الصارم المسلول علی شاتم الرسول
عناوین صفحہ نمبر عرض ناشر 25 تعارف 27 شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ 29 خطبہ مؤلف 37 موضوع کتاب 38 رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کامرتکب (خواہ مسلم ہویا کافر) واجب القتل ہے 39 گالی دینے والے کے بارے میں احکام کا خلاصہ 40 ذمیّ کاعہد کن باتوں سےٹوٹتا ہے؟ 42 امام شافعی رحمہ اللہ کا مؤقف و مسلک 45 اصحاب شافعی کے اقوال و آثار 47 امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ اور ان کے اصحاب کا زاویہ نگاہ 49 گالی دہندہ کے نقض عہد کے دلائل 50 قرآن کریم کے دلائل 50 پہلی دلیل 50 دوسری دلیل 52 تیسری دلیل 53 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالی دینے سے ذمی کا عہد ٹوٹ جاتاہے 59 عہدشکنی کرنے والوں سے لڑنا واجب ہے 60 چوتھی دلیل 63 اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مخالفت کرنےوالے کا عہد باقی نہیں رہتا 70 پانچویں دلیل 71 شاتم رسول کافر ہے 72 پہلی دلیل 72 اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرنےوالوں اور مسلمانوں کے درمیان کوئی دوستی نہیں 74 ھو اذن کی تفسیر 75 منافق کسے کہتے ہیں؟ 77 دوسری دلیل 79 تیسری دلیل 81 منافقین کے اقوال عدم ایمان کی علامت ہیں 84 منافقین ایمان سے عاری ہیں 85 چوتھی دلیل 87 ایک شخص رسو ل کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فیصلے پر راضی نہ تھا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اسے قتل کردیا 88 پانچویں دلیل 90 رسول کی ایذا اللہ کی ایذا ہے 90 اللہ اور اس کے رسول کا حق باہم لازم و ملزوم ہیں 92 رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایذا پہنچانے والے کی توبہ قبول نہیں کی جاتی 100 امہات المؤمنین پربہتان طرازی ایذائے رسول کی موجب ہے 100 بہتان لگانے والوں میں کچھ مؤمن بھی تھے 102 اعتبار عموم لفظ کاہوتا ہے 103 آیت قذف کس کے بارے میں نازل ہوئی؟ 104 رسوا کن عذاب صرف کفار کو دیا جاتاہے 106 عذاب عظیم کفار کے ساتھ مخصوص نہیں 107 چھٹی دلیل :مؤمن اپنی آواز کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آواز سے زیادہ بلند نہ کرے 109 کفر کی موجودگی میں کوئی عمل مقبول نہیں 110 ساتویں دلیل 111 آٹھویں دلیل 116 حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دلائل 119 پہلی حدیث 119 اس حدیث سے مستنبط احکام 120 مدینہ کے ارد گرد رہنےوالے یہود کی اقسام 120 بنوقینقاع نے سب سے پہلے عہد توڑا 123 مقتولہ عورت ذمی تھی 124 دوسری حدیث 126 کیا یہ ایک ہی واقعہ ہے یا دو عورتوں کا قصہ ہے؟ 128 تیسری حدیث 129 حدیث قدسی 134 کعب بن اشرف کے جرائم 140 پہلی جواب 140 دوسرا جواب 143 تیسرا جواب 143 چوتھا جواب 144 کیا شعر ہجوگوئی کے لیے مؤثر ہے؟ 145 کیا گالیوں کی تکرار کوبھی اس میں دخل ہے؟ 145 جرم بعض اوقات زمان و مکان او راحوال کے لحاظ سے بھی بڑھ جاتا ہے 146 نظم کی علیت میں کوئی تاثیر نہیں 147 قلیل و کثیر میں کچھ فرق نہیں 147 استدلال کی قسم ثانی 150 ہجوگو کاخون امان دینے سے محفوظ نہیں ہوتا 150 ابن یامین او رمحمد بن مسلمہ حضرت معاویہ کے دربار میں 151 کعب بن اشرف کو کب قتل کیا گیا؟ 154 چوتھی حدیث 154 پانچویں حدیث 155 اس حدیث سے وجہ استدلال 156 چھٹی حدیث 157 قبیلہ خطمہ کی ایک عورت کا واقعہ جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجوگوئی کرتی تھی 157 واقدی پرنقد و جرح 159 عصماء خطمیہ کے واقعہ سے استدلال کیسے کیا جاتا ہے؟ 160 ایسےوجوہ جو گالی دینے والے کے قتل کاموجب ہیں 164 ساتویں حدیث 168 ابوعفک کو کب قتل کیا گیا؟ 168 آٹھویں حدیث 169 واقعہ انس بن زُنیم کی وجہ دلالت 170 نویں حدیث 172 اسلام لانے سے سابقہ گناہ ساقط ہوجاتے ہیں 178 ابن ابی سرح کے واقعہ سے وجہ استدلال 179 ایک اور مفتری کاتب کا واقعہ 179 مؤلف کے عہد میں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالیاں دےکر مسلمان سے لڑتا تھا 180 توبہ کرنے کے باوجود گالی دہندہ کو قتل کرنا جائز ہے 181 ابن ابی سرح اورنصرانی کے افترا کی تردید 182 رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کاتبوں کی ضرورت تھی 189 مصحف عثمان رضی اللہ عنہ عرضہ اخیرہ پر مبنی ہے 190 حدیث دہم 190 لونڈیوں کے واقعہ سے استدلال 192 عورتوں کو قتل کرنے کی ممانعت کب ہوئی؟ 194 گیارہویں حدیث 198 ابن خطل کے واقعہ سے استدلال 200 بارہویں حدیث 200 بجیر اور اس کے بھائی کعب بن زہیر کا واقعہ 201 ابن الزبعری 201 ابو سفیان بن حارث 201 واقعہ ابی سفیان سے استدلال 205 حویرث بن نقید کا واقعہ 205 نضر بن حارث و عقبہ بن ابی معیط 207 انداز استدلال 209 کعب بن زہیر بن ابی سلمی کا واقعہ 209 صحابہ کرام گالی دہندہ کو قتل کردیا کرتے تھے خواہ وہ ان کا قریبی رشتہ دار ہوتا 212 کافر جنوں میں سے جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالی دیتا تھا مؤمن جن اس کو قتل کردیتے تھے 213 ابن ابی الحقیق کا قتل 214 ان احادیث سے استدلال کی نوعیت 216 آپ نے بعض کے خون کو ھدر فرمایا تھا مگر بوجوہ وہ معصوم الدم قرار پائے 217 اسلام سابقہ گناہوں کوساقط کردیتا ہے 217 جو شخص اسلام لاتا اور کفر میں اس نے کسی کوقتل کیا ہوتا یا کسی کا مال لیا ہوتا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے ضامن نہیں ہوتے تھے 218 عقیل بن ابی طالب نےرسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھروں پرقبضہ کرلیا 221 آل جحش کی حویلی اور ابوسفیان کا اس پر قبضہ 222 دار عتبہ بن غزوان 222 رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مہاجرین کے گھر اُنہی کے پاس رہنے دیئے جو ان پر قابض تھے۔ 224 عقیل رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مکانات پر کیسے قابض ہوئے؟ 224 حربی کافر جب مسلمان ہوجائے تو اس سےمسلمانوں کےمال کا مطالبہ نہیں کیاجائےگا 225 گالی دہندہ کو قتل کرناسنت رسول کا حتمی تقاضا ہے 227 غزوہ بدر میں ابوجہل کا قتل 228 ابولہب کی رسوائی 229 جن سےمسلمان انتقام نہ لے سکیں ان کے بارے میں اللہ کی سنت 230 حدیث قدسی 231 اللہ اپنے رسول کی حفاظت کرتا اورلوگوں سے اسےبچاتا ہے 231 گالی دینے والے کے قتل کاتعین او راس کا سبب 232 تیرہویں حدیث 235 رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جھوٹ باندھنےوالے کے بارے میں علماء کا اختلاف 238 رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جھوٹ باندھنے والے کی سزا کے بارے میں قول ثانی 243 جب فعل کی علت معلوم ہوجائے تو اسے سزا دینی چاہیے 244 رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محرمات کو حلال نہیں بناسکتے 245 چودہویں حدیث 245 خوارج کے ذکر پر مشتمل احادیث 249 ایک سیاہ فام آدمی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقسیم پر معترض ہوتا ہے 250 خوارج کے افکار و عقائد 253 فرقہ ہائے خوارج 254 صحابہ کرام خوارج کو قتل کردیاکرتےتھے 258 سونے کے ٹکڑے کی تقسیم پر قریش کی ناراضگی 259 حنین کے مال غنیمت کی تقسیم پر انصار کی خفگی 260 قریش و انصار کے غصے او رخوارج کے غصے میں فرق 261 صحابہ رضی اللہ عنہم کن امور میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف مراجعت کرتے تھے؟ 262 حباب بن المنذر کی مراجعت 262 سعد بن معاذ کی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مشاورت 262 حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف مراجعت 263 مؤلفۃ القلوب کو دینے کے بارے میں بعض صحابہ کا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مشورہ 264 کیا یہ عطیہ جات مال غنیمت سے تھے یا خمس میں سے؟ 266 خمس کی تقسیم کیسے کی جائے؟ 267 فتح مکہ کے دن انصار کا قول اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کاجواب 269 حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےساتھ ادب 270 ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ کا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ادب 271 رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض مدعا کی تین قسمیں ہیں 271 اجماع صحابہ رضی اللہ عنہم سے استدلال 273 مہاجر بن ابی امیہ کا فعل دو گلوکار لونڈیوں کے ساتھ 273 حضرت عمر نے ایک شخص کو قتل کردیا جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالیاں دیا کرتا تھا 274 حضرت عمر بن عبدالعزیز کی رائے 278 قیاس سے استدلال 279 اہل ذمہ کے ساتھ مسلمانوں کی شرطیں 281 ذمی کو گالی دینے کی قدرت عطا کرنا اور اُسے سزا نہ دینا 283 رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدح و ستائش اقامت دین ہے اور آپ کی آبرو کا ضیاغ دین کے لیے ضرر رساں ہے۔ 285 رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالی دینے کی سزا قتل ہے 286 جب اہل ذمہ مخالفت کریں تو ان کا عہد ٹوٹ جائے گا 286 وہ امور جو عقد معاہدہ کے خلاف ہیں 289 پہلی مرتبہ عزت بدر کے موقع پر حاصل ہوئی 291 رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور عبداللہ بن اُبی 292 بدر سےعزت افزائی کا آغاز ہوا او رفتح مکہ پر اس کی تکمیل ہوئی 295 ابن سنینہ یہودی کا قتل 296 یہود کا خوف و ہراس 297 صبر و تقویٰ کا انجام 297 یہود کا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم او رصحابہ کو سلام کہنا 298 رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بُردباری او رتحمل 298 رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صبر کی وجوہ 299 منافقوں نے نفاق کو کب چھپایا؟ 301 دل میں پوشیدہ عداوت سے عہد نہیں ٹوٹتا 301 ذوالخویصر کا واقعہ 304 رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اعتراض کرنے والے کے بارے میں مزید تحقیق 308 حسب موقع و مقام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انتقام بھی لیتے اور معاف بھی کرتے تھے 312 ایک سوال 316 پہلا جواب 317 دوسرا جواب 318 تیسرا جواب 318 ایک سوال 320 جواب 320 حدیث قدسی 325 حدیث قدسی 325 مسئلہ ثانیہ ایسا شخص واجب القتل ہے 333 ناقض عہد کے بارے میں امام احمد رحمہ اللہ کا مؤقف 337 امام مالک رحمہ اللہ کا مذہب 338 امام شافعی رحمہ اللہ کا مذہب 338 امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا زاویہ نگاہ 339 ناقض عہد اور مرتد میں فرق 341 کیا ناقض عہد کو قتل کرنا ضروری ہے؟ 344 جو حربی کافر کی طرح دارالعہد میں آجائے 346 عہدشکنی کرنے والوں کی اولاد کا معاملہ 346 قسم ثانی 347 قسم اوّل 348 جزیہ نہ ادا کرنے والے کی سزا 348 قسم ثانی 348 شاتم رسول کی سزا کا خلاصہ 366 پہلا قول 366 دوسرا قوال 366 تعین قتل کی دلیل 367 پہلی وجہ 367 دوسری وجہ 367 خواتین کو قتل کرنے کی ممانعت 369 ایک سوال 370 گالی دہندہ عورت کو قتل کرنا عورتوں کو قتل کرنے کی مذمت کے منافی نہیں 370 نوع اوّل 371 نوع ثانی 372 حاکم وقت کا حد لگانا 373 دلیل سوم 375 دلیل چہارم 376 دلیل پنجم 376 دلیل ششم 376 دلیل ہفتم 377 دلیل ہشتم 379 جملہ حقوق رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دشنام طرازی کے ساتھ وابستہ ہیں 383 پہلی وجہ 385 دوسری وجہ 385 تیسری وجہ 388 وجہ چہارم 388 ایک سوال 389 دلیل نہم 389 دلیل دہم 389 گیارہویں دلیل 390 بارہویں دلیل 391 مسئلہ سوم گالی دہندہ مسلم ہو یا کافر اُسے قتل کیا جائے او راس سے توبہ کا مطالبہ نہ کیا جائے 393 مرتد سے توبہ کامطالبہ کرنے کا حکم 394 دشنام دہندہ کو توبہ طلب کیے بغیر قتل کرنے کے دلائل 394 دشنام دہندہ اگر توبہ کرلے تو اس کا کیا حکم ہے؟ 400 بہتان لگا کر گالی دینے اور دوسری قسم کی گالی میں کچھ فرق نہیں 405 امام مالک رحمہ اللہ کا مؤقف 405 امام احمد رحمہ اللہ کا زاویہ نگاہ 405 امام شافعی رحمہ اللہ کا زاویہ نگاہ 407 دشنام دہندہ کی توبہ اور اس کے قول ہونے میں علماء کے اقوال 408 عبداللہ بن سعد بن ابی سرح کا واقعہ 415 مرتد سے توبہ کا مطالبہ کرنے کے بارے میں علماء کے مذاہب 418 امام مالک رحمہ اللہ او رامام احمد رحمہ اللہ کا مؤقف 418 امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا زاویہ نگاہ 418 امام سفیان ثوری رحمہ اللہ کا قول 418 اصل کافر اور مرتد کے مابین فرق و امتیاز 423 دشنام دہندہ اور مرتد سے متعلقہ مسائل 424 رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوگالی دینے اور دوسروں کو گالی دینے میں فرق 428 ذی اگر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوگالی دے کر توبہ کرلے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟ 430 دشنام دہندہ ذمی کوکس جرم میں قتل کیا جائے؟ 431 علماء کی رائے قیاس فی الاسباب کے بارے میں 432 حدیث قدسی 434 امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا زاویہ نگاہ 436 توبہ کا مطالبہ نہ کرنے والوں کے دلائل 437 اگر حربی کافر قیدی بننےکے بعد اسلام لائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ 437 رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالی دینے والے مسلم کو توبہ کا مطالبہ کئے بغیر قتل کیا جائے 439 حاکم اپنے عمل کے خلاف فیصلہ صادر نہیں کرسکتا 447 زندیق و منافق کے قتل کے جواز کی دلیل 449 زندیق منافق کو قتل کرنے کی دلیل 456 واقعہ افک 457 عبداللہ بن ابی کا واقعہ 458 منافق کو قتل کرنا جائز ہے 460 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ایک منافق کو قتل کرنا 461 حد شرعی یا تو شہادت سے ثابت ہوتی ہے یا اقرار کرنے سے 463 ایک سوال 476 جواب 476 مسلم اور ذمی میں تفریق 477 ارتداد کی دو قسمیں 478 مرتد کی توبہ کب قبول کی جاتی ہے؟ 479 ارتداد بعض اوقات دشنام سے مجرد ہوتا ہے 482 مسلمانوں کی ضرر رسانی عقیدے کے تغیر سے بھی قبیح تر ہے 483 سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت ہوتا ہے کہ دشنام دہندہ کو توبہ کے باوجود قتل کیا جائے 485 اس امر کے حتمی دلائل کے دشنام دہندہ ذمی او رمسلم کو حتمی طور پر قتل کیا جائے 486 طریق اوّل 486 دشنام دہندہ اللہ اور اس کے رسول کے خلاف جنگ لڑنے والا ہے 489 عہد شکنی کرنے والا مسلمانوں کے خلاف جنگ کرتا ہے تو گویا وہ اللہ کے خلاف نبردآزما ہے 493 عہد شکنی کرنے والا کبھی اس پر محدود رہتا ہے اورگاہے اس سے بڑھ جاتاہے 494 دشنام دہندہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دشمن ہے 494 حدیث قدسی 495 غیر نبی سے جنگ کرنے والا محارب نہیں ہے 495 محاربہ کی دو قسمیں 501 محاربہ مسالمہ کی ضد ہے 501 پہلا استدلال 505 دوسرا استدلال 505 ناقض عہد او رطعن کنندہ کفر کا امام ہے 507 معاہد کے تین احوال 512 پہلی دلالت 515 دوسری دلالت 516 تیسری دلالت 516 دشنام دہندہ رسول کو حد شرعی لگا کر قتل کیا جائے 516 دشنام دہندہ رسول کو امان نہیں دی جاسکتی 521 رسول کو ایذا دینا وجوب قتل کی علت ہے 521 ہجوگوئی کرنے والی عورتوں کے خون کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ھدر قرا ردیا تھا 524 رسو ل کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حکم دینا کہ دشنام دہندگان کو قتل کیا جائے اور دوسروں کومعاف کردیا جائے 526 ابن ابی سرح کا واقعہ< تفصیل کتاب
کتاب کا نام:الصارم المسلول علی شاتم الرسول
مصنف : امام احمد بن عبد الحلیم ابن تیمیہ
ناشر: مکتبہ قدوسیہ،لاہور
مترجم: غلام احمد حریری
نظرثانی: حافظ شاہد محمود
صفحات: 749
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ