اللہ اور انسان
عناوین صفحہ نمبر پیش لفظ از قلم مصنف 11 حرف آغاز حافظ محمد ادریس صاحب (ڈائریکٹر ادارہ معار ف اسلامی منصورہ 14 تقدیم از قلم پروفیسر عبد الجبار شاکر صاحب (ڈائر یکٹر بیت الحکمت لاہور 15 باب نمبر 1: اللہ جل جلالہ ایک تعارف پہلی فصل: کیا اللہ جل جلالہ موجود نہیں ؟ 21 نباتات کون اگاتا ہے ؟ 22 جمادات اور کائنات کو کس نے پیدا کیا ہے ؟ 24 انسان اور حیوانات کا خالق کون ہے ؟ 27 کائنات کی کوئی چیز بھی خود بخود پیدا نہیں ہوتی ؟ 28 بغیر منتظم کے کوئی نظام نہیں چلتا 28 کائنات کا مدبرو منتظم صرف ایک ہی ہے 29 ایک سے زیادہ خداؤں کا وجود محال ہے 31 اللہ نظر کیوں نہیں آتا ؟ 32 اللہ کو کس نے پید ا کیا ؟ 34 دوسری فصل: مختلف مذاہب کا تصور الہ 35 یہود و نصاری کا تصور الہ ( خدا) 36 یہودو نصاری نے اللہ کی شان یکتائی کے حصے کر دیے 37 موجودہ بائبل اور تصور توحید 41 موجودہ بائبل اور تصور خدا 43 ہندو مت اور تصور الہ 43 دنیا میں موجود دیگر ادیان و مذاہب 45 مشرکین عرب کا تصور خدا 45 بت پرستی 46 ملائکہ پرستی 47 جنات پرستی 47 تیسری فصل : اسلام کا تصور الہ 49 اللہ تعالی کا تعار ف 49 اللہ تعالی کی ذات بابرکات 50 اللہ تعالی کے چہرہ مبارک کا تذکرہ 51 اللہ تعالی کے مبارک ہاتھو ں کا تذکرہ 51 اللہ تعالی کی بابرکت آنکھوں کا تذکرہ 52 اللہ تعالی کے پاؤں مبارک کا تذکرہ 53 اللہ تعالی کی پنڈلی مبارک کا تذکرہ 54 اللہ تعالی کہاں ہے ؟ 54 اللہ تعالی کے قرب و معیت کا مسئلہ 57 چوتھی فصل : اللہ جل جلالہ کا دید ار دنیا میں ممکن ہے ؟ 60 آخرت میں اللہ تعالی کا دیدار 62 کیا آنحضرتﷺنے اللہ تعالی کا دیدار کیا تھا ؟ 63 اختلاف کا پہلا سبب 63 اختلاف کا دوسرا سبب 66 آنحضرت ﷺکا فیصلہ 67 رؤیت باری تعالی اور بعض ضعیف روایات 69 حالت خواب میں اللہ تعالی کا دیدار 70 پانچویں فصل: اللہ جل جلالہ کے بارے میں گمراہانہ نظریات 72 (1) ہر چیز اللہ تعالی ہے معاذ اللہ 72 (2) سب کچھ اللہ کا پرتو ہے (نظریہ وحدۃ الشھود ) 72 (3) اللہ تعالی انسان کی ذات میں اتر آتے ہیں ( حلول و اتحاد ) معا ذ اللہ 73 وحدۃالوجود وحدت الشہود اور حلول و اتحاد (خلاصہ ) 73 عقیدہ حلول و اتحاد کی تردید 73 عقیدہ وحدت الوجود کی تردید 76 عقیدہ وحدت الشہود کی تردید 77 وحدۃلوجود اور شہود اور حلول کے اثبات کے دلائل کی حقیقت 78 باطل نظریات کی تائید میں بنائی گئی چند جھوٹی احادیث 78 آیات قرآنی اور صحیح احادیث سے غلط استدلال 79 چھٹی فصل: اللہ جل جلالہ کے اسمائے حسنی کا بیان 81 قرآن و حدیث سے اسمائے حسنی بیان کرنے کا اصول 83 قرآن و حدیث سے ثابت شدہ بعض اسماء 84 کیا خدا اللہ کا نام ہے 85 باب نمبر 2: انسان ایک تعارف پہلی فصل: انسانی تخلیق کا آغاز اور نظریہ ارتقاء 88 نظریہ ارتقاء پر اعتراضات 89 نظریہ ارتقاء اور مغربی مفکرین 92 پہلے انسان یعنی حضرت آدم کی تخلیق 93 حضرت آدم مٹی سے پیدا ہوئے 94 قرآن مجید کے دلائل 94 احادیث کے دلائل 96 حضرت آدم نوے فٹ لمبے تھے 97 حضرت آدم جمعہ کے روز پیدا ہوئے 99 حضرت حوا علیھا السلام کی تخلیق 100 مولانا مودودی رحمہ اللہ کی رائے 101 راجح موقف 102 دوسری فصل: انسانوں کی تخلیق اور ان سے عہد 103 نسلی انسانی کی تخلیق اور الست بربکم کا عہدو پیمان 103 کیا یہ عہد صرف روحوں سے لیا گیا تھا ؟ 105 کیا یہ عہد مجازی اور تمثیلی تھا ؟ 105 ہمیں یہ عہد کیوں یاد نہیں ؟ 108 انسانوں کی تخلیق کے مراحل 111 باب نمبر 3: اللہ جل جلالہ اور انسان کے باہمی تعلقات کی بنیادیں پہلی فصل: پہلا تعلق خالق اور مخلوق کا 114 سب کچھ ایک اللہ ہی نے پیدا کیا ہے 115 ہم انسانوں کو بھی اللہ ہی نے پیدا کیا ہے 117 ہمارا رازق اور داتا بھی اللہ ہی ہے 118 تمام جانداروں کا رزق اسی اللہ کے ذمہ ہے 119 رزق اللہ دے گا ڈرو نہیں 119 وہ جسے جتنا چاہے رزق عطا کرے 119 سارے خزانے اسی کے پاس ہیں 120 مدبر و منتظم بھی اللہ تعالی ہی ہے 120 عالم الغیب بھی اللہ تعالی ہی ہے 121 قادر مطلق بھی اللہ تعالی ہی ہے 121 مختار کل اور مالک الملک (شہنشاہ ) بھی اللہ تعالی ہے 122 حاکم اعلی بھی اللہ تعالی ہے 122 نفع اور نقصان بھی اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے 122 زندگی اور موت بھی اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے 123 اللہ تعالی مردوں کو کیسے زندہ کریں گئے ؟ 124 صحت اور شفا بھی اسی اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے 125 اولاد دینا یا نہ دینا بھی اللہ ہی کے اختیار میں ہے 125 قسمت کا مالک بھی صرف اللہ تعالی ہے 125 اچھے کا م کی توفیق بھی اللہ تعالی ہی دینے والا ہے 126 ہدایت دینا بھی صرف اللہ تعالی کے اختیار میں ہے 126 مشرکین مکہ اور موجودہ کلمہ گو مسلمان 126 مشرکین مکہ بھی اللہ کو خالق مالک اور رازق تسلیم کرتے تھے 126 پھر انہیں کافر مشرک کیوں کہا گیا ؟ 128 غیر اللہ کی عبادت (تعظیم و محبت اور خوف کی وجہ سے ) 129 مشرکین صرف بتوں کی عبادت نہیں کرتے تھے 130 مشرکین کا عقیدہ تھا کہ اللہ نے بعض نیک بندوں کو مافوق الاسباب 131 مشرکین مکہ کے عقائد کی تردید 132 مشرکین مکہ سخت تنگی میں صرف ایک اللہ کو پکارتے تھے 135 ابو جہل کے بیٹے عکرمہ کا واقعہ 137 دوسری فصل: دوسرا تعلق عابد اور معبود کا ! 138 عبادت کیا ہے ؟ 139 عبادت کیسے کی جائے ؟ 141 اصل توحید توحید عبادت ہے 143 توحید عبادت کی بنیادی صورتیں 144 عبادت کی پہلی صورت : زبانیں عبادتیں 145 (1) مددکے لیےایک اللہ ہی سےدعا وفریاد کی جائے 145 حضرت آدم کی دعا 147 حضرت نوح کی دعا 147 حضرت ابراہیم کی دعا 148 حضرت یونس کی دعا 148 حضرت ایوب کی دعا 149 حضرت یعقوب کی دعا 149 حضرت زکریا کی دعا 150 (2) اٹھتے بیٹھتے اور سوتے جاگتے صرف ایک اللہ کا ذکر کیا جائے 150 (3) ایک اللہ ہی سے پنا ہ طلب کی جائے 151 (4) صرف ایک اللہ کی قسم کھائی جائے 151 (5)توبہ و انابت 152 (6) تو کل و اعتماد 152 عبادت کی دوسری صورت : جسمانی عبادتیں 152 دل سےمتعلقہ عبادتیں 152 (1) ایمان و یقین 153 (2) محبت و خشیت 153 (3) رجا و رغبت 153 جسم و بدن سے متعلقہ عبادتیں 154 نماز اور قیام صرف اللہ کے لیے 154 رکوع و سجود صرف اللہ کے لیے 155 قبروں پر سجدہ ریزی کی حرمت 157 طواف و اعتکاف بھی صرف اللہ کے لیے 158 حج اور روزہ بھی صرف اللہ کے لیے 159 عبادت کی تیسری صورت : مالی عبادتیں 159 نذر و نیاز صرف اللہ کے لیے 159 ہر طرح کی قربانی صرف اللہ کے لیے ہونی چاہیے 161 تیسر ی فصل : تیسرا تعلق ، محتاج او رغنی کا 163 تمام نعمتیں اللہ تعالی کی عطا کردہ ہیں 164 سب سے بڑی نعمت ایمان و اسلام کی نعمت ہے 168 انعامات کے ساتھ آزمائش بھی لازم ہے 169 مصائب و مشکلات کیوں آتی ہیں ؟ 170 مصائب و مشکلات سے نجات کی راہیں 172 (1) برے اعمال سے توبہ کرنا 172 برائی , بدی او رگناہ 172 توبہ و استغفار 172 عیسائیوں کا تصور توبہ و استغفار 174 (2) اللہ کے حضور دعائیں او رالتجائیں 174 واسطے وسیلے کی حقیقت 176 وسیلے کی جائز شکلیں 177 (1) اللہ تعالی کے اسماو صفات کا وسیلہ 177 (2) اعمال صالحہ کا وسیلہ 178 (3) نیک زندہ شخص سے دعا کروانا 180 (3) اللہ کی راہ میں صدقہ و خیرات 181 (4) مظلوم اور پریشان حال سے تعاون 183 (5) صبرو استقامت او رنماز 183 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:اللہ اور انسان
مصنف : حافظ مبشر حسین لاہوری
ناشر: مبشر اکیڈمی،لاہور
صفحات: 184
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ