریٹ اور حقہ نوشی کی حرمت کے دلائل 488 پان اور سگریٹ کا استعمال اور..... 489 پان حرام ہے ناپاک (پلید)نہیں 490 تمباکو نوشی 492 شراب حرام اور شرابی گناہ گار ہے 492 اس دستر خوان پر بیٹھنے کا حکم جس پر شراب ہو 493 شراب سے علاج 494 حرام چیزوں کے ساتھ علاج 495 ایسی جگہوں پر کام کرنا جہاں شراب اور سور کا گوشت...... 496 ایسے حیوانات کا گوشت جو..... 497 کسب حرام سے کھانا 498 کسب حرام سے کھانا کسب حرام سے کھانا 498 چوری کیا ہوا کھانا 498 اس کمائی سے اجتناب کرو 498 حلال میں حرام کی آمیزش 499 گناہ کمانے والے کو ہے۔ کھانے والے کو نہیں 500 شکار کے احکام گولی چلاتے وقت اللہ کانام 500 کتوں کو غیر شکار کے لیے رکھنا اور .... 500 غیر محرم کےلیے شکار حلال ہے 501 چند متفرق احکام ہاتھوں اور برتنوں کی چکناہٹ 503 بچا ہوا کھانا کوڑا کرکٹ میں پھینکنا اور .... 504 کھانے پینے کی اشیاء کو بائیں ہاتھ سے پکڑنا 504 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صاع کی لپوں کے حساب سے مقدار 504 کفار کو قربانی کے گوشت کا تحفہ دینا 505 کتاب الایمان قسم کے الفاظ قسم کے الفاظ او رقسم مغلظ 507 میں تجھے قسم دیتاہوں..... 508 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قسم کھانا 509 فقہی کونسل کی قرارداد عدالت میں قسم کھاتے وقت تورات یا انجیل پر ہاتھ رکھنا 509 قسم کھانے۔ توڑنے اور اس کے ...... بے ارادہ قسم 510 قسم مشیت الہٰی کے ساتھ 511 ایک چیز کے چھوڑ دینے کی قسم کھائی..... 512 قسم کھائی کہ وہ کام نہیں کرے گا..... 512 ایک کام نہ کرنے کی قسم کھائی 513 قسم کھائی تھی کہ یہ کام نہیں کرے گا مگر..... 513 ایک چیز کو اپنے اوپر حرام قرار دے لیا تھا..... 514 قسم کھائی کہ وہ یہ کام نہیں کرے گا 515 قسم کھائی تھی کہ وہ یہ کام نہیں کرے گا 516 قسم نیت کے مطابق ہوتی ہے 516 کھیل کے بارے میں قسم 517 جو شخص قسم توڑ دے اس کے لیے کفارہ واجب ہے 517 ایک عورت اپنے بچوں کو قسم دیتی ہے مگر...... 518 ایک عورت نے قسم کھائی کہ وہ اپنے بیٹے..... 519 حلف اور حرام کے ساتھ طلاق 519 تاکید کے لیے تین بار طلاق کی قسم 520 طلاق کے ساتھ قسم کھائی کہ وہ یہ کام نہیں کرے گا 520 غصے کی حالت میں طلاق کے ساتھ قسم کھالی 521 بھول کر طلاق کے ساتھ قسم کھا لی 522 بیوی سے کہا کہ اگر تو نکلی تو پھر واپس نہ آنا 522 بیوی سے کہا کہ اگر تو نے یہ کام کیا تو ..... 523 زبان سے نہیں بلکہ دل سے حرام قرار دیا 524 حرام قرار دینے سے حلال حرام نہیں ہوتا 524 کفارہ دینے کے احکام قسم کا کفارہ 525 کفارہ قسم میں کھانے کی مقدار 526 قسم کا کفارہ ادا کرنےکی صورت 526 افضل یہ ہے کہ کفارہ پہلے ادا کیا جائے 527 کھانا کھلانے سے پہلے روزے رکھنا جائز نہیں 527 جب قسمیں متعدد ہوں تو کیا ایک کفارہ کافی ہے؟ 528 ایک فعل کے بارے میں متعدد قسمیں 528 متعدد قسموں کا کفارہ جب کہ ان کی تعداد معلوم نہ ہو 529 کفارہ قسم مجاہدین کو دے دینا 529 کفارہ قسم نقدی کی صورت میں ادا کرنا 530 جو شخص الہ کے نام کی جھوٹی قسم کھائے 530 بچپن میں قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھائی 531 نذر (منت ماننے) کے مسائل اسلام میں نذر کے بارے میں حکم 531 نذر کی جہت بدلنے کا حکم 532 کیا نذر ماننے والا اپنی نذر میں سے خو دبھی ..... 533 نذر مکروہ ہے لیکن اسے پورا کرنا لازم ہے 534 کیا غیر اللہ کے لیےنذر ماننا شرک ہے؟ 535 غیر اللہ کے لیے نذر (منت ماننا) شرک ہے اور وہ ...... 536 بکری کو ذبح کرنے کی نذر مانی تھی مگر اسے بیچ دیا 537 جو شخص نذر مانے اور اسے پورا نہ کرے 537 نذر کو نیت کے مطابق پورا کرنا چاہیے 539 نذر تقدیر کو نہیں ٹال سکتی 540 جس طرح کی نذر مانی ہو۔اسی طرح پورا کرنا ضروری ہے 541 مشروط نذر 542 اپنی نذر کو پورا کرو 543 نذر مانی ہوئی چیز کی قیمت صدقہ کرنا 544 دل میں نذر مانی 544 امتحان میں کامیاب ہونےکی صورت میں جانور ذبح...... 545 نذر کے جانور کو ذبح کیا اور خود بھی کھا لیا 546 روزوں کی نذر کو پورا کرنے سے عاجز و قاصر ہے 547 قبروں کے پاس جانور ذبح کرنے کی نذر 548 جو شخص نذر پوری نہ کرے 549 اپنی نذر کے گوشت میں سے خود کھانا 550 دس رکعات نماز کی نذر مانی تھی 551 اونٹنی ذبح کرنے کی نذر مانی تھی 551 نذر پورا کرنے میں تاخیر 552 جس نے نذر کو کسی چیز کے ساتھ مشروط کیا اور وہ...... 552 نذر پوری کرنے واجب (ضروری ) ہے 553 نذر امتناعی۔ قسم کے حکم میں ہے 553 یہ نذر نہیں ہے 554 دوسرے کے مال سے نذر پوری کرنا 554 کتاب القضاء قضا اور اس کے متعلقہ احکام کسی ایسے ملک میں منصب قضا..... 557 پیشہ وکالت 557 پیشہ وکالت کو اختیار کرنے کی شروط 557 تحقیق کے لیے ملزم کو مارنا 558 شہادت حق کو چھپانا 559 گواہی اپنے علم کے مطابق دینی چاہیے 559 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:فتاوی اسلامیہ جلد 3
مصنف : عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز - محمد بن صالح العثیمین - عبد اللہ بن عبد الرحمن الجبرین
ناشر: دار السلام، لاہور
مترجم: محمد خالد سیف
نظرثانی: ابو عبد اللہ محمد عبد الجبار
صفحات: 562
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ