کتاب الہند
عناوین صفحہ نمبر ہندوؤں کے عام حالات 9 خدا کی نسبت ہندوؤں کا عقیدہ 17 عقلی اور حسی دونوں قسم کے موجودات کے متعلق ہندوؤں کے عقائد 20 فعل کا سبب نیز روح اور جسم کا اتصال 28 روحوں کی حالت اور دنیا میں ان کا آواگون 31 مختلف دنیائیں اور مقامات جزا وسزا یعنی جنت اور دوزخ 34 مخلوقات کی قسمیں اور ان کے نام 48 ذاتیں جنہیں رنگ(ورن)کہا جاتا ہے اور ان سے نیچے کے طبقات 54 بت پرستی کی ابتدااور بتوں کا بیان 62 صرف ونحو اور عرو ض کی کتابیں 77 ہندوؤں کے دوسرے علوم،نجوم وغیرہ 84 ہندوؤں کے وہ علوم جو جہالت کے پروردہ ہیں 108 ستاروں کے نام،بروج اور چاند کی منزلیں وغیرہ 125 قطب کے بارہ میں روایات 136 ہندوستان کے دریا ،ان کے سرچشمے اور راستے 145 دس سمتیں 157 ہندوؤں کے مطابق آباد زمین کی تعریف 159 لنکا یعنی زمین کا گنبد 165 یوم کی قسمیں اور دن رات 178 مہینوں کا سالوں کی قسمیں 188 مہینے اور سال کے حصے 194 ایسی مدتیں جو برہما کی عمر سے زیادہ ہیں 198 سمدھی یعنی دو مدتوں کا وقفہ 199 کلپ اور چتریگ 200 منونتر 208 بنات النعش 209 نارائن،اس کے نام اور مختلف زمانو میں اس کا ظہور 211 واسودیو اور بھارت کی لڑائیاں 213 اکشوہنی سے کیا مراد ہے؟ 217 تاریخی ادوار کا مختصر بیان 219 سیاروں کا وسط معلوم کرنا 234 چاند کی منزلیں 239 سمندر میں مدو جزر کس طرح آتا ہے 244 سورج اور چاند گرہن 247 پرو 250 ساٹھ سال یعنی سموتسر جسے ششت یا بد کہتے ہیں 252 قربانیاں 262 یاترا اور مقدس مقامات کی زیارت 264 کھانے پینے کے حلال اور حرام چیزیں 270 شادی،حیض،جنین اور نفاس 272 مقدمے 277 سزائیں اور کفارے 279 میراث اور اس میں میت کا حق 282 مردوں اور زندوں کے جسم کے حقوق 285 روزہ اور اس کی قسمیں 289 تہوار اور جشن کے دن 293 کرن 302 یوگ 304 حواشی 313 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:کتاب الہند
مصنف : ابو ریحان البیرونی
ناشر: بک ٹاک لاہور
صفحات: 328
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ