گوہر شاہی کی گوہر افشانیاں

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:گوہر شاہی کی گوہر افشانیاں
مصنف :  ابن لعل دین
ناشر:  دار التوحید ،لاہور
صفحات:  373
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

17

پیش لفظ

19

گوہر شاہی کے دو جلسوں کا آنکھوں دیکھا حال

23

ڈسکو دہنوں پر رقص

26

صرف سبحان اللہ کہہ کر کتنے ہی بندے مار ڈالے

28

کشمیر میں جہاد کی بجائے اللہ ھو کریں

 

جنت میں جانے کی گارنٹی

 

لکشمی چوک میں کعبہ

31

مدینہ کو دل میں بساؤ ، گوہر شاہی سے قلب رگڑاؤ

 

موچی دروازہ میں حوریوں اور  پر یوں  کی آمد

34

عبد اللطیف شہید کون تھا ؟

35

موسیقی کی دہنوں میں اسٹیج پر  پیر کا استقبال

 

حاجت روا کو حاجت ہو گئی

36

پیر گوہر کی تقریر کے چند شہہ پارے

37

گوہر شاہی کون ہے ؟

 

کشمیر سے فرار

40

گوجر برادری پھنس گئی

41

ایک مردہ دو مزار

 

شیطان سے یاریاں

 

شیطان کابیس ( 20 )سالہ شکار

42

درباروں اور گدیوں کے چکر

 

میرا مرشد شیطان ہے

43

پیر گوہر کا مرشد پیشاب میں

 

سایہ کی وفاداریاں

44

شیطان بھی نماز پڑھتا ہے

45

اللہ تعالی شیطان سے مل کر ڈرامہ کر رہے ہیں

46

جنگل سے واپسی اور انجمن سرفروشان اسلام کی بنیاد

48

گوہر شاہی کا بچپن

49

آستانہ یا قتل گاہ

 

مستقبل کے مہدی پر قتل کا مقدمہ

50

دہشت گردی کا  اڈا اور پولیس کا جوڑ توڑ

54

گوہر شاہی کے مرید کو سترہ (17) سال قید کی سزا

59

نوجوان نسل کو پھانسنے کی منصوبہ بندیاں

 

گوہر شاہی اور شیطان کے درمیان سودے بازی

61

ذکر الہی میں صنف نازک کی ادائیں

 

چہرے کا تجسس

69

جب تھک جاتا تو خوبصورت عورتیں مجھے دباتیں

70

میر ے پیٹ کو ہاتھ لگا کر دیکھو

 

پیر گوہر اور مستانی محبوبہ

 

------- پھر گوہر شاہی مستانی محبوبہ کے قدموں میں لیٹ گیا

71

مستانی کے ہاتھوں بھنگ کا جام

72

------- پھر گلے لگا لیا

 

ادائیں ------

73

مستانی محبوبہ کون تھی ؟

 

پھر اس ظالم کی یاد ستاتی ہے

76

مستانی کی یاد کی ٹک ٹک ---

 

امر یکہ میں مستانی مل گئی لیکن مہنگی پڑی

 

الٹی ہو گئیں سب تاویلیں

80

گوہر شاہی اور دو شیزائیں اور برطانیہ

81

پیر ریاض خالق یا مخلوق ؟

 

پیر ریاض کی منظوم عقیدت کی تباہ کاریاں (چند نمونے )

 

اللہ تعالی اور گوہر شاہی کا مرتبہ

84

Godاور Dogگستاخانہ فلسفہ

88

اللہ کی پوجا کیوں کریں ؟

89

گوہر شاہی مشکل کشا کے روپ میں

91

مردے زندہ ہونے لگے

92

گدا گر اور منگتے کس کے ؟

94

جب ہماری روح نکلے تو ؟

96

پیر گوہر کو دیکھنا بھی عبادت ہے

96

گوہر شاہی کی وجہ سے ہی دینا آباد ہے

97

رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گوہر شاہی کو خود بیعت کیا دعوی

 

پیر گوہر کا الہامی کلام

100

پیر گوہر کے مخالفین ابو جہل کے ساتھی ہیں

102

گوہر شاہی خاندان کی پر اسرار اور مشکوک سرگرمیاں

104

فرقہ گوہریہ کے عقائد

 

اللہ کا مذہب

109

چھوڑ عبادت ایسی ----

112

امت کے وی – آئی – پی

 

گوہر شاہی شریعت

 

فرقہ گوہریہ کی نماز

117

شیطان بھی نماز پڑھتا ہے

118

میر ی نماز بندے کو عرش معلی تک پہنچا دیتی ہے

 

ایک لاکھ نماز کا ثواب

 

دو رکعت میں پور ا قرآن

124

گوہر شاہی تصور زکوۃ

125

مسجدوں سے نفرت

 

علم حدیث مقام شرہے

126

سو فیصد زکوۃ کا نصاب

 

مردوں سے مدد لینے کا گوہر شاہی طریقہ

127

گوہر شاہی معیار ولایت

 

گالیاں دینے والے ولی

129

شریعت پر عامل مسلمان جنت میں غلام بن کر رہیں گے ----- مگر کس کے ؟

130

مذہب گوہر کی معراج دھمال اور بھنگڑا

132

ملنگوں کی دیوانہ وار دھمال

 

الف لیلہ کا منظر اور اللہ ھو کی ضرب کی طاقت

133

جب قلندر پاک بھی دھمال ڈالنے میں شریک ہو گئے

 

موسیقی مزا اور سرور دیتی ہے

135

ڈانس کے ساتھ ساتھ ذکر اللہ

 

منشیات کا داعی مذہب

 

ایک ہی کش سے اللہ سے ملانے والے

137

زبردستی بھنگ پلانے والے ولیوں کےزیر سایہ فقر کی منزلیں

138

شرابا ً  طہوراً کیا ہے ؟

139

نشئی عبادت گزار سے افضل ہے

139

چرس پی کر ذکر کی محفل کا انعقاد

141

آخری فیصلہ

142

خود ساختہ انوکھا ذکر

 

ساڑھے تین کروڑ گنا ثواب

144

بہتر ہزار قرآن پاک کی تلاوت کے برابر ثواب

145

دل میں اللہ بٹھانے کا ماڈرن طریقہ

146

بناوٹی ذکر کی خطرناک صفات

 

سارے قرآن کاعرق اللہ ھو ہے

147

قرآن پڑھنے کی ضرورت نہیں

148

ذاکرین کی اقسام

 

عقل نکلنا شروع ہو جاتی ہے

 

اللہ ھو کا ذکر تمام عبادات سے افضل ہے

 

سب قسم کے ذکر چھوڑ دو

150

اگر مجھ سے ذکر کی اجازت نہ لی تو ؟

 

بارہ (12) سال ننگے رہنے کے بعد

151

صراط مستقیم اور اللہ ھو اور بلب توڑ ذکر

153

اللہ اور اللہ ھو کا فرق

154

جب گوہر شاہی نے انگریز عورت کو مسلمان ہونے سے روک دیا

155

مجھ سے ذکر نہ لینے والے سب جانور ہیں

 

اللہ کے نام پر سیاست

156

گوہر شاہی کی گستاخیاں

 

توہین الوہیت

161

مجبور ہونے والا خدا

 

عرش الہی تھر تھر کانپتا ہے

 

توہین قرآن قرآن پڑھنا چنے چبانے کے مترداف ہے

163

قرآن اللہ تک نہیں پہنچا سکتا ----- قرآن بند کر دو

164

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پیر محی الدین کے کندھے پر ؟

166

گوہر شاہی کی چلہ گاہ پر محمد رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا آنا

 

دیگر انبیاء علیہم السلام کی توہین

168

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک دلخراش توہین

 

آدم علیہ السلام کی گستاخی

170

آدم علیہ السلام شیطان کے بچے کو کھا گئے

 

پیر نبی سے افضل ہے

173

خضر علیہ السلام کی شان میں گستاخی

 

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نے مجھے سیب بھیجے ،، گوہر شاہی کا دعوی

 

پھر گھنٹی بجی

174

بیت اللہ کی توہین نور کی برسات

175

سیدنا بلال حبشی رضی اللہ عنہ کی زوجہ محترمہ سے ملاقات کا دعوی

176

محفل ذکر اللہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شرکت

177

بیت اللہ میں اللہ ھو -------- اور پیروں کی ٹولیاں

 

دیدار اور ریال

180

علم غیب کے دعویدار کی جہالت

182

توہین ملائلکہ

 

منکر اور نکیر گرفتار

 

فرشتوں کو قبر میں خوب ستانا

183

چند دیو مالائی اور افسانوی حکایات

 

گوہر شاہی کے اڑنے والے گدھے پر پرواز

184

جب دھوتی کا قلب جاری ہو گیا

185

جنات بردار جہازوں کی پیر گوہر پر بمباری

186

گوہر شاہی کی حفاظت چیونٹیاں بھی کرتی ہیں

187

گوہر شاہی کے بہروپ گوہر شاہی سپر مین کے روپ میں

188

اللہ ھو پڑھنے والا پرندہ

190

لاش غائب ہو گئی اور فرشتے ہائی جیک ہو گئے

191

مریدان گوہر شاہی کی شان

 

باطنی مٹھائیوں سے تواضع

194

مریدان گوہر کے ہاں اولیاء اللہ کا حاضری دینا

195

اللہ ھو کے ذاکر خضر علیہ السلام کو بھی عاجز کر دیتے ہیں

196

گوہر شاہی کے مرید مرنے کے بعد فرشتے بن جاتے ہیں

197

بخشش کا کوٹہ سسٹم

 

مرید و گناہوں کی پرواہ مت کرو

198

 


خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ