تفسیر ابن کثیر(تخریج شدہ) جلد5
</tb
عناوین صفحہ نمبر پارہ نمبر 26------------ حم تفسیر سورہ احقاف 5 غیر اللہ کی عبادت کا کوئی ثبوت نہیں ہے 5 فرمان رسو ل صلی اللہ علیہ وسلم کہ مجھے نہیں معلوم میرے ساتھ کیا کیا جائیگا 7 سرکشی اور تکبر کی مذمت 9 کم از کم مدت حمل چھ ماہ ہوسکتی ہے 11 نافرمان اولاد کا والدین سے رویہ 122 احقاف کا معنی و مطلب 17 قوم عاد کے واقعہ میں عبرت و نصیحت ہے 20 جنات کی حقیقت اور قرآن سننا نیز حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنات کے بھی نبی ہیں 21 زمین و آسمان کی پیدائش انسانی پیدائش سے بڑی ہے 33 تفسیر سورہ قتال 35 کفار کے اعمال خیر برباد ہیں 35 جہاد اور اس کے کچھ احکام 36 مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتون میں 39 جنت کی نہریں اور اثمار و فواکہ 41 اللہ سے معافی اور چند مسنون دعائیں 43 جہاد سے جی چرانے والے منافق 45 قرآن میں غوروفکر کیوں نہیں کرتے؟ 47 انسان کا ظاہر، باطن کا غماز ہوتا ہے 48 گمراہ ہونے والا اپنا ہی نقصان کرتا ہے 49 دنیا کی بے ثباتی اور ناپائیداری 51 تفسیر سورہ فتح 52 سورہ فتح کا شان نزول نیز نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عبادت کا حال 52 ایمان بڑھتا اور گھٹتا ہے 55 صلح حدیبیہ کا واقعہ احادیث کی روشنی میں 56 مناقوں کے حیلے بہانے 61 خیبر کی غنیمت اہل حدیبیہ کے لئے 62 سخت جنگجو قوم کون سی ہے؟ 63 حدیبیہ میں ببول کا مبارک درخت 64 معاہدہ حدیبیہ کی دفعات اور کافروں کا اشتعال 66 شہادت عثمان رضی اللہ عنہ کی افواہ پر اصحاب رسول سے بیعت رضوان 68 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خواب بمنزلہ وحی کے ہوتا ہے 78 اصحاب رسول رضی اللہ عنہم سے بغض و عناد کفر ہے 82 تفسیر سورہ حجرات 85 آداب رسالت کا بیان 85 آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احترام کو ملحوظ نہ رکھنا بے عقلی ہے 88 خبر و اطلاع کی تحقیق ضروری ہے 89 بغاوت کفر نہیں باغی گروہ بھی مؤمن ہے 93 مذاق اور عیب گیری کی ممانعت 94 بدگمانی اور عیوت تلاش کرنا نیز غیبت کا مفہوم 95 فضیلت و وقار کا معیار تقوی پرہے 101 ایمان اور اسلام میں فرق 103 تفسیر سورہ ق 106 قرآن پاک کی سات منزلوں کی تفصیل 106 حرف ''ق`` کے بارے میں خلاف عقل و نقل روایات 107 ایک سے ایک بڑھ کر قدرت کا نمونہ 109 نبیوں کی تکذیب کرنے والی قومیں تباہ ہوئیں 110 اللہ کا علم و قدرت، انسان کی شہ رگ سے زیادہ قریب ہے 111 انسان کا نگران اور گواہ فرشتہ 114 جہنم کا اللہ سے ہم کلام ہونا 116 چھ دن میں آسمان و زمین بنائے گئے 119 اللہ کے ایک حکم سے قیامت آجائے گی 121 تفسیر سورہ ذاریات 123 سورۃ الذاریات کی ابتدائی ایات کی خوبصورت تشریح 123 قیام اللیل اور سحری کی فضیلت 125 واقعہ ابراہیم علیہ السلام کے معزز مہمانوں کا------- 129 پارہ نمبر 27----------- قال فما خطبکم حضرت ابراہیم علیہ السلام کا فرشتوں سےسوال 133 قوم فرعون کا انجام 134 قوم عاد کا انجام 134 قوم ثمود کا انجام 135 اللہ کی قدرتیں 135 رسولوں کوجھٹلایا گیا 136 انسانوں اور جنوں کو عبادت کے لئے پیدا کیا گیا 136 تفسیر سورہ طور 138 اللہ کا عذاب برحق ہے 138 بیت المعمور کا ذکر 139 اہل جنت پر انعامات 141 اہل ایمان کی اولادیں 142 جنت کی نعمتیں 143 کفار، پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شاعر کہتے تھے 145 توحید الوہیت اور ربوبیت کے دلائل 146 قیامت کاذکر 147 اللہ کی تسبیح 148 تفسیر سورہ نجم 150 ستارے کی قسم 150 حدیث پیغمبر وحی ہے 150 حضرت جبرئیل علیہ السلام کی شان 151 معراج کا ذکر 152 آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ کو نہیں دیکھا 154 سدرۃ المنتہی کا ذکر 158 لات ، عزی اور منات کا ذکر 159 ذوالخلصہ بت کا ذکر 161 بے ایمان لوگوں کی باتیں 162 دنیا جہان میں بادشاہت اللہ کی ہے 163 چھوٹے گناہ 163 خود کو نیک نہ کہو 164 دین سےمنہ موڑنے والا 165 کوئی کسی کا بوجھ نہ اٹھائے گا اور مسئلہ ایصال ثواب 166 بالآخر اللہ کے پاس جانا ہے 167 زندگی اور موت کا مالک اللہ ہے 168 آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نذیر بن کر آئے 169 قرآن سےمنہ نہ پھیرو 169 تفسیر سورہ قمر 171 قیامت قریب آگئی ہے 171 علامات قیامت 172 میدان محشر کی طرف جانا 174 قوم نوح پر عذاب 174 قوم عاد اور قوم ثمود پر عذاب 177 قوم لوط پر عذاب 178 قوم فرعون پر عذاب 179 کافر شکست کھائیں گے 179 اللہ نے تقدیر بنائی 180 مسئلہ تقدیر میں بحث کرنا 181 کسی گناہ کو چھٹا نہ سمجھو 182 تفسیر سورہ رحمان 184 اللہ کی رحمتیں 185 درخت اللہ کی رحمت 185 آسمان کی پیدائش 185 زمین او رپھل 186 رب کی نعمتوں کو نہ جھٹلانا 186 انسان کی او رجن کی پیدائش 187 لؤلؤ اور مرجان 188 بحری جہاز اور کشتیاں 188 اللہ کے سوا سب کچھ فنا ہونے والا ہے 189 سب اللہ سے مانگتے ہیں 190 جنوں اور انسانوں کو خطاب 190 آسمان پھٹ جائے گا 192 پل صراط کا ذکر 193 جہنم کے منکروں کا انجام 193 اللہ کا خوف رب کا انعام ہے 194 جنت کی نعمتیں 195 جنت کا پانی، جنتیوں کے بستر اور تخت 196 حوروں کی صفت 196 جنت سرسبز ہے 198 جنت کے پھل 199 تفسیر سورہ واقعہ 202 قیامت برحق ہے 203 قیامت کا تذکرہ 203 نیکوں کےد رجات 204 جنت میں انعامات 205 بے حساب جنت میں جانے والے 206 جنت کے میوے اور ایک خواب 209 طوبی کیا ہے اور جنتی پرندے 210 نیکوں کا حال 211 جنت کے درخت 211 جنت کی حوریں 214 دوزخیوں کی سزا 219 انسان کی پیدائش اللہ کی قدرت ہے 220 پھلوں کی پیدائش اللہ کی قدرت ہے 221 پانی اللہ کی نعمت ہے 221 ستاروں کےطلوع کی قسم 223 قرآن، دشمن کےملک میں نہ لے جایا جائے 224 قرآن حق ہے 224 عالم نزع کا ذکر 225 سعادت مند کی موت کی حالت 226 تفسیر سورہ حدید 228 اللہ اوّل اور آخر ہے 228 آسمان و زمین کی پیدائش چھ دن میں 230 اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لاؤ 233 فضائل صحابہ رضی اللہ عنہم 234 سب صحابہ رضی اللہ عنہم عظیم ہیں 235 روز قیامت مؤمن مرد اورعورتوں کی حالت 237 روز قیامت مؤمنوں کے لئے نور 237 اللہ تعالی کا ڈر 239 قرآن پر عمل کرو 240 درجات مومنین 242 دنیا عارضی اور فانی ہے 243 اللہ نے تقدیر لکھی 245 پیغمبروں پر معجزات کے نزول 246 حضرت نوح علیہ السلام اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ذکر 247 اہل کتاب مؤمن کے لئے دوہرا اجر ہے 250 پارہ نمبر 28--------- قد سمع اللہ تفسیر سورہ مجادلہ 255 حضرت خولہ رضی اللہ عنہا کا واقعہ 255 مسئلہ ظہار 256 ظہار کی تعریف 258 ظہار کے متعلق ائمہ رحمۃ اللہ علیہم کے اقوال 260 اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مخالفت سے بچنے کا حکم 261 سرگوشی کے احکام 263 آداب مجلس کی تفصیل 265 پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سرگوشی کے احکام 269 منافقوں کا ذکر 270 اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمن ذلیل ہوں گے 272 مؤمن سب سے بڑھ کر اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت رکھتے ہیں 272 تفسیر سورہ حشر 275 بنونضیر کا تفصیلی واقعہ 276 غزوہ بنو نضیر کا مختصر قصہ 277 مال فے کی تفصیل 280 مہاجرین اور انصار رضی اللہ عنہم کے فضائل 284 منافقوں کی چال بازیاں 290 ایک راہب کا واقعہ 291 اللہ تعالی سے ڈرتے رہو 292 قرآن کی عظمت 295 اللہ تعالی کے اسمائے حسنی کا بیان 296 تفسیر سورہ ممتحنہ 298 کفار و مشرکین سے دوستی نہ رکھو 298 حضرت حاطب رضی اللہ عنہ کا واقعہ 299 حضرت ابراہیم علیہ السلام بہترین نمونہ 303 ہدایت اللہ کے ہاتھ میں ہے 304 مہاجر عورتوں کا امتحان 307 عورتوں سے بیعت کا بیان 310 کافر اہل قبور سے ناامید ہوچکے ہیں 315 تفسیر سورہ صف 316 سورت کا تعارف اور شان نزول 316 جوکہو وہ کرو 317 پیغمبروں علیہم السلام کی تکالیف کا بیان 319 آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل 320 آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت عیسی علیہ السلام کی بشارت ہیں 321 اللہ کا دین روشن ہے 322 بہترین تجارت 323 پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدد کرو 324 حضرت عیسی علیہ السلام کے ساتھیون کا ذکر 325 تفسیر سورہ جمعہ 327 علم اللہ تعالی عطا کرتا ہے 327 یہود کی مذمت 330 جمعہ کا معنی و مفہوم/جمعہ کے فضائل 331 جمعہ کے مسائل 331 جمعہ کی اذان 333 جمعہ کے لئے خرید و فروخت چھوڑ دو 333 جمعہ اور تجارت 334 تفسیر سورہ منافقون 336 منافقوں کی مذمت 336 منافقوں کی بدخصلتیں 338 عبداللہ بن ابی کا واقعہ 338 مال اور اولاد کی محبت اور اللہ کے ذکر سے غفلت 343 تفسیر سورہ تغابن 345 اللہ کی تسبیح 345 کافروں کی سزا 346 مشرکین قیامت کے منکر ہیں 347 مصیبت بھی اللہ کی مشیت سے آتی ہے 348 افضل عمل کا تذکرہ 348 عورتوں اور بچوں کی تربیت 349 تفسیر سورہ طلاق 352 طلاق کے مسائل 352 عدت، نفقہ او ررشکی 354 عدت کے مسائل 355 حاملہ او رناامید عورت کی عدت 358 عورتوں پرخرچ کرنا 360 اللہ تعالی کی اطاعت کرو 362 سات زمینوں کا ذکر 363 تفسیر سورہ تحریم 365 شان نزول کے بارے میں مفسرین رحمۃ اللہ علیہم کے اقوال 365 ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کا ذکر 371 جہنم سے بچو اور گھر والوں کوبچاؤ 372 حضرت نوح او رلوط علیہما السلام کی بیویوں کا ذکر 375 حضرت آسیہ علیہا السلام اور حضرت مریم علیہا السلام کے فضائل 376
پارہ نمبر29------- تبارک الذی تفسیر سورہ ملک 381 سورہ ملک کی فضیلت اور فوائد 381 موت و حیات کا خالق اللہ ہے 383 آیات الہی کو جھٹلانے والوں کا بُرا انجام 384 اللہ تعالی سے غائبانہ ڈرنے کی فضیلت 385 اللہ تعالی سب کچھ جانتا ہے 386 اللہ کے عذاب سے بے خوف نہیں ہونا چاہئے 386 باطل عقیدہ کی تردید 388 پیغمبر کا کام آگاہ کردینا ہے 389 کافروں کو عذاب الیم سے کون بچائے گا 389 پانی اللہ تعالی کی نعمت ہے 389 تفسیر سورہ قلم 391 نون کا مفہوم 391 قلم کا ذکر 392 اخلاق نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چند واقعات 393 بُرے اخلاق کی تفصیلی مذمت 395 زنیم کامفہوم 396 باغ والوں کا تفصیلی واقعہ 398 نیک اور گنہگار برابر نہ ہوں گے 399 مجرم روز قیامت سجدہ نہ کرپائے گا 400 سرکش نظریں نہ اٹھا سکیں گے 401 حضرت یونس علیہ السلام کا واقعہ 402 نظر بد کا علاج اور بدشگونی کی مذمت 403 چند مفید عملیات 403 تفسیر سورہ حاقہ 406 حاقہ قیامت کا نام ہے 406 عاد و ثمود کے عذاب کا تذکرہ 406 فرعونیوں اور گزشتہ اقوام کی بربادی 407 صور پھونکے جانے کا وقت 409 عرش اٹھانے والے فرشتوں کا ذکر 410 جن کو نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں ملے گا 410 وہ جن کو نامہ اعمال بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا 412 اللہ پر ایمان اور مسکین کوکھانا کھلانا 413 قرآن کلام الہی ہے 414 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قرآن میں کمی بیشی کا اختیار نہیں 415 قرآن نصیحت ہے 415 تفسیر سورہ معارج 416 پچاس ہزار سال کا روز قیامت 417 قیامت کی ہولناکیاں 419 بےصبری انسانی عادت 421 مالوں میں غریب کا حصہ 422 کافروں کی جنت میں جانے کی خواہش 423 مشرق اور مغرب کا رب 424 جھٹلانے والوں کی روز قیامت پیشی 424 تفسیر سورہ نوح 426 حضرت نوح علیہ السلام کی تبلیغ 426 حضرت نوح علیہ السلام کی قوم کی ہٹ دھرمی 427 قوم نوح کی روشن اور قوم نوح کے بتوں کاذکر 430 شرک کا سبب اندھی عقیدت ہے 430 حضرت نوح علیہ السلام کی بددعا اور عذاب 432 تفسیر سورہ جن 434 جنوں نے بھی قرآن سنا 434 جنوں پر پابندی 436 شیطانوں میں ہلچل 438 جنات کا اعتقاد اور عملی حالت 438 صرف اللہ تعالی کو پکارو 439 کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غائب جانتے تھے؟ 441 تفسیر سورہ مزمل 443 سورت کا شان نزول 443 پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ کو نماز تہجد کا حکم 443 تہجد کے فوائد 445 منکروں کے لئے عذاب او رکفار کی گرفت 449 فاتحہ خلف الامام کا مسئلہ 451 فی سبیل اللہ خرچ کرو 452 تفسیر سورہ مدثر 453 قرآن کی دوسری وحی 453 سورہ مدثر کا شان نزول 454 صور پھونکا جانا 455 ولید بن مغیرہ کی مذمت 456 جہنم او رجنت کا تذکرہ 458 جہنم کے داروغوں کا ذکر 459 فرشتوں کی کثرت کا ذکر 460 ہر کوئی اپنے اعمال کا جواب دہ ہوگا 463 تفسیر سورہ قیامہ 465 اللہ تعالی قسم اٹھاتے ہیں 465 نفس لوامہ کی قسم 466 توبہ کی امید پر گناہ 466 آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قرآن پڑھنا ور یاد کرنا 467 عالم نزع کا ذکر 471 تفسیر سورہ دھر 474 تعارف سورہ دھر 474 انسان کی پیدائش سے پہلے کی حالت 474 نیکوں کی جزا 476 جنتیوں پرانعامات کی بارش 479 قرآن کا نزول بتدریج ہوا 482 تفسیر سورہ مرسلات 484 تعارف سورت 484 قیامت قریب ہے 485 گنہگاروں کا انجام ہلاکت ہے 486 جہنم کا ذکر 487 جنت او رجنتیوں کا ذکر تفصیل کتاب
کتاب کا نام:تفسیر ابن کثیر(تخریج شدہ) جلد5
مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر
ناشر: مکتبہ اسلامیہ،لاہور
مترجم: محمد جونا گڑھی
نظرثانی: حافظ زبیر علی زئی
صفحات: 665
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ