مذہبی و سیاسی باوے
عناوین صفحہ نمبر عرض ناشر 21 سیمپل اور لیبارٹری 23 اولیائے کرام کی شان اولیائے کرام کی شان 26 مومن بھی ولی ہے 34 ولیوں سے محبت کیجئے ! 36 خوف اور غم 38 پہلاقدم 38 دوسرا مقام ملاحظہ ہو 39 تیسرا مقام 39 چوتھا مقام 39 پانچواں مقام 40 چھٹا مقام 40 ساتواں مقام 40 آٹھواں مقام 41 نواں مقام 41 دسواں مقام 41 مزید دو مقامات 41 گیارہواں مقام 43 بارہواں مقام 43 خلاصہ کلام 43 سندھ میں ,,لٹن شاہ ,, کے مزار پر فحاشی کا شاہ کار منگھا پیر کا دربار 47 مگرمچھوں کی دنیا 50 چٹاگانگ’’کچھوا,,کی پرستش کے مناظر 50 عجب تبرک , عجیب ترین لوگ! 51 بایزیدکے مزار پرحاضری کی شرائط 52 تالاب عشق میں 80سال تک غسل معرفت 53 کچھوے کی جہادی اور عسکری فلاسفی 53 جہادی راہوں پر خانقاہی نشانات 54 سوا لاکھ ولیوں کے مسکن میں 55 مکلی کا سب سے بڑا ولی عبداللہ شاہ اصحابی 56 رسول اللہ کی نو سو سال بعد پیدا ہونے والا جب صحابی بن گیا 57 پیرکے استقبال کے لیے رسول اللہ سندھ پہنچ گئے !! 58 جب ’’ مزار ,, زمین سے اوپر ابھرنا شروع ہوا 59 بال کھولے گریبان چاک کیے , ایک لڑکی 60 ’’ لڑکی یہاں چھوڑ جاؤ ! جن نکال دیں گے ،، محاوروں کی یقین دہانی 60 ’’ لٹن شاہ ,, 62 مکلی سندھ کے دیگر ولیوں کی حیران کن باتیں 63 اشرفیوں کی بارش 64 بارہ برس دریا میں 64 چلہ گاہ کے اوپر سے گزرنے والے پرندے جل جاتے ہیں 65 دیوار چل پڑی 66 لوح محفوظ کے لکھے کو بے اثر کرنے والا ’’ ولی ,, 67 درد زہ سے مت چلا , صبر کر , بچہ قرآن پڑھ رہا ہے 68 حضرت گرناری شاہ کی کرامت 69 مقابلہ ولایت بازی 70 مونچھوں والی سرکار 70 خون کے بجائے جسم سے راکھ نکلنے لگی 70 مکلی کی زمین عرش سے افضل !! 71 ایران کا آتش کدہ کیسے ٹھنڈا ہوا ؟ 71 راجا داہر کا مقدس مذہبی پرچم کس طرح تار تار ہوا ؟ 72 عیسایوں کی جہالت 73 جہادی خلافت سے خانقاہی خلافت تک 74 حیدر آباد میں ننگے,,ولی ,,کے بت کی پوجا مدینہ کو جانے والا خفیہ راستہ 78 مادر زاد ننگےچھتن پیر کے دربارپر 80 پلنگ کے بوسے!! 81 پکا قلعہ اور جہادی بہاروں کی یادیں 82 نانگے,,ککڑ شاہ,,کے دربار پر سندھ کی تیسری بڑی گدی کا آنکھوں دیکھا حال 87 جب ککڑ شاہ صاحب جنت بی بی پر عاشق ہو گئے 88 حضرت ککڑ شاہ کے معمولات مبارکہ 89 دیکھنے والی آنکھ ہی نہیں؟ 89 ننگے سادھو اور ننگے مجذوب ولی 92 شمشان بھومیاں غلیظ سادھو اور پیر 92 ککڑ سائیں دربار کی کڑیاں کہاں جاملتی ہیں ؟ 93 موحد بچے اور درخت پر ظلم 94 ذرداری اور بے نظیر کی حاضری 95 عقیدہ توحید کے حامل مرغ کی دہائیاں 96 ککڑ شاہ دربار کے گدی نشین سے ملاقات 98 شرک اورفحاشی 99 ککڑ شاہ کے ڈسے ہوئے ایک ہندو نوجوان سے ملاقات 101 توحید کا مضمون جو ہدایت کا ذریعہ بن گیا 102 بابا بھٹو سائیں اور پیر ضیاءالحق کی قبر پر میں کیا دیکھا ؟ بابا بھٹوسائیں کے مزار پر 105 28 کروڑ کی قبر 106 پاپا چاند میں نظر آتے ہیں 108 بھٹو کی قبرکے مجاور سے ملاقات 109 بھٹو اور شہباز قلندر کے درمیان باہمی خفیہ رابطے 110 امام ضامن اور مرتضی بھٹو 113 بھٹو سائیں کی قبر پر قرآن کے نسخے !! 115 سیکولر ازم اور صوفیت کے جال 115 غنوی بھٹو بھی کود پڑی 117 چیونٹیوں کی ملکہ,بےنظیر اور شہباز قلندر 117 سرخ سلام 120 حضرت پیرضیاءالحق کا عرس 120 جناب اعجازالحق آگے بڑھیے 123 اہل سندھ کا دینی اور دنیاوی استحصال اڑہائی کیوں ؟ قلندر پورے تین کیوں نہیں؟ 126 اللہ کا وزیر اعظم اور پارلیمانی نظام تصوف 127 ملکہ ترنم نور جہاں کے بقول شان قلندر 128 فلندر کے دربار پر 129 مستی کے مناظر 130 کنواری لڑکی اور قلندرمیں شادی کا کھیل 130 کیا شہباز قلندر کا دربار ہندوؤں کا دربار ہے ؟ 130 پتھرکا دل چاندی کے خول میں 131 عالم چنّا اور وہابن چیونٹی 131 بھٹ شاہ اور سرور نوح کے مزارات 134 تصوف شکن فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 134 پھر ہم ’’ باب نوح ,, میں داخل ہو گئے 137 برہمنیت اور مخدومیت 137 برہمن اورمخدوم 138 برہمن اور مخدوم ایک ہی تصویر کے دو رخ 139 حقیقی استحصال کیا ہے 139 چند استحصالی واقعات 140 پیر گیا دبئی 141 چنیوٹی پیر کروڑ پتی کیسے بنا؟ 141 سائیں ! پنجاب کے سید کی زیارت کر لو 142 پیر پگاڑو کی گدی پر محل پر دیدار یار 144 اللہ نے آسمانوں سے ستون بھیجا 145 امریکہ ، برطانیہ اور جاپان کے اولیاء 146 پیر کے کنویں کا بئر زم زم سے خفیہ رابطہ 147 ایک بھائی شاہراہ توحید پر اور دوسرا شاہراہ شرک پر 147 پیر پکاڑا سے جہاز میں ایک ملاقات 149 حکومت میرے علاقہ میں وہابیت پھیلانا چاہتی ہے 150 کشمیر ، صوفی اور گانے والیاں 151 ہمیں اپنے مرنے کے متعلق سوچنے کی کیا ضرورت ہے ؟ 152 پیر پگاڑا کے مشاغل اور شب و روز 152 شریعت بل اور وہابی ازم 153 پنجاب اور سندھ کے درمیان ’’ بفروزن ،،یعنی سرائیکی علاقے کے دربار 154 حلالی اور حرامی بچوں کی پہچان کا سائنٹفک طریقہ 154 قوالی سنوں گا تو بھوک لگے گی ، خواجہ اجمیری 155 اچ شہر (چھوٹاملتان) 156 ٍجب دیواریں بھاگنے لگیں!! 157 32 من وزنی پتھر میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کا نقش قدم 157 سید قاتل شاہ کی کرامات جلالیہ 157 خراسان کی شہزادی 158 دریا ولیوں کو بہا کر لے گیا 158 سندھی مظلوم عوام کا استصحال کیسے رک سکتا ہے؟ 159 یہ قبے مزار اور جاگیریں یہ قبے ، مزار اور جاگیریں پیروں کی کن وفاداریوں کا صلہ ہیں ؟ 162 علامہ احسان الہی ظہیر کی شہادت پر طاہرالقادری کے رسالہ کا طعنہ 163 ملتان کے قلعہ پرقاسم باغ اور درباری مزار 166 مخدوم بہاؤالدین المعروف بہاول حق 167 نوماہ کا کام چند گھنٹوں میں مکمل ہو گیا 169 شاہ رکن عالم 171 جنتیوں اور جہنمیوں کی پہچان کا عجیب طریقہ 172 بال لمبے کرنے اور گنجاپن کے خاتمہ کا خانقاہی طریقہ علاج 173 کچھ دیگر گدیاں 174 شاہ شمس تبریز سبزواری 174 شاہ شمس کا بہاؤالدین زکریا سے مقابلہ 174 ملتان از منہ قدیم سے سورج دیوتا کی پرستش کا مرکز 176 کشب پورہ 176 پرہلاد پورہ 176 سنب پورہ 177 مول استہان 177 بت ملتان 178 کڑیاملتی ہیں 179 جب گوشت بھوننے کے لیے سورج زمین پر آ گیا 181 شاہ عبدالعزیز نے خانقاہی نظام کے سرداروں کو چیلنج کردیا 181 ہر اینٹ پر ایک قرآن 182 موسی پاک شہید 183 یہ مسکین خلیفہ ہے اس لیے 184 محمدبن قاسم کی آمد اور سونے کے ذخائر کی دریافت 185 بی بی پاک دامن 186 حافظ جمال اللہ افغانی 187 نانگے ولی 187 بابابگے شاہ 188 تقدس کا پردہ اٹھتا ہے 188 انڈیا آفس لائبریری ، علامہ احسان الہی ظہیر اور ولی خان 189 بزرگ اور ان کی گدیاں 190 مخدوم شاہ محمود اور رنجیت سنگھ 191 مخدوم شاہ کی انگریز کے لیے جاسوسی 191 جناب قادری صاحب 192 شاہ محمود قریشی کی طرف سے مجاہدین کے خلاف انگریزوں کی مدد 192 غداری کر نے پر انگریز کی نوازشیں اور عطائیں 192 جب انگریز سرکار نے سجادہ نشین کی دستاربندی کی !! 193 موسی پاک شہید کے گیلانی گدی نشین 194 مخدوم صدرالدین گیلانی کو سلور جوبلی میڈل کیوں دیا گیا ؟ 194 ملتان کے گردیزی گدی نشین 194 سجادہ نشینوں کی انگریز کے حضور انتہائی رذیل خوشامد 195 احمدرضا اور انگریز سرکار کی حاشیہ برداری 201 سیاسی اور مذہبی الہ 202 شاہ جیونہ اور رجوعہ خاندانوں پر انگریزی سرکار کی نوازشیں 203 فیصل صالح حیات ، عابدہ حسین اور سید فخر امام 204 سلطان باہو کی گدی بھی 204 مخدوم طالب الزماں مولی 204 تو جناب طاہر القادری صاحب 204 بوسہ پیر کے پیر خانے پر! 205 اور نازنینوں کے معشوق پیر مادھو لال کی اصل کہانی 208 جب ہم بوسہ پیرکے پروگرام میں جا پہنچے 208 جب پیر صاحب نے اپنی لنگوٹی اتارکر کندھے پر رکھ لی 209 متبرک ناخن کی زیارت 209 کتوں کی طرح روٹی کھاؤ 210 ’’ اس لڑکی کا بوسہ دو ,, پیرصاحب کا جلالی حکم 211 کھڑے کھڑے قضائے حاجت کرنا اور مریدنیوں کا دیوانہ وار لپکنا 211 زیارت کرنی ہے تو سعودی عرب جاؤ 212 زیارت کی قیمت 213 پی پی کی بیگم ریحانہ سرور اور بوسہ پیر 213 ظفروال میں سیدحامدعلی بخاری کے دربار کی حقیقت 215 عضو مخصوص کی پوجا والا دربار !! 215 ہم جنس پرست پیر مادھو لال کے دربار پر 216 گدی نشین سے ایک ملاقات 217 نقش قدمین رسول اللہ مادھو پیر کے دربار میں !! 220 جب گدی نشین نے قرآن پیش کر کے عطاء اللہ عیسی خیلوی کوگانے کا حکم دیا 221 اسلام آباد کا مشکل کشا بری بری امام بری 226 مریدوں کے تحائف کی قدردانی 227 بری امام کی شب زفاف 227 نوازشریف اور امام بری 228 پرویز غفور جماعت اسلامی اور بری امام 229 دربار اور فلمی دنیا 229 روحانی محصول چونگیاں 230 آگ کا الاؤ اور بری امام 231 وزیراعظم نوازشریف اور بے نظیر کو لاٹھیاں مارنے والے بابا دھنکا سے ایک یادگار اور دلچسپ ملاقات بابا دھنکا 234 تین کروڑ کی گرانٹ اور ہیلی پیڈ 235 ہم بھی لاٹھی لے کر بابا کے سامنے آ گئے 236 وہابی ، وہابی کی رٹ 237 نوازشریف اور بے نظیر کے پیچھے پیچھے جتوئی بھی پہنچ گئے 238 پردہ اٹھتا ہے 239 نوازشریف کے داماد کیپٹن صفدر کا نذرانہ 240 نوازشریف دھنکا بابا کے مرید کس طرح ہوئے ؟ 241 بابا کے بارے میں لوگوں کے عقائد 242 پیربھائی بہن کے لیے ایک مشورہ 243 آخری مشورہ 245 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:مذہبی و سیاسی باوے
مصنف : امیر حمزہ
ناشر: دار الاندلس،لاہور
صفحات: 244
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ