فیض الباری ترجمہ فتح الباری پارہ 27,26,25

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:فیض الباری ترجمہ فتح الباری پارہ 27,26,25
مصنف :  ابن حجر العسقلاني
ناشر:  مکتبہ اصحاب الحدیث لاہور
مترجم:  محمد ابو الحسن سیالکوٹی
صفحات:  855
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

نفخ صور کا بیان

520

اللہ تعالیٰ زمین کو مٹھی میں کرے گا

526

آدمیوں کا حشر کس طرح ہوگا؟

531

قیامت کے دن قصاص کے واقع ہونے کا بیان

550

ستر ہزار آدمی بلا حساب جنت میں داخل ہوں گے

562

بہشت اور دوزخ کی صفت

571

حوض کوثر کا بیان

614

کتاب القدر

 

بیان اس امر کا کہ قلم اللہ تعالی کے علم پر خشک ہو گیاہے

637

لا حول کا بیان

647

معصوم وہ ہے جس کو اللہ بچائے

648

بدبختی اور بری تقدیر کے ملنے سے پناہ مانگنے کا بیان

659

کتاب الایمان والنذور

 

حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قول وایم اللہ کا بیان

667

اس امر کا بیان کہ اپنے باپوں  کی قسمیں نہ کھانی چاہیے

679

اسلام کے سوا ئے کسی اور ملت کی قسم کھانا

688

بھولے بسرے قسم توڑبیٹھے تو اس پر کفارہ واجب ہے یا نہیں؟

700

قسم میں نیت کرنے کا بیان

725

جب نذر اورتوبہ کے طور پر اپنا مال ہدیہ بھیجے تو اس کا کیا حکم ہے؟

726

جب حرام کرے طعام کو

728

طاعت اور عبادت کی نذر ماننا

736

جو شخص مرجائے اور اس پر نذر ہو تو کیا کیا جائے؟

739

قسموں کے کفاروں کا بیان

749

قسموں میں استثناء کرنے کا بیان

760

قسم توڑنے سے پہلے اور پیچھے کفارہ دینا

764

کتاب الفرائض

 

علم میراث کا سیکھنا

771

میراث بیٹے کی اپنے باپ اور اپنی ماں سے

778

بیٹوں کی میراث

781

پوتے کی میراث کا بیان جب میت کا بیٹا نہ ہو

783

میراث پوتے کی بیٹے کے ساتھ

784

میراث عورت کی ساتھ اولاد کے

789

بھائیوں اور بہنوں کی میراث کابیان

791

لعان کرنے والی عورت کی میراث کا بیان

796

لڑکا صاحب فراش کا ہے

798

سائبہ کی میراث کا بیان

804

حق ولاء سے عورتوں کو کیا میراث ملتی ہے؟

810

قیدی می میراث کا بیان

812

باپ کے سوا کسی اور سے نسب کا رشتہ کرنا

816

جب عورت بیٹے کا دعویٰ کرے

817

قیافہ شناس کا بیان

818

کتاب الحدود

 

جو ڈرایا جاتاہے حدود سے

820

زنا اور شراب خوری کی حد

820

چھڑیوں اور جوتوں سے مارنا

825

چوری کے وقت چور کا کیا حال ہوتاہے؟

834

نام لیے بغیر چور کو لعنت کرنا جائز ہے

834

حدوں کا قائم کرنا اور اللہ تعالیٰ کی حرمتوں کا بدلہ لینا

837

شریف اور کمینہ پر حد کا قائم کرنا

838

جب حاکم کے پاس حد کا مرافعہ ہو چکے تو سفارش کرنی مکروہ ہے

838

چور کی توبہ کا بیان

848

 


فیض الباری ترجمہ فتح الباری پارہ 24,23,22

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:فیض الباری ترجمہ فتح الباری پارہ 24,23,22
مصنف :  ابن حجر العسقلاني
ناشر:  مکتبہ اصحاب الحدیث لاہور
مترجم:  محمد ابو الحسن سیالکوٹی
صفحات:  905
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

کتاب الطب

 

رقیہ یعنی منتر جھاڑپھونک جس کے ساتھ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کرتے تھے

642

دم کرنا جھاڑ پھونک میں

645

درد کی جگہ پر دم کرنے والے کا اپنا دائیاں ہاتھ پھیرنا

646

عورت کا مرد کودم کرنا

648

جس شخص نے دم نہیں کیا

649

شگون بدلینے کا بیان

652

غیب کی خبریں کہنا

656

جادو کا بیان

662

شرک اور جادو ہلاک کرنے والی چیزیں ہیں

671

کیا جادو نکالا جائے؟

672

ایک کی بیماری دوسرے کو نہیں لگتی

682

گدھیوں کا دودھ  کا بیان

688

جب برتن میں مکھی گرپڑے

689

کتاب اللباس

 

جو شخص تکبر کے سوا اپنا تہہ بند کھینچ کر چلے

693

کپڑوں کو نیچے سے اٹھانا

695

جو شخص اپنے تہہ بند کو تکبر سے کھینچ کر چلے

696

چادروں کا بیان

703

جہاد میں صوف کا جبہ پہننا

707

پاجامے کا بیان

711

سرڈھانگنے کا بیان

713

چاروں اور سیاہ کملیوں کا بیان

719

سیاہ چادر کا بیان

722

سبز کپڑوں کا بیان

723

سفید کپڑوں کا بیان

724

ریشمی کپڑے کا بچھانا

732

سرخ کپڑے کا بیان

748

ایک جوتا پہن کر نہ چلے

754

سونے کی انگوٹھیاں

759

چاندی کی انگوٹھی

761

لوہے کی انگوٹھی

766

عورتوں کے واسطے انگوٹھی کا حکم

775

مونچھوں کے کاٹنے کا بیان

781

داڑھی بڑھانے کا بیان

794

گیسوؤں کا بیان

808

عورت کا اپنے خاوند کو دونوں ہاتھوں سے خوشبو لگانا

811

جو خوشبو لگانے کو رد نہیں کرتا

816

جو عورت دوسری عورت کا بدن گودائے

825

جو تصویر روندی جائے

832

جو لعنت کرتا ہے مصور کو

840

سوار کرنا عورت کا پیچھے مرد کے

845

کتاب الادب

 

ماں باپ کے ساتھ احسان کرے

847

نہ جہاد کرے مگر ساتھ اجازت والدین کے

849

ابتدا رسم دختر کشی

853

سلوک کرنا باپ کافر سے

860

صلہ رحم کرنا مشرک بھائی سے

861

برائی قتل اولاد کی

878

رحم کرنا آدمیوں اور چوپائیوں پر

882

اچھی اور میٹھی بات بولنا

894

ہرکام میں نرمی کرنا

895

مسلمانوں کا آپس میں ایک دوسرے کی مدد کرنا

896

 


فیض الباری ترجمہ فتح الباری پارہ 21,20,19

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:فیض الباری ترجمہ فتح الباری پارہ 21,20,19
مصنف :  ابن حجر العسقلاني
ناشر:  مکتبہ اصحاب الحدیث لاہور
مترجم:  محمد ابو الحسن سیالکوٹی
صفحات:  905
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

سورہ فاتحہ کی فضیلت میں

596

سورہ بقرہ کی فضیلت میں

598

سورہ کہف کی فضیلت میں

600

سورہ فتح کی فضیلت میں

601

سورہ قل ہو اللہ احد کی فضیلت میں

602

باب ان سورتوں کا جن کی ابتداء میں اعوذ کا لفظ ہے

605

قرآن کو سب کلاموں پر فضیلت ہے

610

باب ہے بیچ بیان وصیت  کرنے کے ساتھ قرآن کے

613

باب ہے بیان میں یاد کرنے قرآن کے

621

باب ہے بیان میں بھول جانے قرآن کے

629

باب ہے اس شخص کے بیان میں جو نہیں دیکھتاڈر کہ کہے سورہ بقرہ وغیرہ

632

باب ہے بیان میں کھینچنے آواز کے ساتھ قرأت قرآن کے

639

بیچ بیان ترجیع کے

640

قرآن پڑھنے کے وقت رونا

647

کتاب النکاح

 

کتاب ہے نکاح کے بیان میں

654

رغبت دلانی نکاح کی

654

باب ہے حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول کے بیان میں جوتم میں نکاح کی طاقت  رکھتا ہو تو نکاح کرے

658

جو جماع کی طاقت نہ رکھتا ہو روزے رکھے

663

بہت عورتوں سے نکاح کرنا یعنی چار تک

663

جو مکروہ ہے ترک کرنے نکاح کے سے اور خصی ہونے سے

669

بیوہ عورتوں سے نکاح کرنے کا بیان

674

چھوٹی لڑکیوں کو بڑوں کے نکاح میں دینا

677

باب اس اس شخص کے بیان میں جو لونڈی کی آزادی کو مہر ٹھہرائے

682

آزاد عورت کا غلام کے نکاح میں ہونا

695

باب ہے شہادت دودھ پلانے والی کے

710

کیا جائز ہے واسطے کسی عورت کے کہ اپنی جان  کسی کو بخشے

724

نکاح سے پہلے عورت کو دیکھنا

742

نکاح کردینا مرد کا اپنی چھوٹی اولاد کو

753

ترک خطبہ کی تفسیر

766

نکاح کرنا قرآن پر بغیر مہر کے

771

باب ہے بیان میں شرطوں نکاح کے

782

سفر میں عورت کے ساتھ بنا کرنی

790

دلہن کو تحفہ اور ہدیہ بھیجنے کا بیان

793

جب مرد اپنی بیوی سے صحبت کرے تو کیا کہے

796

ولیمہ کرنا اگرچہ ایک بکری ہو

800

بیان اس شخص کا جو ولیمہ کرتا ہے اپنی بعض عورتوں سے زیادہ بعض سے

805

دعوت کرنے والے کی دعوت قبول کرنا شادی وغیرہ میں

811

جب کوئی دعوت میں برا کام دیکھے تو کیا پلٹ آئے؟

814

بیان نیکی اور نرمی کرنے کے ساتھ عورتوں کے

818

نصیحت کرنا اپنی بیٹی کو اس کے خاوند کے واسطے

831

خاوند کی نعمت کا شکر نہ کرنے کے بیان میں

850

عورت اپنے خاوند کے گھر میں حاکم ہے

852

عورت کا مارنا جو مکروہ ہے اس کا بیان

855

باب عزل کے بیان میں

858

عورتوں کے درمیان عدل کرنا

866

جب ثیب کو بکر پر نکاح کرے تو کیا کرے؟

867

غیرت کے بیان میں

872

لوگوں کے پاس جو خلوت جائز ہے

887

باب ہے عورتوں کو اپنی حاجت کے لیے باہر نکلنا

890

مرد کو کہنا کہ میں آج رات سب عورتوں پر گھوموں گا

893

باب مسافر اپنے گھر میں رات کو نہ آئے

894