تفسیر ابن کثیر(تخریج شدہ) جلد2
عناوین صفحہ نمبر مظلوم ظالم کی بُرائی بیان کرسکتا ہے 5 تمام انبیاء پر ایمان لانا ضروری ہے 7 یہودی حضرت عیسی علیہ السلام کے گستاخ ہیں 8 حضرت عیسی علیہ السلام قتل ہوئے نہ ہی سولی پر چڑھائے گئے 10 حضرت عیسی علیہ السلام کا نزول قرب قیامت دوبارہ ہوگا 16 یاجوج ماجوج کا تذکرہ 22 بطورسزا حلال چیزیں اللہ تعالی نے حرام کردیں 26 انبیاء کی تعداد، اُن کے درجات اور آسمانی کتابیں 27 حضرت موسی علیہ السلام کا اللہ تعالی سے ہم کلام ہونا 30 اللہ تعالی اور فرشتے پیغمبر کی رسالت کے گواہ ہیں 33 عیسائیوں کا غلو 34 حضرت عیسی علیہ السلام اور تمام فرشتے اللہ کی بندگی کرتے ہیں 36 قرآن لاجواب دلیل اور واضح نور ہے 37 لفظ کلالہ کی بابت صحابہ رضی اللہ عنہم کا موقف 38 تفسیر سورہ مائدہ 42 جانور اور حالت احرام میں شکار کا حکم 43 وہ چیزیں جن کا کھانا حرام ہے 49 استخارہ کا تذکرہ 58 مجبوری کی حالت میں مردار کھانے کی اجازت 61 شکار اور شکاری جانوروں کے احکام 63 اہل کتاب کا ذبیحہ حلال ہے 69 وضو اور تیمّم کے احکام پر تفصیلی بحث 73 عدل و انصاف سے کام لو اور اللہ کی نعمت کو یاد کرو 86 بنی اسرائیل کی عہد شکنی اور ان کے بارہ سرداروں کی وضاحت 88 اہل کتاب کی علمی خیانت 91 حضرت عیسی علیہ السلام اور ان کی والدہ کو الہ کہنے والے کافر ہیں 92 حضرت محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین بن کر آئے ہیں 93 یکے بعد دیگرے انبیاء کی بعثت اللہ تعالی کی رحمت ہے 96 واقعہ ہابیل و قابیل اور حسد و بغض کا انجام 101 انسانی جان کی قدروقیمت 107 زمین میں فساد کرنے والوں کی سزا 108 لفظ وسیلہ کا معنی و مفہوم 113 قطع ید کا نصاب او رہاتھ کاٹنے کی شروط 116 ذاتی قیاس اور نفسانی خواہشات کی مذمت 121 یہودیوں کی خباثت کا بیان 123 قصاص اور دیت میں برابری کا حکم اور معاف کرنے کی ترغیب 125 انجیل کی چند ایک خصوصیات 129 قرآن کے نازل ہونے کے بعد تمام شریعتیں منسوخ ہوچکی ہیں 130 دشمنان اسلام سے دوستی رکھنے کی ممانعت 133 دین سے مرتد ہونے والا اپنا ہی نقصان کرتا ہے 135 غیر مسلموں سے دوستی نہ کرو 137 اذان سن کر شیطان بھاگ جاتا ہے 138 نافرمان گروہ کا بُرا انجام 140 یہودیوں کی اللہ تعالی کی شان میں گستاخی 142 اللہ تعالی نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پوری تعلیمات کی تبلیغ کا حکم دیا 144 ایمان دار بننے کی شرط 147 یہود و نصاری کی عہد شکنیاں 148 مشرک پر جنت حرام ہے 149 نفع و نقصان کا مالک صرف اللہ تعالی ہی ہے 151 بنی اسرائیل پر لعنت کے اسباب 152 عیسائی یہودیوں کی نسبت مسلمانوں کے قریب ہیں 155 پارہ نمبر 7---------- واذاسمعوا قرآن سن کر اہل ایمان کے دل نرم اور آنکھیں بند پڑتی ہیں 159 اپنی طرف سے کسی چیز کو حلال یا حرام کرنے کی ممانعت 160 لغو قسموں پرکفارہ نہیں ہے 163 شراب اور جوئے کی حرمت 166 انصاب اور ازلام 167 حرمت شراب، احادیث کی روشنی میں 167 بحالت احرام شکار کرنے کا حکم 174 اس مسئلہ کےمتعلق سلف کے اقوال 178 احرام کی حالت میں سمندری شکار کا حکم 180 احرام کی حالت میں بّری شکار کا حکم 182 رزق حلال پر قناعت 184 فضول سوالوں کی ممانعت 184 بتوں کےنام پر چھوڑے ہوئے جانوروں کی حقیقت 187 علیکم انفسکم کی تفسیر او رامر بالمعروف و نہی عن المنکر 189 سفر میں مرنے والے کی وصیت اورمعتبر گواہی 192 روز قیامت پیغمبروں سے استفسار 195 حضرت عیسی علیہ السلام پر انعامات الہی کا تذکرہ 196 آسمان سے مائدہ کانزول 198 نزول مائدہ سے متعلق سلف کی روایات 199 قریش کا سوال او رپیغام جبریل علیہ السلام 203 روز قیامت حضرت عیسی علیہ السلام سے جواب طلبی 203 امت کی بخشش کے لئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آہ و زاری 204 روز محشر کامیاب ہونے والے 206 تفسیر سورۃ الانعام 206 فضائل سورہ انعام 206 اللہ کی قدرت کاملہ اور انسان 207 معاندین کا انجام 209 مشرکوں کی ذہنیت اور صاف دلائل کا بیان 210 آسمان و زمین کے مالک ہی کی بندگی کریں 211 نفع و نقصان کا مالک صرف اللہ ہے 213 روز قیامت مشرکین او ران کے شرکاء کا انجام 215 روز قیامت کفار کیا کہیں گے؟ 216 منکرین قیامت کا انجام 217 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کوشش کہ کوئی جہنم میں نہ جائے 218 کفار مکہ کی قلبی شہادت 219 معجزات کا صدور رب تعالی کی مرضی سے ہوتا ہے 221 جانور، الگ امتیں اور روز حشر 221 عقیدہ توحید اور مشرکین مکہ 223 بدحالی و خوشحالی، ایک آزمائش ایک ڈھیل 223 معاندین سے وعظ حق 225 غیب کے خزانوں کامالک کون؟ 226 صحابہ رضی اللہ عنہم کا دفاع عرش والا خود کرتا ہے 227 شان رحیمیت 229 عذاب بھی اللہ تعالی کی مرضی سے اترتا ہے 230 موت صغری و کبری کابیان 232 نیک و بد رُوح کا انجام 233 مشرکین بھی مشکل کے وقت صرف اللہ تعالی ہی کو پکارتے تھے 234 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کے لئے رحمت کی دعائیں 235 تکذیب نہیں ، اطاعت 238 مذاق کرنے والوں کے ساتھ نہ بیٹھنے کا حکم 238 دین کو کھیل تماشا سمجھنے والوں کا انجام 239 مشرکوں کو فیصلہ کن جواب 240 صور اسرافیل کی حقیقت او رہولناکی 242 حضرت ابراہیم علیہ السلام کا خاندان اور آزر 248 آزر کو درس توحید اور اس کا انجام 249 آسمان و زمین کے ملکوت پر نظر 250 میدان مناظرہ یا مقام غوروفکر 251 مشرکوں کے سامنے کھری کھری توحیدی باتیں 253 جب صحابہ رضی اللہ عنہم کو مفہوم ظلم کا پتہ نہ چل سکا 254 اللہ تعالی کے ابراہیم علیہ السلام پرانعامات 256 شرک ایک انتہائی گھناؤنا گناہ 258 آیت کا شان نزول 259 قرآن اور صاحب قرآن کی شان 260 سب سے بڑاظالم کون؟ اور ظالموں کا انجام 261 کائنات کے خالق و مالک کاایک تعارف 263 اللہ تعالی کی قدرت کاملہ او رحکمت بالغہ کا مزید بیان 265 غیراللہ کی پرستش او راس کا بطلان 266 اللہ تعالی کی وحدانیت کا بیان 267 دیدار الہی کا بیان 268 مؤمن ، کافر اور روشن دلائل 270 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم او رامت کے لئے اللہ تعالی کا حکم 271 معبودان باطلہ کو گالیاں دینے کی ممانعت 272 کفار کا معجزات طلب کرنا اور اللہ تعالی کا جواب 273 پارہ نمبر 8---------- ولواننا کفار،حق کو پہچاننے کے باوجود ایمان نہیں لاتے 279 دشمنوں کے مقابل، اللہ تعالی کا اپنے نبیوں کی حوصلہ افزائی کرنا 279 اللہ کا قرآن قول فیصل ہے 282 دنیامیں گمراہ لوگوں کی کثرت ہے 282 اللہ کے نام پر ذبح کوے ہوئے سے کھانا چاہئے 283 مخفی اور پوشیدہ گناہوں کو چھوڑ دو 283 غیراللہ کے نام پر ذبح کئے ہوئے سے کھانا حرام ہے 284 ایمان روشنی جبکہ کفر تاریکی ہے 288 صاحب ثروت حق کا انکار کرتے ہیں 290 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حسب و نسب کے لحاظ سے افضل ہونا 290 شرح صدر سے کیا مراد ہے؟ 293 قرآن، صراط مستقیم او رجنت سلامتی کا گھر ہے 294 جن و انس کا ایک دوسرے سے فائدہ اٹھانا اور اس کا انجام 295 ظلم ظالموں کا، مؤمن مؤمنوں کا دوست ہے 295 جنوں میں نبی نہیں بلکہ ڈرانے والے آئے 296 عذاب اتمام حجت کے بعد آتا ہے 297 اللہ تعالی مخلوق سے بے نیاز ہے 299 مشرک اللہ کے ساتھ غیر اللہ کا حصہ بھی نکالتے تھے 300 مفلسی کے ڈر سے اولاد کو قتل کرنا 301 مشرکین کے خود ساختہ حلال و حرام 302 مشرکین کے متعین کردہ حلال و حرام 302 مشرکین عرب کی جہالت 303 اللہ تعالی کے بعض انعامات کا تذکرہ 304 مشرکین او رحلال و حرام میں خودساختہ تقسیم 306 کشی چیز کو حلال یا حرام کرنا اللہ کا کام ہے 307 حرام چیز کی خرید و فروخت بھی حرام ہے 309 اللہ کی رحمت کی امید اور عذاب الہی سے ڈرنے کا حکم 311 مشرکین کابلا دلیل دعوی 311 اہم اخلاقی اور معاشرتی وصیتیں 312 چند اور مفید ہدایات 315 ہدایت کا راستہ، اللہ اور سول کی اطاعت ہے 316 تورات اور قرآن اللہ کا نازل کردہ ہے 318 اللہ تعالی نے کتاب نازل فرما کر حجت قائم کردی ہے 319 قیامت اور اس کی نشانیاں 320 ایک دوسری حدیث 321 فرقہ پرست لوگوں سے آپ کا کوئی تعلق نہیں 323 نیکی کا ثواب کئی گنا جبکہ بدی ایک ہی لکھی جاتی ہے 324 اعمال کی چھ قسمیں 325 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر انعامات الہی 326 اسلاف کو اخلاف کے نیک اعمال کا ثواب ملتا ہے 328 درجات کی تقسیم ایک آزمائش ہے 330 تفسیر سورہ اعراف 331 قرآن نصیحت اور کتاب ہدایت ہے 331 ظالموں کا اعتراف جرم او ران کی تباہی 332 قیامت اور میزان عدل 333 خالق کے مخلوق پر احسانات 334 پیدائش اور فضیلت آدم علیہ السلام 335 ابلیس کا قیاس فاسد 336 ابلیس کو قیامت تک مہلت 337 شیطان کی مکاریاں 337 ابلیس راندہ درگاہ ہوا 339 ابلیس کی مکاری اور فریب 339 آدم علیہ السلام کی اللہ تعالی سے رحم کی اپیل 340 آدم و حو علیہما السلام عرش سے فرش پر 341 لباس جسم اور لباس تقوی 342 اولاد آدم کو تنبیہ 343 اللہ تعالی فحش کام کا حکم نہیں کرتا 344 اچھا لباس کون سا ہے؟ 346 حلال چیز کو حرام کرنا 347 سب سے زیادہ غیرت مند ہستی 347 نیکوں کو بشارت اور بُرے لوگوں کو عذاب کی وعید 348 ملک الموت کی ظالم لوگوں سے ملاقات 349 کافروں کا ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھہرانا 350 کافروں کا اوڑھنا بچھونا آگ ہی ہے 351 اہل ایمان کی سعادت مندی ہے 353 جنتیوں کا اہل جہنم سے سوال 354 اصحاب اعراف اور ان کا انجام 355 قیامت کے دن حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت 357 اہل دوزخ کی فریاد 359 مشرکین اور تکمیل حجت 360 توحید ربوبیت کا اثبات 361 دعا میں عاجزی و انکساری 363 باران رحمت کا نزول اللہ کی طرف سے ہے 364 حضرت نوح علیہ السلام کا اپنی قوم کو وعظ 366 قوم نوح کا پانی میں غرق ہونا 367 حضرت ہود علیہ السلام کی قوم کو تبلیغ اور قوم کا جواب 368 قوم عاد کی تباہی و بربادی 369 حضرت صالح علیہ السلام کا پیغام توحید 373 قوم ثمود کا انجام 376 قوم لوط کا فعل بد 377 قوم لوط کا ردّ عمل 378 اغلام بازی کی سزا اور فقہا کا مؤقف 378 حضرت شعیب علیہ السلام کا اپنی قوم سے خطاب 379 حضرت شعیب علیہ السلام کا قوم کو وعظ 380
پارہ نمبر 9--------- قال الملا قوم شعیب کا جواب اور حضرت شعیب علیہ السلام کی دعا 383 قوم شعیب کا کفر پر عزم مصمم او رنتیجہ 384 حضرت شعیب علیہ السلام نے تبلیغ کا حق ادا کردیا 384 صحت اور خوش حالی بھی ایک امتحان ہے 385 ایمان و تقوی نزول برکات اور کفر عذاب کا سبب ہے 386 گناہوں کے سبب ہلاکت اور دلوں پر قفل 387 معجزات دیکھنے کے باوجود ایماننہ لائے 388 حضرت موسی علیہ السلام کا فرعون کے پاس آنا 389 حضرت موسی علیہ السلام اور فرعون کا مناظرہ 389 حضرت موسی علیہ السلام کے ہاتھ پر قدرت الہی کا ظہور 390 حضرت موسی علیہ السلام کے معجزات نے فرعونیوں کو فکر مند کردیا 390 حضرت موسی علیہ السلام سے مقابلے کے لئے ماہر جادوگروں کی خدمات 391 جادو گروں کا فرعون سے مطالبہ 391 حضرت موسی علیہ السلام اور جادوگروں کا مقابلہ 391 حق کی فتح حضرت موسی علیہ السلام نے میدان مار لیا 392 جادوگروں کو ان کے ایمان کی سزا 393 درباریوں کی فرعون کو ملامت 394 فرعونیوں کا رویہ اورعذاب الہی 396 فرعونیوں پر مختلف قسم کے عذاب 396 فرعونیوں کی تباہی او ربنی اسرائیل پر اللہ کا انعام 400 بنی اسرائیل کا جاہلانہ مطالبہ 400 فرعون کی قید سے نجات دینے والا ہی لائق عبادت ہے 401 حضرت موسی علیہ السلام کی کوہ طور پر روانگی او ر ہارون علیہ السلام کی جانشینی 401 حضرت موسی علیہ السلام کی اللہ تعالی سے ہم کلامی 402 حضرت موسی علیہ السلام کے چند امتیازی اوصاف 405 تکبر کانتیجہ و انجام 406 سامری کا تیار کردہ بچھڑا اور اس کی حقیقت 406 حضرت موسی علیہ السلام کی طور سے واپسی قوم کا شرک اورہارون علیہ السلام پر اظہار خفگی 408 گوسالہ پرستی سے توبہ کا طریقہ 409 حضرت موسی علیہ السلام، تورات اور اُمت محمدیہ 409 کوہ طور پر ستر آدمیوں کی موت 411 رحمت الہی کی وسعتیں 412 رسالت محمدیہ پر ایمان لائے بغیر نجات اخروی ممکن نہیں 414 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی عالمگیر نبوت 419 بنی اسرائیل میں ایک جماعت حق پر تھی 420 اصحاب سبت کی حیلہ سازی 422 بنی اسرائیل کے تین گروہ اور فریضہ امربالمعروف و نہی عن المنکر 423 یہودیوں کی پوری تاریخ ذلت اور رسوائی ہے 426 یہود و نصاری کے رشوت خور علماء اور قاضی 426 بنی اسرائیل کے سروں پرپہاڑ او ران کا رویہ 427 عالم ارواح اور ایک وعدہ 428 طالب دنیا کا حال کتنے کی طرح ہے 432 ہدایت اور گمراہی اللہ کے اختیار میں ہے 436 جسمانی اعضا کا صحیح استعمال نہ کرنے والے جانوروں سے بدتر ہیں 437 اللہ تعالی کے اسمائے حسنی کی تعداد اور فضیلت 438 ایک جماعت قیامت تک حق پر ہے 439 کثرت رزق باعث وبال بھی ہے 439 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں 440 موت کا علم نہیں، حق کو قبول کرلینا چاہئے 440 جسے اللہ تعالی گمراہ کردے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا 441 قیامت اور اس کی نشانیاں 441 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غیب نہیں جانتے 445 اللہ کی عطا کردہ اولاد کو مشرک غیر اللہ کی جانب منسوب کرتے ہیں 445 مشرکوں کےگونگے، بہرے اور اندھے معبود 449 عفو و درگزر سے کام لو 450 شیطانی وسواس سے بچنے کا طریقہ 453 قرآن حکیم زندہ جاوید اور عظیم معجزہ 454 قرآن کو خاموشی سے سنو 454 آہستہ آوا ز سے ذکر مستحب ہے 456 تفسیر سورہ انفال 457 مال غنیمت کے احکام اور اس کو نفل کہنے کی وجہ 457 ایمان کم اور زیادہ ہوتا ہے نیز اہل ایمان کی صفات 462 جنگ بدر کا پس منظر اور دیگر تفصیلات 464 میدان بدر میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعا پر اللہ کی مدد کا نزول 468 میدان بدر میں رحمت الہی کا نزول 471 میدان بدر میں فرشتوں کا نزول 471 جنگ سےبھاگنا سخت کبیرہ گناہ ہے 474 بدر میں کامیاب اللہ کی نصرت سے تھی 477 حق پر کون؟ فیصلہ ہوگیا 478 اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت واجب ہے 479 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات ماننے میں ہی نجات ہے 480 خاص کی وجہ سے عام لوگوں کو عذاب 481 کمزور مسلمانوں کے لئے اللہ کی مدد 483 اللہ رسول کی خیانت کامفہوم 483 کفار کی مجلس شوری میں قتل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ناپاک سازش 485 کفار کا باطل دعوی اورعذاب کا مطالبہ 488 نبی کاوجود کفار کے لئے باعث حفاظت 489 مسجد الحرام کےمتولی، متقی لوگ ہیں نہ کہ مشرک 490 فتنہ کا مطلب اور اختتام فتنہ تک جہاد جاری رکھنے کا حکم 493 پارہ نمبر 10--------- واعلموآ مال غنیمت کی تقسیم اور مستحق افراد 499 قافلہ ابوسفیان اور معرکہ بدر کی تفصیل 503 غزوہ بدر میں مسلمانوں اور کافروں کی طاقت کا موازنہ 506 غزوہ بدر اور آداب قتال 507 غزوہ بدر میں ابلیس لعین کی شمولیت اور فرار 508 کفار پر حالت نزع اور فرشتوں کی سختی 511 لوگ اپنے گناہوں کے سبب عذاب میں گرفتار ہوتے ہیں 512 گناہوں کی نحوست سے نعمتیں چھن جاتی ہیں 513 وعدہ خلاف کافروں کو عبرت ناک سزا دو 513 خیانت اور وعدہ خلافی قابل مذمت ہے 513 آلات حرب ہر وقت تیار رکھنے کا حکم 514 کافروں سے بوقت ضرورت صلح کا حکم 516 جہاد کی ترغیب اور صحابہ کا شوق جہاد 518 ایک مسلمان کئی کافروں پر بھاری ہے تفصیل کتاب
کتاب کا نام:تفسیر ابن کثیر(تخریج شدہ) جلد2
مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر
ناشر: مکتبہ اسلامیہ،لاہور
مترجم: محمد جونا گڑھی
صفحات: 773
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ