فتاویٰ علمیہ المعروف توضیح الاحکام جلداول
عناوین صفحہ نمبر حرف اوّل 21 مقدمہ توضیح الاحکام 24 کتاب العقائد(توحیدوسنت کے مسائل) کیا اللہ تعالی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے؟ 29 اللہ کی معیت و قربت سے کیا مراد ہے؟ 31 قرآن مخلوق نہیں بلکہ اللہ کا کلام ہے اور رحمن کا عرش پر مستوی ہونا برحق ہے 33 کیا اللہ تعالی مومن کے دل میں سما سکتا ہے؟ 54 وحدت الوجود کیا ہے ؟اور اس کا شرعی حکم 55 وحدت الوجود اور علمائے دیوبند 67 حاجی امداد اللہ تھانہ بھونوی کا انوکھا نظریہ 69 شرک کا مفہوم 70 ایمان میں کمی بیشی کا مسئلہ 72 کلمہ طیبہ کا ثبوت 75 نور اور بشر کا مسئلہ؟ 80 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سایہ مبارک 81 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر کے پاس دروداور اس کا سماع؟ 82 وسیلے کی حقیقت 83 طاہر القادری صاحب کے ایک حوالے کی تحقیق 84 قطب و ابدال کی شرعی حیثیت 85 کشف کی حقیقت؟ 87 بدعت لغوی اور بدعت شرعی میں فرق 88 اہل بدعت کا ذبیحہ 90 جنات کا وجود ایک حقیقت ہے 98 قصیدہ بردہ کی حقیقت 101 نظر کا لگ جانا برحق ہے 103 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھنا 106 معراج جسمانی تھا 107 دعوت حق کے لئے مناظرہ کرنا 108 کذبات ثلاثہ والی حدیث کا مفہوم 111 قیامت سے پہلے امام مہدی کا ظہور 114 امام احمد بن حنبل اور عقیدہ سماع موتی 115 حافظ ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور تقلید 115 زمین اور آسمان کے درمیان مسافت 122 ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام 122 سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا اللہ تعالی سے مصافحہ کرنا؟ 129 مصنف عبدالرزاق کا مفقودنسخہ اور حدیث نور 130 رافضیت سے متعلق چند روایات کی تحقیقی 139 امام حسن بن علی البربہاری کی کتاب : شرح السنۃ ؟ 149 عبداللہ بن سبا کون تھا؟ 153 حسین بن منصور الحلاج 159 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جسم اطہر اور قبر 163 قبر میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات کا مسئلہ 164 قبر میں نماز اور ثابت البنانی رحمۃ اللہ علیہ 171 اہل بیت میں ازواج مطہرات شامل ہیں 174 مروجہ جماعتوں او ربیعت کی حیثیت 175 تخلیق آدم اور احادیث کا مفہوم 176 امام ابن خزیمہ اور اللہ تعالی کی صفت : آنکھیں 177 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت اور آدم علیہ السلام 178 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر دروداور فرشتوں کا اسے پہنچانا 182 نذر اور تقدیر 185 اہل حدیث کی قدامت اور آل دیوبند 187 کیا چاروں امام برحق ہیں؟ 187 طہارت کے مسائل پانی کی نجاست کا مسئلہ 197 جیب میں اذکارکی کتاب اور طہارت 197 بیت الخلاء اور انگوٹھی اتارنا 198 قبلہ رُخ ہوکر پیشاب کرنا منع ہے 199 حالت جنابت اور قرآن کی قراء ت 199 جنابت اور حیض کی حالت میں قرآن کی تلاوت اور مسجد میں داخلہ 202 حائضہ اور جنبی کا مسجد میں داخلہ؟ 205 غسل جنابت میں سر پر پانی ڈالنا 206 غسل جنابت میں سر کا مسح 209 کیا منی پاک ہے؟ 210 وضو کی فضیلت اور برکات 213 ایک ہی چلو سے کلی کرنا او رناک میں پانی ڈالنا 213 وضو کے دوران میں جائز کلام 214 وضو کے بعد دعا 215 وضو کے بعد شرم گاہ پر پانی چھڑکن 215 وضو کے بعد اعضائے وضو پونچھنا 217 مقتدی کا وضو کے بغیر نماز پڑھنے سے امام کو اشتباہ 219 جرابوں پر مسح جائز ہے 220 سخت سردی میں تیمم 223 تیمم کے لئے مٹی کا ڈھیلا 225 ہوا نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے 225 پیشاب کے قطروں کی بیماری اور وضو 229 ٹخنوں سے نیچے ازار اور وضو 229 نماز میں ہنسنے سے وضو کا ٹوٹنا 230 مساجد کا بیان تحیۃ المسجد کا حکم 235 مساجد اور صحیح سمت قبلہ 236 مسجد کو کسی دوسری ہئیت(حالت)میں بدلنا؟ 238 مسجد کے فنڈز کو ذاتی استعمال میں لانا کیسا ہے؟ 239 اذان کے مسائل قبلہ رُخ ہوکر اذان کہنا 243 نومولود کے کان میں اذان کہنا 244 دوہری اذان کا مسئلہ 245 فجر کی دو اذانیں اور مسئلہ تثویب 247 اذان جمعہ کا مقام 249 اذان کے بعد درود پڑھنا 250 اقامت مؤذن کا حق ہے 250 اقامت کہنے والا کہاں کھڑا ہو؟ 251 بغیر اقامت کے نماز کس حکم میں ہے؟ 251 دوسری جماعت کے لئے اقامت کا مسئلہ 252 انفرادی نماز اور اقامت 253 نماز کے مسائل ------- باجماعت نماز کا بیان اذان سننے کے باوجود مقامی جگہ پر نماز پڑھنا 257 نماز باجماعت کے بعد دوسری جماعت 258 قصداً دوسری جماعت کرانے کا حکم؟ 259 مسجد میں دوسری جماعت کرانے کا حکم 260 گھر میں نماز باجماعت ادا کرنے کی کیفیت 265 عورتوں کی جماعت میں خیر؟ 266 اوقات نماز نماز ظہر کو ٹھنڈا کرکے پڑھنے کا مفہوم 271 نماز عصرکا وقت 272 ممنوع اوقات میں نوافل کی ادائیگی 274 سترے کا بیان سترے کا حکم 276 امامت اور اقتداء کا بیان مقیم امام کی اقتداء میں مسافر کی نماز 277 مقتدی کے لئے سمع اللہ لمن حمدہ کہنا 278 جماعت میں شامل ہونے کا طریقہ 278 دو منزلہ مسجد میں امام کے کھڑے ہونے کا مقام 280 عورتیں امام کے پیچھے ہی کھڑی ہوں 280 امام کا اونچی آواز سے تکبیریں کہنا 281 نبی کا امتی کی اقتداء میں نماز پڑھنا 285 نماز میں عورت کی امامت 287 باقی ماندہ رکعات کی ادائیگی کیسے؟ 293 مغرب کی نماز پڑھنے والے کے پیچھے عصر کی نماز؟ 294 صف بندی کا بیان صف بندی کا حکم اور فقہ حنفی 296 صف میں اکیلے آدمی کی نماز 297 صف میں اکیلے نماز پڑھنے کا حکم 302 طریقہ نماز کا بیان نماز حنفی!یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم والی محمدی نماز؟ 303 نماز کی نیت زبان سے؟ 303 نماز کی ہررکعت کے شروع میں تعوذ 304 نماز میں تعوذ کے الفاظ 304 سکتات کا بیان 305 سورہ فاتحہ امام کے سکتات میں پڑھنا 308 نماز میں ہاتھ کہیں باندھے جائیں؟ 313 بسم اللہ بالجہر کا مسئلہ 317 مسئلہ سورہ فاتحہ خلف الامام 320 حدیث: ((من کان لہ إمام فقرأۃ الإمام لہ قرأۃ))کی تحقیق 326 )واذا قری القرآن فاستمعوا) کا مفہوم 330 نماز میں آمین بالجہر 331 جہری نمازوں میں آمین بالجہر 333 زاد الیقین فی تحقیق بعض روایات التأمین 334 مسبوق اور آمین 343 سورہ فاتحہ اور دوسری سورت کے درمیان بسم اللہ پڑھنا 344 نماز میں رکوع سے پہلے اور بعد : رفع الیدین 345 مسئلہ رفع الیدین اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ 348 مسئلہ رفع الیدین اور عدم رفع الیدین 351 مسند حمیدی اور رفع الیدین 353 مسئلہ رفع الیدین اور مؤطا امام مالک 354 رفع الیدین اور سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ 355 رفع الیدین کے خلاف ایک نئی روایت: اخبار الفقہاء والمحدثین 355 رفع الیدین کے خلاف ایک بے اصل روایت اور طاہر القادری صاحب 362 سجدہ تلاوت کرتے وقت رفع الیدین کا ثبوت 367 مدرک رکوع کی رکعت کا حکم 367 رکوع اور سجدے میں مختلف دعائیں کرنا 374 رکوع کے بعد ہاتھوں کی کیفیت 374 رکوع کے بعد ہاتھوں کو باندھنے والی روایت کی تحقیق 380 دوسری رکعت کے لئے اٹھتے وقت ہاتھوں کی کیفیت 380 سجدوں سے کیسے اٹھا جائے؟ 381 دو سجدوں کے درمیان رفع سبابہ 382 سجدوں میں ایڑیاں ملانا 384 تشہد میں رفع سبابہ کا مسئلہ 385 پہلے تشہد میں درود 387 آخرت رکعات میں سورہ فاتحہ کے ساتھ کسی سورت کا ملانا 387 نماز سے متعلق دیگر مسائل غیبت سے وضو اور نماز کا اعادہ؟ 389 ترک نماز سے خارج از ملت ہونا 389 ننگے سر نماز پڑھنے کا حکم 395 مرد اور عورت کی نماز میں فرق اور انوار خورشید دیوبندی 396 نماز میں مخصوص آیات کا جواب دینا 401 سورہ غاشیہ کے اختتام پر جواب 402 قراء ت کی غلطی کا نماز پر اثر 403 ہر تکبیر پر رفع الیدین کرنا؟ 403 سجدہ سہو رہ جائے تو نماز کا حکم؟ 403 صلوۃ المسلمین پر ایک نظر 404 امام احمد کی کتاب الصلوۃ 405 فرض نمازیں اور ان کی رکعات 406 نماز میں قراء ت کی ترتیب 409 نماز میں جوتے سامنے رکھنا 410
نوافل، وتراور قنوت کا بیان سنن اور وتر کی قضا کا مسئلہ 411 وتروں کا بعد نوافل کا حکم 411 وتر کے بعد تہجد؟ 412 قنوت پڑھنے کے لئے تکبیر کہنا 412 قنوت وتررکوع سے پہلے یا بعد میں 413 قنوت وتر میں ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا 415 نماز وتر میں دعائے قنوت والی ایک روایت 418 نماز ظہر سے پہلے دو سنتیں 419 نماز عصر سے پہلے چار سنتیں 419 نماز مغرب سے پہلے دو رکعتیں 420 چار سنتیں دو دو کرکے پڑھیں 424 دن اور رات کی نماز دو دو رکعتیں ہیں 425 نماز تسبیح کی تحقیق اور اس کے مسائل 426 نماز استسقاء کا طریقہ 432 سجدہ تلاوت واجب یا سنت؟ 433 قصر نماز کا بیان سفر کی مسافت او رقصر نماز 436 سفر میں نماز قصر کا مسئلہ 437 آبائی گھر میں قصر نماز کا حکم 440 آبائی مقام میں قصر نماز کا حکم 442 جمع بین الصلاتین کا مسئلہ 442 بغیر عذر کے جمع بین الصلاتین جائز نہیں ہے 443 جمعہ کا بیان خطبہ مسنونہ اور بعض مروج الفاظ 444 خطبہ جمعہ میں اشعار پڑھنا 444 اختلافی مسائل پر خطبات 444 دوران خطبہ میں سلام کا جواب دینا 444 حالت خطبہ میں دو رکعت نماز 445 خطبہ جمعہ کے لئے آنے والا دو رکعتیں پڑھے 447 رکعات جمعہ ایک سلام کے ساتھ 448 نماز جمعہ رہ جانے کی صورت میں ظہر کی ادائیگی 450 سورہ اعلیٰ کی قراءت اورسبحان ربی الاعلی کہنا 451 عیدین کابیان عیدکے دن نماز جمعہ کااختیار 453 مسجدمیں نماز عیدکی ادائیگی 453 شاہراہ عام پرنمازعیدکی ادائیگی 454 خطبہ عیداورمنبر 454 تکبیرات عیدین میں رفع یدین 455 تکبیرات عیدین اورجنازہ میں رفع الیدین 457 دعاواذکاراورفضائل کابیان فرض نمام کےبعداجتماعی دعا 463 فرض نماز پڑھنے کےبعدآیت الکرسی پڑھنےکی فضیلت 466 تعزیت میں اجتماعی دعاکی حیثیت 469 خطبہ نکاح کےبعداجتماعی دعا 469 دعامیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کاوسیلہ 469 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کےوسیلے سے دعا؟ 470 فرض نماز کے بعدماتھے پرہاتھ رکھنا 471 دانوں والی مروجہ تسبیح کی شرعی حیثیت 474 صف میں کھڑےہونے کی دعا 475 دوسجدوں کے درمیان دعاکی تحقیق 476 دوسجدوں کے درمیان دعا 476 آئینہ دیکھتے وقت کی دعا 478 کھاناکھانے سے پہلے کی دعا 478 دم اورازکارسے بیماری کاعلاج 478 تکبرات عیدین کے الفاظ 479 بازارمیں داخل ہوتے وقت دعاکی تحقیق 481 عشرہ ذوالحجہ میں تکبیرات کااہتمام 481 روایت ’’اللہم اجرنی من النار‘‘کی تحقیق 484 کالے علم سےبچنے کاطریقہ 485 جنات سے بچاؤکیسے ممکن ہے ؟ 485 سودفعہ درودپڑھنا 486 استخارہ کب اورکتنے دن کرناہے؟ 486 دوران تلاوت سلام کرنا 488 سورہ حشرکی آخری تین آیات کی فضیلت اوراس کی تحقیق 491 سورہ یسٰ کےفضائل 493 سورہ ملک اورعذاب قبر 497 پانی پینے کے بعدکی دعا 502 کتاب الجنائز موت کے وقت کلمہ پڑھنا 507 میت کے سلسلے میں چندبدعات اوران کارد 507 میت کے لیے ہاتھ اٹھاکراجتماعی دعائیں؟ 514 جمعرات کی روٹی او رچالیسویں وغیرہ ؟ 515 قبرں پراجتماعی دعائیں اورسورہ یسٰ کی تلاوت ؟ 516 میت کوکہاں دفن کیاجائے؟ 517 سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا اورغسل وفات 517 نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے غسل کےبارے میں ایک روایت کی تحقیق 520 جنازے کےساتھ ذکربالجہر؟ 521 قبرستان جانے کے مقاصد 522 قبرکے سرہانے آگ جلانامنع ہے 527 پکی قبر یں بنانامنع ہے 528 نمازجنازہ جہراًیاسراً؟ 528 تکبیرات جنازہ میں رفع الیدین 530 عورتوں کانمازجنازہ پڑھنا 533 غائبانہ نماز جنازہ کاحکم؟ 534 ایک میت کادومرتبہ جنازہ 535 میت کی طرف سے صدقہ 537 میت کی چارپائی قبلہ رخ اٹھانا 538 میت کی چارپائی قبرکی کس جانب رکھی جائے 539 نماز جنازہ میں سلام کیسے پھیریں 539 غیرمحرم کی میت کوکندھادینا 545 قبرپرپانی چھڑکنا 546 اعادہ روح اورمنکرنکیر 547 عذاب قبر 547 فرقہ مسعودیہ کے اعتراضات اوران کے جوابات 549 نوحہ کرنے کے بارے میں ایک روایت 561 مردے اعمال پیش ہونا 561 دفنانے کےبعدقبرکے پاس کھڑاہونا 562 علیین اورسجین کیاہے؟ 563 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازجنازہ کیسےپڑھی گئی؟ 563 قبرستان میں عورتوں کاجانا 564 اصول،تخریج اورتحقیق روایات مسئلہ تدلیس اورمحدثین 569 سفیان ثوری رحمہ اللہ اوران کی تدلیس 570 روایات میں وجہ ترجیح 571 حاکم،ترمذی اورابن حبان کاتساہل؟! 572 تنبیہ ضروری برغلام مصطفیٰ نوری 583 سرکےبال زمین میں دفن کرنے کی روایت 594 تھوڑاکھانے کی فضیلت میں روایت 594 موسیٰ علیہ السلام کاایک ملک الموت(فرشتے)کوتھڑمارنا 596 حدیث رکانہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تحقیق 597 طلاق کےبارے میں ایک روایت کی تحقیق 599 سوال کے متعلق ایک روایت کی تحقیق 599 چندروایات کی تحقیق 600 کھڑے ہوکرجوتے پہننا 605 خطبہ حجۃ الوداع کے بارے میں تحقیق 608 کتاب:توحیدخالص(للشیخ بدیع الدین)کی بعض روایات 609 صاحب قبرکی دورکعتیں 610 روایت:موحداورگناہ کی تحقیق 612 تعریف کےوقت دعاکرنا 614 نمازاورکفارہ گناہ 615 کیاغیبت زناسےبڑاگناہ ہے؟ 618 کفارہ غیبت 619 صحابہ کرام کاہنسنا 620 عورت کےذمہ چارکام ہیں 620 نبی صلی اللہ علیہ وسلم اوردروکاجواب 621 بیمارکاحمام میں نہانا؟ 622 بیوی اورشوہرکی مدت جدائی؟ 623 محمدبن اسحاق یسار؟ 624 ناسخ ومنسوخ 624 تذکیرموت 626 فرعون اوراس کی سیڑھی 627 ایک عجیب روایت کی تحقیق 627 متفرق شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کاعظیم الشان مقام 631 چنداہم سوالات اوران کےجوابات 637 (حجامت )سینگی لگانا 647 امارت سفرکاحکم اورکاغذی تنظیمیں 648 گھروالوں کوالسلام علیکم کہنا 653 قربانی کاجانورخریدنے کےبعدنقص /اجماع اوراجتہاد 653 میت کی طرف سےقربانی 658 عقیقہ اوراس کےبعض مسائل 659 نومولودکے سرہانےچاقو؟ 661 غیرقبیلے میں شادی اورمیاں بیوی کااختلاف 663 دلہن کی گودمیں چھوٹے بچے کوبٹھانا 667 دولہاکے گلےمیں ہار؟ 668 بیس رکعات تراویح سیدناعمررضی اللہ عنہ سےثابت نہیں ہیں 668 رکعات تراویح اوردعوی اعظمی 669 داداکی وراثت 671 اہل حدیث پرمخالفین کےحملےاوران کاجواب 671 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:فتاویٰ علمیہ المعروف توضیح الاحکام جلداول
مصنف : حافظ زبیر علی زئی
ناشر: مکتبہ اسلامیہ،لاہور
صفحات: 685
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ