فتاوی اسلامیہ جلد 1

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:فتاوی اسلامیہ جلد 1
مصنف :  عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز,محمد بن صالح العثیمین,عبد اللہ بن عبد الرحمن الجبرین
ناشر:  دار السلام، لاہور
مترجم:  محمد خالد سیف
نظرثانی:  ابو عبد اللہ محمد عبد الجبار
صفحات:  550
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

19

مقدمہ

21

اسلام  میں افتاء کی اہمیت

23

عقائد کے بیان میں

35

جنوں کے لیے ذبح کرنے والے کا کوئی عمل توبہ کے بغیر قبول نہیں

36

مشرک کے ذبیحہ کوحلال سمجھنا

37

مشرک کی طرف سے حج اور اس کے لیے مغفرت کی دعاء

37

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس فرمان کا معنی کہ ’’ایک کے سوا تمام فرقے جہنم میں جائیں گے‘‘

38

ارشاد باری تعالیٰ: (وان منکم الا  واردھا) کے معنی

38

لوگ اپنی قبروں سے کس طرح اٹھیں گے

39

توکل کی حقیقت

40

مساجد کے افتتاح کے لیے مجلسوں کا اہتمام

41

حضرت علی بعد ازوفات کسی کی مدد نہیں کرسکتے

42

قبر پر پھولوں کے گدستے رکھنا

43

کبیرہ گناہوں کے مرتکب لوگوں کا انجام

43

قبروں پر سجدہ اور ذبح کرنے کا حکم

44

مُردوں کے لیے ذبح کرنے کا حکم

45

منتروں، تعویذوں اور دموں کے لکھنےکا حکم

46

غیر اللہ کے نام پر ذبح کرنا شرک اکبر ہے

48

ممنوع او رجائز دم جھاڑ

50

تعویذ لٹکانے والے کا ذبیحہ

52

تعویذوں کے لٹکانے کا حکم

53

شعبدہ بازوں سے علاج کرانا

54

مجہول تعویذوں اور منتروں کا حکم

54

شعبدہ بازوں اور مجہول لوگوں سے علاج کرانا جائز نہیں

55

قرآن کے ساتھ علاج کا حکم

57

کتاب حصن حصین اور حرزالجوشن وغیرہ

58

ایسی مسجدوں میں نماز کا حکم جن میں قبریں ہوں اور جو شخص مسجد میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر سے استدلال کرتا ہے اس کا جواب

58

قیامت بدترین لوگوں پر قائم ہوگی

61

کیا حضرت اسماعیل علیہ السلام حطیم میں دفن ہیں؟

61

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صاحبین کی قبروں کو مسجد نبوی میں داخل کرنے کی حکمت۔

61

(کنت سمعہ الذی بسمع بہ و بصرہ.....) کے معنی

63

میت کی قبر پر فاتحہ پڑھنے کا حکم

64

کیا ہندو مت، بُدھ مت اور سکھ مت دین ہیں؟

65

فوت شدہ حکام کی سلامی کے لیے کھڑا ہونا

66

میت کی طرف سے صدقہ کرنا شرعاً جائز ہے

67

(1) زینت کے لیے مجسموں کا استعمال (2) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم کھانے کا حکم

68

کیا یہ درست ہے کہ میڈیکل کے ذریعہ یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ رحم میں کیا ہے؟

69

انبیاء و مرسلین اور آسمانی کتابوں کی تعداد

70

میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفل منعقد کرنا

71

قرآن مجید کی تلاوت کی اجرت جائز نہیں جب کہ تعلیم کی اجرت جائز ہے

72

کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی کے لیے خلافت کی وصیت کی تھی؟

76

جس حجرہ میں قبریں ہوں۔ اس میں نماز جائز نہیں

78

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جنوں سے ملاقات

79

ابلیس آج تک ہمارے درمیان زندہ ہے

79

جادو کی حقیقت

80

اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اولیاء و صالحین کا وسیلہ

80

جب بھی صحت کی نگہداشت زیادہ ہوگی۔ وفیات کی تعداد کم ہوگی

81

زندوں اور مردوں کی طرف سے صدقہ اور قراء ت قرآن

84

تعویذوں اور منتروں کی فروخت

85

کیا ابلیس  فرشتوں میں سے تھا؟

87

نجومی اور کاہن سے سوال پوچھنا جائز نہیں

88

نبی کی قسم کھانا

89

تلاوت قرآن کی اجرت کا تقاضا کرنا

90

ظہور مہدی

91

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ استغاثہ، آپ کو پکارنا اور آپ پردرود پڑھنا

92

غیر اللہ کی قسم کھانا

95

بدعات

96

فاسق کے لیے رحم کی دعاء کرنا

97

غیر اللہ سے مدد مانگنے والے کے پیچھے نماز پڑھنا

97

جو اللہ تعالیٰ کے نازل کردہ دین کے مطابق حکومت نہ کرے

98

حضرت علی کے لیے ’’علیہ السلام‘‘ کےالفاظ استعمال کرنا جائز نہیں

99

جن کے لیے ذبح کرنے والا

99

کیا قبر میں میت میں زندگی لوٹ آتی ہے؟

100

عیسائیوں کے بارے میں اسلام کا مؤقف

108

ان مسجدوں میں نماز کا حکم جن میں قبریں ہوں

118

(ان اللہ لا یغفر) اور (وانی لغفار) میں تطبیق

119

قرآن کریم کی محکم و متشابہہ آیات

120

جنت میں دیدار الہٰی

123

مخالف اہل سنت کی امامت

124

جادو گروں اور شعبدہ باز صوفیوں سے سوال پوچھنا

125

غیر اللہ سے مدد مانگنے کا حکم

127

عورت قبرو ں کی زیارت نہ کرے

129

مسجد نبوی کی زیارت کے  لیے سفر

130

حضرات انبیاء کرام علیہما السلام میں تفضیل

130

عورتوں کے لیے قبروں کی زیارت کیوں حرام ہے؟

131

عورت قبروں کی زیارت نہ کرے

131

آخرت میں کافر کا حساب

132

مومن کی آزمائش کے فائدے

134

قبر کو مسجد سے دو رہٹا دو

136

مقام جنت

137

قبر پر لکھنا

138

فوت شدگان کے لیے قرآن پڑھنا

138

سالگرہ کی تقریب منانا

139

یہود و نصاریٰ کے کفر کا اثبات او رانہیں کافر نہ کہنے والوں کی تردید

140

کراماً کاتبین کی تخلیق میں کیا حکمت ہے؟

144

کسی معین شخص کوشہید کہنا اور ....!

145

عید میلاد اور معرا ج کی محفلیں منعقد کرنا

147

تعویذ حرام ہیں خواہ وہ قرآن ہی سے لکھے ہوں

149

اہل فترت.... (دو نبیوں کے درمیان کے زمانہ کے لوگ)

149

اونچی قبر کاگرانا

150

ہم اللہ تعالیٰ کی عبادت کیوں کرتے ہیں؟

151

کسی میت کو مغفور و مرحوم کہنا جائز نہیں

152

عوام الناس کی زبانوں پر بعض مشہور کلمات

152

میت پر نماز وغیرہ کا صدقہ کرنا

153

دین میں سطحیت نہیں ہے

153

رزق اللہ کے ذمہ ہے

155

کیا کفر بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے؟

`155

ڈاکٹروں سے علاج کی بابت اسلام کامؤقف

156

تین مسجدوں کے علاوہ دیگر مساجد کی طرف شدر حال کا حکم

156

احکام شریعت پر کسی کو اعتراض کا حق نہیں ہے

158

سعادت و شقاوت کے معنی

158

عذاب قبر

160

علم غیب کا دعویٰ کرنے والا کاہن یا جادوگر یا طاغوت ہے

161

نفسیاتی بیماریوں کا تعویذوں سے علاج نہیں کرنا چاہیے

161

امانت کے ساتھ قسم کھانا

161

شیطانی خیالات کا علاج

162

فرشتوں کا گھروں میں داخل ہونا

162

انبیاء کرام علیہما السلام کی صداقت کی دلیل

163

حضرات صحابہ کرام کا اختلاف او ران پر لعنت کا حکم

163

رسول اور نبی میں فرق

164

جادو کا جادو سے توڑ

164

اہل فترت کا انجام

165

عزو شرف اور کعبہ کی قسم کھانا

165

عیدمیلاد منانے کا حکم

166

کفار کے ساتھ معاملہ

167

غیر مسلموں کی خدمت میں شراب پیش کرکے ان کی عزت افزائی  کرنا

167

کافروں کے ساتھ تجارت

167

کافروں کے ساتھ مصافحہ اور سلام کا حکم

168

غیراللہ سے استغاثہ کرنے والے کے پیچھے نماز اور دوستی کا حکم

168

صحابہ کرام کو گالی دینے والے کے ساتھ معاملہ

170

غیر مسلم خادمہ کو ملازم رکھنا

171

کیا کافر پڑوسی کو قربانی کے گوشت کا تحفہ دیا جاسکتا ہے؟

171

کافر کو سلام کہنا

172

ذمی کے ساتھ معاملہ کامثالی طریقہ

173

بیرون ملک غیر مسلم خاندانوں کے ساتھ سکونت

174

کافروں کے ملکوں کی طرف سفر کا حکم

175

یہود و نصاریٰ کے تہواروں کی تعظیم جائز نہیں

178

میت کی وفات کے چالیس روز بعد محفل منعقد کرنا

178

ارشاد باری تعالیٰ: ( لا تتولوا قوما غضب اللہ علیہھم) کا معنی

179

غیر مسلم کارکنوں کو اسلامی ممالک خصوصاً جزیرۃ العرب میں بلانا

180

اہل و عیال کے ساتھ سکونت کا حکم جب کہ وہ نماز نہ پڑھتے ہوں

182

غیر مسلموں سے میل جول سے دینی غیرت ختم ہوجاتی  ہے

182

عیدالام منانے کا حکم

184

کام کے افتتاح کے وقت فیتہ کاٹنا

185

غیر مسلموں کو صدقہ دینا

185

غیر مسلم خادمہ کے ساتھ میل جول

186

کافر کی نجاست معنوی ہے

187

ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

187

حضرت زید کے طلاق دینے کے بعد حضرت زینب سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شادی کے بارے میں شبہات کا ازالہ.....

187

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر زندگی میں ایک بار درود بھیجنا تو فرض ہے

190

وفات کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ  وآلہ وسلم کو پکارنا ، آپ سے مدد مانگنا شرک اکبر ہے

190

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سلام کے وقت کھڑا ہونا

191

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات گرامی پر سلام

191

کیا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نور من نور اللہ تھے؟

191

کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم علی غیب جانتے ہیں؟

192

کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میت کے پاس تشریف لاتے ہیں؟

194

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات گرامی پر درود شریف

194

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور تعدد ازواج

197

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت صرف ایک ہی رات کے لیے تو نہیں ہونی چاہیے

199

   
   

 


خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ