کیا قرآن کلام خداوندی ہے؟
عناوین صفحہ نمبر حصہ اول ڈاکٹر ذاکر نائیک کا خطاب 5 کیا قرآن کلام خدا وندی ہے ؟ 5 حصہ دوم مسلمان خدا کو اللہ کہہ کر کیوں پکارتے ہیں 58 کیا قرآن ميں وراثت کی تقسیم علم ریاضی کی رو سے درست ہے؟ 60 کیا قرآن انجیل کی نقل ہے ؟ 64 کیا ويد مقدس الہامی کتابیں ہيں ؟ 69 خدا کو کس نے پیدا کیا ہے ؟ 73 کیا قرآن عربوں کی اصلاح کے لیے تحريرکیا گیا ہے ؟ 75 کیا قرآن میں علم ریاضی کے بارے میں آیات موجود ہيں؟ 79 قرآن سوچنے کا کام دل سے کیوں وابستہ کرتا ہے ؟ 84 کیا یہ تضاد نہیں ہے قرآن بعض مقامات پر ابليس کو جن قرار دیتا ہے اور بعض جگہ فرشتہ ؟ 85 کیا خدا انسانی صورت اختیار کر سکتا ہے ؟ 87 کیا حضرت عیسی علیہ السلام نبی کريم صلی اللہ علیہ وسلم سے افضل ہيں ؟ 93 کیا اللہ کے سوا کوئی نہيں جانتا کہ ماں کے پيٹ ميں کیا ہے؟ 97 آپ ارون شوری سے مناظرہ کیوں نہيں کرتے ؟ 100 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:کیا قرآن کلام خداوندی ہے؟
مصنف : ڈاکٹر ذاکر نائیک
ناشر: دار النوادر، لاہور
مترجم: سيّد امتیاز احمد
صفحات: 105
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ