تفہیم اسلام بجواب دو اسلام
تمہید مُلاّ کی اصطلاحی تعریف 18 عالم کی تعریف 18 جماعت حقہ کا تعارف 19 (دنیا مردار ہے) پر برق صاحب کا اعتراض اور غلط فہمیوں کا آغاز 20 قول مذکور پر اعتراض کا جواب کہ یہ حدیث نہیں ہے؟ 20 (الف) حق و باطل کا غلط معیار، انبیاء علیہم السلام اور ان کے اصحاب کی زبوں حالی 20 (ب) دنیا کی مذمت اور قرآن مجید 24 (ج) دنیا کی دینی اصطلاحی تعریف 25 (د) روایت زیر بحث کا صحیح مطلب 32 برق صاحب کے دیگر متفرق اعتراضات اور ان کے جوابات 35 حدیث کے وحی ہونے کے دلائل 36 (الف) انبیاء سابقین پر کتاب الہی کے علاوہ نزول وحی 36 (ب) حدیث اگر حجت ہے تو اس کا وحی ہونا ضروری ہے 40 (ج) حدیث کے حجت شرعیہ ہونے کے دلائل 40 (د) حدیث کے وحی ہونے کا ثبوت قرآن مجید سے 48 برق صاحب کے متفرق اعتراضات کا خلاصہ اور ان کا جواب 53 باب 1 '' حدیث میں تحریف کے اسباب`` احادیث صحیحہ کا وجود- برق صاحب کا اعتراف 56 حدیث کی حفاظت 57 فن حدیث کا کمال - صحیح اور وضعی احادیث میں خط امتیاز 57 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور احادیث کی حفاظت و کتابت 59 صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا حدیث کی حفاظت کرنا 65 (الف) حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی کتب احادیث 65 (ب) حضرت عمررضی اللہ عنہ کی طرف سے حدیث کی حفاظت اور تعلیم کا انتظام 68 (ج) حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کتب احادیث 68 (د) متعدد صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی کتب احادیث کا تذکرہ 70 (ہ) صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی کثیر تعداد احادیث تحریر کرتی تھی 71 حدیث قرطاس اور برق صاحب کی غلط فہمی 85 (الف) حسبنا کتاب اللہ کا صحیح مطلب اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا حدیث کو حجت سمجھنا 85 (ب) حدیث قرطاس کا صحیح مفہوم 85 (ج) کتاب اللہ کا اطلاق حدیث پر بھی ہوتا ہے 88 کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتابت حدیث سے منع فرمایا تھا؟ 89 برق صاحب کی حیرت انگیز غلط فہمی اور اس کا ازالہ 90 تدوین حدیث پر شبہات اور ان کا ازالہ 91 امام بخاری رحمہ اللہ سے پہلے بے شمار کتب احادیث لکھی جاچکی تھیں 102 عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا حدیث کو کتاب اللہ کہنا 110 معمولی نیکی سے بے شمار گناہوں کی معافی کی وجہ 127 (الف) قرآن مجید اور گناہوں کی معافی 129 (ب) کون سے گناہ معاف ہوتے ہیں 130 (ج) گناہوں کی مغفرت عقل کی کسوٹی پر 132 (د) قرآن مجید اور نیکی بدی کا اٹل قانون 133 حدیث کے متعلق بعض ائمہ کی طرف منسوب کردہ غلط اقوال 135 باب اوّل کا خلاصہ 140 باب 2 '' تدوین حدیث`` کیا صحابہ رضی اللہ عنہم جمع حدیث کے خلاف تھے؟ 141 جمع احادیث پر شبہات اور ان کا ازالہ 141 حضرت انس رضی اللہ عنہ پر برق صاحب کا شبہ 144 برق صاحب کا اعتراف حق 144 کلمہ گو کی بخشش کا صحیح مفہوم 147 شرح صدر کی حدیث پر عقلی اعتراض اور اس کا جواب 148 ائمہ دین کی طرف منسوب کردہ غلط اقوال 153 باب 3 '' چند عجیب راوی اور صحابہ رضی اللہ عنہم`` بعض کذابین کا دعوی صحابیت اور برق صاحب کی غلط فہمی 156 باب سوم کا خلاصہ 159 باب 4 ''کچھ ائمہ حدیث اور معتبر راویوں کے متعلق`` حضرت انس رضی اللہ عنہ اور حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ کے متعلق برق صاحب کا شبہ 160 کذب کے معنی 161 صحابہ رضی اللہ عنہم کا ُآپس میں ایک دوسرے پراعتراض کرنا 162 حدیث ''میت پر نوحہ کرنے سے میت پر عذاب ہوتا ہے`` پر اعتراض اور اس کا جواب 164 کیا صحابہ رضی اللہ عنہم کے زمانہ میں احادیث کا چشمہ مکدّر ہوگیاتھا 167 حدیث میں قحطانی بادشاہ کے متعلق پیشین گوئی اور برق صاحب کی غلط فہمی 168 برق صاحب کی حیرت انگیز غلط فہمی کہ صحابہ کرام حدیث میں تحریف کرتے تھے- 169 ائمہ کے آپس میں ایک دوسرے کے متعلق قابل اعتراض اقوال اور ان کی حقیقت 170 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:تفہیم اسلام بجواب دو اسلام
مصنف : مسعود احمد بی ایس سی
ناشر: اہلحدیث اکادمی کشمیری بازار لاہور
صفحات: 579
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ