عاشورا کا روزہ | Ashura Ka Roza
عاشوراء کا روزہ
نبی ﷺ نے ارشاد رمایا: مجھے اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ یوم عاشورا (دس محرم)کا روزہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا۔
یہودونصاریٰ کی مخالفت کرتے ہوئے 9 اور10 محرم یا 10 اور 11 محرم کا روزہ رکھیں۔
صحیح بخاری 4002، صحیح مسلم 6472
High Quality Image click here to download | قوالٹی تصویر ڈاونلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
For PDF click here to download | پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ