فتاویٰ علمیہ المعروف توضیح الاحکام جلددوم
عناوین صفحہ نمبر حرف اوّل 15 تقدیم 17 توحید و سنت کے مسائل کیا اہل حدیث نام صحیح ہے؟ 27 عیسائیوں کے تین سوالات اور ان کے جوابات 35 بڑا شیطان ابلیس: جنوں میں سے ہے 43 تمام گروہوں سے علیحدگی اوراہل حق سے وابستگی 48 لولاک ما خلقت الأفلاک 49 قیامت کے دن لوگوں کو کس نام سے پکارا جائے گا؟ 52 جہنم کا سانس: گرمی اور سردی؟ 54 قرآن مجید زمین پر رکھنا 55 قبلے کی طرف پاؤن کرکے سونا 56 جنتی بیویاں اپنے جنتی شوہروں کے ساتھ ہوں گی 57 امام بخاری کی قبر کے وسیلے سے دعا 63 خواب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت 64 خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیدار ممکن ہے 66 اہل بیت اور تطہیر 69 اہل بیت کون ہیں؟ 70 امر بالمعروف اور نہی عن المنکر 71 کیا مباہلہ کرنا جائز ہے؟ 71 نماز سے متعلق مسائل نماز کے چالیس مسائل بادلائل 77 حالت سجدہ میں ہاتھوں کی انگلیاں ملانا 101 گاؤں میں نماز جمعہ کی تحقیق 104 نماز عید کے بعد ''تقبل اللہ من و منک`` کہنا 131 روزوں سے متعلق مسائل رمضان میں سرکش شیاطین باندھا جانا 137 حالت روزہ میں کان یا آنکھ میں دوائی ڈالنا 138 رمضان کے روزوں کی قضا اور تسلسل 139 مؤذن کی غلطی اور روزے کی قضا 140 اعتکاف کے مسائل تمام مساجد میں اعتکاف جائز ہے 147 ''لا اعتکاف `` والی روایت ضعیف ہے 153 عورتوں کا گھر میں اعتکاف؟ 154 اعتکاف کے بعض مسائل 154 عشر و زکوۃکے مسائل عشر کی ادائیگی اور کھاد، دوائی و غیرہ کا خرچ 163 نقدی کی صورت میں صدقہ فطر ادا کرنا 164 کرائے کی آمدنی پر زکوۃ 165 حج و عمرہ سے متعلق مسائل سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی آواز اور حج 169 مسجد عائشہ (تنعیم)سے عمرہ 169 قربانی و عقیقہ سے متعلق مسائل پہلے دن قربانی کرنا افضل ہے 175 قربانی کے تین دن ہیں 175 بھینس کی قربانی کا حکم 181 میت کی طرف سے قربانی کا حکم 182 قربانی میں حصے داران کے لئے عقیدہ کی شرط 183 عقیقہ ساتویں دن کرنا 184 نکاح و طلاق اور رضاعت سے متعلق مسائل خطبہ نکاح 189 قرآن پاک سے لڑکی کی شادی 189 حق مہر مساوات 189 ایجاب و قبول کے لئے وکیل مقرر کرنا 190 ولیمے کا وقت 190 حقوق زوجین اور اسلامی کتب کا تقدس 191 غصے میں دی گئی طلاقوں کا حکم 191 خلع والی عورت کی عدت ایک مہینہ ہے 191 کیا خلع کے بعد عورت سابقہ شوہرسے دوبارہ نکاح کرسکتی ہے؟ 193 رضاعت کی مدت اور عدد 194 جہاد سے متعلق مسائل اہل حدیث اور جہاد 199 جہاد قیامت تک جاری رہے گا 200 کیا شہید ستر (70) رشتہ داروں کی سفارش کرے گا؟ 205 امام عبداللہ بن مبارک اور یا عبدالحرمین کی صدا ! 207 جہاد اصغر سے جہاد اکبر کی طرف لوٹنے والی روایت 208 مجاہد شوہر کی عدم موجودگی میں بیوی کے اشعار 210 میدان جہاد اور ماں کی اجازت 211 معاملات اور خرید و فروخت کے مسائل حرمت سود 215 موجودہ بنکاری نظام اور ملازمت 217 سودی معاملات کرنے والے کے ساتھ تعلقات 217 نقد اور ادھار میں فرق 218 قسطوں پر خریداری 220 رہن ( گروی ) رکھنا یا دینا 221 لین دین میں کمیشن 221 جائز واجبات کے لئے کمیشن 223 مشترکہ فیکٹری اور اس کے حصہ داروں کا مسئلہ 223 رشوت حرام ہے، نماز کا ترک کفر ہےاورسودی،گناہگار کے گھر سے کھانا 227 سودی کاروبار اور سرکاری نوکری 230 وراثت سے متعلق مسائل جائیداد کی تقسیم 235 وراثت کا ایک مسئلہ 235 مقتول کی وراثت 236 منکوحہ غیر مدخولہ اور مسئلہ وراثت 237 اخلاق و آداب سے متعلق مسائل دوسروں کی عیب جوئی اور غیبت 241 اللہ کی رضا کے لئے صلح اور اس کی فضیلت 241 غرباء و مساکین سے تعاون اور مسلمانوں کی ذمہ داری 242 مسلمان کی جان بچانے کے لئے خون دینا 243 فضائل و مناقب سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہاجنتی عورتوں کی سردار ہیں 247 حسن و حسین رضی اللہ عنہماجنتی نوجوانوں کے سردار ہیں 254 حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں 257 سیدنا معاویہ او رپہلا سمندری جہاد 259 سیدنا معاویہ کاتب الوحی صحابی ہیں 260 عظمت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور منکرین حدیث 261 سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ 261 من کنت مولاہ فعلی مولاہ 267 شہادت حسین رضی اللہ عنہ 268 صحابی ثعلبہ بن حاطب پرایک بہتان اور اس کا رد 271 سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے بغض رکھنا حرام ہے 276 سیدنا اویس القرنی رضی اللہ عنہ کا قصہ 278 قرآن سے متعلق مسائل کیا آیت الکرسی قرآن کا چوتھائی حصہ ہے 283 حافظ قرآن اور رشتہ داروں کی شفاعت 284 قرآن یاد کرنے کا طریقہ 286 اصول، ضوابط و تذکرۃ الراوی خبر واحد کے ساتھ قرآن مجید کی تخصیص 289 مرسل روایت کا حکم 290 اجماع سے کیا مراد ہے؟ 293 حدیث کی صحت یا ضعف کا حکم کس بنیاد پر ہے؟ 293 ثقہ کی زیادت مقبول ہے 295 اسماء الرجال میں اختلافات کیوں؟ 296 محدثین ضعیف روایات کیوں بیان کرتے ہیں 298 صحیح حدیث اور درایت؟ 299 محدثین اور تقلیدی فقہاء کا اختلاف 300 صحیح بخاری ضعیف احادیث 302 صحیح ابن خزیمہ اور صحیح احادیث 303 کیا فتح الباری میں حافظ ابن حجر کا سکوت حجت ہے؟ 305 بے سند جرح و تعدیل اور اوکاڑوی کلچر 309 سفیان ثوری کی تدلیس 312 صحیح بخاری سفیان ثوری 315 امام سفیان ثوری او رطبقہ ثالثہ کی تحقیق 317 امام سفیان ثوری کی تدلیس اور طبقہ ثانیہ؟ 318 امام بخاری تدلیس سے بری تھے 341 کیا سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ تدلیس کرتے تھے؟ 342 صحیح مسلم کی ایک حدیث اور حافظ ابن عبدالبر 345 امام عبدالعزیزالدراوردی المدنی رحمہ اللہ اور جمہور کی توثیق 345 حماد بن شعیب پر محدثین کرام کی جرح 357 تحقیق و تنقید مرزا غلام احمد قادیانی کون تھا؟ 363 سرفراز خان صفدر کا علمی و تحقیقی مقام 375 امام یحیی بن معین اور توثیق ابی حنیفہ؟ 389 امام ابوحنیفہ فارسی نہیں تھے 401 کیا امام ابوحنیفہ تابعی تھے؟ 403 کیا امام ابوحنیفہ نے کوئی کتاب لکھی تھی؟ 408 کیا امام شافعی امام ابوحنیفہ کی قبر پر گئے تھے؟ 409 مناقب ابی حنیفہ اور کتاب: الخیرات الحسان 411 مؤطا امام مالک کا مقام 414 صحیح بخاری کی دو حدیثیں اور ان کا دفاع 415 غنیۃ الطالبین اور شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ 421 ابن جریر طبری نام کے دو شخص ہیں 422 کوثری کا ایک بڑا جھوٹ 424 وحید الزمان حیدر آبادی 428 تخریج الروایات اور ان کا حکم یا ساریۃ الجبل والی روایت کی تحقیق 433 ہرمزان کا اسلام 434 مجھے دنیا کی تین چیزیں پسند ہیں والی حدیث کی تحقیق 436 طارق جمیل صاحب کی بیان کردہ روایتیں 441 کیا امام بخاری بچپن میں نابینا ہوگئے تھے؟ 443 چند روایات کی تخریج و تحقیق 445 نماز میں بچھو کا ڈسنا 449 ایک مشہور مگر بے اصل روایت 453 ہر صدی کے آخر میں مجدد کا وجود! 456 جریج راہب کا قصہ 458 کلمہ طیبہ پڑھنے والی ایک ہرنی کا قصہ 460 عرفات میں خضر علیہ السلام کا تشریف لانا؟ 464 ((من تعلق شیئا و کل إلیہ)) کی تحقیق 467 ((انہ لا یستغاث بی وإنما یستغاث باللہ)) کی تحقیق 468 سیدناعمر رضی اللہ عنہ اور دریائے نیل 471 جناتی بندر اور زنا 472 ''کلامی لا ینسخ کلام اللہ`` والی روایت موضوع ہے 473 امام معمر اور ان کے بھتیجے کا قصہ 474 حدیث کو قرآن پر پیش کرنے والی حدیث موضوع ہے 475 کیا ابوالغادیہ رضی اللہ عنہ دوزخی تھے ؟ 477 سیدنا خالد بن ولید کی ٹوپی کا قصہ 479 طلع البدر علینا 481 امام بخاری کی طرف منسوب ایک بے اصل واقعہ 484 جہاد قسطنطنیہ کی بشارت اور یزید کی شمولیت؟ 484 ولید بن مغیرہ اور جاوید احمدغامدی 485 متفرق مسائل دھوپ اور چھاؤں میں بیٹھنا 493 اگر ڈاکو آجائیں تو گھر والے کیا کریں؟ 495 تعلیم و تدریس پر اجرت کا جواز 496 اللہ کی نعمت کے آثار بندے پر 498 اصحاب کہف کا کتا 499 زلزلہ اور لوگوں کا گناہ 501 ازار ٹخنوں سے اونچا ہونا چاہئے 504 این جی اوز کے ساتھ تعاون 504 عورتوں کے لئے سونے کی زیورات 505 ٹی وی پر میچ (کھیل) دیکھنا 506 سر کو ٹوپی وغیرہ سے ڈھانپنا 508 سالی غیر محرم ہے 509 محرم الحرام او رکالا لباس 509 التحقیق القوی فی عدم السماع الحسن البصری من علی رضی اللہ عنہ 510 احمد ممتاز دیوبندی کے اعتراضات کا جواب 519 سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی ماں اور انبیاء کے وسیلے کی دعا 542 اُم کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نکاح 545 أطراف الآیات والأحادیث والآثار 553 اسماء الرجال 566 مختصر اشاریہ 587 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:فتاویٰ علمیہ المعروف توضیح الاحکام جلددوم
مصنف : حافظ زبیر علی زئی
ناشر: مکتبہ اسلامیہ،لاہور
صفحات: 567
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ