متفرق کتب
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے الوداعی کلمات
عناوین صفحہ نمبر عرض ناشر 5 مقدمہ 7 پہلا باب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نصب نامہ اور ذمہ داری کا خلاصہ 8 دوسرا باب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا جہاد،اجتہاد اور اخلاق 11 تیسرا باب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بہترین اعمال پر ہمیشگی رہنا 25 چوتھا باب حجۃ الوداع میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنی امت کے لیے وصیت اور الوداعی باتیں 28 لوگوں میں حج کا اعلان 28 عرفات میں آپ کی اپنی امت کے لیے وصیتیں اور الوداعی باتیں 29 جمرات کے نزدیک اپنی امت کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت اور الوداعی کلمات 31 یوم نحر اپنی امت کے لیے آپ کی وصیت اور الوداعی کلمات 32 وسط ایام تشریق (12ذی الحجہ)کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنی امت کے لیے وصیت 34 پانچواں باب زندہ اور مردہ لوگوں سے الوداعی باتیں 39 چھٹا باب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مرض کی ابتداء اور آپ کا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو حکم دینا کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں 42 ساتواں باب آپ کا عظیم الشان خطبہ اور لوگوں کو وصیت 49 آٹھواں باب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مرض کی شدت اور اس شدت میں آپ کی وصیت 52 نواں باب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی موت کےوقت وصیتیں 59 دسواں باب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا رفیق اعلیٰ کو پسند کرنا 64 گیارھواں باب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی موت شہادت کی موت تھی 68 بارھواں باب جو شخص اللہ کی عبادت کرتا تھا تو اللہ تعالی زندہ ہے کبھی مرے گا نہیں 72 تیراھواں باب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی موت کی وجہ سے مسلمانوں پر مصیبت 81 چودھواں باب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وراثت 84 پندرھواں باب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اپنی امت پر حقوق 87 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے الوداعی کلمات
مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی
ناشر: مکتبہ اسلامیہ،لاہور
نظرثانی: محمد اختر صدیق
صفحات: 506
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ