تنقید سدید

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:تنقید سدید
مصنف :  ابو محمد بدیع الدین راشدی
ناشر:  مکتبہ الامام البخاری،کراچی
صفحات:  424
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

3

تصدیرازفضیلۃ الشیخ عطاء اللہ حنیف

5

پیش لفظ ووجہ تالیف

8

اجمالی نوٹ

15

سب سےبڑاشاہدعدل محدثین کاعمل ہے

15

اہلحدیث تما م صحابہ تھے

16

سب کی اتباع کی جائے تو اجتماع النقیضین لازم آئے گا

16

بلادلیل دریافت کیے کسی فتوی پرعمل کرناتقلیدشخصی ہے

17

امت نےبلادلیل دریافت کیےان کےفتووں پرعمل نہیں کیا

18

صحابہ وتابعین میں تقلیدشخصی کاالتزام نہ تھا

19

ایک کاذوق اورفہم دوسرےپرحجت نہیں

19

ہرچیز کاحکم نص قرآن اورنص حدیث میں موجودنہیں ہے

20

علم اورتقوی میں غیرمعمولی انحطاط ہوگیاہے

20

صحیح بخاری جس کے اصح الکتب بعدکتاب اللہ ہونےپرامت کااجماع ہے

21

صحابہ میں مذاہب اربعہ نہ تھے

22

قواعدمحدثین کی پابندی اوراتباع واجب ہے

23

امام ابوحنیفہ کوأعلم وافضل جاننا خوداجتہاد ہے

23

تابعین کی تقلیدحنفیہ کےنزدیک ممنوع ہے

24

تدوین فقہہ حنفی کاطریقہ

25

چالیس علماء کےمشورہ سےفقہ حنفی کی تدوین کی حقیقت

26

فقہ حنفی پرعلماءکی نکتہ چینی سب سے زیادہ ہوئی

26

تقلیدکی تردیدمیں سلف کےاقوال

27

صحابہ کےاقوال

27

تابعین ومن بعدہم کےاقوال

27

ائمہ اربعہ کےاقوال

29

بعض علماء حنفیہ کےاقوال

30

تفصیلی جواب

31

تقلیدکی ممانعت پرصحابہ اورتابعین کااجماع اورحدوث تقلیدکازمانہ

32

مذاہب اربعہ والوں کی کتب طبقات کاحال

33

اہل حدیثوں کی تعدادجوسیوطی اورابن حزم نے ذکرکی ہے

37

کیاشیخ علی متقی محض حنفی تھے ؟اور ہندوستان کے چندغیرمقلدوں  کےنام

38

کیاشیخ سلام اللہ دہلوی اورسندھ کےمشائخ ابو الحسن محمدحیات ،محمدعابدمقلدتھے؟

39

سندکےان نامورعلماء کاذکرجوتقلیدسےباہرتھے

40

شاہ ولی اللہ کاخاندان تقلیدکےخلاف تھا

40

شاہ عبدالعزیزکافاتحہ خلف الامام کی بابت فتوی

42

شاہ اسماعیل شہیدرحمہ اللہ کاتقلیدکی برائی بیان کرنا

42

ولی کامل مقلدنہیں ہوتاہےاورشیخ عبدالقادرجیلانی اورمحمدشاذلی مقلدنہیں تھے

43

عقل تقلیدکےمنافی ہے

44

عقل کی بابت روایتیں موضوع اوربناوٹی ہیں

44

عقل اجتہادکوچاہتی ہے

45

مقلدشریعت سے فائدہ نہیں اٹھاسکتا

46

حفظ اور علم

48

صحابہ سب صاحب عقل تھے اورایک دوسرےکے مقلدنہ تھے

49

کئی باتیں چھوٹوں کومعلوم ہوتیں ہیں بڑوں کونہیں

49

شریعت کے لیے محدثین اورفقہاء کی ضرورت

50

محدثین کاتفقہ اور ان کی جامعیت

50

صحیح بخاری کی جامعیت اورامام بخاری کاافقہ ہونا

53

ائمہ حدیث مسلم نسائی ترمذی ابو داؤدابن ماجہ کاتفقہ

54

فقہا ء محدثین اوران کی فقہ

55

فقہاء کی نقل کی ہوئی حدیثوں پراعتمادنہیں

56

حنفیہ کوعلم حدیث میں بصرت نہیں

58

ہدایہ کےمتعلق شیخ عبدالحق کی شہادت حقہ

59

مقلداہل علم میں شمارنہیں

60

ابن قیم کاقول محدثین کےبارے میں اوراس کی تشریح

60

قرآن میں حنفیہ کی تحریف کی مثالیں

63

حنفیہ کی تاویلات کےبارے میں علامہ عبداللہ سندھی کاقول

64

حدیث میں حنفیہ کی تحریف کی مثالیں

65

مصنف’’اجتہادوتقلید‘‘کاابن قیم کی عبارت کاپورانقل نہ کرنااوراس کی وجوہات

66

محدثین نےحدیث کوسمجھ کرجمع کیاہے شعرانی کی شہادت

67

کئی متأخرین متقدمین سے افقہ ہوتےہیں

68

حدیث بلاتفقہ نہیں

69

فقیہ اورفقہ کی تعریف

69

محدثین ہی فقہاء ہیں ۔یہ ایک جماعت ہے دونہیں

71

فقہائے صحابہ کاذکر

72

کیامحدثین فقہاءکے محتاج ہیں؟

73

اہل الرائے اوراہل حدیث کےطریقہ کارکافرق

73

امام شافعی کی حدیث دانی

75

امام شافعی اہل حدیث تھے

76

اس روایت کی تحقیق کہ امام ابو حنیفہ نےلوگوں کوجگایا

77

امام ابوحنیفہ کی بابت معمر کے قول کی تحقیق

77

اس طرح اعمش سے منقو ل قول کی تحقیق

78

طبیب کی مثال اوراس کاجواب

81

امام شافعی کےاس قول کی تحقیق کہ لوگ فقہ میں امام ابوحنیفہ کی اولادہیں

82

اس روایت کی تحقیق کہ اما م شافعی نےامام محمدسےاونٹ کتابوں سے روایت کیے

83

امام احمدکی طرف منسوب قول کی تحقیق

85

امام المغازی ابن اسحاق امام ابو حنیفہ کی زیارت کوآئےتھے؟

86

سفیان ثوری کی طرف منسوب روایت کی تحقیق

87

امام مالک ،امام ابو حنیفہ اورامام محمدکی شہادت حق

88

حنفیہ اہل حدیث نہیں

91

قیاس مجتہدکاکام نیزقیاس حجت ہےیانہیں؟

92

للناس میں لام استفراق ہے اورسب لوگوں کواجتہادکاحق ہے

94

ربیعہ کی رائے کاحال

95

قیاس کےمتعلق ائمہ سلف کےاقوال

98

امام جعفرصادق کاامام ابوحنیفہ کونصیحت کرنا

101

امام عبدہ بن زیادکےاشعاراہل حدیث اور اہل الرائے کےفرق میں

104

رائے کی بابت ائمہ دین کےاقوال

105

آیت اولی الامرمنکم سےتقلیدپراستدلال اوراس کاجواب

106

امام رازی اوریہ آیت

109

علت اورمعلول کی

111

تنازع سےمرادکیاہے؟

112

آیت فاعتبرویااولی لابصارسےقیاس پراستدلال اوراس کاجواب

114

سیوطی کی تفسیر اکلیل سے ایک روایت اوراس کی تحقیق

118

حدیث سےقیاس کی مذمت

119

معاذبن جبل کی روایت اجتہدرأی پربحث

119

بتقدیرصحت اس سے جوامور نکلتےہیں

125

اس حدیث سےیہ استدلال کہ بہت سے مسائل قرآن مجیداورحدیث میں نہیں اور اس کاجواب

125

یہ استدلال کےغیرمنصوص مسائل میں رائے سے فیصلہ کرناچاہیےاوراس کاجواب

126

یہ استدلال کہ اجتہاد اللہ کی نعمت ہے اوراس پرکلام

127

اس دعوی کاابطال کہ صحابہ وتابعین قیاس پرفتوی دیتے تھے

128

بخاری کےایک باب کے متعلق دعوی کےقیاس کےاثبات کےلیے ہےاوراس کی تردید

128

بخاری کے بعض ابواب جن سے قیاس کی تردیدہوتی ہے

130

حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کاقو ل اوراس  پر کلام

133

ابو محمدیزیدکی طرف منسوب اشعار پرکلام

134

رائےمحموداوررائے مذموم کافرق اور اس پرکلام

137

امام ابن تیمیہ اور حافظ ابن قیم سے نقل اور اہل حدیث پرخیانت کاالزام اور اس کاجواب

143

امام ابن تیمیہ کےنزدیک اہل حدیث کی شان

145

اعلا م الموقعین سے چنداقتباسات تقلیدکی برائی میں

147

امام ابن تیمیہ کااپنے مقلدہونے سے انکار

149

امام ابن تیمیہ کےمجتہدہونے کے ثبوت

150

مجتہدکےلیے قیاس کاقائل ہوناضروری ہے؟

152

مصنف کےکلام میں تناقض

153

امام ابو حنیفہ کاقو ل کہ دین میں رائے سے بچو

153

لقب اصحاب الرائی کی تحقیق اورکنزالاعمال کی روایت کی تحقیق

154

سب اصحاب اہل حدیث تھے اور لقب اہل حدیث

156

امام ابو حنیفہ کالقب اہل الرائی او راہل الرائی کاطریقہ

157

محدثین کےنزدیک اصحاب الرائی کافتوی معتبرتھااوراس  کاجواب

159

امام ابو حنیفہ کےحق میں ائمہ حدیث بخاری اور ابن نمیرکی جروح

160

حدیث اوررائے کاموازنہ احمدبن شبویہ کاقو ل

160

اہل الرائی کی بابت امام اسحاق بن راہویہ کاقو ل

161

سفیان ثوری کاقول

162

ابن معین اور شافعی کاابو حنیفہ کے حق میں قول اور اس پرکلام

162

ابو غسان تمیمی ابن المبارک کے قول پرکلام

163

ابن المبارک کااہل حدیث اور اہل الرائی کےمتعلق موازنہ

164

کیاامام بخاری نے اہل الرائی کی کتابوں سے استفادہ کیاہے؟

164

ابن المبارک اوروکیع کاامام ابو حنیفہ کےحق میں قو ل

166

امام ابو حنیفہ کاردکرنےوالے محدثین کےنام

168

صحیح بخاری اور ہدایہ کاموازنہ

169

صحیح بخاری حدیث وفقہ دونوں کی جامع ہے

169

قیاس حجت شرعیہ ہےاس پرکلام

170

دنیاکےججوں کارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سےموازنہ

171

نصوص سےاحکام نکالنےوالے یامتفق ہوتے ہیں یامختلف

172

قیاس دلیل شرعی نہیں

173

نبی اورغیرنبی کی اطاعت میں فرق

174

تقلیداوراتباع میں فرق

175

تقلیدمن وجہ شرک ہے

176

اس الزام کاجواب کہ خلفائے راشدین کی سنت کوبدعت کہتے ہیں

177

تشریع انبیاء اورتشریع فقہاء

177

فقہاکی طرف رجوع کونسخ  شرعیت پرقیاس کرنااوراس کی تردید

178

اجتہاداس امت کاخاصہ ہے

180

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےدوچیزیں چھوڑیں ،حدیث کی تحریج

181

ظاہر نصوص کی اتباع

182

فقہ حنفی کےبعض نامناسب مسائل

183

   

ظاہر نصوص پرعمل واجب ہے

186

مشترک لفظ کی تعیین اجتہادہے

188

احزاب کاواقعہ ظاہر نصوص پرعمل کرنے کاہے

188

صحابہ میں خطائے اجتہادکی مثالیں

190

احزاب والے دوفریق کےمتعلق امام ابن حزم کاقو ل

191

نعلین کے واقع میں امیرعمر مصیب تھےاور حدیبیہ والے واقعہ میں مخطی

191

ظاہر لفظ پرنظررکھنا

192

ہر مجتہدسےخطاواقع ہوسکتی ہے

193

حدیث لاتکتبو اعنی غیر القرآن پربحث

194

انہی قضایا پراعتمادہوسکتاہے جوہمیشہ صادق آتے ہوں

195

اجتہاداور اس کی تعریف اور وہ سندنہیں ہے

195

کسی کی فقہ سیکھنااس کی تقلیدنہیں ہے

197

لفظ استنباظ او راس کےمعنی

197

مجتہدکی تعریف

198

طبیب کی مثال

210,199

اجتہادکی شرائط پربحث

219

امام ابو حنیفہ کاقلیل الروایۃ ہونا

200

بغیرتقلیدکےصحیح اورغیر صحیح حدیث معلوم کی جاسکتی ہے

202

کیاائمہ اربعہ کےعلاوہ کوئی متقی نہیں؟

204

اصطلاحات فقہاء اوراس کی حقیقت

205

صحیح بخاری کی حدیث کوقبول کرناتقلیدنہیں ہے

207

امام ابو حنیفہ کےمسئلہ کوبخاری کی حدیث پرقیاس کرناقیاس مع الفارق ہے

207

جس میں قوت اجتہادیہ ہے اس کوتقلیدجائزنہیں ہے

208

عامی کافتوی پوچھناتقلیدنہیں ہے

208

کیاعلم ریاضی بھی تقلیدہے؟

208

تقلیدکوامر فطری کہناغلط ہے

209

تقلیدکمال کے مانع ہے

210

دین کوصنعت وحرفت پرقیاس کرناغلط ہے

210

آیت یہدون بامرناپرکلام

211

حدیث کی اتباع میں کوئی خطرہ نہیں تواسے دیکھ کرعمل  کیاجاسکتاہے

212

نبی کےاحکام وحی پرہوتے ہیں غیرنبی کےنہیں

212

خالق کی نافرمانی میں مخلوق کی اطاعت نہیں

213

رائے اور روائت کافرق

215

حکام او رامراء کی اتباع تقلیدنہیں

215

تقلیدکامطلب واشگاف ہوگیا

216

تقلیدکااستیصال

217

تقلیدمشرکین کی پیروی ہے

218

آیت واتبعت ملۃ آبائی پرکلام

218

قرآن میں غیروحی کی اتباع سے منع

219

دلائل وجوب تقلیداور ان کاجواب

220

اجتہادکی تعریف

220

دلیل اول فاسئلواہل الذکرالأیۃ پرکلام

220

سوال سےکیامرادہے

222

یہ آیت اہل کتاب کےبارےمیں ہے

223

اہل الذکرسےمرادکون ہیں

225

دلیل دوم واولی الامرمنکم پرکلام

226

عجوبہ ۔مصنف کے کلام میں تناقض

227

باطن شریعیت اورظاہر شریعت کی تردید

228

استنباط کے معنی

229

آیت چہارم فلولانفرمن کل فرقۃ ۔الأیۃ سے استدلال پرتنقید

230

آیت پنجم۔و جعلنامنہم ائمۃ یہدون بامرنا۔الایۃسے استدلال پرتنقید

231

تقلیدکی تردیدمیں آیت سے استدلال

232

پہلی آیت ۔اتبعواماانزل الیکم۔الأیۃ

233

آیت دوم ۔قل ہاتوابرہانکم

234

آیت سوم ۔فبشرعبادالذین یستمعون القول ۔الأیۃ

235

آیت چہارم ۔اذتبراالذین اتبعوا۔الأیۃ

237

آیت پنجم۔اذاقیل لہم اتبعوماانزل اللہ ۔الأیۃ

237

حدیثوں سے تقلیدپراستدلال اور اس پرکلام

238

حدیث اول ۔اقتدوابالذین من بعدی

238

حدیث دوم۔معاذبن جبل کی روایت

241

حدیث سوم۔العلماء ورثۃ الانبیاء

242

تقلیدکی تردیدمیں احادیث

243

حدیث اول ۔انی ترکت فیکم ماان اعتصتم بہ الحدیث

243

حدیث دوم۔لوبدالکم موسی فاتبعتموہ الحدیث

243

حدیث سوم۔تشاوراالفقہاءالحدیث

244

کیاتقلیدفرض ہے اور شخصی غیرشخصی کی بحث

245

عہدصحابہ میں تقلیدکےثبوت کادعوی اوراس کابطلان

247

ابن صاحب کی عبارت سےاستدلال کی حقیقت

248

کیاعثمان غنی رضی اللہ عنہ کی مقرر کردہ ایک قراءۃ کوقبول کرناتقلیدہے؟

249

اس واقعہ سے تقلیدکی تردیدکاثبوت

251

صحابہ کے فتوے چلتے تھے کیایہ تقلیدہے؟

254

ترجیح دینامجتہدکاکام ہے نہ کہ مقلدکا؟

255

ابن مسعودکاابوموسی سے خلاف کرنادلیل کی بناءپر

255

عراقی کےاشعارپربحث

256

کیافقہاء کے فتوے پرعمل کرناتقلیدہے؟

256

تقلیدشخصی کےفوائد اور ترک کرنے سےمفاسدپرکلام

256

ہویٰ پرستی کاانجام قرآن وحدیث میں

257

امام ابن تیمیہ کی عبارت اورہویٰ پرستی کی مذمت

258

علامہ محمدحسین بٹالوی سےنقل اور اس کاجواب

259

صحابہ وتابعین کےزمانہ میں تقلیدشخصی کاالتزام کیوں نہیں تھا؟

260

کیاتقلیدکےبغیرکوئی چارہ نہیں؟

261

الانصاف کی عبارت اوراس پرکلام

262

کیاعدم التقلیدمطلق العنانی ہے؟

262

اجماع کامخالف کون ؟اورامام شافعی نے چارسومسائل میں اجماع کےخلاف کیاہے

263

صخابہ کوبدعتی کہنے والےکون ہیں؟

263

تعدادرکعات تراویح کی بحث

264

کیابیس رکعات پرائمہ اربعہ کااجماع ثابت ہے؟

266

بقول امام مالک زیادہ عدد محدث ہے

268

تراویح تہجددونمازیں نہیں ایک ہے

269

جمعہ کی زائداذان پربحث

270

بیک وقت تین طلاق کامسئلہ

271

کیابخاری میں ایساباب ہے جس میں بیک وقت تین طلاقوں کےواقع ہوجانے کاذکرہو؟

272

کیااہل حدیث مسلک اس بارے میں نص قرآن کےخلاف ہے؟

272

تفرقہ کےموجب مقلدین ہیں نہ کہ ائمہ کرام

275

تنقیداحترام کے منافی نہیں

275

حدیث کےخلاف قول کاردکرنالازم ہے

276

تقلیدشخصی کب شروع ہوئی؟

276

تقلیدشخصی کاحکم

276

دعوی عمل بالحدیث کی حقیقت ،اس اعتراض کاجواب

277

کیاامام ابو حنیفہ تابعی تھے؟

278

کیاامام صاحب کی روایات ثنائیات ہیں؟

278

صحیح بخاری میں امام ابو حنیفہ کےواسطے سےکوئی روایت نہیں ہے

281

اہل حدیثوں کافقہاء کی کتابوں سے دلائل لینا

282

ایک مغالطہ اوراس کاجواب

283

اہل حدیث سب مسائل قرآن وحدیث سےلیتے ہیں

284

تقلیدائمہ اربعہ

285

کیاسب سے پہلے داؤدظاہری نےانکارکیاتھا؟

286

علماء امت چارمذاہب سےخوش نہ تھے

286

کیادنیامیں صرف چارمذہب ہیں؟

287

کیاائمہ اربعہ کےبعدکوئی متقی یاان کےہم پلہ نہیں اورعلامہ عبیداللہ سندھی کاقول

288

مناظرہ کرنامجتہدکاکام ہےنہ کہ مقلدکا

289

کسی ایک مذہب کےپابندرہنے کوواجب کہنانئی شریعت ہے

290

عزالدین بن عبدالسلام کی تقلیدکی بابت عبارت

291

کیاائمہ اربعہ کےعلاوہ کسی کےاجتہادپراتفاق نہیں ہے؟

293

طبقہ وارمجتہدین کےنام

293

امام ابو حنیفہ کےمجتہدہونے پراتفاق کادعوی صحیح نہیں ہے

294

مجتہدکے لیے شرط نہیں کہ اس کامذہب مدون ہو

295

ائمہ کےاقوال کاقواعدسے ثابت ہونے کی تردید

295

فقہی اصطلاحات ائمہ کی بناوٹی ہوتی ہیں

296

چارائمہ کااتفاق اجماع نہیں

296

مختلف اقوال سب حجت نہیں ہوسکتے

297

صحابہ کااختلاف

298

وجوب تقلیداہل سنت کاعقیدہ نہیں ہے

300

کیاچارائمہ کےعلاوہ دوسرےمذاہب ختم ہوگئے؟

301

چوتھی صدی کےبعدبھی ائمہ نےتقلیدکی تردیدکی

301

مجتہدہرزمانےمیں ملیں گے

304

بخاری،داؤداورابن حزم کامذہب کتب حدیث میں ہے

305

صحیح بخاری لوگوں کومقلدبنانےکے لیےنہیں لکھی گئی

306

کیاشراح بخاری نےاپنےمذاہب کی موافقت کی ہے؟

307

اہل حدیث فقہ کے محتاج نہیں اوروہ بخاری کےمقلدنہیں

308

کیااہل حدیث بخاری کےبعض مسائل کونہیں مانتے منجملہ طلاق ثلاثہ کامسئلہ

309

غیرمقلدین پربہتان

309

بیک وقت تین طلاقوں کوتین کہنے پراجماع کادعوی غلط ہےاوران کانام جوان  کوایک کہتے ہیں

310

کیاغیرمقلدکاکوئی مذہب نہیں ہے؟

311

کیامذاہب اربعہ بدعت ہے؟

312

ان کےبدعت ہونے کابین ثبوت

314

قر اءت متواترکومانناتقلیدنہیں ہے

315

کیافقہ اورحدیث ایک نہرکاپانی ہے

317

مذہبی ناموں کونسبتی یاوطنی ناموں پرقیاس کرناصحیح نہیں ہے

317

قواعدکی اس حدتک پابندی کروجب وہ متفق علیہ ہوں

319

اپنےفہم کواستعمال کرنےسے روکناظلم ہے

321

کوئی حق بات اجتہادکےبغیرحاصل نہیں ہوسکتی

321

 


خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ