مذہبی وسیاسی باوے || Mazhabi Wa Siasi Bavee

تفصیل کتاب


کتاب کا نام : مذہبی وسیاسی باوے
مصنف :  امیر حمزہ
ناشر : دار الاندلس،لاہور
صفحات :  244

فہرست مضامین

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

21

سیمپل اور لیبارٹری

23

اولیائے کرام کی شان

 

اولیائے کرام کی شان

26

مومن بھی ولی ہے

34

ولیوں سے محبت کیجئے !

36

خوف اور غم

38

پہلاقدم

38

دوسرا مقام ملاحظہ ہو

39

تیسرا مقام

39

چوتھا مقام

39

پانچواں مقام

40

چھٹا مقام

40

ساتواں مقام

40

آٹھواں مقام

41

نواں مقام

41

دسواں مقام

41

مزید دو مقامات

41

گیارہواں مقام

43

بارہواں مقام

43

خلاصہ کلام

43

سندھ میں ,,لٹن شاہ ,, کے مزار پر

 

فحاشی کا شاہ کار منگھا پیر کا دربار

47

مگرمچھوں کی دنیا

50

چٹاگانگ’’کچھوا,,کی پرستش کے مناظر

50

عجب تبرک , عجیب ترین لوگ!

51

بایزیدکے مزار پرحاضری کی شرائط

52

تالاب عشق میں 80سال تک غسل معرفت

53

کچھوے کی جہادی اور عسکری فلاسفی

53

جہادی راہوں پر خانقاہی نشانات

54

سوا لاکھ ولیوں کے مسکن میں

55

مکلی کا سب سے بڑا ولی عبداللہ شاہ اصحابی

56

رسول اللہ کی نو سو سال بعد پیدا ہونے والا جب صحابی بن گیا

57

پیرکے استقبال کے لیے رسول اللہ سندھ پہنچ گئے !!

58

جب ’’ مزار ,, زمین سے اوپر ابھرنا شروع ہوا

59

بال کھولے گریبان چاک کیے , ایک لڑکی

60

’’ لڑکی یہاں چھوڑ جاؤ ! جن نکال دیں گے ،، محاوروں کی یقین دہانی

60

’’ لٹن شاہ ,,

62

مکلی سندھ کے دیگر ولیوں کی حیران کن باتیں

63

اشرفیوں کی بارش

64

بارہ برس دریا میں

64

چلہ گاہ کے اوپر سے گزرنے والے پرندے جل جاتے ہیں

65

دیوار چل پڑی

66

لوح محفوظ کے لکھے کو بے اثر کرنے والا ’’ ولی ,,

67

درد زہ سے مت چلا , صبر کر , بچہ قرآن پڑھ رہا ہے

68

حضرت گرناری شاہ کی کرامت

69

مقابلہ ولایت بازی

70

مونچھوں والی سرکار

70

خون کے بجائے جسم سے راکھ نکلنے لگی

70

مکلی کی زمین عرش سے افضل !!

71

ایران کا آتش کدہ کیسے ٹھنڈا ہوا ؟

71

راجا داہر کا مقدس مذہبی پرچم کس طرح تار تار ہوا ؟

72

عیسایوں کی جہالت

73

جہادی خلافت سے خانقاہی خلافت تک

74

حیدر آباد میں ننگے,,ولی ,,کے بت کی پوجا

 

مدینہ کو جانے والا خفیہ راستہ

78

مادر زاد ننگےچھتن پیر کے دربارپر

80

پلنگ کے بوسے!!

81

پکا قلعہ اور جہادی بہاروں کی یادیں

82

نانگے,,ککڑ شاہ,,کے دربار پر

 

سندھ کی تیسری بڑی گدی کا آنکھوں دیکھا حال

87

جب ککڑ شاہ صاحب جنت بی بی پر عاشق ہو گئے

88

حضرت ککڑ شاہ کے معمولات مبارکہ

89

دیکھنے والی آنکھ ہی نہیں؟

89

ننگے سادھو اور ننگے مجذوب ولی

92

شمشان بھومیاں غلیظ سادھو اور پیر

92

ککڑ سائیں دربار کی کڑیاں کہاں جاملتی ہیں ؟

93

موحد بچے اور درخت پر ظلم

94

ذرداری اور بے نظیر کی حاضری

95

عقیدہ توحید کے حامل مرغ کی دہائیاں

96

ککڑ شاہ دربار کے گدی نشین سے ملاقات

98

شرک اورفحاشی

99

ککڑ شاہ کے ڈسے ہوئے ایک ہندو  نوجوان سے ملاقات

101

توحید کا مضمون جو ہدایت کا ذریعہ بن گیا

102

بابا بھٹو سائیں اور پیر ضیاءالحق کی قبر پر میں کیا دیکھا ؟

 

بابا بھٹوسائیں کے مزار پر

105

28 کروڑ کی قبر

106

پاپا چاند میں نظر آتے ہیں

108

بھٹو کی قبرکے مجاور سے ملاقات

109

بھٹو اور شہباز قلندر کے درمیان باہمی خفیہ رابطے

110

امام ضامن اور مرتضی بھٹو

113

بھٹو سائیں کی قبر پر قرآن کے نسخے !!

115

سیکولر ازم اور صوفیت کے جال

115

غنوی بھٹو بھی کود پڑی

117

چیونٹیوں کی ملکہ,بےنظیر اور شہباز قلندر

117

سرخ سلام

120

حضرت پیرضیاءالحق کا عرس

120

جناب اعجازالحق آگے بڑھیے

123

اہل سندھ کا دینی اور دنیاوی استحصال

 

اڑہائی کیوں ؟ قلندر پورے تین کیوں نہیں؟

126

اللہ کا وزیر اعظم اور پارلیمانی نظام تصوف

127

ملکہ ترنم نور جہاں کے بقول شان قلندر

128

فلندر کے دربار پر

129

مستی کے مناظر

130

کنواری لڑکی اور قلندرمیں شادی کا کھیل

130

کیا شہباز قلندر کا دربار ہندوؤں کا دربار ہے ؟

130

پتھرکا دل چاندی کے خول میں

131

عالم چنّا اور وہابن چیونٹی

131

بھٹ شاہ اور سرور نوح کے مزارات

134

تصوف شکن فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

134

پھر ہم ’’ باب نوح ,, میں داخل ہو گئے

137

برہمنیت اور مخدومیت

137

برہمن اورمخدوم

138

برہمن اور مخدوم ایک ہی تصویر کے دو رخ

139

حقیقی استحصال کیا ہے

139

چند استحصالی واقعات

140

پیر گیا دبئی

141

چنیوٹی پیر کروڑ پتی کیسے بنا؟

141

سائیں ! پنجاب کے سید کی زیارت کر لو

142

پیر پگاڑو کی گدی پر

 

محل پر دیدار یار

144

اللہ نے آسمانوں سے ستون بھیجا

145

امریکہ ، برطانیہ اور جاپان کے اولیاء

146

پیر کے کنویں کا بئر زم زم سے خفیہ رابطہ

147

ایک بھائی شاہراہ توحید پر اور دوسرا شاہراہ شرک پر

147

پیر پکاڑا سے جہاز میں ایک ملاقات

149

حکومت میرے علاقہ میں وہابیت پھیلانا چاہتی ہے

150

کشمیر ، صوفی اور گانے والیاں

151

ہمیں اپنے مرنے کے متعلق سوچنے کی کیا ضرورت ہے ؟

152

پیر پگاڑا کے مشاغل اور شب و روز

152

شریعت بل اور وہابی ازم

153

پنجاب اور سندھ کے درمیان ’’ بفروزن ،،یعنی سرائیکی علاقے کے دربار

154

حلالی اور حرامی بچوں کی پہچان کا سائنٹفک طریقہ

154

قوالی سنوں گا تو بھوک لگے گی ، خواجہ اجمیری

155

اچ شہر (چھوٹاملتان)

156

ٍجب دیواریں بھاگنے لگیں!!

157

32 من وزنی پتھر میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کا نقش قدم

157

سید قاتل شاہ کی کرامات جلالیہ

157

خراسان کی شہزادی

158

دریا ولیوں کو بہا کر لے گیا

158

سندھی مظلوم عوام کا استصحال کیسے رک سکتا ہے؟

159

یہ قبے مزار اور جاگیریں

 

یہ قبے ، مزار اور جاگیریں پیروں کی کن وفاداریوں کا صلہ ہیں ؟

162

علامہ احسان الہی ظہیر کی شہادت پر طاہرالقادری کے رسالہ کا طعنہ

163

ملتان کے قلعہ پرقاسم باغ اور درباری مزار

166

مخدوم بہاؤالدین المعروف بہاول حق

167

نوماہ کا کام چند گھنٹوں میں مکمل ہو گیا

169

شاہ رکن عالم

171

جنتیوں اور جہنمیوں کی پہچان کا عجیب طریقہ

172

بال لمبے کرنے اور گنجاپن کے خاتمہ کا خانقاہی طریقہ علاج

173

کچھ دیگر گدیاں

174

شاہ شمس تبریز سبزواری

174

شاہ شمس کا بہاؤالدین زکریا سے مقابلہ

174

ملتان از منہ قدیم سے سورج دیوتا کی پرستش کا مرکز

176

کشب پورہ

176

پرہلاد پورہ

176

سنب پورہ

177

مول استہان

177

بت ملتان

178

کڑیاملتی ہیں

179

جب گوشت بھوننے کے لیے سورج زمین پر آ گیا

181

شاہ عبدالعزیز نے خانقاہی نظام کے سرداروں کو چیلنج کردیا

181

ہر اینٹ پر ایک قرآن

182

موسی پاک شہید

183

یہ مسکین خلیفہ ہے اس لیے

184

محمدبن قاسم کی آمد اور سونے کے ذخائر کی دریافت

185

بی بی پاک دامن

186

حافظ جمال اللہ افغانی

187

نانگے ولی

187

بابابگے شاہ

188

تقدس کا پردہ اٹھتا ہے

188

انڈیا آفس لائبریری ، علامہ احسان الہی ظہیر اور ولی خان

189

بزرگ اور ان کی گدیاں

190

مخدوم شاہ محمود اور رنجیت سنگھ

191

مخدوم شاہ کی انگریز کے لیے جاسوسی

191

جناب قادری صاحب

192

شاہ محمود قریشی کی طرف سے مجاہدین کے خلاف انگریزوں کی مدد

192

غداری کر نے پر انگریز کی نوازشیں اور عطائیں

192

جب انگریز سرکار نے سجادہ نشین کی دستاربندی کی !!

193

موسی پاک شہید کے گیلانی گدی نشین

194

مخدوم صدرالدین گیلانی کو سلور جوبلی میڈل کیوں دیا گیا ؟

194

ملتان کے گردیزی گدی نشین

194

سجادہ نشینوں کی انگریز کے حضور انتہائی رذیل خوشامد

195

احمدرضا اور انگریز سرکار کی حاشیہ برداری

201

سیاسی اور مذہبی الہ

202

شاہ جیونہ اور رجوعہ خاندانوں پر انگریزی سرکار کی نوازشیں

203

فیصل صالح حیات ، عابدہ حسین اور سید فخر امام

204

سلطان باہو کی گدی بھی

204

مخدوم طالب الزماں مولی

204

تو جناب طاہر القادری صاحب

204

بوسہ پیر کے پیر خانے پر!

205

اور نازنینوں کے معشوق پیر مادھو لال کی اصل کہانی

208

جب ہم بوسہ پیرکے پروگرام میں جا پہنچے

208

جب پیر صاحب نے اپنی لنگوٹی اتارکر کندھے پر رکھ لی

209

متبرک ناخن کی زیارت

209

کتوں کی طرح روٹی کھاؤ

210

’’ اس لڑکی کا بوسہ دو ,, پیرصاحب کا جلالی حکم

211

کھڑے کھڑے قضائے حاجت کرنا اور مریدنیوں کا دیوانہ وار لپکنا

211

زیارت کرنی ہے تو سعودی عرب جاؤ

212

زیارت کی قیمت

213

پی پی کی بیگم ریحانہ سرور اور بوسہ پیر

213

ظفروال میں سیدحامدعلی بخاری کے دربار کی حقیقت

215

عضو مخصوص کی پوجا والا دربار !!

215

ہم جنس پرست پیر مادھو لال کے دربار پر

216

گدی نشین سے ایک ملاقات

217

نقش قدمین رسول اللہ مادھو پیر کے دربار میں !!

220

جب گدی نشین نے قرآن پیش کر کے عطاء اللہ عیسی خیلوی کوگانے کا حکم دیا

221

اسلام آباد کا مشکل کشا

 

بری بری امام بری

226

مریدوں کے تحائف کی قدردانی

227

بری امام کی شب زفاف

227

نوازشریف اور امام بری

228

پرویز غفور جماعت اسلامی اور بری امام

229

دربار اور فلمی دنیا

229

روحانی محصول چونگیاں

230

آگ کا الاؤ اور بری امام

231

وزیراعظم نوازشریف اور بے نظیر کو لاٹھیاں مارنے والے

 

بابا دھنکا سے ایک یادگار اور دلچسپ ملاقات

 

بابا دھنکا

234

تین کروڑ کی گرانٹ اور ہیلی پیڈ

235

ہم بھی لاٹھی لے کر بابا کے سامنے آ گئے

236

وہابی ، وہابی کی رٹ

237

نوازشریف اور بے نظیر کے پیچھے پیچھے جتوئی بھی پہنچ گئے

238

پردہ اٹھتا ہے

239

نوازشریف کے داماد کیپٹن صفدر کا نذرانہ

240

نوازشریف دھنکا بابا کے مرید کس طرح ہوئے ؟

241

بابا کے بارے میں لوگوں کے عقائد

242

پیربھائی بہن کے لیے ایک مشورہ

243

آخری مشورہ

245


خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ