تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد16
عناوین صفحہ نمبر پروردگار عزوجل کا قیامت کے دن لوگوں سے ہمکلامی کا بیان 9 قیامت کے روز اللہ تبارک و تعالی کی آدم علیہ السلام سے ہمکلامی 10 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خیال کہ میری امت اہل جنت میں نصف تعداد میں ہوگی- 11 قیامت کے دن امت محمدیہ کی دوسری امتوں پر شہادت (اس امت کے لیے یہ عدالت اور شرافت کا پروانہ ہے) 12 قیامت کے روز خاتم النبیین حضرت محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مقام جس تک کسی اوّل و آخر کی رسائی نہ ہوگی 14 مقام محمود 15 فصل 16 گناہگار مسلمانوں کے ساتھ اللہ کامعاملہ 17 فصل 18 میدان محشر میں جہنم کا لایا جانا اور لوگوں پر ظاہر ہونا 19 میزان عدل کا قائم ہونا 20 حساب اور فیصلے کے بعد اعمال کا وزن 21 میزان کے دو مجسم پلڑے ہونے کابیان 22 قیامت کے دن بندے کے اعمال میں حسن اخلاق سب سے بھاری شے ہوگی 23 جامع روایت 24 حضرت عائشہ بنت ابی بکر الصدیق رضی اللہ عنہما سے روایت کا دوسرا طریق 25 قیامت کے روز حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہاں کہاں ہوں گے؟ 26 فصل 28 فصل 30 جس سے حساب میں جانچ پڑتال کی گئی وہ ہلاک ہوگیا 32 فصل 33 فصل 35 فصل 39 قیامت کے دن جن چیزوں کا پہلے حساب کیا جائے گا اور کس سے حساب میں احتساب کیا جائے گا کس سے چشم پوشی سے کام لیا جائے گا 40 جس نے زمین کا ٹکڑا غصب کیا اسے سات زمینوں تک وہ ٹکڑا گلے میں طوق بنا کر ڈالا جائے گا 41 وہ پانچ باتیں جنکا جواب دیئے بغیر قیامت کیدن بندے کے قدم زمین سے ہل نہ سکیں گے 42 قیامت کے روز (اعمال میں) پہلے نماز کی پرسش ہوگی 46 قیامت کے دن ظالموں سے قصاص لیا جائے گا 48 خدا کی راہ میں جہاد سوائے امانت کے ہر چیز کو بخشش دیتا ہے 49 قیامت کے دن بندے سے نعمتوں کے بارے میں پوچھ گچھ 50 اللہ تعالی کا بندہ کی جانب سے مصالحت کروانا 51 فصل 54 فصل 56 حوص کوثر سے کچھ لوگوں کا دفع کیا جانا 57 حضرت اسماء بنت ابی بکر الصدیق رضی اللہ عنہما کی روایت 58 امت محمدیہ میں سے بغیر حساب کتاب جنت میں داخل ہونے والے ستر ہزار سے متعلق ایک اور حدیث 59 میدان حساب سے لوگوں کے منتشر ہونے کی کیفیت ایک فریق جنت میں اور ایک فریق جہنم میں 61 جنت میں داخل ہونے والا آخری شخص 63 پل صراط کا ذکر 68 فصل 73 جہنم پر سے ہر شخص کو گزرنا ہوگا 74 فصل 78 فصل 83 اہل جنت کی عمر کے بارے میں احادیث 84 ایک انصاری کا واقعہ جسے جہنم کے خوف نے ہلاک کرڈالا 95 جہنم کا ذکر اور شدت تپش 96 جہنم کی آگ تین ہزار سال جلائی گئی حتی کہ سیاہ تاریک ہوگئی 97 اہل جہنم میں سے سب سے کم عذاب حضرت ابوطالب کو ہوگا 98 جہنم کی ہولناکی 99 جنت و جہنم کو ملاحظہ کرنے والوں کی حالت 100 دوسرا طریق 101 جہنم کی صفات، وسعت او راہل جہنم کی جسامت (اللہ محفوظ فرمائے) 102 جہنم کی گہرائی 103 جہنمیوں کی لمبی چوڑی جسامت کا بیان 104 سمندر کے جہنم بن جانے کا ذکر 105 جہنم کی دیوار اور آلات عذاب 107 جہنم کے عذابوں کی چند انواع و اقسام 108 اہل جہنم کا کھانا پینا 110 جہنم کے ناموں سےمتعلق روایات اور ان کی وضاحت 112 حب الحزن یعنی غم کا وادی 113 جہنم کی نہر کا ذکر جس میں جہنمیوں کے میل کچیل اور لہو پیپ وغیرہ جمع ہوں گے 114 صعود کے معنی 115 عبرت انگیز خطبہ 117 جو خلوص دل کے ساتھ جہنم کی گرمی و سردی سے خدا کی پناہ مانگے خدا کی رحمت اس کے قریب ہے 118 فصل 118 جہنم کے بعض اژدھوں کا ذکر 119 جہنم او راہل جہنم کی صفات سے متعلق مختلف احادیث 120 ایک غریب روایت 121 باب 123 دیگر انبیاء و مرسلین کے مقابلہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خصوصیات 124 شفاعت کی دوسری اور تیسری قسم، عام مسلمان لوگوں کیلئے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت ہے جنکی نیکیاں اور بدیاں برابر ہونگی تاکہ وہ جنت میں داخل ہوجائیں او ران لوگوں کے واسطے جن کیلئے دخول جہنم کا حکم ہوچکا ہوگاتاکہ وہ دخول جہنم سے بچ جائیں- 125 شفاعت کی چوتھی قسم 126 عذاب میں تخفیف کرنے والی شفاعتوں کا بیان 127 شفاعت کی آٹھویں قسم 128 لوگوں کے لیے جنہوں نے اپنی جان ہلاکت میں ڈالی 129 دیگر انبیاء کی شفاعت 130 شفاعت اور نصف امت کے جنت میں داخلہ کے درمیان حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اختیار 132 ایک وفد کا قصہ 133 حضرت علی رضی اللہ عنہ کی روایت 134 اس حدیث پرمسند الصدیق میں طویل کلام ہوچکا ہے- از مصنف 135 حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کی روایت 136 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت 138 قیامت کے دن مؤمنین شفاعت کریں گے سوائے لعنت کرنے والوں کے 139 پانی کے بدلہ شفاعت کا قصہ 141 فصل 144 سب سے پہلے جو شخص جہنم سےنکل کر جنگ میں داخل ہوگا 145 سب سے آخر میں جہنم سے نکلنے والا شخص 146 فصل 147 مسلمانوں کے نکلنے کے بعد کافرین کے ساتھ پیش آنے والے احوال 148 جنت کے دروازوں کے نام 152 جنت کی چابی لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کی شہادت ہے، نیک اعمال اس چابی کے دندانے ہیں 153 اللہ کے راستہ میں معمولی عمل اور جنت کی کمترین شئے دونوں دنیا و مافیہا سے بہتر ہے 154 فردوس جنت کا سب سے اعلی او ر بلند درجہ ہے-نماز اور روزہ اللہ کے مغفرت کا سبب ہیں 155 اہل جنت میں سے ادنی او راعلی جنتی کے لیے نعمتوں کابیان 156 جنت کے بالا خانوں، ان کی بلندی کشادگی اور فراخی کا ذکر 157 اللہ کے لیے آپس میں محبت رکھنے والوں کے محلات 158 وسیلہ جنت کا اعلی ترین درجہ ہے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سوا کسی کو حاصل نہیں ہوسکتا 159 قیام اللیل، کھانا کھلانا او رکثرت صیام کی فضیلت تفصیل کتاب
کتاب کا نام:تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد16
مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر
ناشر: نفیس اکیڈمی کراچی
مترجم: پروفیسر کوکب شادانی
صفحات: 225
Click on image to Enlargeفہرست
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ