عناوین صفحہ نمبر مقدمہ 3 ولادت و پرورش 5 میں نقشبندی تھا 11 سلسلہ نقشبندیہ پر کچھ ملاحظات 14 میں سلسلہ ساذلیہ کی طرف کیسے منتقل ہوا؟ 20 نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود وسلام کی مجلس 25 سلسلہ قادریہ 27 ذکر میں تالی بجانا 29 لوہے کی سلاخوں سے کھیلنا 31 سلسلہ مولویہ 38 ایک صوفی کا عجیب و غریب درس 41 صوفیوں کے یہاں مسجدوں کا ذکر 44 صوفیہ کا لوگوں کے ساتھ برتاؤ 46 مجھے توحید کی راہ کیسے ملی 48 ایک صوفی کے ساتھ مباحثہ 52 توحید کے متعلق مشائخ صوفیہ کا موقف 57 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:راہ ہدایت کیسے ملی؟
مصنف : محمد بن جمیل زینو
ناشر: دارالورقات العلمیہ للنشر و التوزیع
مترجم: شمس الحق بن اشفاق اللہ
صفحات: 66
Click on image to Enlargeفہرست
دعوت حق کے تقاضے
عناوین صفحہ نمبر عرض ناشر 10 مقدمہ 12 باب: 1 اخلاص اخلاص قرآن کی روشنی میں 17 اخلاص احادیث اور اقوال سلف کی روشنی میں 22 باب: 2 اصلاح نفس امربالمعروف و نہی عن المنکر میں معاون چند اہم امور 38 نماز 38 قیام اللیل 39 روزے اور صدقات 45 تلاوت قرآن حکیم کا اہتمام 46 خلاصہ کلام 49 باب :3 علم و ورع علم اور ورع احادیث کی روشنی میں 51 علم اور ورع سلف صالحین کے اقوال کی روشنی میں 54 علم 59 ورع (تقویٰ) 65 باب :4 نرمی ،بُرد باری اور درگزر نرمی کی فضیلت قرآن کی روشنی میں 71 نرمی کی فضیلت احادیث کی روشنی میں 80 بُرد باری اور درگزر 86 معافی اور بُرد باری کسی کمزوری کی وجہ سے نہ ہو 100 باب : 5 طبیعت میں اعتدال جلد بازی ندامت ہے 106 باب :6 صبر صبر کی لغوی تعریف 111 صبر کی حقیقت 113 صبر کی فضیلت 115 صبر کرنے پر انبیاء اور رسولوں کی مدح 122 صابرین کا مقام و مرتبہ اور اُن سےبھلائی کا وعدہ 124 صابرین سے اللہ تعالیٰ کی محبت 128 صبر کی ترغیب احادیث کی روشنی میں 129 صبر کے بارے میں علماء کے اقوال 136 ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور سابقہ انبیاء علیہم السلام کاصبر 138 باب :7 حُسنِ اخلاق اور غُصےسے دُوری خُلق کے لغوی معنی 147 خُلق کا مفہوم 148 حُسنِ اخلاق کا مفہوم 149 کیا اخلاق حسنہ ایسے فطری امور ہیں جن میں تبدیلی ممکن نہیں؟ 151 قابل ِ مذمت غصہ 160 پسندیدہ غصہ 163 غصے کا علاج 168 پہلا علاج 168 دوسر ا علاج 170 تیسرا علاج 171 چوتھا علاج 172 پانچواں علاج 172 چھٹا علاج 173 ساتواں علاج 173 آٹھواں علاج 174 باب :8 عیب بینی کی بجائے عیب پوشی کرنا پردہ پوشی کا غلط مفہوم 179 تفصیل کتاب
کتاب کا نام: دعوت حق کے تقاضے
مصنف : عبد العزیز بن احمد المسعود
ناشر: دار السلام، لاہور
مترجم: محمد یونس بٹ
نظرثانی: نظظظظظظظظر
صفحات: 184
Click on image to Enlargeفہرست
جھوٹ کی سنگینی اور اس کی اقسام
عناوین صفحہ نمبر تمہید 27 کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں 28 خاکہ کتاب 29 شکر و دعا 29 جھوٹ کی سنگینی 31 تمہید 31 جھوٹ کا زمانہ جاہلیت میں معیوب سمجھا جانا 33 قبل از اسلام ابو سفیان کا قول 33 جھوٹ کا ایمان کے منافی ہونا 37 ارشاد تعالی (انما یفتری الکذب...الآیۃ) 37 جھوٹ اور شرک کا باہمی تعلق 41 ارشاد باری تعالیٰ (فاجتنبوالر جس ...الأیۃ) 41 جھوٹ کا منافقوں کی خصلتوں میں سے ہونا 44 ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :آیۃ المنافق ثلاث ...الحدیث 44 جھوٹ کا باعث قلق واضطراب ہونا 47 ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :الکذب ریبۃ 47 جھوٹ کا راہ ہدایت میں رکاوٹ ہونا 48 ارشاد باری تعالی(ان اللہ لا یہدی...آلأیۃ ) 48 جھوٹ اور اس کے مطابق عمل قبولیت روزہ میں رکاوٹ 49 ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :من لم یدع قول الزور..الحدیث 49 جھوٹ کا تاجروں کو فاجر بنانے والی چیزوں میں سے ہونا 51 جھوٹ کا گناہوں اور جہنم کی طرف لیجانا 54 کذاب کے لیے طویل اور شدید عذاب 60 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کا جھوٹ کے متعلق موقف 63 جھوٹ کا خالی از خیر ہونا 65 مبحث دوم جھوٹ چھوڑنے کا عظیم الشان صلہ 67 مبحث سوم جھوٹ کی اقسام 83 اللہ تعالی پر جھوٹ باندھنا 84 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنا 101 جھوٹا خواب بیان کرنا 123 اپنے باپ کی بجائے کسی اور کی طرف نسبت کرنا 128 بلادئے پالینے کا اظہار کرنا 133 تہمت لگانا 139 جھوٹی گواہی دینا 149 مال کی خاطر جھوٹی قسم کھانا 152 تجارت میں جھوٹ 174 مزاحیہ طور پر جھوٹ بولنا 180 لوگوں کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بولنا 185 ازراہ تکلف جھوٹ بولنا 187 مخاطب کو حقیر سمجھتے ہوئے جھوٹ بولنا 188 ہرسنی ہوئی بات بیان کرنا 190 مبحث چہارم جھوٹ بولنے کی اجازت کے مواقع 193 حرف آخر 203 فہرست مصادر و مراجع 219 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:جھوٹ کی سنگینی اور اس کی اقسام
مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی
ناشر: مکتبہ قدوسیہ،لاہور
صفحات: 228
Click on image to Enlargeفہرست