بدعات اور ان کا شرعی پوسٹ مار
مقدمۃ المؤلف 11 قسم اوّل بدعتی عقائد 19 اللہ تعالی نے اپنے رسول کی زبانی جو احکام مشروع کئے ہیں وہی دین ہیں ان کی معرفت بھی اصول دین میں سے ہے 26 حدیث عائشہ رضی اللہ عنہا سے مستنبط ہونے والے احکام 29 بدعتوں سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا بغض 32 اسلام میں بدعتوں کا ظہور اوّلین 35 بدعتوں کی ترویج و اشاعت کے اسباب 36 بغیۃالمسترشدین نامی کتاب کی خرافات 50 فرقہ باطنیہ 59 حجیت حدیث کے منکرین اور قرآن کو کافی سمجھتے والوں کے شبہات 66 منکرین اخبار آحاد کے دونوں فرقوں کےشبہات اور ان کے جوابات 73 خبر واحد کے مقبول و قابل عمل و لائق اعتقاد ہونے پر کچھ دلیلیں 79 ہر معاملہ میں اتباع نبوی کی ترغیب دلانے والی بعض احادیث کا بیان 83 مذکورہ آیات و احادیث کن باتوں پر دلالت کرتی ہیں 85 مذہبی تعصب کی بعض بدعتیں 91 شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ سے کیا ہوا ایک سوال اور اس کا جواب 93 حسنہ اور سیئہ بدعتوں کی تقسیم 96 بعض بدعات کو حسنہ قرار دینے پر بعض اہل بدعت کے دلائل کا جائزہ 98 بدعات کی تحسین کرنے والوں کے شبہات او ران کے جوابات 99 ہر بدعت کے ضلالت ہونے پر دلائل واضحہ 107 عقلی دلائل 110 بدعات اور مصالح مرسلہ میں فرق 115 عمل اور ترک عمل کے سلسلے میں سنت کی تقسیم 123 فصل : 125 بدعات کی دو قسمیں :حقیقی اور بدعتی 126 بدعات کی دو قسمیں: اعتقادی اور عملی 133 عبادت کی تفسیر 133 عبادت مندرجہ ذیل اقسام پر مشتمل ہے 135 شرک کی ابتداء 136 شرک کاسبب صالح لوگوں کے معاملہ میں غلو ہے 136 اقسام عبادت اور ان کے دلائل 138 غیر اللہ کے لئے رکوع و سجود اور نذر و نیاز 140 بعض شرکیہ امور کے سلسلے میں ایک اہم تنبیہ 140 استغاثہ و توسل کی حقیقت اور دونوں میں فرق 142 توسل کی دو قسمیں ہیں- مشروع توسل اور ممنوع توسل 143 تاویل و تعطیل کی بدعات 149 صفت علو و استواء کے بارے میں اقوال صحابہ رضی اللہ عنہم 153 ائمہ اربعہ رحمۃ اللہ علیہ اور امام ابوالحسن اشعری رحمۃ اللہ علیہ کے اقوال 154 اعتقادی بدعات 159 تعویذ، کوڑی، گھونگے اور تانت وغیرہ گلے میں لٹکانا 159 چھلہ اور دھاگہ اور اس کی قسم کی دوسری چیزیں پہننا بھی اعتقادی بدعات میں سے ہیں 162 بدفالی اور شگون بد لینا بھی اعتقادی بدعات میں سے ہے 164 روحوں کے حاضر کرنے کا عقیدہ قبیح ترین بدعات میں سے ہے 170 اہم تنبیہ 177 فصل: شرک کی رذیل ترین ذرائع 179 صوفیاء کے بہت سے اصول بدعات ضالہ ہیں 181 عقیدہ حلول 185 عقیدہ تجلی 187 عقیدہ وحدۃالوجود 188 شیخ احمد تجانی کے اختراعی گمراہ طریق تصوف کی اتباع کرنے والے تجانی صوفیاء کے بعض عقائدشیخ عبدالرحمن بن یوسف کی زبانی 191 صوفیاء کا مشہور ترین طریقہ سلسلہ قادریہ 195 بدعتی میلے اور تہوار 203 تمہید اوّل: بعثت نبوی سے پہلے دنیا کی حالت 204 تمہید دوم: اھدنا الصراط المستقیم کا معنی کفارکی مشابہت سے ممانعت کفار کی مخالفت کا حکم 205 تمہید سوم: امت مسلمہ یہود و نصاری و مجوس کا طریقہ اپنائے گی 210 کفار کی مشابہت کی ممانعت اور ان کی مخالفت کی بابت قرآن و حدیث سے بعض دلائل 213 کفار کی مشابہت کی ممانعت اور ان کے مخالفت کے سلسلے میں واردشدہ بعض احادیث 216 عید میلاد 223 عید نور روز 224 عید غدیر خم 225 عیدشم النسیم 230 فصل: اسلام میں کفار کی موافقت کی ممانعت اور ان کی مخالفت کا حکم 233 اعتقادی بدعات کی بابت بعض سوالات اور ان کے جوابات 238 قبروں پر عمارت سازی کا شرعی حکم 261 قبروں کو مسجد یں بنانے کا مسئلہ 265 قبروں پر تعمیر کے بارے میں مختلف فقہی مذاہب فتوی 268 بدعت یوم ولادت 275 ملک فارس سے وارد ہونے والے چند سوالات 285 مذکورہ بالا سوالات کے جوابات 286 فصل : بدعات وضو 291 وضو اور مسواک کے وقت وارد شدہ بعض دعاؤں اور تسمیہ کے سلسلے میں احادیث باطلہ 293 اذان کے سلسلہ میں ایجاد شدہ بدعات کا تذکرہ 294 نماز کی بدعات 298 سلام کے بعد کی بدعات 301 فصل:فرض نمازکے بعدکی وہ بدعات جنکو ہم نے کتاب ''السنن والمبتدعات`` سے نقل کیا ہے 304 ایک جگہ بیک وقت دو تین جماعتوں کی نماز بدعت ہے 314 کسی شرعی سبب کے بغیر نماز کے بعد دو سجدے کرنے کی بدعت 328 اپنے تقلیدی مذہب کے مخالف امام کی اقتداء میں تراویح پڑھنے والوں کا وتر کے لئے الگ ہوجانا 330 مسجدوں کو آراستہ کرنے کی بدعات 334 مسجد میں قاری کے لئے کرسی قراء ت کے سبب خلل اندازی اور قرآن سے دنیا طلبی کی بدعت 335 مسجد میں گیت شعر و شاعری اور محفل سماع کی بدعت 337 اللہ تعالی کے لئے مستعمل شدہ لفظ جلالت کو بدل کر ذکر الہی کرنے والوں کی بدعت 338 اقامت نماز کے الفاظ میں لفظ ''سیدنا`` کے اضافہ کی بدعت 343 ورد معلوم اورگیتوں کو موذنوں کا زور سے پڑھنا بدعت ہے 345 مشروع اذان میں اضافہ اور اذان میں نغمہ سرائی کی بدعت 345 ماہ صفر کے آخری بدھ کی رات کو آیات سلا م لکھنے کی بدعت 346 مساجد میں بلند آواز سے ذکر و اذکار وغیرہ کرنے کی بدعت 349 سال کی پہلی اور آخری رات میں مخصوص دعا کی بدعت 352 < تفصیل کتاب
کتاب کا نام: بدعات اور ان کا شرعی پوسٹ مارٹم
مصنف : احمد بن حجر قاضی دوحہ قطر
ناشر: دار الکتب السلفیہ، لاہور
مترجم: رئیس الاحرارندوی
صفحات: 567
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ