اسلام پر چاليس(40) اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب
عناوین صفحہ نمبر عرض ناشر 23 حرف اول 25 تعارف 31 مقدمہ 33 حصہ اول : اسلام کے بارے ميں غير مسلموں کے عام سوالات سوال نمبر (1) صرف اسلام ہی کی پيروی کيوں ؟ اسلام اور ڈاکہ زنی کا تدارک 39 زکوة کا حکم 40 چوری کی سزا 40 عملی نفاذ 40 عورتوں کی عصمت دری کا سدِ باب 41 مردوں کے لیے حجاب 42 عورتوں کے لیے حجاب 42 حفاظتی حصار 43 ایک مثال سے وضاحت 44 عصمت دری کرنے والے کے لیے موت کی سزا 44 امریکہ میں عصمت دری کے روز افزاں واقعات 45 اسلامی شریعت کی برکت 46 اسلام میں تمام مسائل کا عملی حل 47 سوال نمبر (2) کیا مسلمان کعبہ کو پوجتے ہیں قبلہ اتحاد و اتفاق کا ذریعہ ہے 49 کعبہ نقشہ عالم کے وسط میں ہے 49 طواف کعبہ 49 حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی ایک حدیث میں عقیدہ توحید 49 کعبہ کی چھت پر اذان 50 سوال نمبر(3) کیا اسلام بزورِ شمشیر پھیلا؟ اسلام کامطلب 51 طاقت کا استعمال 51 مؤرخ ڈی لیسی اولیری کی رائے 52 سپین میں مسلمانوں کے آٹھ سو (800 )برس 52 تقریبا ڈیڑھ کروڑ عرب نسلی عیسائی ہیں 53 بھارت میں غیر مسلم 53 انڈونیشیا اور ملائشیا میں اسلام 53 افریقہ کا مشرقی ساحل 53 تھامس کار لائل کی دلیل 54 دین میں کوئی جبر نہیں 54 حکمت کی تلوار 55 نصف صدی میں عالمی مذاہب کے پروکاروں میں اضافہ 55 امریکہ اور یورپ میں روز افزاں مذہب اسلام ہے 55 ڈاکٹر جوزف آدم پٹیرسن کا اعلان حقیقت 56 سوال نمبر(4) مسلمان بنیاد پرست اور دہشت گرد ہیں بنیادپرست کی تعریف 57 تمام بنیاد پرست ایک جیسے نہیں 58 مجھے بنیاد پرست ہو نے پر فخر ہے 58 بنیادپرست کا لغوی مطلب 59 ہر مسلمان کو دہشت گرد ہونا چاہیے 60 دہشت گرد یا محبِ وطن کون؟ 60 اسلام کا مطلب سلامتی ہے 61 سوال نمبر (5) موت کے بعد زندگی کيوں ؟ آخرت کا عقيدہ عقلی بنياد پر 62 امن اور انسانی اقدارکا تصور 63 لٹنے والے کے لیے مشکلات 63 کوئی آپ کو بھی لوٹ سکتا ہے 63 پوليس تمھيں گرفتار کر سکتی ہے 64 پيسہ کمانے کا آسان طريقہ 64 انسانيت کے منافی فعل 64 خود غرضی سے لطفِ حيات 64 ڈاکہ زنی بہرحال برا کام ہے 65 مسلمان کا مجرم کو قائل کرنا 65 مجرم بھی انصاف چاہتا ہے 65 سب سے طاقتور اور عادل 66 اللہ مجھے سزا کيوں نہيں ديتا ؟ 66 بے انصاف لوگوں کو سزا ملنی چاہيے 66 عاقبت کے لیے آزمائش 67 يوم حساب کو آخری انصاف 67 ہٹلر کو سزا کيوں کر ؟ 68 ہٹلر کے لیے دوذخ کی سزا 68 اچھائی يا برائی کا تصور 69 سوال نمبر (6) ايک سے زيادہ بيويوں کی اجازت کس لیے ؟ کثير ازواجی مختلف مذاہب ميں 70 قرآن محدود تعداد میں عورتوں سے شادی کی اجازت ديتا ہے 72 عورتوں کی اوسط عمر 74 بھارت میں نسوانی جنين اور لڑکيوں کا قتل 74 عالمی سطح پر عورتوں کی آبادی مردوں کی نسبت زيادہ ہے 74 ہر مرد کو صرف ايک شادی تک محدود رکھنا ناقابل عمل ہے 75 سوال نمبر (7) ايک سے زيادہ شوہروں کی ممانعت کيوں ؟ سوال نمبر (8) کيا حجاب عورتوں کا استحصال نہيں ؟ زمانہ قديم ميں عورت کی حيثيت 80 بائبل کی تہذيب 80 يونانی تہذيب 81 رومی تہذيب 81 مصری تہذيب 81 اسلام سے پہلے عرب کی تہذيب 81 اسلام نے عورت کو مساوی درجہ ديا 81 مردوں کا حجاب 81 عورتوں کا حجاب 82 حجاب کا معيار 83 حجاب ميں معيار اور شخصی طرز عمل بھی شامل ہے 84 حفاظتی حصار 84 مغرب ميں عورت کا استحصال 85 امريکہ ميں ريپ 85 اسلامی شريعت کا نفاذ 86 سوال نمبر(9) مرد اور عورت کی گواہی ميں مساوات کيوں نہيں ؟ مالی لين دين ميں عورت کی گواہی 88 قتل کے مقدمات ميں نسوانی گواہی 90 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی گواہی 91 بعض معاملات ميں عورتوں کی گواہی کو ترجيح حاصل ہے 91 سوال نمبر (10) اسلام کا نظامِ وراثت غير منصفانہ کيوں؟ رشتہ داروں کا وراثت ميں مخصوص حصہ 93 عورت کا حصہ برابر بلکہ دوگنا بھی ہو سکتا ہے 96 مردوں کی نسبت خواتين کا حصہ نصف کب ہے 96 مرد کا حصہ دوگنا کيوں ؟ 97 سوال نمبر (11) شراب کی ممانعت ميں کيا حکمت ہے؟ قرآن ميں شراب کی ممانعت 98 بائبل ميں شراب کی ممانعت 99 شراب بدی کے خلاف مدافعاتی نظام معطل کرتی ہے 99 شراب خوری اور کبيرہ گناہوں کا ارتکاب 100 کبھی کبار شراب نوشی 100 چھٹتی نہيں ہے منہ سے يہ کافر لگی ہوئی 101 حديث ميں شراب کی ممانعت 101 شراب سے لاحق ہونے والی بيمارياں 102 شراب نوشی ايک بيماری ہے 104 شراب نوشی شيطان کا ہتھکنڈا ہے 105 سوال نمبر (12) سور کا گوشت حرام کيوں ؟ قرآن ميں سور کےگوشت کی ممانعت 106 بائبل ميں سور کے گوشت کی ممانعت 107 سور کا گوشت ستر(70 ) بيماريوں کا سبب بنتا ہے 107 سور کا گوشت چربی پيدا کرتا ہے 108 زمين کا غليظ ترين جانور 108 سور بے شرم جانور ہے 109 سوال نمبر (13) اسلام ميں گوشت خوری کی اجازت کيوں؟ مسلمان خالص سبزی خور بھی ہو سکتا ہے 110 گوشت خوری کی اجازت 111 گوشت غذائيت اور پروٹين سے بھر پور ہے 111 انسانی دانت ہمہ خور ہيں 112 انسان کا نظام انہضام 112 ہندوؤں کی مذہبی کتب ميں گوشت خوری کی اجازت 112 ہندو دوسرے مذاہب سے متاثر ہوئے 114 پودے بھی زندگی رکھتے ہيں 114 پودے بھی تکليف محسوس کرتے ہيں 115 حواس کا قتل 116 مويشيوں کی زيادہ تعداد 116 سوال نمبر(14) اسلام میں ذبح کرنے کا طريقہ ظالمانہ ہے ؟ ذبح کرنے کا اسلامی طريقہ 117 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:اسلام پر چاليس(40) اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب
مصنف : ڈاکٹر ذاکر نائیک
ناشر: دار السلام، لاہور
مترجم: پروفیسر محمد رضا
صفحات: 234
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ