حج اور عمرہ ميں كونسے اوقات ہيں جہاں نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے دعاء مانگى ہے ؟
عید الفطر مبارک
اسلامک ریسرچ سنٹر راولپنڈی پاکستان کی جانب سے تمام اہل توحید اور مسلمانان عالم کو
اللہ ہمارے نیک اعمال کو قبول فرمائے اور ہمارے روزوں اور تلاوت کو ہمارے حق میں گواہ بنائے نہ کہ ہمارے خلاف۔ اس پر مسرت موقعے پر عالم اسلام میں ہمارے جو بھائی تکلیف، پریشانی اور باطل کی یلغار سے مصیبتوں میں مبتلاء ہیں ان کو نہ بھولیں۔
تحقیقی ، اصلاحی اور علمی مقالات جلد اول ||Tahqiqi Islahi Aur Ilmi Maqalaat Jilad1
مصنف حافظ زبیر علی زئی
مصنف حافظ زبیر علی زئی ناشر الکتاب انٹرنیشنل، نئی دہلی
صفحات 647