جاوید غامدی اور انکار حدیث
تفصیل کتاب
کتاب کا نام: جاوید غامدی اور انکار حدیث
مصنف : پروفیسر محمد رفیق چودھری
ناشر: مکتبہ قرآنیات لاہور
صفحات: 172
Click on image to Enlarge
فہرست
عناوین |
صفحہ نمبر |
مقدمہ |
9 |
باب1:سنت کیا ہے اور کیا نہیں ہے؟ |
19 |
اصل بحث |
23 |
باب 2:کیا سنت کا تعلق صرف عمل سے ہے؟ |
32 |
کیا سنت صرف اعمال کا نام ہے؟ |
35 |
سنت سے کیا مراد ہے؟ |
38 |
باب 3:کیا سنت کے ثبوت کے لیے اجماع اور تواتر شرط ہے؟ |
41 |
کیا سنت خبر واحد سے ثابت نہین ہوتی؟ |
43 |
کیا قرآن کریم اور سنت کے ثبوت میں کوئی فرق نہین ؟ |
46 |
سنت کے بارہ میں غامدی صاحب کی فکری تضاد بیانی |
47 |
دینی اصطلاحات کے ساتھ مذاق کا رویہ |
48 |
باب4:کیا احادیث کی حفاظت اورتبلیغ وشاعت کا اہتمام نہیں کیا گیا؟ |
51 |
مغالطہ انگیزی اور فریب دہی |
52 |
نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور حفاظت حدیث |
55 |
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور حفاظت حدیث |
58 |
کیا اخبار آحاد دین کا حصہ نہیں؟ |
59 |
کیا حدیث سے علم یقین حاصل نہیں ہوتا؟ |
60 |
باب5:کیا حدیث دین کا حصہ نہیں ہے؟ |
64 |
کیا حدیث صرف اخبار آحاد کا نام ہے؟ |
65 |
کیا حدیث اور دین دو الگ الگ چیزیں ہیں؟ |
65 |
کیا حدیث سے دین کا کوئی عقیدہ ثابت نہیں ہوتا؟ |
66 |
کیا حدیث سے دین کا کوئی عمل ثابت نہیں ہوتا؟ |
68 |
باب 6:کیا حدیث کو قرآن کی روشنی میں سمجھا جائے گا |
72 |
کیا حدیث کو قرآن کی روشنی میں سمجھا جائے گا |
73 |
کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغمبرانہ کام کا قطعی ماخذ صرف قرآن ہے؟ |
77 |
کیا عہد رسالت کے بعض احکام امت کے لیے الجھن کا باعث بن گئے؟ |
78 |
کیا حدیث کو سمجھنے میں اب تک غلطیاں ہوئی ہیں؟ |
81 |
باب7:کیا حدیث سے قرآن کے کسی عام کی تخصیص یا تحدید ہوسکتی ہے؟ |
83 |
کیا دین میں ہر چیز کے ردوقبول کا فیصلہ صرف قرآن کی روشنی میں ہو گا؟ |
84 |
حدث سے قرآنی حکم کی تحدید کی مثالیں |
86 |
کیا حدیث سے قرآن کے کسی حکم عام کی تحدید یا تخصیص ہونے سے قرآن کامیزان اور فرقان ہونا مشتبہ ہو جاتا ہے؟ |
90 |
باب8:کیا اسلام میں مرتد کے لیے قتل کی سزا نہیں ہے؟ |
92 |
صحیح احادیث |
92 |
اجماع امت |
95 |
مرتد کےلیے سزا ئے قتل کے عقلی دلائل |
96 |
مرتد کی سزا کے بارے میں غامدی صاحب کے موقف کا جائزہ |
101 |
کیا مذکورہ حدیث کا حکم عام نہیں |
103 |
کیا مرتد کی سزا کا مبنیٰ صرف ایک ہی حدیث ہے؟ |
104 |
مذکورہ حدیث کا قرآن سے ربط |
105 |
کیا مرتد کے لیے قتل اسلامی سزا نہیں ؟ |
107 |
باب9:کیا شادی شدہ زانی کے لیے رجم یعنی سنگساری کی حد(سزا)نہیں؟ |
109 |
قرآن میں جرم زنا کی سزا |
110 |
سنت اور سزائے رجم |
112 |
اجماع امت اور سزائے رجم |
119 |
بائبل کا حوالہ |
121 |
مولانا شبلی نعمانی رحمہ اللہ کی رائے |
121 |
ایک عقلی دلیل |
121 |
باب10:قتل خطا میں دیت کا مسئلہ |
124 |
قرآن اور دیت |
125 |
سنت اور دیت |
125 |
اجماع امت اور دیت |
126 |
باب11:رویت ہلال کا مسئلہ |
128 |
باب12:حدیث وسنت سے متعلق غامدی صاحب کے فکری تضادات اور ذہنی قلابازیاں |
132 |
قربانی کے بارے میں تضادبیانی |
132 |
حدیث سے قرآنی حکم کی تحدید ہونے میں تضاد |
133 |
حدیث پر غور کرنے میں تضاد |
135 |
سنتوں کی تعداد میں تضاد |
138 |
فرض اور سنت کی اصطلاح کا تضاد |
147 |
کیا امام ابن شہاب زہری رحمہ اللہ معتبر راوی ہیں یا غیر معتبر؟ |
152 |
ضمیمہ: |
154 |
باب14:غامدیات(غامدی صاحب کا منظوم تعارف) |
162 |
غامدی نامہ |
162 |
غزل |
164 |
صاحب اشراق کے اسرار و رموز |
166 |
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ