عناوین صفحہ نمبر تمہید 27 کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں 28 خاکہ کتاب 29 شکر و دعا 29 جھوٹ کی سنگینی 31 تمہید 31 جھوٹ کا زمانہ جاہلیت میں معیوب سمجھا جانا 33 قبل از اسلام ابو سفیان کا قول 33 جھوٹ کا ایمان کے منافی ہونا 37 ارشاد تعالی (انما یفتری الکذب...الآیۃ) 37 جھوٹ اور شرک کا باہمی تعلق 41 ارشاد باری تعالیٰ (فاجتنبوالر جس ...الأیۃ) 41 جھوٹ کا منافقوں کی خصلتوں میں سے ہونا 44 ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :آیۃ المنافق ثلاث ...الحدیث 44 جھوٹ کا باعث قلق واضطراب ہونا 47 ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :الکذب ریبۃ 47 جھوٹ کا راہ ہدایت میں رکاوٹ ہونا 48 ارشاد باری تعالی(ان اللہ لا یہدی...آلأیۃ ) 48 جھوٹ اور اس کے مطابق عمل قبولیت روزہ میں رکاوٹ 49 ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :من لم یدع قول الزور..الحدیث 49 جھوٹ کا تاجروں کو فاجر بنانے والی چیزوں میں سے ہونا 51 جھوٹ کا گناہوں اور جہنم کی طرف لیجانا 54 کذاب کے لیے طویل اور شدید عذاب 60 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کا جھوٹ کے متعلق موقف 63 جھوٹ کا خالی از خیر ہونا 65 مبحث دوم جھوٹ چھوڑنے کا عظیم الشان صلہ 67 مبحث سوم جھوٹ کی اقسام 83 اللہ تعالی پر جھوٹ باندھنا 84 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنا 101 جھوٹا خواب بیان کرنا 123 اپنے باپ کی بجائے کسی اور کی طرف نسبت کرنا 128 بلادئے پالینے کا اظہار کرنا 133 تہمت لگانا 139 جھوٹی گواہی دینا 149 مال کی خاطر جھوٹی قسم کھانا 152 تجارت میں جھوٹ 174 مزاحیہ طور پر جھوٹ بولنا 180 لوگوں کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بولنا 185 ازراہ تکلف جھوٹ بولنا 187 مخاطب کو حقیر سمجھتے ہوئے جھوٹ بولنا 188 ہرسنی ہوئی بات بیان کرنا 190 مبحث چہارم جھوٹ بولنے کی اجازت کے مواقع 193 حرف آخر 203 فہرست مصادر و مراجع 219 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:جھوٹ کی سنگینی اور اس کی اقسام
مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی
ناشر: مکتبہ قدوسیہ،لاہور
صفحات: 228
Click on image to Enlargeفہرست
طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
عرض ناشر 3 مقدمہ 7 طب نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 17 فصل: انسانی جسم کے امراض کا تفصیلی بیان 19 فصل: جسمانی انسانی کا علاج 22 فصل:طریقہ علاج 24 فصل: ہر بیماری کا علاج 28 فصل: معدہ کے علاج میں طریقہ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 34 فصل : علاج نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انداز و طریق 40 فصل : پہلی قسم ادویہ طبعیہ سے علاج کرنے کے بیان میں بخار کے علاج کے متعلق ہدایات نبوی 41 فصل : طب نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اسہال کا طریقہ علاج 51 فصل: شہد کے بارے میں علمی موشگافیاں 55 فصل: طاعون کا علاج اور اس سے پرہیز و احتیاط میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہدایات 55 فصل: وباء سے متاثرہ علاقوں میں آمدورفت کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا طریقہ 62 فصل: استسقاء کے علاج میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہدایات 66 فصل : طب نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں زخمیوں کا طریقہ علاج 70 فصل: شہد، حجامت اور داغنے کےذریعہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا طریقہ علاج 71 فصل: پچھنا لگوانا 73 فصل: حجامت کے فائدے 76 فصل: گدی پر سینگیاں کھنچوانے میں علماء طب کا اختلاف 79 فصل: پچھنا لگوانے کے فوائد 81 فصل: پچھنا لگانے کا موسم اور ایام 81 فصل : حجامت کے لئے ہفتے کے دنوں کا تعین 83 فصل: روزہ دار کے لئے پچھنا لگوانے کا جواز 85 فصل: قطع عروق اور داغ کے ذریعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا طریقہ علاج 87 فصل : طب نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ''مرگی`` کا علاج 90 فصل:اسباب صرع پرایک نظر 95 فصل: طب نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں عرق النساء کا طریقہ علاج 96 فصل: خشکی براز قبض کا علاج نبوی 98 فصل:جسم کی خارش اور جوں کا علاج نبوی 101 فصل: ابریشم و ریشم کے بارے میں علمی تحقیق 103 فصل: ذات الجنب کا علاج نبوی 106 فصل:طب نبوی میں درد سر اور آدھ سر سیسی کا علاج 110 فصل: درد شقیقہ کا تفصیلی بیان 113 فصل: درد سر کا علاج 113 فصل : حنا کے فوائد پر سیر حاصل بحث 115 فصل: زیر علاج مریضوں کو مناسب کھانا پانی دینے کی ہدایت 116 فصل: نکسیر کا علاج نبوی 120 فصل: دل کے مریض کا علاج نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 122 فصل: دواؤں کے ضرر و منافع میں طبیعت کی استعداد 127 فصل:اصلاح غذا و فواکہ میں آ پکی ہدایات عالیہ اور انکے مصلحات کا بیان سنت نبوی کی روشنی میں 129 فصل: حفظان صحت کے نبوی اصول پرہیز کے طریقے اور منافع 130 فصل : طبیعت کی رغبت کے مطابق غذا کا استعمال 134 فصل: سکون و آرام، حرکات اور آشوب افزا چیزوں سے پرہیز کے ذریعہ آشوب چشم کا علاج نبوی 135 فصل: طب نبوی میں خدرکا علاج نبوی جس سے بدن اکڑجاتا ہے 139 فصل: مکھی پڑی ہوئی غذا کی اصلاح، مختلف قسم کے زہر کےضرر کو دفع کرنیکی بابت ہدایات نبوی 140 فصل :طب نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گرمی دانوں کا علاج 142 فصل: طب نبوی میں ورم اور اُن بڑے پھوڑوں کا علاج جو محتاج آپریشن ہوں 143 فصل: طب نبوی میں دلوں کی تقویت اور شگفتہ باتوں کے ذریعہ مریض کا علاج 146 فصل : غیر مادی اور غیر مرغوب دواؤں، غذاؤں کے بہ نسبت عادی اور مرغوب دواؤں اور غذاؤں کے ذریعہ علاج 147 فصل: مریض کو عادی غذاؤں میں سے زود ہضم غذا دینے کی ہدایت نبوی 149 فصل: خیبر میں یہود کے دیئے ہوئے زہر آلود کھانے کا طریقہ علاج نبوی 152 فصل: یہودیہ کے اس جاود کا طریقہ علاج نبوی جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کیا گیا تھا 156 فصل: سحر کا علاج 159 فصل: قے کے ذریعہ استفراغ مادہ کا طریقہ علاج نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 160 فصل: مختلف علاقوں میں استفراغ کے طریقے 163 فصل: قے کے ذریعے استفراغ کے فوائد 163 فصل: ماہرین اطباء سے رجوع کرنےکے بارے میں ہدایات نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 164 فصل: علاج کے لئے ناواقف سے معالجہ کی مذمت 168 فصل:جاہل و ناواقف طبیب کا حکم 174 فصل : طبیب کی غلطی 174 فصل : اتفاقات علاج 175 فصل: طبیب کی حیثیت 175 فصل: طبیب کی تعریف 175 فصل : ماہر فن طبیب 176 فصل: مرض کے مختلف درجات 179 فصل:طریقہ علاج پر ایک بحث 180 فصل: متعدی امراض اور متعدی مریضوں سے بچنے کے بارے میں ہدایات نبوی 181 فصل: محرمات سے علاج پر پابندی کے بارے میں ہدایت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 190 فصل: سر کی جوؤں کے ازالہ اور اس کے علاج کے بارے میں ہدایات نبوی 195 فصل: نظر بد کے علاج کی بابت ہدایات نبوی 200 فصل : نظر بد کا طب نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے علاج 207 فصل: نظر بد کا فوری تدارک 210 فصل: طریقہ علاج کی حکمتیں 211 فصل:نظر بند کا دوسرا طریقہ علاج نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 214 فصل: نظر بد سے متعلق ایک واقعہ 215 فصل: طب نبوی میں ہر بیماری کے لئے عام روحانی علاج 216 فصل : ڈنک زدہ کو سورہ فاتحہ کے ذریعہ جھاڑ پھونک کی بابت ہدایات نبوی 218 فصل:فاتحۃ الکتاب کے اسرار و رموز 221 فصل:بچھوکے ڈنک مارے ہوئے کا دم کرنے کے ذریعہ علاج کرنے میں ہدایت نبوی 223 فصل: پہلو کی پھنسیوں کے جھاڑ پھونک میں ہدایات نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 228 فصل: مارگزیدہ پر دم کرنے میں ہدایت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 229 فصل: زخموں اور جراحتوں پر دم کرنے کی بابت ہدایات نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 230 فصل: جھاڑ پھونک کے ذریعہ درد کے علاج کے متعلق ہدایات نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 232 فصل: مصیبت زدہ اور غم زدہ کا علاج نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 234 فصل: ''رنج و غم`` بے قرار ی اور بے چینی کا علاج نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 243 فصل: ان امراض میں مذکورہ دواؤں کی افادیت کی توجیہہ کا بیان 250 فصل: بے خوابی اور گھبراہٹ کی بیماری کا علاج نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 261 فصل: آتش زدگی اور اس کو بجھانے کا طریقہ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 262 فصل: حفظان صحت کی بابت ہدایات نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 263 فصل: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کھانے پینے کے آداب 268 فصل: کھانے کی نشست کا طریقہ نبوی 272 فصل:نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کھانے کی ترکیب 274 فصل: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کھانوں کا بیان 274 فصل: نبی کری صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے استعمال مشروبات کا انداز 276 فصل: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پانی پینے کا طریقہ تفصیل کتاب
کتاب کا نام: طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
مصنف : ابن قیم الجوزیہ
ناشر: مکتبہ محمدیہ، لاہور
مترجم: حکیم عزیزالرحمٰن اعظمی
صفحات: 498
Click on image to Enlargeفہرست
توحید اور شرک کی حقیقت قرآن وسنت کی روشنی میں
عناوین صفحہ نمبر عرض مصنف 7 باب اول:لا الہ الا اللہ معنی و مطلب اور مقام و فضیلت 13 معنی و مطلب 13 ’’لا الہ الا اللہ ‘‘ کا تقاضا 15 ’’لا الہ الا اللہ ‘‘کا مقام و مرتبہ 15 ’’لا الہ الا اللہ ‘‘کی فضیلت 17 ’’لا الہ الا اللہ ‘‘کے فائدہ مند ہونے کی شرائط 19 ثمرات و برکات 19 محض زبان سے کلمہ پڑھنا کافی نہیں اس کے تقاضوں پر عمل کرنا بھی ضروری ہے 22 ایک اور شبہ اور اس کا ازالہ 24 باب دوم:توحید کی حقیقت،قسمیں اور تقاضے 29 توحید ربوبیت 29 مشرکین اور توحید ربوبیت 31 توحید الوہیت 32 توحید الوہیت کے لوازم 35 توحید اسماء و صفات 37 توحید اسماء و صفات کے تقاضے 40 توحید،بندوں پر اللہ کا سب سے بڑا حق ہے 41 باب سوم:شرک کیا ہے اور مشرک کو؟ 46 دو خالق او ردو معبودوں کا عقیدہ ،شرک کی پہلی قسم 47 شرک کی دوسری قسم اور عام قسم 48 کیا مسلمانوں کو ان کے مشرکانہ عقائد کی وجہ سے مشرک نہیں کہا جاسکتا ؟ 51 کیا امت مسلمہ ،شرک کا ارتکاب نہیں کرے گی؟ 56 دیگر ارشادات رسول کی روشنی میں زیر بحث نکتے کی وضاحت 58 مذکورہ تعلیمات کے مقابلے میں فاسد العقیدہ لوگوں کا طرز عمل 67 مافوق الاسباب اور ماتحت الاسباب مدد مانگنے کا مطلب 71 ’’لا الہ الا اللہ ‘‘کا مطلب 74 باب چہارم:استدلا لات اور ان کا جائزہ 77 کیا بزرگان دین کو مدد کے لیے پکارنا شرک نہیں ہے ؟ 79 صحابہ و تابعین نے کسی بھی فوت شدہ کو کبھی نہیں پکارا 81 فوت شد گان سے استغاثہ کرنا اور ان کا وسیلہ پکڑنا جائز نہیں 82 امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا ایک واقعہ 84 علام آلوسی بغدادی کی وضاحت 85 وسیلے کی جائز صورتیں 86 ناجائز اور ممنوع وسیلہ 89 صنم پرست مشرکین بھی فاعل حقیقی اللہ کو مانتے تھے 92 قوم نو ح کے پانچ بت ،بھی دراصل اللہ کے نیک بندوں ہی کے نام تھے 93 بے خبر مسلمانوں کا شرک ..بزرگان دین کی تصریحات 94 حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ 95 حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ 95 شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ 96 فتاوی عالمگیری کا فتویٰ 98 اللہ کے سوا کسی اور کو عالم الغیب سمجھنا کفر ہے 99 یا شیخ عبدالقادر شئا للہ کیوں ناجائز ہے؟ 100 کیا غائب کو پکارنا شرک نہیں ؟واقعہ یا ساریۃ الجبل ؟ 104 ایک مجہول الحال شخص کے خواب سے استدلال 105 عبادت کسے کہتے ہیں اور معبود کون ہوتا ہے ؟ 111 بسم اللہ کی باء سے استمداد لغیر اللہ کا جواز؟ 116 ہماری گزارشات 118 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:توحید اور شرک کی حقیقت قرآن وسنت کی روشنی میں
مصنف : حافظ صلاح الدین یوسف
ناشر: دار السلام، لاہور
صفحات: 122
Click on image to Enlargeفہرست