عیسائیت۔۔۔؟
صفحہ نمبر مضامین 5 تمہید 9 مقدمہ: ضروری گزارشات 11 پہلا باب: عہد قدیم اور عہد جدید (بائبل) کی کتابوں کے نام کا بیان اور ان میں تحریف اور نسخ کا اثبات 12 فصل اول: ان کی کتابوں کے نام اور ان کی تعداد کے بیان میں 21 فصل دوم: اس بیان میں کہ اہل کتاب کے نزدیک عہد قدیم اور عہد جدید (بائبل) کی کتابوں میں سے کسی بھی کتاب کی کوئی متصل سند نہیں پائی جاتی، نہ ان کے لئے اس دعوٰی کی کوئی گنجائش ہے کہ ان کی موجودہ مشہور کتابیں الہام کی بنیاد پر لکھی گئی ہیں 22 توریت کا حال 26 یشوع (یوشع بن نون) کی کتاب کا حال 28 اناجیل کا حال 42 فصل سوم: اس بیان میں کہ یہ کتابیں اختلافات, غلطیوں اور تحریفات سے بھری پڑی ہیں 42 پہلی قسم: بعض اختلافات کا بیان 54 دوسری قسم: بعض غلطیوں کا بیان 68 تیسری قسم: تبدیلی اور کمی بیشی کے ذریعہ کی گئی لفظی تحریف کا ثبوت 89 عیسائی مغالطے اور ان کا رد 89 پہلا مغالطہ 89 پہلا راستہ 90 دوسرا راستہ 92 تیسرا راستہ 96 عہد قدیم و جدید (بائبل) کی عبارتوں میں اختلاف واقع ہونے کے اسباب 100 دوسرا مغالطہ 104 تیسرا مغالطہ 111 ایسے امور کا بیان جن سے ان کی کتابوں میں تحریف کا وقوع مستبعد نہیں رہ جاتا 117 پہلی تین صدیوں میں عیسائیوں پر ہونے والے نمایاں ترین مظالم 137 فصل چہارم: عہد قدیم و جدید (بائبل) کی کتابوں میں وقوع نسخ کا اثبات 138 دوسرا باب: تثلیث کا ابطال 143 مقدمہ: ایسی باتوں کے بیان میں جو آئندہ فصلوں میں بصیرت کا فائدہ دیں گی 145 فصل اول: عقلی دلائل سے تثلیث کا ابطال 155 فصل دوم: مسیح علیہ السلام کے اقوال سے تثلیث کا ابطال 165 فصل سوم: مسیح علیہ السلام کی الوہیت کے نقلی دلائل کا ابطال 165 تیسراباب: قرآن کریم کے کلام اللہ اور معجز ہونے کا اثبات، اور قرآن اور احادیث نبویہ شریفہ پر پادریوں کے شبہات کا رد 166 فصل اول: ان امور کا بیان جو دلالت کرتے ہیں کہ قرآن کریم اللہ تعالٰی کا کلام ہے اور قرآن کریم پر پادریوں کے شبہات کا رد 183 تین سوالات اور ان کے جوابات 187 قرآن کریم پر عیسائیوں کے سب سے نمایاں شبہات 197 فصل دوم: احادیث نبویہ شریفہ پر پادریوں کے اعتراضات کا رد 197 پہلا شبہ: 206 ائمہ اہل بیت کے بعض اقوال 209 دوسرا شبہ: 209 زبانی روایات کے بارے میں یہود کا موقف 212 زبانی روایات کے بارے میں جمہور قدمائے نصارٰی کا موقف 219 چوتھا باب: ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا اثبات 220 پہلا مسلک 239 دوسرا مسلک 239 تیسرا مسلک 240 چوتھا مسلک 242 پانچواں مسلک 243 چھٹا مسلک 243 بعض امور پر تنبیہ 248 پہلی بشارت 255 دوسری بشارت 257 تیسری بشارت 260 چوتھی بشارت 265 خاتمہ 267 فہرست عناوین تفصیل کتاب
کتاب کا نام:عیسائیت۔۔۔؟
مصنف : رحمت اللہ خلیل الرحمن کیرانوی ہندی
ناشر: دار الاندلس،لاہور
مترجم: صفی الرحمٰن مبارکپوری
صفحات: 270
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ