ایک مجلس کی تین طلاقیں اور ان کا شرعی حل

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:ایک مجلس کی تین طلاقیں اور ان کا شرعی حل
مصنف :  عبد الرحمن کیلانی
ناشر:  مکتبۃ السلام، وسن پورہ، لاہور
صفحات:  110
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

فہرست

5

عرض ناشر

7

مقدمہ از الشیخ مبشر احمد ربانی صاحب

9

عرض مؤلف

20

حضرت عمر کا فیصلہ سیاسی تھا یا شرعی

23

حضرت عمر کے اس فیصلہ پر پیر کرم شاہ

23

حضرت عمر کے اس فیصلے کو سیاسی قرار دینے والے دیگر حضرات

24

فیصلہ کی شرعی حثیت کی تعیین میں اختلافات

27

قرآنی آیات سے قاری عبدالحفیظ کا استدال

30

فائے تعقیب اور ثم کی بحث

30

طلاق کی مختلف شکالیں اور ان کے احکام

32

عدت کے احکام و مسائل

33

عدت کا مقصد

34

کوئی عورت عدت کے اندر نکاح کرے تو وہ نکاح باطل ہو گا

34

خاوند کا حق رجوع

34

طلاق کی شرائط

35

احناف کے ہاں طلاق کی اقسام

38

امام مالک کے ہاں طلاق کی اقسام

40

امام احمد بن حنبل

40

امام شافعی

40

قاری صاحب کے ہاں طلاق کی صورت

41

یک بارگی تین طلاق کی کراہت و حرمت کے قرآنی دلائل

41

ایسی حدیث جو ایک مجلس کی تین طلاق کے ایک واقع ہونے پر نص قطعی ہے

64

پہلا اعتراض یہ حدیث منسوخ ہے

48

دوسرا اعتراض , یہ حکم غیر مدخولہ کا ہے

48

تیسرا اعتراض , اس حدیث میں کوئی حکم نہیں بلکہ یہ محض اطلاع ہے

49

چوتھا اعتراض , تین طلاقیں کہنے سے مراد محض ایک کی تاکید تھی

49

پانچویں اعتراض یہ حدیث غیر مشہور ہے

50

چھٹا اعتراض یہ حدیث موقوف ہے

51

ساتویں اعتراض , راوی کا فتوی راویت کے خلاف ہے

51

آٹھواں اعتراض , یہ حدیث بخاری میں مزکور کیوں نہیں

52

نواں اعتراض سنت کی مخالفت اور سیدنا عمر

52

دسواں اعتراض اجماع امت

53

حدیث رکانہ (مسند احمد ) اور اس پر اعتراضات

53

تطبیق ثلاثہ کے ثبوت میں قاری صاحب کی پیش کردہ احادیث

56

امام ابن تیمیہ کا فتوی

57

لعان کے بعد کی طلاقیں

58

لعان جدائی کی شدید تر قسم ہے

59

مجوزین تطلیق ثلاثہ کے مزید دلائل اور ان کا حل

60

حضرت عمر کا کارنامہ

75

تطلیق ثلاثہ کے متعلق چار گروہ

76

تطلیق ثلاثہ میں اختلاف کرنے والے اور اختلاف کو تسلیم کرنے والے علماء

78

سنت اور جائز کا مسئلہ

88

مسلک کی حمایت

89

تقلید کی برکات

91

طلاق یا بندوق کی گولی

92

کچھ آپس کی باتیں

93

اختلاف کا اعتراف

93

طلاقیں کے درمیان وقف

94

دوسرے مسلک پر عمل

95

افسوس ناک پہلو

97

اختلافات ختم نہ ہونے کی وجہ محض تقلید ہے

98

ایک مجلس میں تین طلاقیں دینے والے کی سزا

100

سزا کا مستوجب کون ؟

102

سزا کیا ہو ؟

103

معصیت کو قائم رکھنا بھی معصیت ہےٍ

105

حضرت عمر کی ندامت

105

تطلیق ثلاثہ کے سلسہ میں ایک سوال اور اس کا جواب

105


خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ