تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد15
عناوین صفحہ نمبر امت محمدیہ پر اللہ تعالی کی رحمت 13 مصر کی فتح سے متعلق آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیشینگوئی 14 روم و فارس سےمتعلق آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیشینگوئی 15 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پر آنے والی مصیبت کی پیشینگوئی 16 بحری جہاد میں اُم حرام بنت ملحان کی شہادت 17 ترکوں سے جنگ کے بارے میں اشادہ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 18 بارہ قریشی خلفاء امت مسلمہ کے حکمران ہوں گے 20 زمانہ اور پھر اس سے متصل زمانہ، اس کے بعد فسادات پھیل جائیں گے 21 ارض حجاز میں ایک بڑی آگ کی پیشینگوئی 22 دنیا تھوڑی سی باقی رہ گئی ہے، ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 23 قیامت کا قرب 24 فتنوں کا اجمالی ذکر اور پھر اس کی تفصیل 25 امت محمدیہ گمراہی پر جمع نہیں ہوگی 26 موت کی آرزو کرنے کی ممانعت 27 ہر سو سال بعد ایک مجدد کی پیدائش کی پیشینگوئی 28 آخری زمانے میں رونما ہونے والی چند برائیوں کا ذکر اگرچہ ان میں سے بعض ہمارے زمانے میں بھی پائی جاتی ہیں 29 جنت میں امیروں سے پہلے غریبوں کے داخل ہونے کا بیان 31 فصل 32 اہل بیت پر ہونے والے مظالم کی پیشین گوئی 34 فتنوں کی مختلف انواع کا بیان 36 گزرا ہوا زمانہ آنے والے سے بہتر ہوتا ہے 37 فسادکی کثرت زندہ لوگ مردوں پر رشک کریں 38 اہل جہنم کی دو قسموں کے ظہور کا اشارہ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 39 بڑوں میں فحاشی کے شیوع اور حکومت کے چھوٹے لوگوں کے قبضے میں جانیکی پیشینگوئی 40 ایسا فتنہ جس میں اپنے ہم نشین بھی خطرہ ہوں گے 41 فتنوں کے وقت تکلیف برداشت کرنے اور بُرائی میں شرکت نہ کرنے کی نصیحت 42 فتنہ الاحلاس 43 ایسا فتنہ جس میں زبان کھولنا تلوار اٹھانے سے زیادہ سخت ہوگا 44 روم سے پہلے قسطنطنیہ فتح ہونے کی پیشینگوئی 45 فصل 45 قیامت کی نشانیاں 46 قیامت سے قبل دس نشانیاں 47 قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک کہ حضرت عیسی دجال کو قتل نہ کردیں 48 پکے عزم اور سچے ایمان سے ''لا الہ الا اللہ واللہ اکبر'' کہنا قلعوں کو گرا دے گا اور شہروں کوفتح کرا دے گا- 49 بعض بحری جزیروں، روم، فارس کےعلاقوں اور دجال کے خلاف جنگ کی پیشینگوئی 50 بیت المقدس کی مضبوط تعمیر مدینہ کی خرابی کا سبب ہوگی 51 اہل مدینہ مدینے سے نکل جائیں گے 52 قیامت سے پہلے کئی کذاب نبوت کا دعوی کریں گے 53 امت مسلمہ میں جہنم کی طرف بلانے والے بھی آئیں گے 54 دجال کے بعض خصائل کا ذکر 55 دجال کی آگ اصل میں جنت اور اس کی جنت (جہنم) ہوگی 56 دجال کے بارے میں فاطمہ بن قیس کی حدیث 57 حدیث فاطمہ بن قیس کے مزید طرق 58 ابن صیاد مدینہ کے یہودیوں میں سے تھا 60 نواس بن سمعان کلابی کی روایت 63 عجیب وغریب روایات جن کی نسبت آپ کی طرف کی گئی ہے 68 دجال کے بارے میں کئی ایک روایتیں ہیں 69 حضرت ابوعبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ کی روایت 70 دوسرا طریق 71 حضرت سفینہ کی روایت 72 حضرت سمرہ سے ایک اور روایت 73 حضرت جابر کی روایت 74 دنیا میں دجال کے فتنے سے بڑا کوئی فتنہ نہیں 75 حضرت ابن عمر کی روایت سالم کے طریق سے 76 سندومتن کے لحاظ سے ایک غریب حدیث 77 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی روایات 78 دجال مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں داخل نہ ہوسکے گا 79 عبداللہ بن بسر کی روایت 81 حضرت محجن بن الادرع کی حدیث 82 ایک اور روایت 83 حضرت عمران بن حصین کی روایت 84 مذکورہ بالا احادیث کا ماحصل 85 دجال کے بارے میں تصریح قرآن کریم میں کیوں نہیں؟ 86 ایک شبہے کا ازالہ 87 دجال کے شر سے حفاظت کے لیے بیان کئے گئے اور اورادوذکار کا بیان 89 دجال کی سیرت 90 دجال کی علامات 92 قرب قیامت میں حضرت عیسی علیہ السلام کا نزول 97 بعض دیگر احادیث 98 قیامت سے پہلے کے بعض عجائبات 99 انبیاء کرام آپس میں علاتی بھائی ہیں 100 نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حضرت عیسی علیہ السلام سے قرابت 101 حضرت عیسی علیہ السلام کی علامات 102 ایک اشکال او راس کا حل 104 عرب کے قریب آچکنے والے ایک شر کی طرف اشارہ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 105 یاجوج ماجوج کا خروج 106 ذوالسویقتین کےہاتھوں کعبہ شریف کی بربادی کی پیشینگوئی 108 حج و عمرہ کرنے والے یاجوج ماجوج کے بعد بھی ہوں گے 109 فصل 110 فصل 111 فصل 113 جس کو علم ہو وہ بات کرے، جسے نہ ہو وہ خاموش رہے 114 جب دشمن برسرپیکار ہو تو ہجرت کرنے والوں کی ہجرت مقبول نہ ہوگی 116 قیامت سے پہلے دھویں کا ذکر 118 قیامت کے قریب بجلیاں کثرت سے گریں گی 120 ان امور کا ذکر جن سے پہلے قیامت نہیں آسکتی 121 قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی علم کی کمی اور جہالت کی زیادتی بھی ہے 122 قیامت کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ امانتوں کو ضائع کیا جانے لگے گا 125 قرب قیامت میں وقت سے برکت کے خاتمے کی طرف اشارہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم 126 آخری زمانے والوں کی علامات 128 قیامت موحد پر قائم نہ ہوگی 129 قیامت بدترین لوگوں پر واقع ہوگی 130 حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد مبارک:''مجھے اور قیامت کو اس طرح (یعنی آگے پیچھے) بھیجا گیا ہے-'' 131 پانچواں طریق 132 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایات 133 حضرت ابن عمررضی اللہ عنہ سے ایک اور طریق 134 اپنے زمانے کے لوگوں کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد کہ :''سوسال کے بعد ان میں کوئی فرد موجود نہیں رہے گا''- 135 حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی ایک اور روایت 136 قرب قیامت کا تذکرہ او ریہ کہ وہ بلا شبہ آئے اور اچانک آئے گی نیز یہ کہ اس کا معین وقت اللہ کے علاوہ کسی کو معلوم نہیں- تفصیل کتاب
کتاب کا نام: تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد15
مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر
ناشر: نفیس اکیڈمی کراچی
مترجم: پروفیسر کوکب شادانی
صفحات: 240
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ