فتاوی اصحاب الحدیث جلد 2

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:فتاوی اصحاب الحدیث جلد2
مصنف :  حافظ عبد الستار حماد
ناشر:  مکتبہ اسلامیہ،لاہور
صفحات:  504
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

فہرست مضامین   [فتاویٰ اصحاب الحدیث] (جلد دوم)

 

توحید و عقید ہ

 

سجدہ تعظیمی اور سجدہ عبادت میں کیا فرق ہے؟غیر اللہ کے لیے مظاہر عبادت کی شرعی حیثیت

42

غیر اللہ مشکل کشا کیوں نہیں؟ بعض صفات الٰہیہ کا بندوں پر اطلاق او رایک مغالطے کا ازالہ

43

صرف دو نمازوں کی شرط پر قبول اسلام والی حدیث کا صحیح مفہوم اور اس سے کشید کردہ مسئلہ مختار کل

46

ویعلم ما فی الارحام کا صحیح مفہوم اور جدید سائنس کے ذریعے بچہ یا بچی معلوم ہونے کی حقیقت

47

پاکپتن کا بہشتی دروازہ

49

نظر بد کی حقیقت اور علاج

49

عذاب قبر کہاں ہوتا ہے؟

50

اللہ تعالیٰ کو کس نے پیدا کیا؟ شیطانی وسوسے کا علاج

51

عملیات کے ذریعے گمشدہ اشیاء معلوم کرنا

52

وسیلہ کا معنی و مفہوم اور توسل بالرسول کی شرعی حیثیت

52

’’میرا بندہ میری طرف ایک قدم آتا ہے تو میں دو قدم‘‘ حدیث قدسی کا صحیح مفہوم

53

کیا اسباب کو اختیار کرنا توکل کے منافی ہے؟

54

بُرے خیالات سے نجا ت پانے کا طریقہ

55

دجال کی حقیقت

56

رسالت و ولایت

 

کیا نبی اکرم ’’نور من نور اللہ‘ تھے؟ ’’نماز نبوی‘‘ کی ایک عبارت کا سیاق و سباق

59

گستاخ رسول کی سزا او رمروجہ احتجاج گستاخانہ خاکوں کے تناظر میں

59

درود و سلام کا مسنون طریقہ نیز کیا آپ درود و سلام سنتے اور جواب دیتے ہیں؟

62

حدیث رسول ’’میرے بھائی وہ ہیں جو میرے بعد آئیں گے‘‘ تخریج او رمعنی و مفہوم

63

کیا امام احمد نے بحالت خواب اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ کا دیدار کیا ہے؟

63

شرعی خلیفہ کی علامات اور خود ساختہ خلفا

64

جشن میلاد النبی کی شرعی حیثیت

66

بیعت کا معنی و مفہوم، اقسام، خواب میں رسول اللہ کا فرمانا ’’لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ‘‘ کا ورد کیا کرو ہم تمہاری مدد کریں گے

67

حدیث ’’لولاک‘‘ اگر آپ نہ ہوتے تو میں کائنات پیدا نہ کرتا کی استنادی حیثیت

68

عقیدہ حیات مسیح کے دلائل

69

مساجد و اوقاف

 

سمت قبلہ کی تعیین کا طریقہ کار، اسلاف کا طرز عمل اور جدید آلات کی حیثیت

72

تولیت مسجد کی شرائط اور فتویٰ کے عہدہ کی شرعی حیثیت

73

وقف کا معنی، شرائط، مسجد کے نام وقف شدہ اراضی بارے ایک تنازعہ کا حل

74

زکوٰۃ فنڈ سے مسجد  و مدرسہ کی تعمیر اور جہاد، نیز مؤلف کے مضمون میں ’’مجلۃ الدعوۃ‘‘ کی ایک تحریف پر تنبیہ۔

76

ہاؤسنگ سوسائٹی کی طرف سے عدم توجہ کی بنا پر پارک کے لیے مختص جگہ میں تعمیر شدہ مسجد کا حکم

77

زکوٰۃ و خیرات سے تعمیر شدہ مدرسہ میں مسجد کے قیام کا حکم

77

مساجد میں نقش و نگار او رمینا کاری

78

زکوٰۃ  سے مسجد کو چند دینا، غیر شرعی حکومت کی صورت میں زکوٰۃ کا حکم، 120 روپیہ یومیہ آمدن رکھنے والے کو زکوٰۃ دینے کا حکم۔

79

نجی ملکیت میں قائم کردہ مسجد کی شرعی حیثیت

79

مسجد کے فنڈ سے امام مسجد کی ضروریات کو پورا کرنا، نیز کیا امام مسجد قربانی کی کھالیں وصول کرسکتا ہے

80

کیا مسجد کے فنڈ سے جلسہ کے اخراجات و لوازمات پورے کیے جاسکتے ہیں۔

80

طہارت و وضوء

 

وضو کے شروع میں بسم اللہ پڑھنا چاہیے یا بسم اللہ الرحمٰن الرحیم؟

82

جرابوں پر مسح کے بارے میں احادیث پر اعتراضات کی حقیقت اور صحابہ کا تعامل

83

تحیۃ الوضوء کی شرعی حیثیت او رممنوعہ اوقات میں ان کی ادائیگی کا حکم

84

’’الایمسّہ إلا المطھرون‘‘ کا مفہوم اور بے وضو کے قرآن مجید کو ہاتھ لگانے کا حکم

85

مردوں کے لیے سونے کے دانت لگوانے اور دوران وضو اتارنے کا حکم

86

کیا اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

87

حیض و حمل کے اعتبار سے عورتوں کی اقسام اور دوران حمل خون جاری رہنے کا حکم

87

جس عورت کے ذمہ غسل جنابت ہو مگر اسے حیض آجائے

87

نفاس  (زچگی کے بعد آنے والا خون) چالیس دن سے زیادہ جار ی رہنے کی صورت میں نما زکے لیے وضو کے احکام۔

87

صرف ڈھیلوں سے صفائی کرکے امامت کرانا

89

بار بار پیشاب آنے، ریح خارج ہونے اور پیشاب کے بعد قطرے آنے کے احکام

90

گردن کے مسح کی شرعی حیثیت اور سر پر مسیح کا مسنون طریقہ

90

وضو کے بعد آسمان کی طرف منہ کرکے انگشت شہادت اٹھا کر دعا پڑھنا

91

ناپاکی کی حالت میں اذکار، ایصال ثواب کےلیے  قرآن خوانی اور ذہانت کے لیے نسخہ جات

92

بحالت جنابت بچے کو دودھ پلانا

92

دوران وضو اعضاء کو تین سے زیادہ مرتبہ دھونے کی شرعی حیثیت

93

بحالت جنابت فوت ہونے والے کو ایک غسل دینا کافی ہے یا دو مرتبہ غسل دینا چاہیے

93

وضو کے بعد پانی پینا سنت ہے یا نہیں؟

93

تیمم کا مسنون طریقہ

93

شیر خوار بچے او ربچی کے پیشاب کا حکم

94

حمل ضائع ہونے کی صورت میں بہنے والے خون کا حکم

94

بحالت مجبوری کیا جنبی صرف تیمم پر اکتفا کرکے ناپاک کپڑوں میں عبادت کرسکتا ہے؟

94

پیشاب کے بعد مسلسل قطرے آنے اور ریح خارج ہونے کی صورت میں وضو کے احکام

95

اذان و نماز

 

نمازاشراق کی شرعی حیثیت پر مفصل تحقیق اور اسے بدعت کہنے کا پس منظر

97

بغیر سترہ نماز ادا کرنے کے بارے میں وارد احادیث پر تفصیلی و تحقیقی تبصرہ، سترہ کی اہمیت اور اس کی صحیح عملی صورت۔

100

دوران تشہد انگشت شہادت کو حرکت دینے کی شرعی حیثیت ، اعتراضات کا جائزہ، حرکت کا محل، طریقہ اور فلسفہ۔

105

جمعہ کی پہلی اذان کا حکم

108

بارش یا دیگر عذر کی بنا پر نماز جمع کرنے کا حکم اور طریقہ

109

کیا اسبال ازار (کپڑا ٹخنوں سے نیچے رکھنا) ناقض وضو ہے؟ اس بارے وارد حدیث کی تحقیق

111

دوران نماز سلام کہنے اور جواب دینے کی شرعی حیثیت او رطریقہ

112

اذان تہجد کا شرعی حکم

113

بغیر تسبیحات کے سجدہ کا حکم اور تسبیحات کی کم از کم تعداد

114

بریلوی اور دیو بندی امام کی اقتدا میں نماز

115

کیا انسان داڑھی او رنماز کے بغیر جنت میں نہیں جاسکتا؟

115

امام تشہد کی حالت میں ہو تو مسبوق کے لیے کیا حکم ہے؟ نماز باجماعت کے دوران انفرادی طور پر فجر کی سنتیں ادا کرنے کا حکم، ’’الصلوٰۃ خیر من النوم‘‘ بھول جانے کی صورت میں اذان فجر کا حکم

117

نماز میں شمولیت کے لیے صرف تکبیر تحریمہ کافی ہے یا سینہ پر ہاتھ بھی باندھنا ضروری ہے؟

117

دوران سفر قضا نما زکیا گھر میں آکر پوری پڑھی جائے؟

118

تخت پوش (لکڑی وغیرہ) ، بستر پر نماز پڑھنے اور تکیہ پر سجدہ کرنے کا شرعی حکم

118

دوران نماز تعداد رکعات میں شک پڑنے کے تفصیلی احکام

119

آمین بالجہر کے دلائل اور اعتراضات کا جائزہ

120

گرمی کے موسم میں کندھوں پر رومال ڈال کر نماز ادا کرنا، سدل کا معنی و مفہوم ، نماز میں مرد و عورت کے ستر کے احکام۔

122

جہادی ٹریننگ کے دوران 21 روز تک قصر کا شرعی حکم؟

123

فجر کی سنتوں کے احکام کیا حضرت ابن عباسؓ سے جماعت فجر کے دوران صبح کی سنتیں ادا کرنا ثابت ہے

124

سترہ کی حیثیت، سترہ کے بغیر نماز پڑھنے کا حکم، سترہ اور نمازی کے درمیان فاصلہ کی مقدار

124

مسافر آدمی مقیم امام کی اقتدا میں آخری دو رکعات میں شامل ہوکر قصر کرکے یا مکمل نماز پڑھے؟

125

نماز کےبعد اجتماعی دعا کا حکم، نماز پنجگانہ و نماز جمعہ کی فرض رکعات  اورسنتوں کے بارے میں مفصل جواب۔

126

نماز تہجد کا مسنون طریقہ اور قضا کا حکم

127

صلوٰۃ الوابین و صلوٰۃ الضحیٰ اور صلوٰۃ الاشراق مستقل نمازیں ہیں یا ایک ہی نماز کے مختلف نام ہیں؟ نیز ان کی رکعات اور اوقات کی تفصیل۔

128

سترہ کی اہمیت او رمسجد کے اندر یا صحن میں بھی اس کا اہتمام

129

اگرامام دوران نماز سجدہ  بھول جائے تو اس کی تلافی کیسے ممکن ہے؟

131

قرآن مجید سننا فرض ہے توامام کے پیچھے سورہ فاتحہ کیوں پڑھی جاتی ہے؟ نیز کیا صبح کی سنتیں ایک طرف کھڑے ہوکر جہاں امام کی قراء ت سنائی نہ دیتی ہو، پڑھی جاسکتی ہیں؟

132

’’الصلوٰۃ خیر من النوم‘‘ کے الفاظ فکر کی پہلی میں کہے جائیں یا دوسری میں

133

جب پہلی صف مکمل ہوچکی ہو تو بعد میں آنے والا اگلی صف سے نمازی کو کھینچ کر ساتھ ملائے یا تنہا نماز ادا کرے۔

133

عورت کے لیے نماز جنازہ میں شمولیت کا حکم، نیز عورتوں کا اپنے گھر میں سپیکر کی آواز پر نماز باجماعت ادا کرنا۔

135

دوران نماز سلام کہنے اور جواب دینے کے احکام

135

جمعرات کیدن نمازمغرب میں سورہ کافرون اورسورہ اخلاص کے اہتمام والی حدیث کی استنادی حیثیت

136

ممنوعہ اوقات میں سببی نماز

137

اگر امام درمیانہ تشہد بھول کر کھڑا ہوجائے تو مقتدیوں کے لیے کیا حکم ہے؟ نیز امام اگر تشہد  جلدی پڑھ کر سلام پھیر دے تو مقتدیوں کو کیا کرنا چاہیے؟

138

چار رکعت والی نماز کے پہلے تشہد میں درود شریف کا شرعی حکم

139

مقتدی کو رکوع سے اٹھنے کے بعد ’’سمع اللہ لمن حمدہ‘‘ پڑھنا چاہیے یا صرف ’’ربنا ولک الحمد‘‘

140

فوت شدہ نمازوں کی قضا کس وقت اور کس طرح دینی چاہیے؟

140

نماز فجر کی جماعت کے دوران صبح کی سنتیں انفرادی طو رپر الگ پڑھنے کی شرعی حیثیت

141

جہری نمازوں میں چند آیات کی قراء ت کا جواز، نیز مضمون و ترجمہ کی پابندی کس حد تک ضروری ہے؟

141

کیا بوقت ضرورت (سفر یا بارش کی صو رت میں) نماز جمعہ کے ساتھ عصر جمع کی جاسکتی ہے؟

142

فاتحہ خلف الامام او رنماز جنازہ میں سورہ فاتحہ کی دلیل

143

کیا گھر میں میاں بیوی دونوں فرض نماز کی جماعت کراسکتے ہیں او راس کی صورت کیا ہوگی؟

143

اگر امام بیٹھ کر  جماعت کرائے تو مقتدیوں کے لیے کیا حکم ہے؟

144

مغرب و عشاء کو جمع کرنے کی صورت میں نماز عشاء کے لیے اذان کا حکم

144

نماز کی قراء ت میں سورتوں کی قرانی ترتیب کا حکم نیز کیا ظہر و عصر کی آکری دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ کے علاوہ قراء ت کی جاسکتی ہے؟

145

قبل از وقت پڑھی گئی نماز کا حکم

146

کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھانے والے معذور امام کے پیچھے نماز اور اس کی مستقل امامت کا حکم

146

نصف باز والی شرٹ یا بنیان میں نماز کا حکم

147

فرض نماز کے بعد سنت یا نفل کی ادائیگی کے لیے جگہ تبدیل کرنا

147

کیا بیت اللہ میں چار مصلّے ہیں؟

148

کیا اہل تشیع کی اذان کا جواب دینا چاہیے؟

148

کیا فرض نماز میں سورہ حجرات سے پہلے کسی اور سورت کی قراء ت کی جاسکتی ہے؟

148

کیا دوران نماز قمیص کے بازو اوپر چڑھانے یا میلی سی بنیان وغیرہ پہننے سے ثواب میں کمی واقع ہوتی ہے؟

149

سجدہ تلاوت کی حکمت کیا ہے؟

149

’’جس نے سورج نکلنے سے پہلے ایک رکعت پائی اس نے نماز فجر کو پالیا‘‘ جبکہ دوسری حدیث طلوع آفتاب کے وقت نماز کی ممانعت ہے، احادیث کا صحیح مفہوم او رباہمی تطبیق۔

149

’’جس نے رکوع پالیا اس نے رکعت پالی‘‘ جبکہ دوسری حدیث سے ثابت ہے فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی، تخریج اور صحیح مفہوم و تطبیق

150

دوسری رکعت کے لیے ہاتھوں کے سہارے اٹھنا چاہیے یا مٹھی بند کرکے؟

151

دعائے استفتاح’’سبحانک اللھم وبحمدک‘‘ کی استنادی حیثیت

151

دوران نماز بسم اللہ کو جہراً یا سراً پڑھنا

152

کیا نماز کی ہر رکعت میں تعوذ ضروری ہے، نیز تعوذ کے مسنون الفاظ

153

مکی او رمدنی نماز میں فرق، کیا رفع الیدین منسوخ ہے؟

154

امام تکبیر بھول جائے یا آہستہ کہے تو سجدہ سہو کا حکم؟ فوت شدہ رکعات کی ادائیگی میں دعائے استفتاح پڑھنے کی صورت کیا ہو؟

154

نماز وتر کے بعد دو نفل پڑھنے اور وتر کو آخری نماز بنانے کے دوران تطبیق

155

اذان اور اقامت کے درمیان نوافل کیا صرف مغرب کے ساتھ خاص ہیں؟

156

فجر کی سنتیں گھر پر ادا کرنے والے کے لیے تحیۃ المسجد کا حکم

156

حضرت بلالؓ کو تحیۃ الوضو پر بشارت دی گئی یا تحیۃ المسجد پر؟

156

جمعہ و عیدین

 

خطبہ جمعہ و عیدن میں درود پڑھنے پر مفصل تحقیق

159

کیا دوران خطبہ جمعہ یا اختتام خطبہ پر درس یا جلسہ کا اعلان کیا جاسکتا ہے؟

160

نماز جمعہ کا افصل وقت

161

مجبوری کی بناء پر مسجد میں نماز عید  ادا کرنا

162

نماز عیدین کا وقت

163

عیدین کے دو خطبے ہیں یا ایک ہی کافی ہے؟

164

نماز عید کے بعد مصافحہ یا معانقہ کی شرعی حیثیت

168

کیا مسجد میں عید پڑھنے کی گنجائش ہے؟

169

عیدگاہ جاتے اور آتے ہوئے راستہ کی تبدیلی او راس میں حکمت

170

بارہ ایکڑ فاصلے پر طالبات کا سپیکر کی آواز پر جمعہ ادا کرنا جبکہ درمیان میں شاہراہ بھی ہو کیسا ہے؟

171

عیدین پر دو خطبے ہیں یا ایک ہونا چاہیے؟

171

نماز جمعہ میں سورۃ الاعلیٰ اور الغاشیہ نامکمل پڑھنا

172

عیدین کی راتوں میں قیام کے بارے مروی احادیث کی تحقیق

173

جمعہ کے دن دو اذانیں دینا شرعاً کیسا ہے؟

174

دوران خطبہ جمعہ کپڑا اٹھا کر مسجد کی ضروریات کے لیے چند جمع کرنا

174

وتر و تہجد

 

نوافل تہجد کے دوران اگر اذان شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟ وتروں میں محل دعا، قنوت وتر نہ پڑھنے، وتر کے بعد دو رکعت بیٹھ کر پڑھنے کے احکام۔

176

نماز تسبیح باجماعت ادا کرنے کی شرعی حیثیت ، وتروں کی دعا ہاتھ اٹھا کر کی جائے یا باندھ کر؟

178

قنوت وتر رکوع سے پہلے ہے یا بعد میں، نیز قنوت وتر میں ہاتھ اٹھانا کیسا ہے؟

179

اذکار و دعوات

 

’’9منٹ میں 9 قرآن او رایک ہزار آیات پڑھنے کا ثواب‘‘ حقیقت کیا ہے؟

182

قبولیت دعا کے اوقات اور اشخاص

182

تدفین کے بعد میت کے سر کی طرف سورہ بقرہ کی ابتدائی آیات او رپاؤں کے طرف آخری آیات تلاوت کرنے کی حدیث پر مفصل تحقیق

183

نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر دعا پڑھنا اور ’’پندرہ روزہ صحیفہ اہلحدیث‘‘ کا روایت حدیث میں تسامل

185

فجر کی سنتوں کے بعد لیٹنا او راس دو ران دعائے نور پڑھنا شرعاً کیسا ہے؟

186

دعا کرتے کرتے تھک جاتے ہیں قبول نہیں ہوتی، قبولیت دعا کی شرائط کیا ہیں؟

187

مسئلہ تقدیر اور دعا کی باہمی  تطبیق

188

نوافل میں قرآن مجید سے دیکھ کر قراء ت کرنا ، سونے سے پہلے سورہ ملک او رسورہ سجد کی تلاوت اور اس کی کیفیت۔

189

آیت الکرسی کا وظیفہ دکان یا سامان کی حفا|ظت کے لیے پڑھنا

190

کیا حافظ قرآن دس یا ستر گناہگاروں کی سفارش کرے گا؟

190

دکان میں کرسی پر جوتے پہنے ہوئے قرآن کی تلاوت کرنا

190

وظیفہ ہاتھ پرپڑھا جائے یا تسبیح پر؟

190

دعا مانگنے کے بعد چہرے پر ہاتھ پھیرنا

191

گیارہویں یا کسی دوسرے دن قرآن پڑھ کر ختم دینا

191

آیت کریمہ’’إنی کنت من الظالمین‘‘ کی بجائے ’’إنا کنا‘‘ پڑھنا، ادعیہ ماثورہ میں تبدیلی کا حکم

191

ایک بچی کا متدین شخص سے شادی کی خواہش کرنا،موبائل پر اس سے رابطہ کرنا اور دعا کرنا، صورت مذکورہ میں والدین اور بچیوں کے لیے راہنما جواب۔

192

جنائز و زیارت قبور

 

قبروں پر مجاور بن کر بیٹھنا، اس بارے دلائل کی حقیقت او رقبرپرستوں کی معنوی تحریف

195

میت کے لیے قبر پر کھڑے ہوکر دعا کرنے کا حکم

196

میت کو غسل دینے کا شرعی طریقہ

196

تعزیت کا معنی ف مفہوم، طریقہ، تعزیت پر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا، قل خوانی اور غیر مسنون جنازوں میں شرکت کے احکام۔

197

کیا عورتیں قبرستان جاسکتی ہیں؟

198

مردہ پیدا ہونے والے بچے کا جنازہ

198

سنتوں کی ادائیگی کے دوران جنازہ کی آمد ہو تو نماز جاری رکھی جائے یا جنازہ میں شمولیت کی جائے؟ جنازہ کی فوت شدہ تکبیرات کا حکم۔

199

جنازہ سے فراغت کے بعد دعا کرنا او راہل بدعت کی حدیث میں تحریف معنوی

200

جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونے کی شرعی حیثیت

201

کفن کا مسنون طریقہ، مرد اور عورت کے کفن میں فرق کرنےکا شرعی حکم

202

شہداء کا غائبانہ نماز جنازہ اور اشتہار بازی

204

عذاب قبر کے دلائل

205

نماز جنازہ کی دعائے استفتاح میں ’’وجل ثناؤک‘‘ کا اضافہ

206

کیا خواتین نماز جنازہ میں شرکت کرسکتی ہیں؟

207

زکوٰۃ و صدقات

 

عشر کی مقدار، اجناس پھلوں اور سبزیوں میں عشر، نیز ٹھیکے و دیگر اخراجات منہا کرنے کے مفصل احکام

209

کیا فطرانہ رمضان کے پہلے عشرہ میں ادا کیا جاسکتا ہے؟

212

کیا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے ان کے اہل خانہ پاکستان میں فطرانہ دے سکتے ہیں اور اسے کس کرنسی کے مطابق دینے کے پابند ہیں؟

212

کیا صدقہ فطر میں جنس کی بجائے اس کی قیمت دی جاسکتی ہے؟

213

بیت المال کا معنی و مفہوم، موارد و مصارف اور عصر حاضر میں اسکی جائز و ناجائز صورتوں پر مفصل فتویٰ

214

متاترین زلزلہ کی زکوٰۃ فنڈ سے مدد کرنا

216

حج کے لیے  ایک شخص نے کچھ ذاتی رقم جمع کی بقیہ مخیر احباب نے زکوٰۃ فنڈ سے ادا کی اب عازم حج کی  وفات کے بعد کل رقم اس کا ترکہ ہے یا صرف ذاتی؟

218

کیا زرعی پیداوار کا عشر ٹھیکہ منہا کرنے کے بعد ادا کیا جائے یا کل پیداوار سے ، نیز کیا ذاتی کاروبار سے رقم نکال کر زراعت میں لگانا قرض شمار کیا جاسکتا ہے؟

218

مشترکہ خاندانی نظام میں تمام بہوؤں کے مجموعی زیور پر زکوٰۃ عائد ہوگی یا انفرادی طو رپر؟

219

مفلوک الحال نادہندہ مقروض کو زکوٰۃ دے کر قرض کی واپسی کا مطالبہ کرنا

219

ماہانہ بچت پر زکوٰۃ کا طریقہ کار

220

دو سال بعد زکوٰۃ مجموعی رقم پر عائد ہوتی ہے یا گزشتہ سال کا مال مزکیّٰ (جس رقم سے زکوٰۃ ادا کی جاچکی ہو) منہا کیا جاسکتا ہے؟

220

ذاتی استعمال کے لیے خرید کردہ پلاٹوں پر زکوٰۃ

221

موجودہ دور میں سونے چاندی کا نصاب

221

حج و عمرہ

 

حجامت کے بغیر عمرہ سے واپسی کا فدیہ

223

پاکستانی متوفی شخص کی طرف سے حج بدل کے لیے مکہ میں مقیم کسی آدمی کو آمادہ کرنا

223

متوفی شخص جسکے پاس رقم تھی لیکن مرض کی وجہ سے حج نہ کرسکا کیا اس کے ورثاء پر حج بدل عائد ہوگا

224

حج کی ادائیگی سے پہلے عمرہ کے احکام و مسائل

225

حج مبرور کا معنی و مفہوم اور فضیلت

226

صاحب استطاعت کے لیے حج کرنا ضروری ہے یا اس کا خرچہ دعوت و جہاد میں دینا بہتر ہے؟

227

روزہ و اعتکاف

 

دودھ پلانے والی خاتون کا بوجہ عذر روزہ ترک کرنا

229

کیا قے آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

229

بحالت روزہ مشت زنی سے منی کا اخراج

230

بحالت روزہ احتلام

230

بحالت روزہ ٹیکہ لگوانا

231

روزہ کی حالت میں خون ٹیسٹ کرانا

231

روزے کے آداب اور فوائد و ثمرات

231

رمضان کی 27ویں شب میں ختم قرآن اور شیرینی وغیرہ کا اہتمام

232

شبینہ کی شرعی حیثیت

233

غروب آفتاب کے بعد روزہ افطار کرنے میں دو تین منٹ ’’احتیاط‘‘

234

روزہ میں دوا کے ساتھ غرارے کرنا

235

کیا عورت تراویح کی جماعت کراسکتی ہے؟

235

روزہ رکھنے کے لے مانع حیض ادویات کا استعمال

236

کیا عورت اپنے گھر میں نماز تراویح باجماعت پڑھا سکتی ہے؟

236

کیا عورتیں نماز تراویح میں بوجہ مجبوری مسجد کی گیلری میں امام سے آگے کھڑی ہوسکتی ہیں؟

237

باہمی اختلاف کی بناء پر نماز تراویح کی بیک وقت دو جماعتیں

238

دمہ کے مرض میں بحالت روزہ بھاپ نما دوا استعمال کرنا

238

بروقت روزہ افطار کرلینے کے بعد ہوائی جہاز میں دوران سفر سورج نظر آنا

238

بحالت روزہ ناک میں دوا کے قطرے ڈالنا

239

مستورات کا مسجد میں اعتکاف کرنا، بعض اعتراضات کا جائزہ، نابالغ بچی کا اعتکاف کرنا

239

معتکف جائے اعتکاف میں کب داخل ہو؟ بوت ضروری اعتکاف گاہ سے باہرنکلنا

240

شوال کے چھ روزے رکھنے کی افضل سورت

240

جس کے رمضان کے کچھ روزے رہ گئے ہوں وہ پہلے رمضان کے روزے پورے کرے یا شوال کے چھ روزے رکھے؟

241

روزہ کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ اور ٹوتھ پاؤڈر کا استعمال

242

بے نماز اور خلاف سنت حجامت رکھنے والے حافظ کی اقتداء میں نماز تراویح

242

اعتکاف سے فراغت کے بعد معتکف کو ہار پہنانا اور گلے ملنا ، عید کے بعد معانقہ یا عید مبارک کہنا

243

کیا صاحب نصاب قیدی پر بھی  زکوٰۃ فرض ہے، نیز کیا اس کے لیے مال حرام جائز ہے؟

243

یکم ذوالحجہ سے 9 ذوالحجہ تک روزے رکھنا

244

عردہ کا روزہ سعودی تاریخ کے مطابق رکھنا چاہیے یا پاکستان اپنے حساب سےرکھیں گے؟

245

کیا احادیث میں شب قدر کی تعیین مذکور ہے؟

246

عورت کااپنے گھر میں اعتکاف بیٹھنا

246

دائمی مریض کے لیے روزہ کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟

247

اعتکاف میں بیمار پرسی اور جنازہ میں شمولیت

247

اگر کوئی رمضان کے روزے رکھنے کی استطاعت نہ رکھتا ہو تو کیا حکم ہے؟

248

ایک شخص سعودیہ سے یکم رمضان کو واپس آیا مسلسل روزہ رکھنے کی صورت میں اس کے روزے 31 ہوجائیں گے ، اسے کیا کرنا چاہیے؟

248

خرید و فروخت

 

اسلام میں خرید و فروخت کے اصول اور شرح منافع

250

نقد اور ادھار خرید و فروخت

251

ادھار لینے والے گاہک سے عام گاہک کی نسبت زیادہ نفع لینا

251

نقد و ادھار کی قیمت میں فرق کرنا

252

مختلف نمونے دیکھ کر مال خریدنا اور ادھا رکی بنیاد پر مہنگے داموں لینا

252

ادھار بیع میںمدت کے بڑھنے سے ریٹ بڑھانا

253

بیع سلم (ایڈوانس بکنگ) میں نقد و ادھار ادائیگی کے ریٹ میں فرق کرنا

253

اگر خریدار بروقت مہیا نہ کرسکے تو از سر نو اضافہ کے ساتھ بل بنانا اور قیمت کا تعین کرنا

253

انشورنس (بیمہ) معنی و مفہوم ، اقسام، شرعی احکام اور بعض شبہات کے ازالہ پر مفصل فتویٰ

254

مدرسہ میں آمدہ صدقہ کے گوشت کو بازار میں کم قیمت پر فروخت کرنا

259

مسلمانوں کو نظر انداز کرکے کافروں کے ساتھ تجارتی معاملات کرنا

259

نظام اشتراکیت اور قرآن، بعض شبہات کی تردید

261

بنک سے سود لے کر کاروبار کرنے والے کا مالی تعاون قبول کرنا او راس کے گھر سے کھانا پینا

262

کیا شریعت میں  شرح منافع کی کوئی تعیین ہے؟

263

مشترکہ کاروبار کی آمدن سے ذاتی اخراجات کے اصول

264

نادہندہ گاہک سے عدالت کی ڈگری کے مطابق اصل رقم سے زائد وصول کرنا

265

موبائل کمپنیوں اور حکومت کے سیل ٹیکسز کی شرعی حیثیت

265

نئے نوٹ اضافی قیمت پر فروخت کرنا

266

غیر مسلموں کے تہوار پر ان کی طرف سے کوئی چیز یا تحائف وغیرہ وصول کرنا

266

وصیت وراثت

 

حق الخدمت کے طور پر کسی ایک بیٹے کو اضافی اراضی دینا، نافرمانی او رگستاخ بیٹے کا حصہ

268

بعض بیٹوں کی اپنی کمائی سے خرید کردہ اراضی اور اس کسی تقسیم

268

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :1 (متوفی:3 بیٹے، ایک بیٹی)

269

دو بیویوں کی اولاد میں تقسیم وراثت کا مسئلہ

270

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :2 (متوفی: بیوہ، بیٹیاں، لے پالک بیٹا او ربہن بھائی)

270

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :3 (متوفی : والدہ، مادری بہنیں، چچا، دادی اور پھوپھی)

271

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :4 (والدہ کی طرف سے بیٹوں،تقسیم کردہ پلاٹ او ربیٹیوں کو محروم کرنا)

272

زندگی میں اولاد کے درمیان جائیداد تقسیم کرنا

273

اخبارات میں جو عاق نامہ دیا جاتاہے اس کی شرعی حیثیت

273

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :5 (متوفی: والدہ، بھائی، بہن)

274

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :6( متوفی: چھ  بیٹیاں، ایک بھائی)

275

اولاد کی رضا مندی سے پوتے کو زمین ہبہ کرنا

276

تقسیم وراثت میں ساتھ رہنے والے خدمت گزار بیٹوں اور الگ رہنے والے بیٹوں میں تفریق کی شرعی حیثیت اور چند اہم اصول

277

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :7 (میت: بیوہ، باپ، بیٹا اور دو بیٹیاں)

278

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :8 (میت: والدہ، حقیقی  بھائی، یتیم بھتیجے)

278

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :9 ( میت: بیٹی، بھتیجا، نواسا اور نواسیاں) ایک لڑکی جو میت کی زندگی میں ہی فوت ہوگئی۔

279

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :10 ( میت: دو بیٹے، دو بیٹیاں) ایک بیٹی جو میت کی زندگی میں وفات پاچکی تھی اور اس سے ہونے والے میت کے  نواسے اور نواسیاں۔

279

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :11 ( میت: بھتیجے، نواسی)

280

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :12 ( میت: دو بیٹے فوت شدہ بیٹے اور بیٹی کی نرینہ و مادینہ اولاد)

280

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :13 ( ورثاء : والدہ، تین بیٹے، ایک بیٹی)

281

یہ کہنا میرے مرنے کے بعد میری کل جائیداد وقف ہے؟

281

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :14  (میت:بھائی، بہن، ایک بھائی جو مرحوم کی زندگی میں وفات پاگیا اور فوت شدہ بھائی کی اولاد)

281

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :15 (  میت: ماں، باپ، دو بیٹے)

282

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :16( میت:بیٹا، بیٹی ، ایک بیٹا اور بیٹی جو جائیداد کی تقسیم سے پہلے فوت ہوگئے، داماد اور بہو)

282

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :17 ( متوفیہ کے ورثاء: 3 لڑکیاں،  چچا کی اولاد)

283

اولاد کے حق میں زیادتی پر مبنی وصیت اور عدالتی یا پنچایتی سطح پر اس کی اصلاح

283

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :18 (ورثاء : 3 بیٹے، جنہوں نے باپ سے مل کر زمین خریدی، ایک بیٹا جو الگ تھا، دو بیٹیاں ،  والدہ)

285

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :19 (متوفی: د وبہنیں، دو بھتیجے، اولاد میت و والدین غیر موجود)

285

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :20 (متوفی : بیٹی، حقیقی بہن، چچا زاد بھائی)

286

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر:21 ( تین بیٹے، ایک بیٹی، میاں بیوی)

286

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :22(میت:اولاد، تین بیویاں جن میں سے ایک آگے نکاح کرچکی ہے)

287

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :23( میت : 3 لڑکیاں،  بھائی، بھتیجے)

287

بیوہ خاوند کی جائیداد تقسیم ہونے سے پہلے آگے نکاح کرلیتی ے کیا اس صورت میں پہلے خاوند کی جائیداد سے حصہ لے گی؟

287

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :24( متوفی: چھ بیٹے، چار بیٹیاں، دو بیٹیوں کا ذہنی توازن درست نہیں.......)

288

کیابھانجا اپنے ماموں سے اپنی والدہ کے حصہ کا مطالبہ کرسکتا ہے جو  اسے نانا کی وراثت سے نہیں دیا گیا؟

289

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :25(متوفی: پہلی بیوی اور اس سے ایک بیٹی،دوسری بیوی اور اس سے پانچ بیٹے او رایک بیٹی)  دوسری بیوی کو اپنے والد کی طرف سے 20 کنال زمین ملی ہے، اب دونوں فوت  ہوچکی ہیں۔ ان کی اولاد میں تقسیم وراثت کیسے ہوگی؟

289

بہنوں کی موجودگی میں ساری جائیداد خدمت گزار بھتیجے کے نام کرنا

290

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :26 (متوفی: دو بیویاں، چھ بیٹے، ساتھ بیٹیاں) کیا باپ اپنی زندگی میں کسی ایک ایک بیٹے کو کچھ دے سکتا ہے؟ کیاوہ نافرمان بیٹے کو عاق کرسکتا ہے؟ او رکیا باپ کے فیصلے کو کالعدم کیا جاسکتا ہے؟ باپ کی سندگی میں برسرروز گار بیٹوں کی کمائی کی حیثیت کیا ہوگی؟

290

اسلام حقیقی اولاد کی موجودگی میں یتیم پوتے کو دادا کی وراثت سے کیوں محروم کرتا ہے؟

293

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر 27( متوفیہ: خاوند، تین حقیقی بہنیں) جواب پر سائل کے اعتراضات او ران کا  تنقیدی و تحقیقی جائزہ ، مسئلہ عول

296

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :28 (متوفی: بیوہ، بڑا بھائی) نیز بیوہ کےجہیز کا حقدار کون ہے؟

297

مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :29 (مطلقہ بیوی کا حق وراثت................)

298

نکاح و طلاق

 

پھوپھی کا پہلی بیوی کو طلاق دینے کے مطالبہ پر  بھتیجے کو رشتے کی پیشکش کرنا، رجوع کے بعد سابقہ طلاق نامہ کی فوٹو کاپی کی شرعی حیثیت۔

300

کیا مطلقہ بیوی سے دوران عدت بوس  و کنار وغیرہ رجوع کے مترادف ہیں، جبکہ خاوند جماع نہ کرے اور واضح کہے کہ میرا رجوع کاارادہ نہیں؟

301

منگیتر کو دیکھنے کی حدود، اس مقصد کے لیے انٹرنیٹ کااستعمال اور تصاویر کا تبادلہ

302

دو طلاقیں دینے کے بعد کہنا تجھے فلاں تاریخ کو طلاق ہوجائے گی، مستقبل سے وابستہ اس طرز کی تیسری طلاق کا کیا حکم ہے؟ اور کیا اس کے بعد رجوع کی کوئی صورت ہے؟

303

بیوہ کے لیے عدت گزارنے کے احکام، کیا بوجہ مجبوری بیوہ اپنے خاوند کا گھر چھوڑ کر میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

304

مفرور لڑکی کے عدالتی نکاح کی شرعی حیثیت جبکہ آشنا کے رابطہ کرنے پر لڑکی کے والدین نے کہا ہو ’’ہماری طر ف سے اجازت ہی اجازت ہے، شادی میں کوئی شریک نہیں ہوگا؟‘‘ نیز اس ’’نکاح‘‘ سے ہونے والی اولاد کا حکم۔

305

حالت نشہ اور شدید غصہ میں دی ہوئی طلاق کی شرعی حیثیت

306

نکاح وٹہ سٹہ کی شرعی حیثیت او راس کی مروجہ صورتیں

307

ماہ بماہ عورت کو طلاق دینے کی شرعی حیثیت، نیز کیا دوسری اور تیسری طلاق کے لیے پہلے رجوع کرنا ضروری ہے؟ ایک معترض کے جواب میں فتویٰ

308

خاوند کا طلاق ،  طلاق، طلاق کی پرچی لکھ کر عورت کی طرف پھینکنا جبکہ خاتون کو علم نہ ہو کہ یہ کیسی پرچی ہے ایسی طلاق کاحکم اور دوسال بعد رجوع کی صورت

310

نکاح شغار (وٹہ سٹہ) کی شرعی حیثیت

311

کیا نکاح کے وقت کلمے پڑھانا ضروری ہے؟ کیا نکاح خواں کا لڑکی کے پاس جاکر ایجاب و قبول کرانا ضروری ہے؟ نیز نکاح میں گواہوں کی تعداد کیا ہے؟

312

بیوی کو گھر سے نکال کر میکے بھیجنے کی صورت میں اخراجات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوگی؟

313

کیا طلاق بدعت (شرعی طریقہ کے خلاف طلاق) نافذ ہوگی۔

313

پہلے سے تیار کردہ طلاق نامہ پر دستخط کرنے کا حکم جبکہ طلاق کا ارادہ نہ ہو

316

حالت نشہ میں دی ہوئی طلاق

316

لاعلمی میں منکوحہ عورت سے شادی

317

نکاح ثانی کی شرعی حیثیت

317

طلاق رجعی کے چار سال بعد رجوع کی صورت

318

ذاتی طور پر ہر ماہ بذریعہ ڈاک تین طلاقیں ارسال کرنے کے بعد کیا رجوع ممکن ہے؟

318

میاں بیوی کا باہمی اختلاف اور بیوی کا اپنے بیٹے کوولی بنا کربیٹی کا نکاح کردینے کی شرعی حیثیت جبکہ حقیقی ولی (یعنی لڑکا باپ) موجود ہو۔

319

عدالتی تنسیخ نکاح کی شرعی حیثیت

321

نافرمان بیٹے کا جائیداد سے محروم کرنا اور خدمت سے کنارہ کش بیوی کو طلاق دینا

322

شدید غصہ کی حالت میں دی ہوئی طلاق اور غصہ کا اقسام

324

حاملہ مطلقہ کی عدت اور اس سے رجوع کا طریقہ، زچہ بچہ کے اخراجات اور سسرال کی طرف سے خاوند کو عطا کردہ تحائف کی واپسی کا مطالبہ

325

کیا مطلقہ عورت عدت ختم ہونے کے بعد اپنے جہیز ،حق مہر او رطلاق زیورات کی واپسی کا مطالبہ کرسکتی ہے؟

327

چار سال بعد میاں بیوی کے درمیان رجوع کا طریقہ

327

ماہ بماہ تین طلاقیں دینے کے بعد کیا رجوع ممکن ہے؟

327

دس مرتبہ طلاق کے بعد برادری کے جبر پر صلح اور رجوع

328

بہنوئی کی بیٹی سے شادی کرنا جبکہ وہ آدمی کی بہن کے علاوہ کسی دوسری بیوی کے بطن سے ہو۔

328

سرپرست کی اجازت کے بغیر نکاح کی شرعی حیثیت

329

ذہنی عدم توازن کی مریضہ کے نکاح کی شرعی حیثیت او ربعد از صحت تجدید نکاح

329

بیک وقت تین تحریری طلاقوں کے بعد رجوع کی صورت

330

’’جاؤ تجھے تڑاق‘‘ کہنے سے کیا طلاق واقع ہوجائے گی؟

331

کیاخاوند بیوی کو اپنے والدین کی خدمت پر مجبور کرسکتا ہے؟

332

جب خاوند بیوی کو نہ آباد کرے او رنہ طلاق دے تو شرعی حل کیا ہے؟

333

خاوند کا بیوی سے کہنا اگر تم نے فلاں کام کیا تو ’’سب کچھ ختم‘‘ کیا اس سے طلاق واقع ہوگی؟ نیز شروط طلاق میں خلاف ورزی سے پہلے شرط ختم کرنا۔

334

طلاق کے متعلق جامع ہدایات طلاق کے آداب و اقسام اور رجوع پر مفصل جواب

335

بیوی او راس کی بھانجی کو بیک وقت نکاح میں رکھنا، باطل کون سا نکاح ہوگا، نیز دوسرے نکاح سے پیدا ہونے والی اولاد کے متعلق کیا احکام ہیں؟قانون وراثت، جوڑے پر حد کے نفاذ اور نکاح خوان و گواہ بننےوالوں کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟

339

’’اگر تو نے بچوں کو گالی دی تو میری طرف سے فارغ‘‘ کیا بیوی کو ایسا کہنے سے طلاق واقع ہوجائے گی، طلاق کی بعض اقسام (صریح، کنائی، منجز،معلق) تعریف و توضیح۔

342

’’اگر تجھے میں اپنے گھر میں رکھوں تو میری ماں، بہن ہے‘‘ نیز دو دفعہ طلاق کہنے کا حکم

344

بیوی کی عدم موجودگی میں تین بار طلاق، طلاق، طلاق کہنا او رپھر صلح کی صورت

345

طلاق کے دو ماہ بعد رجوع کی صورت ، رجوع سے متعلق چند غلط فہمیوں کا ازالہ

346

عدالتی تنسیخ نکاح کی شرعی حیثیت

346

وٹہ سٹہ کا نکاح

347

بیوہ خاتون ایام عدت اپنے خاوند کے گھر میں گزارے یا جہاں خاوند کے فوت ہونے کی اطلاع ملی ہو؟

348

دوسری بیوی کو مطمئن کرنےکے لیے پہلی بیوی کو تحریری طلاق دینا جبکہ حقیقتاً طلاق کا ارادہ نہ ہو۔

349

طلاق کے چھ سال بعد جبکہ ابھی تک خاوند نے رجوع نہیں کیا۔کیاعورت کو عقد ثانی کی اجازت ہے؟

350

کیا سسر کی دوسری بیوی بھی محرم ہوتی ہے؟

351

زانی کا مزنیہ حاملہ سےنکاح

351

وقتاً فوقتاً تین طلاقوں کے بعد کیا رجوع ممکن ہے؟

352

ایک سال سے مطلقہ بیوی کو سرپرست کی موجودگی کے بغیر عقد نکاح میں لانا

353

کیا بیوی کو تین دفعہ ماں بہن کہنے سے طلاق واقع ہوجائے گی؟ رجوع کی صورت کیا ہوسکتی ہے؟

353

خلع کی صورت میں کیا خاوند عور ت سے  حق مہرسے زیادہ وصول کرسکتا ہے؟

354

تین طلاقیں تحریر کرنے کے بعد رجوع او رپھرکہنا ہم نے طلاق نہیں دی

355

کیا طلاق ارسال کرنے سے واقع ہوجاتی ہے جبکہ بیوی نے اسے وصول نہ کیا ہو

356

وقتاً فوقتاً تین طلاقیں دینے کے بعد رجوع کی صورت جبکہ تیسری طلاق حالت حمل میں دی اور سسرال والوں کو وضع حمل کے بعد موصول ہوئی۔

356

اگر متوفی خاوند کے دو مکان ہوں تو بیوہ کس مکان میں عدت پوری کرے

357

وٹہ سٹہ کی شادی اور صلح کی پنچائت میں تین دفعہ طلاق دینے کے بعد کیا رجوع ہوسکتاہے؟

357

خاوند نے تین دفعہ طلاق کہا او رپھر سال تک رجوع نہ کیا ، کیا اس صورت میں لڑکی آگے نکاح کرسکتی ہے؟

358

قبل از رخصتی طلاق دینا او رپھر رجوع کرنا

359

وٹہ سٹہ کی شادی کی ایک صورت اور کیا کسی عورت کے بھائی پر جنسی حملہ سے رشتہ حرام ہوجاتا ہے؟

359

خاوند نے تین طلاقیں دیں لیکن وہ تیسری طلاق سے انکار کرتا ہے دریں صورت متنازع طلاق کا کیا حکم ہے؟ نیز کیا خاوند حق مہر واپس لے سکتاہے؟

360

کیا سسر اپنی بہو سے نکاح کرسکتا ہے جبکہ اس کے بیٹے نے جماع سے پہلے ہی اسے طلاق دے دی ہو؟

361

کیا شیعہ کی نماز جنازہ پڑھنے سے جنازہ پڑھنے والوں کے نکاح ٹوٹ جاتے ہیں؟

361

کیاخاوند اپنی بیوی کی تنخواہ  وصول کرسکتا ہے؟ او رکیا عورت کو جائیداد بنانے کا شریعت نے حق نہیں دیا؟

262

کیا آدمی اپنی آشنا عورت کی بیٹی سے شادی کرسکتاہے؟

362

خلع کے بعد عورت دوبارہ اپنے سابقہ شوہر کے ہاں آباد ہونا چاہیے تو کیا صورت ممکن ہے؟

363

خاوند اگر نہ آباد کرے او رنہ ہی طلاق دے تو دریں صورت عور ت کے لیے کیاحکم ہے؟

364

اگر خاوند اپنی بیوی سے کہے’’میں نے تجھے آزاد کیا‘‘ تو کیا اس طرح طلاق واقع ہوجائے گی؟

364

کیادوران عدت آدمی اپنی مطلقہ بیوی کی بھتیجی سے شادی کرسکتا ہے؟

365

غصہ میں بیوی کو طلاق دینے کے بعد تیسرے روز حق مہر ادا کرکے نکاح کرنے کی شرعی حیثیت

365

فریضہ حج پر جانے کے لیے تیار عورت کا خاوند اگر فوت ہوجائے تو وہ کیا حج پر چلی جائے یا عدت گزارنے کے لیے گھر میں رہے۔

366

خاوند کے نان و نفقہ نہ دینے پر بیوی کا بلا اطلاع خلع لے لینا

366

والدکے کہنے پر طلاق دینا، طلاق نامہ والد کے ہاتھ میں تھمانا او ربیوی کو اطلاع نہ دینا، کیا ایسی طلاق نافذ العمل ہوگی؟ وقفہ وقفہ سے تین طلاقوں کے بعد رجوع۔

367

منگیتر سے زنا کرنے کے بعدنکاح کی حیثیت

 

 


خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ