دجّال اور علامات قیامت کی کتاب

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:دجّال اور علامات قیامت کی کتاب
مصنف :  حافظ عمران ایوب لاہوری
ناشر:  فقہ الحدیث پبلیکیشنز، لاہور
صفحات:  163
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

13

علامات قیامت کا ذکر قرآن کریم میں

14

علامات قیامت کا ذکر حدیث نبوی میں

15

علامات قیامت  کا مقصد

15

علامات قیامت کا وقوع یقینی ہے

16

علامات قیامت کے متعلقہ ایک ضروری وضاحت

18

علامات قیامت کی اقسام

20

حصہ اول :قیامت کی چند چھوٹی علامات

 

نبی کریم صلی اللہ  علیہ وسلم کی بعثت اور وفات

23

چاند کا دو ٹکڑے ہونا

23

بیت المقدس فتح ہو گا

25

طاعون کی وبا پھیلے گی

25

ارض حجاز سے آگ کا ظہور ہو گا

26

ترکوں سے جنگ ہو گی

26

فتنوں کا ظہور ہو گا

28

ہر آنے والا زمانہ پہلے زمانے سے برا ہو گا

29

شدت فتن کے باعث انسان موت کی تمنا کرے گا

29

جھوٹے نبیوں او رجالوں کا ظہور ہو گا

30

علم کا خاتمہ ہو جائے گا

31

علم کا خاتمہ علماء کے خاتمے کے ذریعے ہو گا

32

مال و دولت کی فراوانی ہوگی

34

نشرو اشاعت کے کام کا عروج ہو گا

35

عمل کا فقدان ہو گا

35

شراب کو حلال سمجھ لیا جائے گا

36

گانے بجانے کا رواج عام ہو جائے گا

37

فحاشی و عریانی کا فروغ ہو گا

38

عورتیں عریاں لباس پہن کر باہر نکلیں گی

39

زنا کاری عام ہو جائے گی

39

امانت اٹھ جائے گی

40

جھوٹ کی کثرت ہو گی

41

جھوٹی گواہی دی جائے گی

42

سود پھیل جائے گا

42

حلال و حرام ہر ذریعے سے مال کمایا جائے گا

43

لوگوں میں بخیلی پھیل جا ئےگی

44

حق چھپایا جائے گا

45

سیاہ خضاب استعمال کیا جائے گا

45

رشتہ داری توڑی جائے گی

46

شرک کی کثرت ہو گی

46

بدعات پھیل جائیں گی

47

مساجد میں خوب تزئین و آرائیش کی جائے گی

48

سلا صرف جان پہچان کے لوگوں کو کیا جائے گا

48

زمانہ قریب ہو جائے گا

49

دھوکہ بازی عام ہو جائے گی

50

نااہل افراد عہدوں پر متمکن ہو جائیں گے

51

قرآن کے ذریعے بھیک مانگی جائے گی

52

بلند و بالا عمارتیں بنانے کے مقابلے کیے جائیں گے

52

بازار قریب ہو جائیں گے

53

غریب امیر ہو جائیں گے

54

اچانک اموات واقع ہو ں گی

55

پہلی رات کا چاند بڑا نظر آئے گا

56

دعا اور طہارت میں حدسے تجاوز کیا جائے گأ

56

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ ختم ہو جائے گا

57

دنیا سے محبت اور اموات سے نفرت کی جائے گی

57

مرد کم اور عورتیں زیادہ ہو جائیں گی

58

گمراہ حکمرانوں کا ظہور ہو گا

59

تجارت بڑھ جائے گی

60

زلزلے بہت زیادہ آئیں گے

60

خواہشات پیٹوں اور شرمگاہوں کے فتنے کا باعث ہو ں گی

61

بارش ہو گی مگر اناج نہیں اگے گا

62

یہودونصاریٰ کی مشابہت شروع ہو جائےگی

62

قبیلہ قریش فنا ہو جائے گا

63

اخلاقی قدریں برباد ہو جائیں گی

64

مسلمان کا ہر خواب سچا ہو گا

64

درندے اور بے جان اشیاء کلام کریں گی

65

عرب کی زمین سر سبز و شاداب ہو جائے گی

65

قحطان کا ایک آدمی حکمران بنے گا

66

جھجاہ نامی شخص بادشاہ بنے گأ

67

ایمان حرمین تک محصور ہو جائے گا

67

اہل ایمان اجنبی ہو جائیں گے

68

حصہ دوم:فتنہ دجال اور اس سے بچاؤکے طریقے

 

لفظ دجال کی توضیح

70

دجال کے ظہور یقینی ہے

71

دجال کائنات کا سب سے بڑا فتنہ ہے

71

تمام انبیاء نے اپنی امتوں کو دجال کے فتنے سے ڈرایا ہے

73

اس وقت دجال کہاں ہے؟

73

ظہور دجال کی چند علامات

76

ظہور دجال کا مقام

81

ظہور کے وقت دجال کی کیفیت

82

اللہ کے نزدیک دجال کی حیثیت

82

دجال کی شکل وشباہت

83

دجال ایک انسان ہی

85

دجال بے اولاد ہوگا

86

دجال اپنے ماتھے پر لکھا لفظ ’’کافر‘‘نہیں مٹا سکے گا

86

دجال کے پاس ظاہری جنت و جہنم ہو گی

87

دجال کے ظہور کے بعد کسی کو ایمان لانا فائدہ نہیں دے گا

88

دجال کے خوف سے لوگ پہاڑوں پر چڑھ جائیں گے

90

دجال مکہ اور مدینہ میں داخل نہیں ہو سکے گا

91

دجال کی شر انگیزیاں اور فتنہ پردازیاں

93

دجال کے مقابلے میں سخت لوگ

95

دمشق کے قریب پڑاؤ

96

درخت اور پتھر دجالی لشکر کی نشاندہی کریں گے

97

عیسیٰ علیہ السلام خود دجال کو قتل کریں گے

97

دجال کی قتل گا

98

زمین پر دجال کے قیام کی مدت

99

دجال کے خلاف ہونے والا معرکہ اہل حق کا آخری معرکہ ہو گا

99

عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ مل کر دجال کے خلاف جہاد کرنے والوں کی فضیلت

100

دجال کے متعلق طویل حدیث ابو امامہ

100

کیا ابن صیاد دجال تھا؟

103

دجال سے بچاؤ کے طریقے

 

فتنہ دجال سے پناہ مانگنا

110

سورہ کہف کی ابتدائی دس آیات حفظ کرنا

111

دجال کا سامنا کرنا

112

دجال کے خلاف جہاد میں شرکت کرنا

112

مکہ اور مدینہ میں رہائش اختیار کرنا

112

حصہ سوم:قیامت کی چند بڑی علامات

 

ظہور مہدی

114

مہدی کا ظہور اور صفات

114

ظہور مہدی کی علامات

115

ظہور مہدی نزول عیسیٰ سے پہلے ہو گا

116

مہدی کے لشکر کی کیفیت

116

مہدی کی بیعت

117

مہدی کی مدت حکومت

118

مہدی کا دور خوشحال دور ہو گا

119

چند ضروری وضاحتیں

120

1۔نزول عیسیٰ علیہ السلام

120

2۔یا جوج ماجوج کا خروج

129

3۔دھوئیں کا چھا جانا

138

4۔مغرب سے طلوع آفتاب

140

5۔دابۃ الارض کا خروج

144

6۔زمین میں دھنسنا

146

7۔مکہ و مدینہ کی بربادی

147

8۔نیک لوگوں کا خاتمہ اور بدترین لوگوں کی بقا

148

9۔آگ کا خروج

149

چند متفرق مسائل

 

کیا دجال اولاد آدم میں سے ہے؟

151

کیا دجال کا ظہور مردوں پر بھی ہو گا؟

151

دجال کا ذکر قرآن میں کیوں نہیں؟

151

دجال  کے کانا ہونے کا مفہوم

153

گناہوں کی کثرت اللہ تعالیٰ کے عمومی عذاب کا سبب ہو گی

153

ایسا بدترین وقت بھی آئے گا کہ لوگ سرعام بدکاری کریں گے

153

علامات قیامت کے موضوع پر مختلف کتب

154

چند ضعیف روایات

156

خاتمہ

158

 


خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ