فیض الباری ترجمہ فتح الباری پارہ 18,17,16

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:فیض الباری ترجمہ فتح الباری پارہ 18,17,16
مصنف :  ابن حجر العسقلاني
ناشر:  مکتبہ اصحاب الحدیث لاہور
مترجم:  محمد ابو الحسن سیالکوٹی
صفحات
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

حجۃ الوداع کا بیان

430

جنگ تبوک کا بیان اور اسی کا نام جنگ عسرت ہے

443

کعب بن مالک کی حدیث

447

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا حجر یعنی قوم ثمود کے مقام میں اترنا

463

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری اور وفات کا بیان

470

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سال وفات کا بیان

499

کتاب التفسیر

 

فاتحہ الکتاب کی تفسیر میں جو کچھ وارد ہوا

505

غیر المغضوب علیہم کا بیان

509

سورہ البقرۃ

 

وعلم آدم الاسماء کلہا کی تفسیر۔آیت آمن الرسول بما انزل الیہ تک

510۔568

سورۃ آل عمران

 

آیت والی اعیذہا بک وذریتہا  سے آیت ربنا اتنا سمعنا منادیا ینادی فلایمان کا بیان

574۔601

سورۃ اللناء

 

آیت وان خفتم الا تقسطوا فی الیتامی فانکحوا یسطعونک قل اللہ یفتیکم فی الکلالۃ کی تفسیر

603۔634

سورۃ المائدۃ

 

آیت الیوم اکملت لکم دینکم کے بیان سےآیت وان تعذبہم عبادت کی تفسیر

636۔654

سورۃ الانعام

 

آیت وعندہ مفاتح الغیب کے بیان سےآیت لا ینفع نفس ایمانہا کی تفسیر

657۔663

سورۃ الأعراف

 

آیت انما حرم ربی الفواحش کے بیان سےآیت خذ العفو وامر بالمعروف کا بیان

668۔672

سورۃ الانفال

 

آیت یسئلونک عن الانفال کے بیان سےآیت لأن خفف اللہ عنکم وعلم فان فیکم ضعفا تک

674۔681

 


فیض الباری ترجمہ فتح الباری پارہ 15,14,13

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:فیض الباری ترجمہ فتح الباری پارہ 15,14,13
مصنف :  ابن حجر العسقلاني
ناشر:  مکتبہ اصحاب الحدیث لاہور
مترجم:  محمد ابو الحسن سیالکوٹی
صفحات:  685
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

مناقب انصار

512

قول آنحضر ت صلی اللہ علیہ وسلم کہ اگر ہجرت نہ ہوتی تو میں بھی انصار سے ایک مرد ہوتا

514

برادری گرداننے مہاجر اور انصار کو

515

محبت انصار کی

517

تابعدار انصار اور آزاد کردہ غلام کے بیان میں

519

انصار کے گھروں کی فضیلت

519

دعا انصار اور مہاجرین کو

522

سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کے مناقب

527

بیان بنا کعبہ شریفہ

551

بیان ایام جاہلیت

553

حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغمبر ہونے کا بیان

567

چاند کے پھٹ جانے کا بیان

584

حبشہ یک ہجرت کا بیان

589

نجاشی بادشاہ حبشہ کے فوت ہونے کا بیان

594

ابو طالب کے قصہ کا بیان

597

معراج کا بیان

603

باب ہے بیان میں تاریخ کے

663

کیفیت برادری کروانے کے حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنے اصحاب کے اندر

671

باب بلا ترجمہ

673

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس یہود کا آنا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مدینے تشریف لائے

675

سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کابیان

678

 


فیض الباری ترجمہ فتح الباری پارہ 12,11,10

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام: فیض الباری ترجمہ فتح الباری پارہ 12,11,10
مصنف :  ابن حجر العسقلاني
ناشر:  مکتبہ اصحاب الحدیث لاہور
مترجم:  محمد ابو الحسن سیالکوٹی
صفحات:  730
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

رمضان میں سفر کرنا درست ہے

504

بادشاہ کی اطاعت مقدار طاقت کے واجب ہے

510

حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈے کے بیان میں

520

جہاد میں سفر کا خرچ اٹھانا

527

عورت کو اس کے بھائی کے پیچھے سوار کرنا

528

رکاب پکڑنے کے بیان میں

530

تنہا چلنے کا بیان

538

ماں باپ کی اجازت سے جہاد کرنا

540

جاسوس کے بیان میں

544

لڑائی میں لڑکوں کو مارنے کا بیان

551

لڑائی میں عورتوں کو مارنے کا حکم

552

اللہ کے عذاب کے ساتھ عذاب نہ کیا جائے

552

لڑائی میں جھوٹ بولنے کا حکم

565

مشرکین سے فدیہ لینے کا بیان

580

ایلچیوں کو انعام دینے کا بیان

583

حضرت صلی اللہ علیہ وسلم  کا یہودیوں سے کہنا کہ اسلام لاؤ تاکہ سلامت رہو

589

دشمن پر غالب ہو کر تین دن ان کے میدان میں ٹھہرنا

597

غنیمت میں خیانت کرنے کا بیان

602

فتح کی خوشخبری دینے کا بیان

606

غازیوں کے استقبال کا بیان

610

جہاد سے لوٹتے وقت کیا کہنا چاہیے

610

جب سفر سے آئے تو نماز پڑھے

612

خمس کے فرض کے بیان میں

 

خمس کا ادا کرنا دین میں سے ہےیعنی دین کا ایک شعبہ ہے

627

حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بیبیوں کے گھروں کا بیان

628

اس امت کے لیے غنیمتوں کے حلال ہونے کا بیان

641

غنیمت اس شخص کے لیے ہے جو لڑائی میں شریک ہو

646

جو شخص کہتا ہے کہ خمس مسلمان کے لیے ہے اس کی دلیل کا بیان

658

حضرت کا قیدیوں پر احسان کرنا بغیر خمس نکالنے کے

668

دلیل اس امر کی کہ خمس حضور صلی اللہ علیہ وسلم کےلیے ہے

669

اسلاب میں خمس نہ نکالنے کا بیان

671

جو کھانے کی چیز دار حرب میں غازی کو ملے

685

کتاب ہے جزیہ کے بیان میں

 

بیان جزیہ اور ترک لڑائی کا ذمیوں اورحربیوں سے

668

جس شخص نے معاہد کو بے گناہ مار ڈالا اس کے گناہ کا بیان

700

یہودیوں کا عرب کے جزیرہ سے نکال دینے  کا بیان

700

عورتوں کو پناہ دینے کا بیان

704

مسلمانوں کا عہد اور ذمہ ایک ہے

705

غدر سے ڈرانے کا بیان

711

عہد کے واپس کرنے کی کیفیت کا بیان

712

تین دن یا کسی وقت مقرر پر صلح کرنے کا بیان

717

وقت مقرر کے بغیر لڑائی ترک کرنا جائز ہے

718

مشرکین کے مردوں کا کنویں میں ڈالنےاور ان کا مول لینے کے بیان میں

718

نیک ا ور بد کے ساتھ غدر کرنے کے گناہ کا بیان

719