عناوین صفحہ نمبر سورہ الفاتحہ 1 سورہ البقرہ 7 سورہ آل عمران 129 سورہ النساء 201 سورہ المائدہ 281 سورہ الانعام 340 سورہ الاعراف 406 سورہ الانفال 477 سورہ التوبہ 504 سورہ یونس 559 سورہ ہود 597 سورہ یوسف 637 سورہ الرعد 676 سورہ ابراہیم 694 سورہ الحجر 710 سورہ النحل 726 سورہ بنی اسرائیل 765 سورہ الکہف 798 سورہ مریم 832 سورہ طہ 853 سورہ الانبیاء 883 سورہ الحج 910 سورہ المومنون 939 سورہ النور 962 سورہ الفرقان 993 سورہ الشعراء 1013 سورہ النمل 1043 سورہ القصص 1068 سورہ العنکبوت 1099 سورہ الروم 1023 سورہ لقمان 1042 سورہ السجدہ 1155 سورہ الاحزاب 1163 سورہ سبا 1197 سورہ فاطر 1216 سورہ یس 1232 سورہ الصافات 1249 سورہ ص 1272 سورہ الزمر 1290 سورہ المومن 1314 سورہ حم السجدہ 1341 سورہ الشوری 1360 سورہ الزخرف 1377 سورہ الدخان 1396 سورہ الجاثیہ 1405 سورہ الاحقاف 1415 سورہ محمد 1428 سورہ الفتح 1441 سورہ الحجرات 1455 سورہ ق 1463 سورہ الذاریات 1472 سورہ الطور 1482 سورہ النجم 1491 سورہ القمر 1500 سورہ الرحمن 1510 سورہ الواقعہ 1520 سورہ الحدید 1531 سورہ المجادلہ 1543 سورہ الحشر 1553 سورہ الممتحنہ 1563 سورہ الصف 1571 سورہ الجمعۃ 1576 سورہ المنافقون 1580 سورہ التغابن 1584 سورہ الطلاق 1590 سورہ التحریم 1597 سورہ الملک 1603 سورہ القلم 1610 سورہ الحاقۃ 1619 سورہ المعارج 1625 سورہ نوح 1631 سورہ الجن 1637 سورہ المزمل 1644 سورہ المدثر 1649 سورہ القیامۃ 1656 سورہ الدھر 1661 سورہ المرسلات 1667 سورہ النباء 1673 سورہ النازعات 1378 سورہ عبس 1684 سورہ التکویر 1688 سورہ الانفطار 1692 سورہ المطففین 1695 سورہ الانشقاق 1699 سورہ البروج 1703 سورہ الطارق 1706 سورہ الاعلی 1709 سورہ الغاشیہ 1711 سورہ الفجر 1714 سورہ البلد 1718 سورہ الشمس 1721 سورہ اللیل 1723 سورہ الضحی 1726 سورہ الشرح 1727 سورہ التین 1729 سورہ العلق 1730 سورہ القدر 1733 سورہ البینۃ 1734 سورہ الزلزال 1737 سورہ العادیات 1738 سورہ القارعۃ 1740 سورہ التکاثر 1742 سورہ العصر 1743 سورہ الھمزۃ 1744 سورہ الفیل 1745 سورہ قریش 1742 سورہ الماعون 1747 سورہ الکوثر 1748 سورہ الکافرون 1750 سورہ النصر 1751 سورہ تبت 1752 سورہ الاخلاص 1753 سورہ الفلق 1754 سورہ الناس 1756 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:تفسیر احسن البیان
مصنف : حافظ صلاح الدین یوسف
ناشر: شاہ فہد قرآن کمپلیکس
صفحات: 1777
Click on image to Enlargeفہرست
تفسیر ابن کثیر(تخریج شدہ) جلد5
</tb
عناوین صفحہ نمبر پارہ نمبر 26------------ حم تفسیر سورہ احقاف 5 غیر اللہ کی عبادت کا کوئی ثبوت نہیں ہے 5 فرمان رسو ل صلی اللہ علیہ وسلم کہ مجھے نہیں معلوم میرے ساتھ کیا کیا جائیگا 7 سرکشی اور تکبر کی مذمت 9 کم از کم مدت حمل چھ ماہ ہوسکتی ہے 11 نافرمان اولاد کا والدین سے رویہ 122 احقاف کا معنی و مطلب 17 قوم عاد کے واقعہ میں عبرت و نصیحت ہے 20 جنات کی حقیقت اور قرآن سننا نیز حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنات کے بھی نبی ہیں 21 زمین و آسمان کی پیدائش انسانی پیدائش سے بڑی ہے 33 تفسیر سورہ قتال 35 کفار کے اعمال خیر برباد ہیں 35 جہاد اور اس کے کچھ احکام 36 مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتون میں 39 جنت کی نہریں اور اثمار و فواکہ 41 اللہ سے معافی اور چند مسنون دعائیں 43 جہاد سے جی چرانے والے منافق 45 قرآن میں غوروفکر کیوں نہیں کرتے؟ 47 انسان کا ظاہر، باطن کا غماز ہوتا ہے 48 گمراہ ہونے والا اپنا ہی نقصان کرتا ہے 49 دنیا کی بے ثباتی اور ناپائیداری 51 تفسیر سورہ فتح 52 سورہ فتح کا شان نزول نیز نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عبادت کا حال 52 ایمان بڑھتا اور گھٹتا ہے 55 صلح حدیبیہ کا واقعہ احادیث کی روشنی میں 56 مناقوں کے حیلے بہانے 61 خیبر کی غنیمت اہل حدیبیہ کے لئے 62 سخت جنگجو قوم کون سی ہے؟ 63 حدیبیہ میں ببول کا مبارک درخت 64 معاہدہ حدیبیہ کی دفعات اور کافروں کا اشتعال 66 شہادت عثمان رضی اللہ عنہ کی افواہ پر اصحاب رسول سے بیعت رضوان 68 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خواب بمنزلہ وحی کے ہوتا ہے 78 اصحاب رسول رضی اللہ عنہم سے بغض و عناد کفر ہے 82 تفسیر سورہ حجرات 85 آداب رسالت کا بیان 85 آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احترام کو ملحوظ نہ رکھنا بے عقلی ہے 88 خبر و اطلاع کی تحقیق ضروری ہے 89 بغاوت کفر نہیں باغی گروہ بھی مؤمن ہے 93 مذاق اور عیب گیری کی ممانعت 94 بدگمانی اور عیوت تلاش کرنا نیز غیبت کا مفہوم 95 فضیلت و وقار کا معیار تقوی پرہے 101 ایمان اور اسلام میں فرق 103 تفسیر سورہ ق 106 قرآن پاک کی سات منزلوں کی تفصیل 106 حرف ''ق`` کے بارے میں خلاف عقل و نقل روایات 107 ایک سے ایک بڑھ کر قدرت کا نمونہ 109 نبیوں کی تکذیب کرنے والی قومیں تباہ ہوئیں 110 اللہ کا علم و قدرت، انسان کی شہ رگ سے زیادہ قریب ہے 111 انسان کا نگران اور گواہ فرشتہ 114 جہنم کا اللہ سے ہم کلام ہونا 116 چھ دن میں آسمان و زمین بنائے گئے 119 اللہ کے ایک حکم سے قیامت آجائے گی 121 تفسیر سورہ ذاریات 123 سورۃ الذاریات کی ابتدائی ایات کی خوبصورت تشریح 123 قیام اللیل اور سحری کی فضیلت 125 واقعہ ابراہیم علیہ السلام کے معزز مہمانوں کا------- 129 پارہ نمبر 27----------- قال فما خطبکم حضرت ابراہیم علیہ السلام کا فرشتوں سےسوال 133 قوم فرعون کا انجام 134 قوم عاد کا انجام 134 قوم ثمود کا انجام 135 اللہ کی قدرتیں 135 رسولوں کوجھٹلایا گیا 136 انسانوں اور جنوں کو عبادت کے لئے پیدا کیا گیا 136 تفسیر سورہ طور 138 اللہ کا عذاب برحق ہے 138 بیت المعمور کا ذکر 139 اہل جنت پر انعامات 141 اہل ایمان کی اولادیں 142 جنت کی نعمتیں 143 کفار، پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شاعر کہتے تھے 145 توحید الوہیت اور ربوبیت کے دلائل 146 قیامت کاذکر 147 اللہ کی تسبیح 148 تفسیر سورہ نجم 150 ستارے کی قسم 150 حدیث پیغمبر وحی ہے 150 حضرت جبرئیل علیہ السلام کی شان 151 معراج کا ذکر 152 آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ کو نہیں دیکھا 154 سدرۃ المنتہی کا ذکر 158 لات ، عزی اور منات کا ذکر 159 ذوالخلصہ بت کا ذکر 161 بے ایمان لوگوں کی باتیں 162 دنیا جہان میں بادشاہت اللہ کی ہے 163 چھوٹے گناہ 163 خود کو نیک نہ کہو 164 دین سےمنہ موڑنے والا 165 کوئی کسی کا بوجھ نہ اٹھائے گا اور مسئلہ ایصال ثواب 166 بالآخر اللہ کے پاس جانا ہے 167 زندگی اور موت کا مالک اللہ ہے 168 آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نذیر بن کر آئے 169 قرآن سےمنہ نہ پھیرو 169 تفسیر سورہ قمر 171 قیامت قریب آگئی ہے 171 علامات قیامت 172 میدان محشر کی طرف جانا 174 قوم نوح پر عذاب 174 قوم عاد اور قوم ثمود پر عذاب 177 قوم لوط پر عذاب 178 قوم فرعون پر عذاب 179 کافر شکست کھائیں گے 179 اللہ نے تقدیر بنائی 180 مسئلہ تقدیر میں بحث کرنا 181 کسی گناہ کو چھٹا نہ سمجھو 182 تفسیر سورہ رحمان 184 اللہ کی رحمتیں 185 درخت اللہ کی رحمت 185 آسمان کی پیدائش 185 زمین او رپھل 186 رب کی نعمتوں کو نہ جھٹلانا 186 انسان کی او رجن کی پیدائش 187 لؤلؤ اور مرجان 188 بحری جہاز اور کشتیاں 188 اللہ کے سوا سب کچھ فنا ہونے والا ہے 189 سب اللہ سے مانگتے ہیں 190 جنوں اور انسانوں کو خطاب 190 آسمان پھٹ جائے گا 192 پل صراط کا ذکر 193 جہنم کے منکروں کا انجام 193 اللہ کا خوف رب کا انعام ہے 194 جنت کی نعمتیں 195 جنت کا پانی، جنتیوں کے بستر اور تخت 196 حوروں کی صفت 196 جنت سرسبز ہے 198 جنت کے پھل 199 تفسیر سورہ واقعہ 202 قیامت برحق ہے 203 قیامت کا تذکرہ 203 نیکوں کےد رجات 204 جنت میں انعامات 205 بے حساب جنت میں جانے والے 206 جنت کے میوے اور ایک خواب 209 طوبی کیا ہے اور جنتی پرندے 210 نیکوں کا حال 211 جنت کے درخت 211 جنت کی حوریں 214 دوزخیوں کی سزا 219 انسان کی پیدائش اللہ کی قدرت ہے 220 پھلوں کی پیدائش اللہ کی قدرت ہے 221 پانی اللہ کی نعمت ہے 221 ستاروں کےطلوع کی قسم 223 قرآن، دشمن کےملک میں نہ لے جایا جائے 224 قرآن حق ہے 224 عالم نزع کا ذکر 225 سعادت مند کی موت کی حالت 226 تفسیر سورہ حدید 228 اللہ اوّل اور آخر ہے 228 آسمان و زمین کی پیدائش چھ دن میں 230 اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لاؤ 233 فضائل صحابہ رضی اللہ عنہم 234 سب صحابہ رضی اللہ عنہم عظیم ہیں 235 روز قیامت مؤمن مرد اورعورتوں کی حالت 237 روز قیامت مؤمنوں کے لئے نور 237 اللہ تعالی کا ڈر 239 قرآن پر عمل کرو 240 درجات مومنین 242 دنیا عارضی اور فانی ہے 243 اللہ نے تقدیر لکھی 245 پیغمبروں پر معجزات کے نزول 246 حضرت نوح علیہ السلام اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ذکر 247 اہل کتاب مؤمن کے لئے دوہرا اجر ہے 250 پارہ نمبر 28--------- قد سمع اللہ تفسیر سورہ مجادلہ 255 حضرت خولہ رضی اللہ عنہا کا واقعہ 255 مسئلہ ظہار 256 ظہار کی تعریف 258 ظہار کے متعلق ائمہ رحمۃ اللہ علیہم کے اقوال 260 اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مخالفت سے بچنے کا حکم 261 سرگوشی کے احکام 263 آداب مجلس کی تفصیل 265 پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سرگوشی کے احکام 269 منافقوں کا ذکر 270 اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمن ذلیل ہوں گے 272 مؤمن سب سے بڑھ کر اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت رکھتے ہیں 272 تفسیر سورہ حشر 275 بنونضیر کا تفصیلی واقعہ 276 غزوہ بنو نضیر کا مختصر قصہ 277 مال فے کی تفصیل 280 مہاجرین اور انصار رضی اللہ عنہم کے فضائل 284 منافقوں کی چال بازیاں 290 ایک راہب کا واقعہ 291 اللہ تعالی سے ڈرتے رہو 292 قرآن کی عظمت 295 اللہ تعالی کے اسمائے حسنی کا بیان 296 تفسیر سورہ ممتحنہ 298 کفار و مشرکین سے دوستی نہ رکھو 298 حضرت حاطب رضی اللہ عنہ کا واقعہ 299 حضرت ابراہیم علیہ السلام بہترین نمونہ 303 ہدایت اللہ کے ہاتھ میں ہے 304 مہاجر عورتوں کا امتحان 307 عورتوں سے بیعت کا بیان 310 کافر اہل قبور سے ناامید ہوچکے ہیں 315 تفسیر سورہ صف 316 سورت کا تعارف اور شان نزول 316 جوکہو وہ کرو 317 پیغمبروں علیہم السلام کی تکالیف کا بیان 319 آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل 320 آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت عیسی علیہ السلام کی بشارت ہیں 321 اللہ کا دین روشن ہے 322 بہترین تجارت 323 پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدد کرو 324 حضرت عیسی علیہ السلام کے ساتھیون کا ذکر 325 تفسیر سورہ جمعہ 327 علم اللہ تعالی عطا کرتا ہے 327 یہود کی مذمت 330 جمعہ کا معنی و مفہوم/جمعہ کے فضائل 331 جمعہ کے مسائل 331 جمعہ کی اذان 333 جمعہ کے لئے خرید و فروخت چھوڑ دو 333 جمعہ اور تجارت 334 تفسیر سورہ منافقون 336 منافقوں کی مذمت 336 منافقوں کی بدخصلتیں 338 عبداللہ بن ابی کا واقعہ 338 مال اور اولاد کی محبت اور اللہ کے ذکر سے غفلت 343 تفسیر سورہ تغابن 345 اللہ کی تسبیح 345 کافروں کی سزا 346 مشرکین قیامت کے منکر ہیں 347 مصیبت بھی اللہ کی مشیت سے آتی ہے 348 افضل عمل کا تذکرہ 348 عورتوں اور بچوں کی تربیت 349 تفسیر سورہ طلاق 352 طلاق کے مسائل 352 عدت، نفقہ او ررشکی 354 عدت کے مسائل 355 حاملہ او رناامید عورت کی عدت 358 عورتوں پرخرچ کرنا 360 اللہ تعالی کی اطاعت کرو 362 سات زمینوں کا ذکر 363 تفسیر سورہ تحریم 365 شان نزول کے بارے میں مفسرین رحمۃ اللہ علیہم کے اقوال 365 ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کا ذکر 371 جہنم سے بچو اور گھر والوں کوبچاؤ 372 حضرت نوح او رلوط علیہما السلام کی بیویوں کا ذکر 375 حضرت آسیہ علیہا السلام اور حضرت مریم علیہا السلام کے فضائل 376
پارہ نمبر29------- تبارک الذی تفسیر سورہ ملک 381 سورہ ملک کی فضیلت اور فوائد 381 موت و حیات کا خالق اللہ ہے 383 آیات الہی کو جھٹلانے والوں کا بُرا انجام 384 اللہ تعالی سے غائبانہ ڈرنے کی فضیلت 385 اللہ تعالی سب کچھ جانتا ہے 386 اللہ کے عذاب سے بے خوف نہیں ہونا چاہئے 386 باطل عقیدہ کی تردید 388 پیغمبر کا کام آگاہ کردینا ہے 389 کافروں کو عذاب الیم سے کون بچائے گا 389 پانی اللہ تعالی کی نعمت ہے 389 تفسیر سورہ قلم 391 نون کا مفہوم 391 قلم کا ذکر 392 اخلاق نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چند واقعات 393 بُرے اخلاق کی تفصیلی مذمت 395 زنیم کامفہوم 396 باغ والوں کا تفصیلی واقعہ 398 نیک اور گنہگار برابر نہ ہوں گے 399 مجرم روز قیامت سجدہ نہ کرپائے گا 400 سرکش نظریں نہ اٹھا سکیں گے 401 حضرت یونس علیہ السلام کا واقعہ 402 نظر بد کا علاج اور بدشگونی کی مذمت 403 چند مفید عملیات 403 تفسیر سورہ حاقہ 406 حاقہ قیامت کا نام ہے 406 عاد و ثمود کے عذاب کا تذکرہ 406 فرعونیوں اور گزشتہ اقوام کی بربادی 407 صور پھونکے جانے کا وقت 409 عرش اٹھانے والے فرشتوں کا ذکر 410 جن کو نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں ملے گا 410 وہ جن کو نامہ اعمال بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا 412 اللہ پر ایمان اور مسکین کوکھانا کھلانا 413 قرآن کلام الہی ہے 414 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قرآن میں کمی بیشی کا اختیار نہیں 415 قرآن نصیحت ہے 415 تفسیر سورہ معارج 416 پچاس ہزار سال کا روز قیامت 417 قیامت کی ہولناکیاں 419 بےصبری انسانی عادت 421 مالوں میں غریب کا حصہ 422 کافروں کی جنت میں جانے کی خواہش 423 مشرق اور مغرب کا رب 424 جھٹلانے والوں کی روز قیامت پیشی 424 تفسیر سورہ نوح 426 حضرت نوح علیہ السلام کی تبلیغ 426 حضرت نوح علیہ السلام کی قوم کی ہٹ دھرمی 427 قوم نوح کی روشن اور قوم نوح کے بتوں کاذکر 430 شرک کا سبب اندھی عقیدت ہے 430 حضرت نوح علیہ السلام کی بددعا اور عذاب 432 تفسیر سورہ جن 434 جنوں نے بھی قرآن سنا 434 جنوں پر پابندی 436 شیطانوں میں ہلچل 438 جنات کا اعتقاد اور عملی حالت 438 صرف اللہ تعالی کو پکارو 439 کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غائب جانتے تھے؟ 441 تفسیر سورہ مزمل 443 سورت کا شان نزول 443 پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ کو نماز تہجد کا حکم 443 تہجد کے فوائد 445 منکروں کے لئے عذاب او رکفار کی گرفت 449 فاتحہ خلف الامام کا مسئلہ 451 فی سبیل اللہ خرچ کرو 452 تفسیر سورہ مدثر 453 قرآن کی دوسری وحی 453 سورہ مدثر کا شان نزول 454 صور پھونکا جانا 455 ولید بن مغیرہ کی مذمت 456 جہنم او رجنت کا تذکرہ 458 جہنم کے داروغوں کا ذکر 459 فرشتوں کی کثرت کا ذکر 460 ہر کوئی اپنے اعمال کا جواب دہ ہوگا 463 تفسیر سورہ قیامہ 465 اللہ تعالی قسم اٹھاتے ہیں 465 نفس لوامہ کی قسم 466 توبہ کی امید پر گناہ 466 آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قرآن پڑھنا ور یاد کرنا 467 عالم نزع کا ذکر 471 تفسیر سورہ دھر 474 تعارف سورہ دھر 474 انسان کی پیدائش سے پہلے کی حالت 474 نیکوں کی جزا 476 جنتیوں پرانعامات کی بارش 479 قرآن کا نزول بتدریج ہوا 482 تفسیر سورہ مرسلات 484 تعارف سورت 484 قیامت قریب ہے 485 گنہگاروں کا انجام ہلاکت ہے 486 جہنم کا ذکر 487 جنت او رجنتیوں کا ذکر تفصیل کتاب
کتاب کا نام:تفسیر ابن کثیر(تخریج شدہ) جلد5
مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر
ناشر: مکتبہ اسلامیہ،لاہور
مترجم: محمد جونا گڑھی
نظرثانی: حافظ زبیر علی زئی
صفحات: 665
Click on image to Enlargeفہرست
تفسیر ابن کثیر(تخریج شدہ) جلد4
<td width="98"
عناوین صفحہ نمبر کفار کا عجیب مطالبہ 5 عقیدہ توحید کے بغیر تمام نیک اعمال بے فائدہ ہیں 6 قیامت کی ہولناکیاں اور ظالم آدمی کا انجام 8 قرآن کریم کو پس پشت ڈالنے والوں کے خلاف نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شکایت 10 کافروں کا اعتراض اور قرآن کریم کو تھوڑا تھوڑا نازل کرنے کی حکمت 12 انبیاء علیہم السلام کی دشمن قومیں تباہ و برباد ہوئیں 12 ناعاقبت اندیش کا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے استہزا 14 اللہ تعالی کی قدرت کے دلائل 15 بارش اللہ تعالی کا بہت بڑا انعام 15 قدرت الہی کی ایک اور عجیب نشانی 17 اللہ تعالی پر ہی توکل کرنا چاہئے 19 آفتاب و مہتاب اوردن رات، اللہ تعالی کی قدرت کے دلائل 20 اللہ کے بندوں کے اوصاف 21 چند بڑے بڑے گناہ 24 نیک لوگوں کی مزید چند نشانیاں 28 یہ پاکباز گروہ جنتی ہے 30 تفسیر سورہ شعرآء 31 آقا کو جھٹلانے والوں سے انتقام لیا جائے 31 حضرت موسی علیہ السلام اور فرعون کا قصہ 33 شان رب العالمین بزبان موسی علیہ السلام 34 یدبیضا، موسی علیہ السلام کا عظیم معجزہ 35 موسی علیہ السلام اور جادوگروں کے مابین مقابلہ 36 حق غالب او رباطل مغلوب ہوگیا 38 فرعون کے چنگل سے بنی اسرائیل کی آزادی 39 فرعون اور اس کی قوم کا عبرتناک انجام 40 حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعوت توحید 42 اللہ کون ہے-----؟ 43 حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پیاری دعائیں 44 نیک اور بُرائی کابدلہ 45 حضرت نوح علیہ السلام کی بے لوث دعوت توحید 46 قوم کاسفیہانہ جواب 47 حضرت نوح علیہ السلام کی اپنی قوم کو بددعا 48 حضرت ہود علیہ السلام کا اپنی قوم کو وعظ 48 قوم ہود نے نصیحت حاصل نہ کی اور تباہ ہوگئے 50 حضرت صالح علیہ السلام کا قوم سے خطاب 51 دنیا کی ناپائیداری 51 حضرت صالح علیہ السلام کا معجزہ اور قوم کی ہٹ دھرمی 52 قوم لوط بھی اپنے نبی کی نافرمان تھی 53 قوم لوط کی بدخصلتی 54 حضرت شعیب علیہ السلام کا اپنی قوم سے وعظ 55 ناپ تول میں کمی کی ممانعت 55 قوم شعیب کو بھی صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا 56 حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دل قرآن کامسکن ہے 58 قرآن کی حقانیت کےٹھوس ثبوت 58 عذاب اتمام حجت کے بعد آتا ہے 59 قرآن اللہ تعالی کی طرف سے نازل کردہ ہے 60 کوہ صفا پر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اعلان توحید 61 قرآن کسی کاہن، شاعر یا شیطان کا کلام ہرگز نہیں ہے 65 تفسیر سورہ نمل 70 متقی اور بُرے لوگ 70 حضرت موسی علیہ السلام کو نبوت عطا ہوتی ہے 71 حضرت داؤد اور حضرت سلیمان علیہما السلام پر اللہ تعالی کے احسانات 74 حضرت سلیمان علیہ السلام کے واقعات 75 ہُد ہُد کی ملکہ سبا کے متعلق اطلاع 77 حضرت سلیمان علیہ السلام کا ملکہ سبا کے نام پیغام 78 بلقیس کا درباریوں سے مشورہ 79 حضرت سلیمان علیہ السلام کا تحائف قبول کرنے سے انکار 80 قدرت الہی اور تخت بلقیس 82 بلقیس کا حضرت سلیمان علیہ السلام کی خدمت میں حاضرہوکر ایمان لانا 83 حضرت صالح علیہ السلام کا قصہ 86 قوم ثمودکا گناہ او راللہ ذوالجلال کی گرفت 87 حضرت لوط علیہ السلام کا اپنی قوم کو وعظ 89 سلامتی صرف اللہ کے بندوں کے لئے ہے 89 پارہ نمبر 20-------- امن خلق خالق حقیقی اللہ تعالی ہی ہے 93 زمین، نہریں،پہاڑ اور سمندر اللہ تعالی نے ہی پیداکئے ہیں 94 دکھیوں، لاچاروں کی دعاؤں کو کون سنتا ہے؟ 95 تاریکی میں ہدایت اور بارش کے لئے ٹھنڈی ہوائیں کون چلاتا ہے؟ 98 دوبارہ پیدا ہونے پر ایک خوبصورت مثال 98 علم غیب اللہ تعالی کا خاصہ ہے 99 قیامت کے منکر دردناک انجام سےدوچار ہوئے 100 جلدی کیوں مچاتے ہو قیامت قریب ہے 101 حق و باطل کا فیصل قرآن ہے 101 قیامت کی نشانیاں 102 یہ حشر کامیدان ہے 104 قیامت کی کچھ اور نشانیاں 105 کعبہ کی عزت و حرمت 107 تفسیر سورہ قصص 109 فرعون کے بنی اسرائیل پر مظالم 109 جس کو اللہ بچائے اسے کوئی نہیں مارسکتا 111 حضرت موسی علیہ السلام کی پرورش فرعون کے گھر میں 113 حضرت موسی علیہ السلام کے ہاتھوں قبطی کاقتل 115 قتل کا راز فاش ہوگیا 115 ایک خیر خواہ کا تذکرہ 116 مدین کا پرکٹھن سفر 116 شیخ کبیر اور نکاح موسی علیہ السلام 118 حضرت موسی علیہ السلام کا اہلیہ کے ساتھ سفر اور انعام نبوت 122 حضرت موسی علیہ السلام کی بعثت اور اپنے بھائی کے لئے مقام نبوت کی دعا 124 اللہ تعالی کی وحدانیت پرقوم کا تعجب 125 فرعون کی حد سے زیادہ سرکشی 126 آسمانی کتاب تورات کی خصوصیات 127 حضرت موسی علیہ السلام کے واقعات کی خبر، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت کی دلیل ہے 128 کفار کے ایک سوال کا جواب 130 اہل کتاب کو نیک اعمال پر دوہرا اجر 132 ہدایت نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اختیار میں نہیں بلکہ اللہ کے اختیار میں ہے 134 سرکشوں کی بستیاں نشان عبرت بن گئیں 135 دنیا فانی جبکہ آخرت باقی رہنے والی ہے 136 مشرکین او ران کے معبودان باطلہ اللہ تعالی کے سامنے 137 مختار کل اللہ کی ذات ہے 139 اللہ تعالی کی قدرت کے ناقابل تردید دلائل 140 قیامت کے دن اللہ تعالی کے شریک نظر نہ آئیں گے 140 قارون کون او رکیا تھا؟ 141 قارون کا متکبرانہ جواب 142 سامان تعیش اور قارون 143 تکبر کی سزا یہی ہے 144 پرہیزگاروں پرانعامات کا تذکرہ 146 روز محشر اتباع انبیاء کا سوال اور لوگوں کی حالت 147 تفسیر سورہ عنکبوت 149 مؤمنوں کا ابھی تو امتحان ہوگا 149 نیک کام کرنا بھی جہاد ہے 150 ماں باپ کی مشروط اطاعت واجب ہے 150 اہل ایمان کی آزمائش اور منافق 151 اعمال ہی کام آئیں گے 152 حضرت نوح علیہ السلام کا لمبی مدت تک وعظ کرنا 153 امام الموحدین حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعوت توحید 155 عدم سے وجود بخشنے والا ہی عبادت کے لائق ہے 156 آتش نمرود اور حضرت ابراہیم علیہ السلام 157 حضرت ابراہیم علیہ السلام او رحضرت لوط علیہ السلام 158 قوم لوط کی مشہور بدخصلتی 160 قوم لوط کی تباہی و بربادی 161 اہل مدین کا حال 162 عادی اور ثمودی بھی فنا کے گھاٹ میں 163 حقیقت شرک پر ایک عمدہ مثال 164 خالق حقیقی کا ذکر 165 پارہ نمبر 21----- اُتل مآ اُوحی نماز بے حیائی سے روکتی ہے 169 اہل کتاب سے مناظرے کے اصول 170 کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لکھنا پڑھنا جانتے تھے 172 کیا قرآن کامعجزہ کافی نہیں ہے؟ 175 مشرکین کی ہٹ دھرمی اور عذاب کا مطالبہ 176 موت قریب ہے آخرت کی تیاری کرو 177 رزق کی فراخی اور تنگی اللہ کے اختیار میں ہے 179 مشرکین بوقت مصیبت اللہ تعالی کو پکارتے تھے 180 میری نعمت یاد کرو اور میرے نبی پر ایمان لاؤ 181 تفسیر سورہ روم 183 رومیوں کے غالب آنے کی عظیم پیشین گوئی 183 اللہ کی نشانیوں میں غوروفکر کرو 190 روز قیامت اعمال کے مطابق فیصلے ہوں گے 191 اللہ تعالی کی قدرت کی نشانیاں 192 انسانی جسم کی تخلیق توحید باری تعالی کی دلیل ہے 193 زبانوں اور نکتوں کا اختلاف قدرت الہی کا مظہر ہے 194 آسمانی بجلی اللہ تعالی کی عظمت کی دلیل ہے 195 دوسری مرتبہ کی پیدائش تو اللہ تعالی پر بہت آسان ہے 196 اللہ تعالی شرک برداشت نہیں کرتے 197 فطرت سے کیا مراد ہے؟ 198 انسان کی عجیب حالت کا تذکرہ 201 قرابت داروں سے صلہ رحمی اور حسن سلوک کا حکم 202 گناہوں کا انجام 203 قیامت اللہ تعالی کے ایک حکم سے آجائے گی 204 بارش اللہ تعالی کی قدرت کی نشانی اور نعمت ہے 205 ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں اور بارش اللہ تعالی کا انعام 206 کیا مردے بھی سنتے ہیں؟ 207 انسان کی اصل کیا ہے؟ 208 مجرم کی دنیا اور آخرت میں جھوٹی قسمیں 209 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو صبر کی تلقین 209 تفسیر سورہ لقمان 211 قرآن مجید ہدایت، رحمت اور شفا ہے 211 گانے، میوزک اور موسیقی کفار کا شیوہ ہے 211 محسن او رمنعم حقیقی اللہ ہی ہے 212 زمین و آسمان کا خالق اللہ ہے 213 کیا حضرت لقمان نبی تھے؟ 214 حضرت لقمان کی اپنے بیٹے کو نصیحت 216 مزید ایمان افروز نصیحت 218 حضرت لقمان کے اقوال زریں 220 تواضع اور فروتنی کابیان 220 اچھے اخلاق کا بیان 223 تکبر کی مذمت کا بیان 224 فخر و گھمنڈ کی مذمت کا بیان 225 اللہ تعالی کا اپنی نعمتوں کا اظہار 225 اللہ تعالی فرمانبردار بندےکی حفاظت کرتا ہے 226 جب خالق اللہ تعالی ہے تو معبود کیوں نہیں؟ 226 قلم و قرطاس اللہ تعالی کی تعریف سے عاجز ہیں 227 دن، رات اور موسمی تغیرات اللہ تعالی کی قدرت کاملہ کانشانی 228 تلاطم خیس سمندر اور کشتیاں 229 قیامت کے دن نفسا نفسی کا عالم ہوگا 230 خزانہ غیب کی کنجیاں اللہ تعالی کے پاس ہیں 231 تفسیر سورہ السجدۃ 233 سورت سجدہ کی فضیلت 233 قرآن حکیم اللہ تعالی کی طرف سے نازل شدہ ہے 233 زمین و آسمان کی تخلیق کا تذکرہ 234 اس کی ہر تخلیق شاہکار ہے 235 موت کے فرشتے سے ملاقات 235 روز قیامت گنہگاروں کی حالت زار 236 رضائے الہی کی تلاش کا حکم 237 مؤمن اور فاسق برابر نہیں 241 معراج کی رات آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی موسی علیہ السلام سے ملاقات 242 رسولوں کی مخالفت کا انجام 243 یہ ندی نالے، آبشار اور سمندر قدرت الہی کی نشانی 244 کافروں کو حکم کہ قیامت کا انتظار کرو 245 تفسیر سورہ احزاب 247 اللہ تعالی پرتوکل رکھو 247 لے پالک حقیقی بیٹا نہیں ہوسکتا 248 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنی امت پر مہربان ہونا 251 اولولعزم پیغمبروں اور دیگر نبیوں سے عہد 253 جنگ خندق میں اللہ کی نصرت کا نزول 254 منافقوں کا میدان جنگ سے فرار 259 جہاد سے فرار کی سزا 260 جہاد سے فرار حقیقت میں ایمان سے فرار ہے 261 نفاق بزدلی ہے 262 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی بہترین نمونہ ہے 262 مؤمنوں اور کافروں میں فرق 263 جنگ خیبر میں اللہ تعالی کی مدد کا نزول 265 بنوقریظہ کا محاصرہ 266 امہات المؤمنین کے فضائل 271 امہات المؤمنین عام عورتوں کی طرح نہیں ہیں 272
پارہ نمبر 22---------- ومن یقنت فرمانبرداروں کے لئے دوہرا اجر ہے 277 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیویوں کے لئے آداب 277 اہل بیت کی فضیلت 279 اہل بیت سے کون لوگ مراد ہیں؟ 281 مؤمنوں کی علامات اورفضائل 283 پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم کےآگے کسی کو کچھ اختیار نہیں ہے 286 حضرت زید رضی اللہ عنہ کا واقعہ احکام الہی ہی نافذ ہونے والے ہیں 290 اولیاء اللہ کے اوصاف 290 آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولاد 291 آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری نبی ہیں 291 آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چند نام 292 آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد جودعوی نبوت کرے وہ جھوٹا ہوگا 292 ذکرالہی کے فضائل و مسائل 293 صلواۃ کے معانی 295 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صفات عالیہ 296 اگر جماع سے پہلے طلاق دے تو کیسا ہے؟ 298 پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کثرت ازواج کی اجازت 299 پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بیویوں کو رکھنے یا نہ رکھنے میں اختیا رہے 302 ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کے لئے انعام ربانی 303 حکم پردہ کا نزول اور پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر کا احترام 306 جن سے پردہ نہ کرنے کی اجازت ہے 309 آیت درود اور صلواۃ کے معانی 309 درود کے الفاظ 310 سلام کے الفاظ 311 اللہ تعالی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور مؤمنوں کو ایذا دینا گناہ ہے 320 مؤمن عورتوں کو پردے کا حکم 322 قیامت قائم ہونے کا علم صرف اللہ تعالی کو ہے 323 حضرت موسی علیہ السلام کا ایک عجیب واقعہ 324 مؤمن کو سیدھی بات کرنی چاہئے 326 اللہ تعالی کی امانت سے کیا مراد ہے؟ 327 تفسیر سورہ سبا 330 تمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں 330 قیامت برحق ہے 331 مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونا برحق ہے 331 دوبارہ اٹھنے پرکفار کااستہزاء 332 حضرت داؤد علیہ السلام کی فضیلت 333 حضرت سلیمان علیہ السلام پر اللہ تعالی کے انعامات 335 حضرت سلیمان علیہ السلام کی موت کا ذکر 337 قوم سبا کا تذکرہ 338 قوم سبا پرانعامات الہی 341 شیطان کا بہکاوا 343 سب اختیارات اللہ تعالی ہی کے پاس ہیں 344 بعض صفات الہی کا ذکر 346 پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نذیر و بشیر ہیں 347 کافروں کی ہٹ دھرمی و سرکشی 349 رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو تسلیاں 350 اللہ تعالی کا فرشتوں سے سوال 353 قرآن کتاب حق ہے 354 پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجنون نہیں ہیں 355 پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محسن انسانیت ہیں 356 روزقیامت پشیمانی او رایمان کااقرار فائدہ نہ دے گا 357 تفسیر سورہ فاطر 361 اللہ تعالی کی تعریف 361 اللہ ہر چیز پر غالب ہے 361 اللہ کی نعمتوں سے اللہ کی پہچان 362 شیطان لوگوں کا واضح دشمن ہے 363 دنیا کی زندگی عارضی ہے 363 اللہ تعالی کی قدرتوں کابیان 364 اللہ تعالی کی عجیب قدرت کا بیان 367 دن اور رات کی تخلیق قدرت الہی کی نشانی ہے 368 اللہ تعالی سب کو فنا کرنے پر قادر ہے 369 زندہ اور مردہ برابر نہیں 370 مختلف رنگ بھی اللہ تعالی کی قدرت ہیں 371 مؤمنوں کی صفات 373 قرآن اللہ تعالی کا سچا کلام ہے 373 قرآن پر عمل کرنے والے لوگ 373 اہل جنت پر انعامات کا تذکرہ 376 اہل جہنم کی سزا 378 اللہ تعالی دل کے بھیدوں کو جانتا ہے 380 باطل معبودوں نے کچھ پیدا نہیں کیا 380 کفار کا ہدایت کو قبول کرنے کی قسمیں کھانا 382 گزشتہ اقوام کے انجام سے عبرت پکڑو 383 تفسیر سورہ یسین 384 سورہ یسین کی فضیلت 384 کفار کی ہٹ دھرمی کا تذکرہ او ران کا انجام 386 ایک بستی والوں کا واقعہ 389 اہل کفر رسولوں کے متعلق بدشگونی لیتے رہے 390 حضرت حبیب کا ذکر 390 پارہ نمبر 23--------- ومالی عبادت صرف اللہ تعالی کا حق ہے 395 مؤمن کے لئے جنت کی خوشخبری 396 انبیائے کرام کی بات نہ ماننے والوں پر حسرت اور افسوس 399 وجود باری تعالی پر ایک عظیم نشانی 399 ایک اور نشانی کا ذکر 400 کشتی اور قدرت الہی 403 کفار کی ہٹ دھرمی 404 منکرین قیامت کا مطالبہ 405 دوسرا صور پھونکنے کا وقت 405 اہل جنت پر انعامات 406 قیامت کےدن نیک و بد میں امتیاز 408 مجرموں کے منہ بند کردیے جائیں گے 409 جوانی اور بڑھاپا 411 شاعری پیغمبر کے شایان شان نہیں 411 جانوروں کی پیدائش، اللہ کا بندوں پر احسان ہے 415 اللہ سب کچھ جانتا ہے 415 اوّل تخلیق کا صانع دوبارہ زندہ کرنے پر بھی قادر ہے 416 قدرت الہی کے مشاہدہ کی دلیل 417 آسمان و زمین کا خالق مردو زن کو دوبارہ زندہ کرسکتا ہے 418 تفسیر سورہ الصّافات 420 فرشتوں کی قسمیں اور قسمیں 420 ستارے آسمان کی زینت ہیں 421 شہاب ثاقب کا تذکرہ 421 انسان کی پیدائش تفصیل کتاب
کتاب کا نام:تفسیر ابن کثیر(تخریج شدہ) جلد4
مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر
ناشر: مکتبہ اسلامیہ،لاہور
مترجم: محمد جونا گڑھی
نظرثانی: حافظ زبیر علی زئی
صفحات: 666
Click on image to Enlargeفہرست
تفسیر ابن کثیر(تخریج شدہ) جلد3
عناوین صفحہ نمبر نفس کی شرارتوں سے وہی بچتا ہے جس پر اللہ کا رحم ہو 5 بوقت ضرورت اپنی قابلیت کو بیان کرنا 6 حضرت یوسف علیہ السلام مصر کے حاکم بن گئے 6 برادران حضرت یوسف علیہ السلام کی آمد 7 برادران حضرت یوسف علیہ السلام کی واپسی 9 حضرت یوسف علیہ السلام کا برتاؤ 9 حضرت یعقوب علیہ السلام کی بیٹوں کو وصیت 10 حضرت یوسف علیہ السلام نے اپنے بھائی کو پہچان لیا 11 بھائی کو روکنے کی حکمت عملی 12 برادران یوسف کے مذہب میں چور کی سزا 12 حضرت یوسف علیہ السلام کی طرف سے چوری کی نسبت 13 بنیامین کی قید اور بھائیوں کا منت سماجت کرنا 13 برادران یوسف کا مایوسی کے بعد مشورہ 14 حزن یعقوب علیہ السلام 15 حکم یعقوب علیہ السلام کہ دونوں بھائیوں کو تلاش کرو 16 حضرت یوسف علیہ السلام سے تیسری ملاقات 17 حضرت یوسف علیہ السلام کی قمیص اور معجزہ 18 حضرت یعقوب علیہ السلام کی بینائی لوٹ آئی 19 قافلہ یعقوب مصر میں 20 دعائے یوسف علیہ السلام اور موت کی دعا کرنے کی حقیقت 22 انبیاء کو وحی کے ذریعے واقعات کی خبر دی جاتی ہے 25 شرک خفی کی حقیقت 26 اللہ تعالی کی وحدانیت کی دعوت 29 نبوت و رسالت مردوں میں ہی رہی 30 انبیاء علیہم السلام کی مخالفت کا انجام 31 ماضی کے واقعات باعث عبرت و نصیحت ہیں 33 تفسیر سورہ رعد 34 اللہ تعالی کی نازل کردہ تمام باتیں حق ہیں 34 آسمان اور عرش کی تخلیق 34 اللہ تعالی کی قدرت کاملہ کابیان 36 انکار قیامت کا بیان 37 عذاب کاوقت مقرر ہے 38 ہدایت اللہ تعالی کے اختیار میں ہے 39 رحم مادر میں پرورش پانے والے بچے کی حقیقت سے صرف اللہ آگاہ ہے 40 اللہ تعالی کا علم تمام مخلوق کو محیط ہے 41 آسمانی بجلی کی گرج چمک 44 مشرکین کو سمجھانے کے لئے ایک مثال 47 ہر چیز اللہ کو سجدہ کرتی ہے 47 حق اور باطل کی ایک مثال 48 حق کی پائیداری باطل کی بے ثباتی 49 نیک کام کا اچھا جبکہ بُرے کام کا بُرا بدلہ 50 مؤمن بندوں کی نیک صفات 51 نافرمان بندوں کی علامات 53 دنیا کی حقیقت 54 جنتیوں پر اللہ تعالی کے انعامات 54 آقا علیہ السلام کی حوصلہ افزائی 58 قرآن کریم کی تعریف 59 انبیاء کے ساتھ مذاق کرنے والوں کو بھی مہلت ملی 60 اللہ تعالی ہی حقیقی محافظ ہے 61 جہنم کے عذاب اور جنت کے نظارے 62 نزول قرآن سے خوشی ایمانداروں کو ہوئی ہے 64 معجزات کا صدور رسولوں کے اختیار میں نہیں 65 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذمہ تبلیغ ہے 68 کافروں کی تدبیریں ناکام، اللہ کا ارادہ کامیاب 68 رسالت و نبوت کے منکر 69 تفسیرسورہ ابراہیم 71 مؤمن روشنی او رکافر تاریکی میں 71 ہر نبی اسی قوم سے ہوتا تھا 72 بنی اسرائیل کی طرف حضرت موسی علیہ السلام کی بعثت 72 بنی اسرائیل پر اللہ کے احسانات 73 بنی اسرائیل کو حضرت موسی علیہ السلام کا وعظ 74 قوم کی ایذا رسانیوں پرانبیاء علیہم السلام کا اللہ پر توکل 76 اہل جہنم کی خوراک 77 بےسود اعمال کی مثال 79 کائنات رنگ و بو کا خالق 80 میدان محشر میں تمام مخلوقات جمع ہوں گی 81 قیامت کے دن شیطان کا اعتراف جرم او راپنے متبعین سے اظہار لاتعلقی 82 کلمہ طیبہ اور شجرہ طیبہ کی مثال 84 قبر کا امتحان اور جزا و سزا 86 نعمت کی ناقدری کی سزا 94 اللہ تعالی نماز پڑھنے، زکواۃ ادا کرنے اور صدقہ کا حکم دیتے ہیں 95 اللہ تعالی کی نعمتیں اور اس کی شکرگزاری 96 مکہ کے لئے دعائے امن 98 پھلوں کی فراوانی کے لئے دعائے ابراہیم علیہ السلام 98 حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ایک اور دعا 99 اللہ تعالی کی عطا کردہ مہلت سے ناجائز فائدہ نہ اٹھاؤ 100 قیامت کے دن دنیا میں لوٹائے جانے کی آرزو نامنظور 100 قیامت کے دن زمین و آسمان بدل جائیں گے 102 اہل جہنم گندھک کے لباس میں قید 104 قرآن کا لوگوں کے نام کھلا پیغام 105 تفسیر سورہ حجر 106 پارہ نمبر 14-------- رُبما قیامت کے دن کافر مسلمان ہونے کی آرزو کریں گے 109 کافروں کی سرکشی، ضد اور تکبر 111 انبیاء علیہم السلام کا مذاق اڑانے کانتیجہ 111 باطل پرستی کفار کی حد؟ 112 آسمانی برجوں سے کیا مراد ہے؟ 112 ہر قسم کے خزانے اللہ تعالی کے پاس ہیں 113 انسان کی پیدائش کاذکر 115 فرشتوں کا آدم علیہ السلام کو سجدہ اور ابلیس کا انکار 116 ابلیس راندہ درگاہ ہے 116 ابلیس کا ناپاک عہد 117 جنت میں اخوت اسلامی کا ایک منظر 118 حضرت ابراہیم علیہ السلام کو حضرت اسحاق علیہ السلام کی بشارت 120 قوم لوط پر عذاب الہی کا نزول 121 قوم لوط کی غیر اخلاقی اور غیر فطری حالت 122 قوم لوط کی تباہی کا ذکر 123 قوم شعیب کا المناک انجام 124 ثمودیوں کا المناک انجام 124 مشرکین سے چشم پوشی کا حکم 124 سبع مثانی سے کیا مراد ہے؟ 125 قیامت کے دن انکار کرنے والوں سے سوال ہوگا 127 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےمخالفین کاعبرتناک انجام 129 تفسیر سورہ نحل 131 قیامت آنے کی جلدی نہ مچاؤ 131 وحی الہی انبیاء علیہم السلام پر ہوئی ہے 132 انسان کا اپنی پیدائش کوبھولنا اور باتین بنانا 132 چوپائے انسان کے فائدہ کے لئے ہیں 133 مسئلہ گھوڑے کی حلت و حرمت کا 134 دین و دنیا کی مثالیں 135 پانی او رپھل اللہ کی نعمتیں 136 چاند، سورج اور ستارے اللہ تعالی کی قدرت کی نشانیاں ہیں 137 سمندر سے لوگوں کے لئے فوائد ہیں 138 ہر شے کا خالق اللہ تعالی ہے 139 فقط اللہ تعالی ہی عبادت کے لائق ہے 140 منکرین قرآن کاتذکرہ 140 نمرود وغیرہ کا انجام 141 موت کےوقت ظالموں کی کیفیت 142 نیک لوگوں کا بہترین انجام 143 مشرکین کس چیز کا انتظار کررہے ہیں؟ 144 مشرکین کامشیت الہی سے غلط استدلال 144 قیامت قائم کرنا اللہ تعالی کے لئے انتہائی آسان ہے 146 اللہ تعالی کے راستے میں ہجرت کرنے کی فضیلت 147 منصب رسالت کا حقدار انسان 148 اللہ تعالی کے غضب و غصہ کا بیان 149 عرش تا فرش ہر چیز اللہ تعالی کو سجدہ کرتی ہے 150 سب کچھ اللہ تعالی نے دیا ہے 151 مشرکین کا عجیب دعوی اور قابل افسوس رویہ 152 اللہ تعالی کا کرم کہ گناہ پرفوری گرفت نہیں کرتا 153 ہر نبی کو ہی جھٹلایا گیا 154 خون اور گوبر کی آمیزش سے پاک دودھ اللہ تعالی کی قدرت کی نشانی ہے 154 شہد کی مکھی قدرت کا نمونہ نیز شہد قابل شفا ہے 155 بخیلی اور شدید بڑھاپے سے پناہ مانگنے کا حکم 158 تم اپنے حق میں شریک برداشت نہیں کرتے اللہ تعالی کیوں کر کرے 158 اللہ تعالی کا ایک اور احسان 159 کافر اور مؤمن کی مثال 160 بتوں کے متعلق ایک مثال کا ذکر 161 اللہ کا کمال علم او رکمال قدرت 161 راحت و آرام والی نعمتیں 163 مشرک سب سے بڑا گمراہ ہے 164 قرآن مجید میں ہر چیز کا بیان 166 عدل، احسان، صلہ رحمی اور فحش و منکر کامطلب 167 قسموں اورعہد و پیمان کی حفاظت کا حکم 169 ہدایت اور گمراہی اللہ تعالی کے اختیار میں 171 نیک اعمال کا بہتر بدلہ ضرور ملے گا 172 تلاوت قرآن کے آغاز میں شیطان کے شر سے اللہ تعالی کی پناہ مانگنا 173 نسخ کی حکمت مشرک نہیں جانتے 174 کافروں کاایک بہتان اور اس کا ردّ 174 آقا علیہ السلام کی صداقت کا بیان 175 مجبورا کفر کا ارتکاب ناقص ایمان نہیں 176 ہجرت اور جہاد کا بدلہ بخشش ہے 178 نعمتوں کی ناشکری کانتیجہ 179 بعض حرام کردہ اشیاء کا تذکرہ 180 یہودیوں پربعض حرام چیزوں کا ذکر 181 حضرت ابراہیم علیہ السلام رشدو ہدایت کے امام تھے 182 ہر امت کے لئے ہفتہ کے بعض دنوں کی حرمت کا بیان 183 نصیحت اور حکمت سے مراد 184 حصول قصاص اور صبر کا بیان 184
پارہ نمبر 15---------- سبحان الذی تفسیر سورہ بنی اسرائیل 191 سورہ بنی اسرائیل کی فضیلت 191 آیت معراج کی تفسیر 191 کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شب معراج اللہ تعالی کو دیکھا 193 واقعہ معراج او رامام احمد رحمہ اللہ کی نقل کردہ روایت 193 واقعہ معراج اور امام ابوداؤد کی نقل کردہ روایت 194 ابن جریر کی روایت 195 ایک اور روایت کا ذکر 196 ابن ابی حاتم کی روایت 196 ایک اور روایت کا ذکر 198 مشرکین نے واقعہ معراج کی تصدیق نہ کی 198 امام احمد رحمہ اللہ کی نقل کردہ ایک اور روایت 199 دلائل النبوۃ پر لمبی روایت 199 امام ترمذی رحمہ اللہ کی روایت 202 ایک اور روایت کا ذکر 204 ایک اور روایت 205 جزء حسن بن عرفہ کی روایت 206 امام احمدرحمہ اللہ کی ایک اور روایت 206 ایک لمبی روایت کا تذکرہ 207 بیہقی کی روایت 212 دودھ اور شہد کی وضاحت 214 آپ کامعراج جسمانی تھا یا روحانی 214 ابونعیم کی روایت میں ایک فائدہ 215 واقعہ معراج کے بعد حضرت موسی علیہ السلام کا ذکر 217 بنی اسرائیل کی دو دفعہ سرکشی 218 بیت المقدس پر قبضہ 218 انسان کی بے صبری کا بیان 220 دن اور رات اللہ تعالی کی قدرت کی دلیل 220 چاند کے بارے میں ایک سوال 221 ہر کوئی اپنا نامہ اعمال دیکھ لے گا 221 لفظ طائر کامعنی 222 فرمانبرداری میں انسان کا اپنا ہی فائدہ ہے 222 مشرکین کے بچوں کا کیا انجام ہوگا؟ 226 مذکورہ مسئلہ میں حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ کی وضاحت 227 مؤمنوں کے فوت ہوجانے والے بچے کہاں ہوں گے؟ 229 اللہ تعالی کا حکم آنے کامفہوم 230 اللہ تعالی خوب دیکھنے والا ہے 231 طالب دنیا کا انجام 231 آخرت میں لوگوں کے مختلف درجات ہوں گے 231 اللہ تعالی وحدہ لا شریک ہے 232 والدین کامقام او ران کے ساتھ حسن سلوک کا حکم 232 والدہ کا حق 234 توبہ کرنے والوں کے لئے حکم الہی 234 صلہ رحمی کا حکم 235 اسراف اور فضول خرچی سے بچنے کا حکم 235 خرچ کرنے میں درمیانی راہ اختیار کی جائے 236 طمع سے بچو 237 غریبی اور امیری اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے 237 لوگو تمہارا اور تمہاری اولاد کا رازق اللہ ہے 238 زنا کبیرہ گناہ ہے 238 ناحق قتل حرام ہے 239 قاتلین عثمان کا معاملہ 239 یتیم کا مال نہ کھاؤ 240 ناپ تول میں کمی نہ کرو 240 بغیر علم کے گواہی نہ دو 241 تکبر کے ساتھ چلنا منع ہے 241 عاجزی کی فضیلت 242 اللہ تعالی کی کوئی اولاد نہیں 243 حق کے دلائل واضح ہیں 243 ہر چیز اللہ تعالی کی تسبیح بیان کرتی ہے 244 دلوں پر پردہ کا مفہوم 246 سرداران قریش چھپ کر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا قرآن سنتے تھے 247 مرنے کے جی اٹھنا 248 گفتگو مہذب ہونی چاہئے 250 فرق مراتب 250 اولوالعزم پیغمبروں کا ذکر 250 جنہیں لوگ معبود سمجھتے ہیں وہ خود اللہ کی عبادت کرتے ہیں 251 منکرین کے لئے تباہی ہے 252 نشانیاں دیکھنے کے بعد ایمان نہ لانا عذاب کا باعث ہے 252 نشانیاں لوگوں کو ڈرانے کے لئے ہوتی ہیں 253 معراج کا سب منظر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آنکھوں سے دیکھا 254 ابلیس کی ہٹ دھرمی 255 شیطان کو مہلت دی گئی 255 مال اور اولاد میں شرکت کا مفہوم 256 کشتیاں تجارت کاذریعہ ہیں 256 سمندروں میں بھی کارساز اللہ ہی ہے 257 سمندر میں غرق کرنے والا خشکی میں بھی دھنسا سکتا ہے 257 تمام مخلوقات پرانسان کی فضیلت 258 انسان فرشتوں سے بھی افضل ہے 258 قیامت کے دن امام سے کیا مراد ہے؟ 259 اہل حدیث کی فضیلت 259 کفار بروز قیامت اندھے ہوں گے 260 اللہ تعالی ہی پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دین پر قائم رکھتا ہے 260 جب یہودیوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شام جانے کا مشورہ دیا 261 قرآن مجید میں پانچ نمازوں کا ذکر 262 قرآن الفجر کا مفہوم 262 پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز تہجد کا حکم 263 مقام محمود اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل 263 شفاعت کا بیان 264 مقام محمود کے متعلق مزید احادیث 264 شفاعت کی لمبی حدیث اور مقام محمود 265 آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہجرت کا حکم 269 غلبہ دین اللہ تعالی کے حکم سے ممکن ہے 270 حق قائم رہنے والا اور باطل مٹنے والا ہے 270 قرآن مؤمنوں کے لئے شفا ہے 270 انسان کی خود غرضی 271 جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روح کے متعلق پوچھا گیا 272 قرآن یقیناً معجزہ ہے 274 مشرکین کے عجیب مطالبات 275 اکثر لوگ پیغمبروں کے بشر ہونے کی وجہ سے ایمان نہ لائے 279 پیغمبر کی بشریت اللہ تعالی کا انسانیت پر عظیم احسان ہے 279 پیغمبروں کی سچائی کا بڑا گواہ خود اللہ تعالی ہے 279 کفار دوبارہ جی اٹھنے کے قائل نہ تھے 281 اللہ تعالی نے خزانوں کا مالک کسی انسان کو کیوں نہ بنایا؟ 281 حضرت موسی علیہ السلام کے 9 معجزات 282 قرآن حق ہے 284 قرآن سن کر مؤمنوں کی کیا کیفیت ہوتی ہے 285 اللہ تعالی کے اسمائے حسنی کے واسطہ سے دعا کرو 285 تفسیرسورہ کہف 288 سورہ کہف کی فضیلت 288 اللہ تعالی نے قرآن کو ذریعہ نور بنایا 289 سورہ کہف کا شان نزول 290 دنیا کی زینتیں ختم ہونے والی ہیں 291 اصحاب کہف کا تعارف اور قصہ 291 اصحاب کہف کا زمانہ 293 کچھ غار کے متعلق 295 اصحاب کہف کا کتا 297 309سال کے بعد اصحاب کہف بیدارہوئے تو؟ 298 اصحاب کہف کا واقعہ مرکر جی اٹھنےکی واضح دلیل ہے 299 جو شخص کھانا لینے گیا اس نے کیا دیکھا 299 قبر پختہ نہ بنائی جائے 301 اصحاب کہف کی تعداد 301 ہر کام سے پہلے ان شاء اللہ کہنا چاہئے 301 اصحاب کہف کے ٹھہرنے کی مدت 303 کمزور صحابہ کی فضیلت کا بیان 304 اللہ تعالی کے ذکر کی فضیلت 304 جہنم کی خوفناکیوں کا ذکر 305 فرمانبرداروں کے لئے جنت کی نعمتیں 306 دو باغ والے آدمیوں کا واقعہ 307 دنیا کے زوال کی مثال 310 باقیات صالحات کیا ہیں؟ 311 قیامت کی ہولناکیوں اور حساب و کتاب کا ذکر 313 شیطان انسان کا دشمن ہے 315 محدثین اصحاب الجرح والتعدیل کا امت پر احسان عظیم 316 اللہ تعالی کا کوئی وزیر مشیر نہیں ہے 317 بروز قیامت مجرم کہیں بھاگ نہ سکیں گے 317 انسان بہت جھگڑالو ہے 318 لوگ عذاب دیکھنے کا مطالبہ اور حق کا انکار کرتے ہیں 319 بڑا ظالم کون ہے؟ 319 حضرت موسی علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کا واقعہ 320 حضرت موسی علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کی گفتگو 325 حضرت خضر علیہ السلام نےکشتی توڑ ڈالی 326 حضرت خضر علیہ السلام نے ایک بچے کو قتل کرڈالا 327 پارہ نمبر 16-------- قال الم حضرت موسی علیہ السلام کی معذرت 331 حضرت خضر علیہ السلام کا دیوار تعمیر کرنا 331 کشتی یتیم بچوں کی تھی 332 یہ بچہ کافر اور سرکش بننے والا تھا 333 حضرت ذوالقرنین کا واقعہ 335 ذوالقرنین کون ہیں؟ 336 ذوالقرنین کی وجہ تسمیہ 336 ذوالقرنین سورج غروب ہونے کی جگہ پہنچے 337 سورج کہاں غروب ہوتا ہے؟ 338 ذوالقرنین سورج طلوع ہونے کی جگہ پہنچے 339 سورج کہاں سے طلوع ہوتا ہے؟ < تفصیل کتاب
کتاب کا نام:تفسیر ابن کثیر (تخریج شدہ) جلد3
مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر
ناشر: مکتبہ اسلامیہ،لاہور
مترجم: محمد جونا گڑھی
نظرثانی: حافظ زبیر علی زئی
صفحات: 661
Click on image to Enlargeفہرست
تفسیر ابن کثیر(تخریج شدہ) جلد2
عناوین صفحہ نمبر مظلوم ظالم کی بُرائی بیان کرسکتا ہے 5 تمام انبیاء پر ایمان لانا ضروری ہے 7 یہودی حضرت عیسی علیہ السلام کے گستاخ ہیں 8 حضرت عیسی علیہ السلام قتل ہوئے نہ ہی سولی پر چڑھائے گئے 10 حضرت عیسی علیہ السلام کا نزول قرب قیامت دوبارہ ہوگا 16 یاجوج ماجوج کا تذکرہ 22 بطورسزا حلال چیزیں اللہ تعالی نے حرام کردیں 26 انبیاء کی تعداد، اُن کے درجات اور آسمانی کتابیں 27 حضرت موسی علیہ السلام کا اللہ تعالی سے ہم کلام ہونا 30 اللہ تعالی اور فرشتے پیغمبر کی رسالت کے گواہ ہیں 33 عیسائیوں کا غلو 34 حضرت عیسی علیہ السلام اور تمام فرشتے اللہ کی بندگی کرتے ہیں 36 قرآن لاجواب دلیل اور واضح نور ہے 37 لفظ کلالہ کی بابت صحابہ رضی اللہ عنہم کا موقف 38 تفسیر سورہ مائدہ 42 جانور اور حالت احرام میں شکار کا حکم 43 وہ چیزیں جن کا کھانا حرام ہے 49 استخارہ کا تذکرہ 58 مجبوری کی حالت میں مردار کھانے کی اجازت 61 شکار اور شکاری جانوروں کے احکام 63 اہل کتاب کا ذبیحہ حلال ہے 69 وضو اور تیمّم کے احکام پر تفصیلی بحث 73 عدل و انصاف سے کام لو اور اللہ کی نعمت کو یاد کرو 86 بنی اسرائیل کی عہد شکنی اور ان کے بارہ سرداروں کی وضاحت 88 اہل کتاب کی علمی خیانت 91 حضرت عیسی علیہ السلام اور ان کی والدہ کو الہ کہنے والے کافر ہیں 92 حضرت محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین بن کر آئے ہیں 93 یکے بعد دیگرے انبیاء کی بعثت اللہ تعالی کی رحمت ہے 96 واقعہ ہابیل و قابیل اور حسد و بغض کا انجام 101 انسانی جان کی قدروقیمت 107 زمین میں فساد کرنے والوں کی سزا 108 لفظ وسیلہ کا معنی و مفہوم 113 قطع ید کا نصاب او رہاتھ کاٹنے کی شروط 116 ذاتی قیاس اور نفسانی خواہشات کی مذمت 121 یہودیوں کی خباثت کا بیان 123 قصاص اور دیت میں برابری کا حکم اور معاف کرنے کی ترغیب 125 انجیل کی چند ایک خصوصیات 129 قرآن کے نازل ہونے کے بعد تمام شریعتیں منسوخ ہوچکی ہیں 130 دشمنان اسلام سے دوستی رکھنے کی ممانعت 133 دین سے مرتد ہونے والا اپنا ہی نقصان کرتا ہے 135 غیر مسلموں سے دوستی نہ کرو 137 اذان سن کر شیطان بھاگ جاتا ہے 138 نافرمان گروہ کا بُرا انجام 140 یہودیوں کی اللہ تعالی کی شان میں گستاخی 142 اللہ تعالی نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پوری تعلیمات کی تبلیغ کا حکم دیا 144 ایمان دار بننے کی شرط 147 یہود و نصاری کی عہد شکنیاں 148 مشرک پر جنت حرام ہے 149 نفع و نقصان کا مالک صرف اللہ تعالی ہی ہے 151 بنی اسرائیل پر لعنت کے اسباب 152 عیسائی یہودیوں کی نسبت مسلمانوں کے قریب ہیں 155 پارہ نمبر 7---------- واذاسمعوا قرآن سن کر اہل ایمان کے دل نرم اور آنکھیں بند پڑتی ہیں 159 اپنی طرف سے کسی چیز کو حلال یا حرام کرنے کی ممانعت 160 لغو قسموں پرکفارہ نہیں ہے 163 شراب اور جوئے کی حرمت 166 انصاب اور ازلام 167 حرمت شراب، احادیث کی روشنی میں 167 بحالت احرام شکار کرنے کا حکم 174 اس مسئلہ کےمتعلق سلف کے اقوال 178 احرام کی حالت میں سمندری شکار کا حکم 180 احرام کی حالت میں بّری شکار کا حکم 182 رزق حلال پر قناعت 184 فضول سوالوں کی ممانعت 184 بتوں کےنام پر چھوڑے ہوئے جانوروں کی حقیقت 187 علیکم انفسکم کی تفسیر او رامر بالمعروف و نہی عن المنکر 189 سفر میں مرنے والے کی وصیت اورمعتبر گواہی 192 روز قیامت پیغمبروں سے استفسار 195 حضرت عیسی علیہ السلام پر انعامات الہی کا تذکرہ 196 آسمان سے مائدہ کانزول 198 نزول مائدہ سے متعلق سلف کی روایات 199 قریش کا سوال او رپیغام جبریل علیہ السلام 203 روز قیامت حضرت عیسی علیہ السلام سے جواب طلبی 203 امت کی بخشش کے لئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آہ و زاری 204 روز محشر کامیاب ہونے والے 206 تفسیر سورۃ الانعام 206 فضائل سورہ انعام 206 اللہ کی قدرت کاملہ اور انسان 207 معاندین کا انجام 209 مشرکوں کی ذہنیت اور صاف دلائل کا بیان 210 آسمان و زمین کے مالک ہی کی بندگی کریں 211 نفع و نقصان کا مالک صرف اللہ ہے 213 روز قیامت مشرکین او ران کے شرکاء کا انجام 215 روز قیامت کفار کیا کہیں گے؟ 216 منکرین قیامت کا انجام 217 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کوشش کہ کوئی جہنم میں نہ جائے 218 کفار مکہ کی قلبی شہادت 219 معجزات کا صدور رب تعالی کی مرضی سے ہوتا ہے 221 جانور، الگ امتیں اور روز حشر 221 عقیدہ توحید اور مشرکین مکہ 223 بدحالی و خوشحالی، ایک آزمائش ایک ڈھیل 223 معاندین سے وعظ حق 225 غیب کے خزانوں کامالک کون؟ 226 صحابہ رضی اللہ عنہم کا دفاع عرش والا خود کرتا ہے 227 شان رحیمیت 229 عذاب بھی اللہ تعالی کی مرضی سے اترتا ہے 230 موت صغری و کبری کابیان 232 نیک و بد رُوح کا انجام 233 مشرکین بھی مشکل کے وقت صرف اللہ تعالی ہی کو پکارتے تھے 234 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کے لئے رحمت کی دعائیں 235 تکذیب نہیں ، اطاعت 238 مذاق کرنے والوں کے ساتھ نہ بیٹھنے کا حکم 238 دین کو کھیل تماشا سمجھنے والوں کا انجام 239 مشرکوں کو فیصلہ کن جواب 240 صور اسرافیل کی حقیقت او رہولناکی 242 حضرت ابراہیم علیہ السلام کا خاندان اور آزر 248 آزر کو درس توحید اور اس کا انجام 249 آسمان و زمین کے ملکوت پر نظر 250 میدان مناظرہ یا مقام غوروفکر 251 مشرکوں کے سامنے کھری کھری توحیدی باتیں 253 جب صحابہ رضی اللہ عنہم کو مفہوم ظلم کا پتہ نہ چل سکا 254 اللہ تعالی کے ابراہیم علیہ السلام پرانعامات 256 شرک ایک انتہائی گھناؤنا گناہ 258 آیت کا شان نزول 259 قرآن اور صاحب قرآن کی شان 260 سب سے بڑاظالم کون؟ اور ظالموں کا انجام 261 کائنات کے خالق و مالک کاایک تعارف 263 اللہ تعالی کی قدرت کاملہ او رحکمت بالغہ کا مزید بیان 265 غیراللہ کی پرستش او راس کا بطلان 266 اللہ تعالی کی وحدانیت کا بیان 267 دیدار الہی کا بیان 268 مؤمن ، کافر اور روشن دلائل 270 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم او رامت کے لئے اللہ تعالی کا حکم 271 معبودان باطلہ کو گالیاں دینے کی ممانعت 272 کفار کا معجزات طلب کرنا اور اللہ تعالی کا جواب 273 پارہ نمبر 8---------- ولواننا کفار،حق کو پہچاننے کے باوجود ایمان نہیں لاتے 279 دشمنوں کے مقابل، اللہ تعالی کا اپنے نبیوں کی حوصلہ افزائی کرنا 279 اللہ کا قرآن قول فیصل ہے 282 دنیامیں گمراہ لوگوں کی کثرت ہے 282 اللہ کے نام پر ذبح کوے ہوئے سے کھانا چاہئے 283 مخفی اور پوشیدہ گناہوں کو چھوڑ دو 283 غیراللہ کے نام پر ذبح کئے ہوئے سے کھانا حرام ہے 284 ایمان روشنی جبکہ کفر تاریکی ہے 288 صاحب ثروت حق کا انکار کرتے ہیں 290 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حسب و نسب کے لحاظ سے افضل ہونا 290 شرح صدر سے کیا مراد ہے؟ 293 قرآن، صراط مستقیم او رجنت سلامتی کا گھر ہے 294 جن و انس کا ایک دوسرے سے فائدہ اٹھانا اور اس کا انجام 295 ظلم ظالموں کا، مؤمن مؤمنوں کا دوست ہے 295 جنوں میں نبی نہیں بلکہ ڈرانے والے آئے 296 عذاب اتمام حجت کے بعد آتا ہے 297 اللہ تعالی مخلوق سے بے نیاز ہے 299 مشرک اللہ کے ساتھ غیر اللہ کا حصہ بھی نکالتے تھے 300 مفلسی کے ڈر سے اولاد کو قتل کرنا 301 مشرکین کے خود ساختہ حلال و حرام 302 مشرکین کے متعین کردہ حلال و حرام 302 مشرکین عرب کی جہالت 303 اللہ تعالی کے بعض انعامات کا تذکرہ 304 مشرکین او رحلال و حرام میں خودساختہ تقسیم 306 کشی چیز کو حلال یا حرام کرنا اللہ کا کام ہے 307 حرام چیز کی خرید و فروخت بھی حرام ہے 309 اللہ کی رحمت کی امید اور عذاب الہی سے ڈرنے کا حکم 311 مشرکین کابلا دلیل دعوی 311 اہم اخلاقی اور معاشرتی وصیتیں 312 چند اور مفید ہدایات 315 ہدایت کا راستہ، اللہ اور سول کی اطاعت ہے 316 تورات اور قرآن اللہ کا نازل کردہ ہے 318 اللہ تعالی نے کتاب نازل فرما کر حجت قائم کردی ہے 319 قیامت اور اس کی نشانیاں 320 ایک دوسری حدیث 321 فرقہ پرست لوگوں سے آپ کا کوئی تعلق نہیں 323 نیکی کا ثواب کئی گنا جبکہ بدی ایک ہی لکھی جاتی ہے 324 اعمال کی چھ قسمیں 325 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر انعامات الہی 326 اسلاف کو اخلاف کے نیک اعمال کا ثواب ملتا ہے 328 درجات کی تقسیم ایک آزمائش ہے 330 تفسیر سورہ اعراف 331 قرآن نصیحت اور کتاب ہدایت ہے 331 ظالموں کا اعتراف جرم او ران کی تباہی 332 قیامت اور میزان عدل 333 خالق کے مخلوق پر احسانات 334 پیدائش اور فضیلت آدم علیہ السلام 335 ابلیس کا قیاس فاسد 336 ابلیس کو قیامت تک مہلت 337 شیطان کی مکاریاں 337 ابلیس راندہ درگاہ ہوا 339 ابلیس کی مکاری اور فریب 339 آدم علیہ السلام کی اللہ تعالی سے رحم کی اپیل 340 آدم و حو علیہما السلام عرش سے فرش پر 341 لباس جسم اور لباس تقوی 342 اولاد آدم کو تنبیہ 343 اللہ تعالی فحش کام کا حکم نہیں کرتا 344 اچھا لباس کون سا ہے؟ 346 حلال چیز کو حرام کرنا 347 سب سے زیادہ غیرت مند ہستی 347 نیکوں کو بشارت اور بُرے لوگوں کو عذاب کی وعید 348 ملک الموت کی ظالم لوگوں سے ملاقات 349 کافروں کا ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھہرانا 350 کافروں کا اوڑھنا بچھونا آگ ہی ہے 351 اہل ایمان کی سعادت مندی ہے 353 جنتیوں کا اہل جہنم سے سوال 354 اصحاب اعراف اور ان کا انجام 355 قیامت کے دن حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت 357 اہل دوزخ کی فریاد 359 مشرکین اور تکمیل حجت 360 توحید ربوبیت کا اثبات 361 دعا میں عاجزی و انکساری 363 باران رحمت کا نزول اللہ کی طرف سے ہے 364 حضرت نوح علیہ السلام کا اپنی قوم کو وعظ 366 قوم نوح کا پانی میں غرق ہونا 367 حضرت ہود علیہ السلام کی قوم کو تبلیغ اور قوم کا جواب 368 قوم عاد کی تباہی و بربادی 369 حضرت صالح علیہ السلام کا پیغام توحید 373 قوم ثمود کا انجام 376 قوم لوط کا فعل بد 377 قوم لوط کا ردّ عمل 378 اغلام بازی کی سزا اور فقہا کا مؤقف 378 حضرت شعیب علیہ السلام کا اپنی قوم سے خطاب 379 حضرت شعیب علیہ السلام کا قوم کو وعظ 380
پارہ نمبر 9--------- قال الملا قوم شعیب کا جواب اور حضرت شعیب علیہ السلام کی دعا 383 قوم شعیب کا کفر پر عزم مصمم او رنتیجہ 384 حضرت شعیب علیہ السلام نے تبلیغ کا حق ادا کردیا 384 صحت اور خوش حالی بھی ایک امتحان ہے 385 ایمان و تقوی نزول برکات اور کفر عذاب کا سبب ہے 386 گناہوں کے سبب ہلاکت اور دلوں پر قفل 387 معجزات دیکھنے کے باوجود ایماننہ لائے 388 حضرت موسی علیہ السلام کا فرعون کے پاس آنا 389 حضرت موسی علیہ السلام اور فرعون کا مناظرہ 389 حضرت موسی علیہ السلام کے ہاتھ پر قدرت الہی کا ظہور 390 حضرت موسی علیہ السلام کے معجزات نے فرعونیوں کو فکر مند کردیا 390 حضرت موسی علیہ السلام سے مقابلے کے لئے ماہر جادوگروں کی خدمات 391 جادو گروں کا فرعون سے مطالبہ 391 حضرت موسی علیہ السلام اور جادوگروں کا مقابلہ 391 حق کی فتح حضرت موسی علیہ السلام نے میدان مار لیا 392 جادوگروں کو ان کے ایمان کی سزا 393 درباریوں کی فرعون کو ملامت 394 فرعونیوں کا رویہ اورعذاب الہی 396 فرعونیوں پر مختلف قسم کے عذاب 396 فرعونیوں کی تباہی او ربنی اسرائیل پر اللہ کا انعام 400 بنی اسرائیل کا جاہلانہ مطالبہ 400 فرعون کی قید سے نجات دینے والا ہی لائق عبادت ہے 401 حضرت موسی علیہ السلام کی کوہ طور پر روانگی او ر ہارون علیہ السلام کی جانشینی 401 حضرت موسی علیہ السلام کی اللہ تعالی سے ہم کلامی 402 حضرت موسی علیہ السلام کے چند امتیازی اوصاف 405 تکبر کانتیجہ و انجام 406 سامری کا تیار کردہ بچھڑا اور اس کی حقیقت 406 حضرت موسی علیہ السلام کی طور سے واپسی قوم کا شرک اورہارون علیہ السلام پر اظہار خفگی 408 گوسالہ پرستی سے توبہ کا طریقہ 409 حضرت موسی علیہ السلام، تورات اور اُمت محمدیہ 409 کوہ طور پر ستر آدمیوں کی موت 411 رحمت الہی کی وسعتیں 412 رسالت محمدیہ پر ایمان لائے بغیر نجات اخروی ممکن نہیں 414 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی عالمگیر نبوت 419 بنی اسرائیل میں ایک جماعت حق پر تھی 420 اصحاب سبت کی حیلہ سازی 422 بنی اسرائیل کے تین گروہ اور فریضہ امربالمعروف و نہی عن المنکر 423 یہودیوں کی پوری تاریخ ذلت اور رسوائی ہے 426 یہود و نصاری کے رشوت خور علماء اور قاضی 426 بنی اسرائیل کے سروں پرپہاڑ او ران کا رویہ 427 عالم ارواح اور ایک وعدہ 428 طالب دنیا کا حال کتنے کی طرح ہے 432 ہدایت اور گمراہی اللہ کے اختیار میں ہے 436 جسمانی اعضا کا صحیح استعمال نہ کرنے والے جانوروں سے بدتر ہیں 437 اللہ تعالی کے اسمائے حسنی کی تعداد اور فضیلت 438 ایک جماعت قیامت تک حق پر ہے 439 کثرت رزق باعث وبال بھی ہے 439 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں 440 موت کا علم نہیں، حق کو قبول کرلینا چاہئے 440 جسے اللہ تعالی گمراہ کردے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا 441 قیامت اور اس کی نشانیاں 441 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غیب نہیں جانتے 445 اللہ کی عطا کردہ اولاد کو مشرک غیر اللہ کی جانب منسوب کرتے ہیں 445 مشرکوں کےگونگے، بہرے اور اندھے معبود 449 عفو و درگزر سے کام لو 450 شیطانی وسواس سے بچنے کا طریقہ 453 قرآن حکیم زندہ جاوید اور عظیم معجزہ 454 قرآن کو خاموشی سے سنو 454 آہستہ آوا ز سے ذکر مستحب ہے 456 تفسیر سورہ انفال 457 مال غنیمت کے احکام اور اس کو نفل کہنے کی وجہ 457 ایمان کم اور زیادہ ہوتا ہے نیز اہل ایمان کی صفات 462 جنگ بدر کا پس منظر اور دیگر تفصیلات 464 میدان بدر میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعا پر اللہ کی مدد کا نزول 468 میدان بدر میں رحمت الہی کا نزول 471 میدان بدر میں فرشتوں کا نزول 471 جنگ سےبھاگنا سخت کبیرہ گناہ ہے 474 بدر میں کامیاب اللہ کی نصرت سے تھی 477 حق پر کون؟ فیصلہ ہوگیا 478 اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت واجب ہے 479 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات ماننے میں ہی نجات ہے 480 خاص کی وجہ سے عام لوگوں کو عذاب 481 کمزور مسلمانوں کے لئے اللہ کی مدد 483 اللہ رسول کی خیانت کامفہوم 483 کفار کی مجلس شوری میں قتل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ناپاک سازش 485 کفار کا باطل دعوی اورعذاب کا مطالبہ 488 نبی کاوجود کفار کے لئے باعث حفاظت 489 مسجد الحرام کےمتولی، متقی لوگ ہیں نہ کہ مشرک 490 فتنہ کا مطلب اور اختتام فتنہ تک جہاد جاری رکھنے کا حکم 493 پارہ نمبر 10--------- واعلموآ مال غنیمت کی تقسیم اور مستحق افراد 499 قافلہ ابوسفیان اور معرکہ بدر کی تفصیل 503 غزوہ بدر میں مسلمانوں اور کافروں کی طاقت کا موازنہ 506 غزوہ بدر اور آداب قتال 507 غزوہ بدر میں ابلیس لعین کی شمولیت اور فرار 508 کفار پر حالت نزع اور فرشتوں کی سختی 511 لوگ اپنے گناہوں کے سبب عذاب میں گرفتار ہوتے ہیں 512 گناہوں کی نحوست سے نعمتیں چھن جاتی ہیں 513 وعدہ خلاف کافروں کو عبرت ناک سزا دو 513 خیانت اور وعدہ خلافی قابل مذمت ہے 513 آلات حرب ہر وقت تیار رکھنے کا حکم 514 کافروں سے بوقت ضرورت صلح کا حکم 516 جہاد کی ترغیب اور صحابہ کا شوق جہاد 518 ایک مسلمان کئی کافروں پر بھاری ہے تفصیل کتاب
کتاب کا نام:تفسیر ابن کثیر(تخریج شدہ) جلد2
مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر
ناشر: مکتبہ اسلامیہ،لاہور
مترجم: محمد جونا گڑھی
صفحات: 773
Click on image to Enlargeفہرست